ڈنگہ (محمد بلال احمدبٹ) مرکزی انجمن تاجران ڈنگہ کے حاجی شاہد محمود بٹ نے انتخابی مہم زور و شور سے شروع کر دی حاجی شاہد محمود بٹ نے وارڈ نمبر 5 کے محلہ ریلوے آبادی محلہ شاہ سوار سمیت دیگر علاقوں میں کارنر میٹنگز کا سلسلہ شروع کر دیا اس موقع پر مرکزی انجمن تاجران ڈنگہ کے صدر اور امیدوار کونسلر حاجی شاہد محمود بٹ نے کہا ہے کہ ہم عوامی خدمت کا مشن جاری و ساری رکھیں گے۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
