Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ڈنگہ کی خبریں 6.7.2013

July 7, 2013 0 1 min read

ڈنگہ :گجرات میں سیکرٹری آر ٹی اے معہ ڈی ایس پی ٹریف، موٹرو ہیکلز ایگزامینر اور ایم ایم پی آئی کی سیٹس عرصہ دراز سے خالی پڑی ہیں

ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)گجرات میں سیکرٹری آر ٹی اے معہ ڈی ایس پی ٹریف، موٹرو ہیکلز ایگزامینر اور ایم ایم پی آئی کی سیٹس عرصہ دراز سے خالی پڑی ہیں،مسلم لیگ ن کے برسراقتدار آتے ہی ٹرانسپورٹرز کی ضلع گجرات میں بادشاہی قائم ہو گئی،عرصہ دراز سے خالی پڑی سیٹس کے باعث ٹرانسپورٹرز کو من مانے کرائیے وصول کرنے سے روکنے والا RTA سیکرٹری موجود ہی نہیں،موتر وہیکلز ایگزامینر چکڑا گاڑیوں کو روکنے والے کی سیٹ خالی پڑی ہے اوورلوڈنگ سے روکنے والا ڈی ایس پی ٹریفک ابھی تک ملا ہی نہیں ان سیٹ کو خالی رکھنے کا فائدہ کس کو ہے ان کے پر ہونے سے نقصان کس کا ہو گا،نہ جانے کس وسیع تر مفاد کے پیش نظر عوام عوام کی سہولت کے لیے بنائے گئے محکموں کے ضلع سربراہان نہیں بٹھائے جا رہے عوام کی مختلف رائے اور چبھتے سوالات کی بھر مار۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ: وزیراعظم نواز شریف نے انرجی پالیسی کا اعلان کر کے قوم کو خوشخبری سنا دی ،چوہدری جعفر اقبال ایم این اے
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)پاکستان مسلم لیگ ن کے منتخب ایم این اے چوہدری جعفر اقبال نے اپنے بیان میں کہا کہ وزیراعظم نواز شریف نے انرجی پالیسی کا اعلان کر کے قوم کو خوشخبری سنا دی ہے لوڈشیڈنگ کے خاتمے کیلئے حکومت کی طرف سے بجلی کی پیداوار پندرہ سو میگا وارٹ فوری بڑھانے کا علان عوامی امنگوں کی ترجمان ہے،میاں نواز شریف شہباز شریف کی قیادت میں پنجاب اور پاکستان میں خوب ترقی ہوگی ہماری قیادت18کروڑ عوام کے دلوں کی دھڑکن ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے ڈیرے پر عوام سے گفتگوکرتے ہوئے کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : تحریک انصاف یو سی 108 کا اہم اجلاس عثمان بشیر بٹ کی رہائش گاہ محلہ رام باغ میں انعقاد پذیر ہوا
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ) تحریک انصاف یو سی 108 کا اہم اجلاس عثمان بشیر بٹ کی رہائش گاہ محلہ رام باغ میں انعقاد پذیر ہوا،جس میں اجلاس کے شرکاء نے تنظیمی دائرہ کار وسیع کرنے اور عوام کو درپیش مشکلات کے ازالہ کیلئے جدوجہد کو جاری رکھنے کا عزم نو کیا،الیکشن کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے عملی جدوجہد کامشترکہ فیصلہ کیا گیا اجلاس میں تحریک انصاف کے کارکنان سمیت میاں مبین حیات ،میاں اسد ممتاز،رزاق حیدری،نوید تاس،مہر عامر،وقاص لیاقت مغل،،عمر بشیر بٹ،تجمل حیات مکڑ سمیت اہم شخصیات نے شرکت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :سعودی عرب نے پاکستانی زائرین کیلئے جمعرات سے عمرہ ویزہ کا اجراء شروع کر دیا ہے
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)سعودی عرب نے پاکستانی زائرین کیلئے جمعرات سے عمرہ ویزہ کا اجراء شروع کر دیا ہے،اس سے قبل پاکستانی زائرین کے لیے ویزہ بند تھا اور اب سخت شرائط عائد کر کے ویزے کا اجراء شروع کر دیا ہے نئی پالیسی کے تحت ویزہ لگنے کے بعد کسی بھی شخص کو چودہ دن کے اندر اندر حجاج مقدس کا سفر کرنا ہوگا، جبکہ اس تاریخ میں تاخیر کے باعث عمر ہ ویزہ ختم ہو جائے گا،ذرائع کے مطابق ان دنوں سعودی سفارتخانے نے پاکستانی زائرین کیلئے عمرہ ویزے بند کئے ہوئے تھے زرائع نے بتایا کہ نئی پالیسی سے قبل عمرہ ویزہ لگنے کے بعد ایک ماہ کے اندر اند ر سفر کیا جا سکتا تھا تاہم چالیس سال سے کم عمر کے افراد کیلئے ویزہ ابھی بھی بند ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :نوسربازوں نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام اور مختلف کمپنیوں کے نام پر عوام کو لوٹنا شروع کر دیا ہے
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)نوسربازوں نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام اور مختلف کمپنیوں کے نام پر عوام کو لوٹنا شروع کر دیا ہے کئی روز سے شہریوں کو مختلف نمبرز سے کالز اور مسیج موصول ہو رہے ہیں کہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت آپ کا تیس ہزار روپے کا فنڈ منظور کر لیا گیا ہے اور ان نمبروں پر رابطہ کر کے آپ اپنی رقم وصول کرلیں،لڑکے اور لڑکیاں فون پر بات کرکے لوگوں کو مطمن کرتے ہیں کہ آپ کی یہ رقم موبال نمبرز کے ذریعے منظور ہوئی ہیاور ہم نے ہی آپ کا نمبر رجسٹرڈ کروایا تھا لہذا اس نمبرز پر7000روپے ایزی پیسہ کروا دیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ:پیٹرولیم مصنوعات میں اضافہ اور موبائل پر ٹیکس لگانا غریب عوام پر ظلم کے پہاڑ گرانے کے مترادف ہے،چوہدری شرافت حسین ایڈووکیٹ
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)پاکستان تحریک انصاف کے ضلعی جنرل سیکرٹری چوہدری شرافت حسین ایڈووکیٹ نے صحافیوں کی ٹیم سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پیٹرولیم مصنوعات میں اضافہ اور موبائل پر ٹیکس لگانا غریب عوام پر ظلم کے پہاڑ گرانے کے مترادف ہے،مہنگائی کو کنٹرول کرنے اور پاکستن کی قوم کو خیالی جنت کے خواب دکھانے والی ن لیگ نے ثابت کر دیا ہے کہ وہ جھوٹ کے سہارے حکومت میں آئے ہیں،رمضان شریف سے قبل ہی اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں اضافہ عوام پر ظلم ڈھائے جانے کے مترادف ہے اور لگتا ہے کہ ن لیگ کی حکومت عوام کو لنگوٹ میں عید کروائے گی عوام پر ہونے والے مظالم کو تحریک انصاف کبھی بھی خاموش سے برداشت نہیں کرے گی،عوامی حقوق کی جنگ جاری رکھیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : دہشت گرد مسلمان تو کیا انسان کہلوانے کے بھی مستحق نہیں،پیر میاں غفار حسین
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ڈنگہ کی ممتاز روحانی و مذہبی شخصیت پیر میاں غفار حسین نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ دہشت گرد مسلمان تو کیا انسان کہلوانے کے بھی مستحق نہیں،ملک و قوم کے دشمن افراد جان بوجھ کر پاکستان میں افراتفری پھیلاکر مذموم مقاصد کی تکمیل میں لگے ہوئے ہیں جو کہ قابل مذمت ہے حکومت پاکستان کو عام آدمی کے حالات زندگی کو بہتر بنانا ہو گا تاکہ مذہبی طور پر گمراہ کئے جانے والے افراد غربت سے تنگ آکر دہشت گردوں کے آلہ کار نہ بنیں اور مزید ملک دشمن نہ پید اہوں اگر حکومت نے حقیقی مسائل سے منہ موڑے رکھا تو بہت جلد ملک انارکی میں چلا جاے گا،اور عوام سخت عذاب میں مبتلا ہو جائیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : دہشت گردوں نے ہر طرف آگ و خون کا بازار گرم کر رکھا ہے،حاجی اقبال منج
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)منج پراپرٹی ایڈوائزر کے سربراہ حاجی اقبال منج نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ دہشت گردوں نے ہر طرف آگ و خون کا بازار گرم کر رکھا ہے حکومت بے بس نظر آرہی ہے دلکش دلفریب نعروں سے برسراقتدار آنے والے حکمرانوں نے عوامی مسائل کو پس پشت ڈال دیا ہوا ہے،بجلی اور پیٹرولیم کی مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے نے مہنگائی اور بے روزگاری کے ایک نئے طوفان کو جنم دیا ہ ن لیگ کی حکومت نے پہلے دنوں میں ہی عوام کے مسائل کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے حکومتی اہلکار صرف اور صرف فائدے اٹھانے اور عوام کے جیبوں پر ڈاکے ڈالنے میں مصروف نظر آرہے ہیں،دلکش دلفریب نعروں سے برسرقتدار آنے والے حکمران اللوں تللوں میں مصروف ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : حکومت غریب کش پالیسیاں بنا کر عوامی غیض و غضب کو دعوت نہ دے،اویس افضل وریام
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)نوجوان محاذ پاکستان کے جنرل سیکرٹری اویس افضل وریام نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ حکومت غریب کش پالیسیاں بنا کر عوامی غیض و غضب کو دعوت نہ دے،ناجائز اور بھاری ٹیکس کو جگا ٹیکس یا بھتہ وصول کی شکل دے حکومت وقت مزدور اور کسان کے منہ سے نوالہ چھیننے کی کوشش کر رہی ہے،اگر حکومت پاکستان نے عوام کو ریلیف نہ دیا تو شاہراہ دستور کو تحریک اسکوائر بنتے ہوئے دیر نہیں لگے گی،مسلم لیگ ن حکومتی پالیسیوں پر نظر ثانی کرتے ہوئے پاکستان کے لوگوں کو عذابوں میں دھکیلنے سے باز آجائے کسی بھی وقت قوم کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو سکتا اورکستان دشمن پالیسیوں سے بھی باز آئے اور قوم کو ریلیف دے،حکومت پنجاب امن و امان کی صورتحال کو بہتر بنانے کیلئے سفارش اور رشوت کلچر کا خاتمہ کرے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ میں اوپر تلے پیش آنے والے حادثات نے دیہاڑی دار مزدوروں اور انکے اہل خانہ کو سخت تشویش میں مبتلا کر دیا ہے
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ڈنگہ میں اوپر تلے پیش آنے والے حادثات نے دیہاڑی دار مزدوروں اور انکے اہل خانہ کو سخت تشویش میں مبتلا کر دیا ہے، کسی سیاسی فلاحی اور مزدور یونین کے فعال نہ ہونے کی وجہ سے سیفٹی ایکٹ پر عمل درآمد کو یقینی نہیں بنایا جا سکا، اہل خانہ کا پیٹ بھرنے کی فکر لیے آنے والے دیہاڑی دار مزدور حادثات کا شکار ہو گئے، مظفر آباد کا رہائشی گورنمنٹ الیمنٹری سکول میں اپنی مدد آپ کے تحت تعمیر ہونے والے کمرہ کی تعمیر کے دوران گرکر زندگی کی بازی ہار گیا،جبکہ ایم این اے چوہدری جعفر اقبال کے ڈیرے پر بچوں کے پیٹ بھرنے کی خاطر آیا مزدور ملبہ گرنے سے شدید زخمی ہو گیا سیفٹی ایکٹ پر عمل نہ کیا گیا تو مزدورں کوایسے حادثات سے نہیں بچایا جاسکتا۔

Share this:
Tags:
Dngh Income Support news انکم سپورٹ خبریں ڈنگہ
Nawaz Sharif
Previous Post نواز شریف اور منموہن سنگھ کے درمیان ستمبر میں ملاقات متوقع
Next Post ضمنی انتخابات : جماعت اسلامی خیبرپختونخوا نے امیدواروں کا اعلان کر دیا
Israr Ullah Advocate

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close