Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ڈنگہ کی خبریں (محمد بلال احمد بٹ) 12/9/2013

September 12, 2013 0 1 min read

ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ)مسلم لیگ ن کے مرکزی راہنما اور ایم این اے چوہدری جعفر اقبال نے کہا ہے کہ نواز شریف حکومت ملک سے دہشت گردی غربت مہنگائی ،رشوت ستانی کے خاتمہ کیلئے عملی اقدامات اٹھا رہی ہے،انہوں نے کہا کہ حکومت ملکی استحکام قوم کومتحد اور یکجان کرتے ہوئے جمہوریت کو مضبوط کرنے کیلئے عام سیاسی قوتوں کو منظم کر کے مفاہمتی سیاست کے ساتھ تمام معاملات میں مثبت نتائج حاصل کرنا چاہتی ہے،ہم انتقامی نہیں مفاہمت کی پالیسی پر عمل پیرا ہو کر حلقہ بھر کی عوام کی خدمت سچے اور پرخلوص جذبوں سے کرنے کا عزم اور عہد کرتے ہوئے عوامی اعتماد کو ٹھیس نہیں پہنچائیں گے،حلقہ کی تعمیر و ترقی کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :سابق صدر آصف علی زرداری کی مفاہمت پالیسی سے جمہوریت سروخرو ہوئی،چوہدری ندیم اصغر کائرہ
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)سابق تحصیل ناظم مرکزی راہنما پاکستان پیپلز پارٹی چوہدری ندیم اصغر کائرہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری کی مفاہمت پالیسی سے جمہوریت سروخرو ہوئی،سابق تحصیل ناظم کھاریاں نے کہا کہ مضبوط اعصاب اور غیر معمولی سیاسی بصیرت کے مالک سابق صدر آصف علی زرداری نے مفاہمتی پالیسی سے جمہوریت کو سرخرو اور پاکستان کو سرفراز کر دیا،انکے صبروتحمل بردباری کے ویثرن کو ہر آنے والے دن میں یاد رکھا جائے گا،سابق صدر آصف علی زرداری قومی تاریخ اور سیاسی نصاب کا بھی عنوان بن گئے ہیں،انکی ولولہ انگیز قیادت میں ملک میں جمہوریت کو تقویت فیڈریشن کو توانائی ملی،پی پی کے دور میں عوام کی فلاح و بہبود کے میگا پراجیکٹ مکمل ہوئی بجلی گیس کے اربوں کے منصوبے مکمل ہوئے ملازمین کی تنخواہوں میں160فیصد اضافہ کیا، موجودہ حکمرانوں نے پہلے100دنوں میں عوام کی چیخیں نکل گئیں،ہر آنے والا دن عوام کیلئے مشکلات کا سبب بن رہا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ڈنگہ : الیکشن میں کئے گئے وعدوں کو عملی جامہ پہنا کر میاں برادران ملک کا مقدر ضرور بدلیں ،میاں طارق محمود
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)مرکزی راہنما پاکستان مسلم لیگ ن ،ایم پی اے حلقہ پی پی113میاں طارق محمود نے اپنے بیان میں کہا کہ الیکشن میں کئے گئے وعدوں کو عملی جامہ پہنا کر میاں برادران ملک کا مقدر ضرور بدلیں گے،انہوں نے کہا کہ وزیراعظم میاں محمد نواز شریف ،وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف اور ان کی ٹیم ملک و قوم کے سکھ چین کے لئے دن رات کام کر رہی ہے،عوامی خدمت ہمارا اور ہماری جماعت مسلم لیگ ن کا مشن ہے،اس کی تکمیل کیلئے شبانہ روز کوشاں ہیں،نواز شریف کی دیانت داری جرات مند محب وطن قیادت کی بدولت مسلم لیگ ن نے ہر دور میں ملک میں مثالی ترقی و خوشحالی کیلئے کام کیا جس کی ماضی میں نظیر نہیں ملتی،اب بھی حکومت عوم کو مسائل کے چھٹکارے کیلئے دن رات سر توڑ کوششیں کر رہی ہے،سابقہ روایات کے عین مطابق اس بات بھی انتخابات می کئے گئے تمام وعدے پورے کر کے ملک کے مقدر بدل کے رکھ دیں گے،انشاء اللہ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :بلدیاتی انتخابات کیلئے پنجاب حکومت نے25ستمبر تک جواب داخل نہ کرایا تو عدالت حکم سنائیگی
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)بلدیاتی انتخابات کیلئے پنجاب حکومت نے25ستمبر تک جواب داخل نہ کرایا تو عدالت حکم سنائیگی،لاہور ہائی کورٹ بلدیاتی نظام سے عام آدمی کو بنیادی سہولت گھر کی دہلیز پر فراہم ہوتی ہیں،اس لئے بلدیاتی انتخابات ناگزیر ہیں اس پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا،جسٹس عمر عطاء بندیال کاایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل سے استفسار انہو ں نے کہا کہ،پنجاب حکومت کو آخری موقع دیتے ہوئے مزید سماعت 25ستمبر تک ملتوی،حکومت بلدیاتی انتخابات نہ کروا کر آئین سے انحراف کر رہی ہے،بروقت بلدیاتی انتخابات نہ ہونے سے عوام کے مسائل میں100فیصد اضافہ ہوا،آئین میں بلدیاتی انتخابات کرانے کی مدت مقرر ہے،درخواست گزار،قانون سازی کر لی گئی ہے،اس کے بعد بلدیاتی انتخابات کروا دیئے جائیں گے،ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل کا لاہور ہائی کورٹ کو جواب۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : حکومت نے ارجنٹ سوئی گیس کنکشن کے لئے25ہزار فیس مقرر کر دی،عارف حمید ایم ڈی سوئی گیس
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ایم ڈی سوئی گیس عارف حمید نے کہا ہے حکومت نے ارجنٹ سوئی گیس کنکشن کے لئے25ہزار فیس مقرر کر دی عام گھریلو سوئی گیس کنکشن کی قیمت تین ہزار سے بڑھاکرساڑھے چھ ہزار روپے کر دی گئی اوگرا کو کیس بھجوادیا گیا،2009ء میں دی گئی درخواستوں پر کنکشن دیئے جائیں گے،10فیصد میٹراس فارمولے کے تحت لگائے جائیں گے،14لاکھ درخواستیں زیر التواء ہیں جن پر2009ء میں دی گئی درخواستوں پر ابھی تک کنکشن نہیں لگے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :بانی پاکستان محمد علی جناح کی65ویں برسی11ستمبر برز بدھ نہایت مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)بانی پاکستان محمد علی جناح کی65ویں برسی11ستمبر برز بدھ نہایت مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی،ملک بھر میں اس دن کی مناسبت سے خصوصی تقریبات سیمینارز اور کانفرنسز منعقد ہوئیں،جن میں بانی پاکستان کی زندگی تحریک پاکستان کے دوران انکی بے پناہ ولولہ انگیز جدوجہد اور قائدانہ کردار اور پاکستان سے انکی لازوال خدمات پر روشنی ڈالی گئی اور انہیں خراج عقیدت پیش کیا گیا، بانی پاکستان محمد علی جناح کی برسی کے حوالہ سے ریڈیو ٹیلی ویثرن خصوصی پروگرام نشر کئے گئے جبکہ اخبارات ایڈیشن شائع کئے گئے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :نومنتخب صدر پاکستان ممنون حسین نے اپنے وعدہ کے مطابق اردو زبان میں حلف اٹھالیا
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)نومنتخب صدر پاکستان ممنون حسین نے اپنے وعدہ کے مطابق اردو زبان میں حلف اٹھالیا،ایوان صدر میں کسی بھی صد کے حلف کیلئے پاکستان کی قومی زبان36سال کے عرسہ کے بعد قومی زبان اکا استعمال ہوا س سے قبل سابق صدر ضیاء الحق نے اردو میں حلف اٹھایا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :ڈی سی او گجرات آصف بلال لودھی اور ڈی پی او گجرات سید علی ناصر رضوی نے سانحہ جسوکی میں اجتماعی قتل کے بعد ضلع بھر میں اسلحہ کی تمام دکانیں فی الفور بند کروانے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ڈی سی او گجرات آصف بلال لودھی اور ڈی پی او گجرات سید علی ناصر رضوی نے سانحہ جسوکی میں اجتماعی قتل کے بعد ضلع بھر میں اسلحہ کی تمام دکانیں فی الفور بند کروانے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں،انہوں نے ضلع بھر کے22تھانوں کے ایس ایچ اوز کو ہدایات جاری کر دی ہیں کہ تمام اسلحہ شاپس فوراً سیل کروائیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :حکومت نے قومی یکجہتی کے فروغ اور ملک میں یکساں نظام تعلیم اور نصاب تیار کرنے کیلئے کمیشن تجویز کرنے پیش کش کی ہے
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)حکومت نے قومی یکجہتی کے فروغ اور ملک میں یکساں نظام تعلیم اور نصاب تیار کرنے کیلئے کمیشن تجویز کرنے پیش کش کی ہے حکومت نے نو ستمبر سے11ستمبر تک ملک بھر میں شرح خواندگی میں اضافہ کیلئے خصوصی مہم چلانے کا بھی فیصلہ کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :اپنے ہی گراتے ہیں نشیمن پر بجلیاں،چکوڑا کے رہائشی34سالہ محمد افضل کا قاتل اس کا ماموں نکلا
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)اپنے ہی گراتے ہیں نشیمن پر بجلیاں،چکوڑا کے رہائشی34سالہ محمد افضل کا قاتل اس کا ماموں نکلا،تفصیل کے مطابق ایس ایچ او تھانہ ڈنگہ راجہ زاہد نعیم نے چک محمود کے قریب قتل ہونے والے34سالہ محمد افضل کے قتل کی تفتیش شروع کی تو مبینہ طور پر مقتول کے ماموں محمد اکرم کو شک کی بناء پر شامل تفتیش کیا اور بعد میں مبینہ طور پر بتایا کہ اس نے اپنے بیٹے ثقلین کے ساتھ مل کر پہلے تشدد کیا اور بعد میں مبینہ طور پر گلے میں پھندا ڈال کر ہلاک کر دیا وجہ عناد جائیداد کا تنازعہ بتائی جا رہی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :ایل پی جی مارکیٹنگ کمپنیوں نے ایل پی جی کی قیمت میں پانچ روپے کا اضافہ کر دیا
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ایل پی جی مارکیٹنگ کمپنیوں نے ایل پی جی کی قیمت میں پانچ روپے کا اضافہ کر دیا،جس کے بعد گھریلو گیس سلنڈر کی قیمت میں ساٹھ روپے جبکہ کمرشل سلنڈر کی قیمت میں 240روپے اضافہ کر دیاگیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :دی ویگا سکول سسٹم ڈنگہ اپنے ادارہ کے سٹاف اعلیٰ سہولیات فراہم کرنا اپنا فرض عین سمجھتا ہے،چوہدری امجد جاوید عیلس
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ممتاز علم دوست شخصیت چیئر مین چوہدری امجد جاوید عیلس نے اپنے بیان میں کہا کہ ہے دی ویگا سکول سسٹم ڈنگہ اپنے ادارہ کے سٹاف اعلیٰ سہولیات فراہم کرنا اپنا فرض عین سمجھتا ہے،انہوں نے کہا کہ ویگا سکول سسٹم ڈنگہ کے ایڈمنسٹریٹر اور باصلاحیت شخصیت چوہدری بشارت علی کو دورہ یورپ پر مبارکباد پیش کرتے ہیںالحمد اللہ سید وسیم رضا کے بعد چوہدری بشارت علی ویگا سکول ڈنگہ کے دوسرے ایڈمنسٹریٹر ہیں جنہیں یہ اعزاز ملاہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ:گوجرانوالہ تعلیمی بورڈ کے زیر اہتمام میٹرک کے سپلیمنٹری امتحانات12ستمبر سے شروع ہونگے
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)گوجرانوالہ تعلیمی بورڈ کے زیر اہتمام میٹرک کے سپلیمنٹری امتحانات12ستمبر سے شروع ہونگے بورڈ نے امیدواروں کو رولنمبرسلپلیں اور ڈیٹ شیٹ بھجوا دی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : ایم پی اے رائو کاشف رحیم خان ایڈووکیٹ زرعی یونیورسٹی فیصل آباد سکینڈیکٹ کے ممبرنامزد
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)حکومت پنجاب نے سمندری سے ایم پی اے رائو کاشف رحیم خان ایڈووکیٹ کو زرعی یونیورسٹی فیصل آباد سکینڈیکٹ کا ممبر نامزد کر دیا ہے اس سلسلہ میں حکومت پنجاب کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر پیٹرولیم شاہد خاقان عباسی نے یکم اکتوبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کا عندیہ دے دیا
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر پیٹرولیم شاہد خاقان عباسی نے یکم اکتوبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کا عندیہ دے دیا ہے جس سے شہریوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :ادارہ قومی بچت نے نئے بانڈ جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس پر انعام کے ساتھ ساتھ سالانہ منافع بھی دیا جائے گا ان کے چھن جانے اور گم ہونے کا ڈر بھی نہیں ہوگا
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ادارہ قومی بچت نے نئے بانڈ جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس پر انعام کے ساتھ ساتھ سالانہ منافع بھی دیا جائے گا ان کے چھن جانے اور گم ہونے کا ڈر بھی نہیں ہوگا،ایسے بانڈ سرمایہ کار کے نام سے رجسٹرڈ ہونگے،چھیننے اور گم ہو جانے کی صورت میں ادارہ سے رجوع کر کے دوربارہ بانڈز حاصل کئے جا سکیں گے بانڈ کی مالیت پچاس ہزارروپے ہو گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :سردیوں کی آمد آمد،شہر بھر میں لنڈا بازار اور ڈرائی فروٹ کے سٹالز سج گئے
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)سردیوں کی آمد آمد،شہر بھر میں لنڈا بازار اور ڈرائی فروٹ کے سٹالز سج گئے،سردیوں کی آمد کے ساتھ ہی درسگاہ روڈ عید گاہ بازار میں لنڈے کے بازار سجنا شروع ہو گئے،ڈرائی فروٹ گرم ملبوسات کی ڈیمانڈ میں اضافہ کے ساتھ ہی دکانداروں نے من مرضی کے ریٹ مقرر کرنے شروع کر دیئے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ڈنگہ :اٹلی میں مقیم چوہدری صفدر حسین کی والدہ ماجدہ ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں آسودہ خاک
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)اٹلی میں مقیم چوہدری صفدر حسین کی والدہ ماجدہ ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں آسودہ خاک چوہدری صفدر حسین کی والدہ ماجدہ کی نما زجنازہ اور ختم قل میں ہزاروں افراد نے شرکت کی،چوہدری محمد اسلم حاجی میاں خاں،چوہدری محمد اکرم،چوہدری محمد افضل،چوہدری عارف ڈوگہ،چوہدری جعفر اقبال،چوہدری خالد حسین کولی،چوہدری یاسر باہروال،چوہدری محمد اسلم،چوہدری محمد عارف،ملک نوید احمد اعوان،چوہدری مہدی خاں،چوہدری بوٹے خان،چوہدری رشید احمد،چوہدری بشیر احمد،ناصر جمال،سہیل اشتیاق بٹ سمیت ہزاروں افراد نے شرکت کی اور مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے دعا کی گئی اللہ تعالیٰ انہیں جنت میں جگہ دے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ شہر اور گردونواح کے علاقہ میں زہریلے مکھی مچھروں کی یلغار،شہریوں کا جینا محال ہو گیا
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ڈنگہ شہر اور گردونواح کے علاقہ میں زہریلے مکھی مچھروں کی یلغار،شہریوں کا جینا محال ہو گیا ٹی ایم اے اور یونین کونسلز کی طرف سے ابھی تک شہربھر میں مکھی مچھروں کے خاتمہ کیلئے جراثیم کش ادویات کا سپرے نہیں کرایا گیا،شہر اور علاقہ میں زہریلے مکھی مچھروں کی افزائش میں گندگی غلاظت کے باعث تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے،جسے ڈینگی سمیت موذی امراض کے خدشہ کا حق ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ:ڈی پی او گجرات سید علی ناصر رضوی نے ہیڈ کانسٹیبل راجہ عمران کو بطور محرر پولیس چوکی ڈنگہ تعینات کر دیا
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ڈی پی او گجرات سید علی ناصر رضوی نے ہیڈ کانسٹیبل راجہ عمران کو بطور محرر پولیس چوکی ڈنگہ تعینات کر دیا جبکہ ان کے پیش رو امجد اقبال کا تبادلہ پولیس لائن کر دیا گیا،اور تھانہ ڈنگہ کے سب انسپکٹر محمد انور کو انچارج چوکی ماڈل تائون گجرات تعینات کر دیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :شہر کے معروف چوک عید گاہ درسگاہ چوک میں بجلی کا پرانا بوڑھا فرسودہ کھٹارا ٹرانسفارمر آئے روز خراب ہونا معمول بن گیا
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)شہر کے معروف چوک عید گاہ درسگاہ چوک میں بجلی کا پرانا بوڑھا فرسودہ کھٹارا ٹرانسفارمر آئے روز خراب ہونا معمول بن گیا،جس سے کئی کئی گھنٹے بجلی کی بندش سے شدید گرمی اور حبس میں محلہ شاہسوار سمیت اردگرد کے علاقہ کی عوام کو سخت مشکلات دشواری کا سامنا ،عوامی سماجی حلقوں نے اعلیٰ حکام سے پر زور مطالبہ کیا ہے کہ پہلی فرصت میں اس ٹرانسفارمر کی جگہ نیاٹرانسفارمر لگایا جائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :وائٹل پینٹس کے بااختیار ڈیلر حاجی خالد محمود،ایم ڈی حاجی محمد ضیاء چشتی کا اپنی کمپنی کے ڈیلرزاور پینٹرز سمیت معززین شہر و عمائدین علاقہ کے اعزاز میں پیرا ڈائز ریسٹورنٹ اینڈ میرج ہال پرپروقار اور رنگا رنگ گرینڈ تقریب کا خاص اہتمام
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ملک بھر میں پینٹس کی دنیا کے معتبر نام وائٹل پینٹس کمپنی کے اشتراک سے ڈنگہ شہر کے مشہور و معروف وائٹل پینٹس کے بااختیار ڈیلر اور سپرہارڈ وہیئر اینڈ پینٹ سٹور مین بازار ڈنگہ کے چیف ایگزیکٹو حاجی خالد محمود،ایم ڈی حاجی محمد ضیاء چشتی کا اپنی کمپنی کے ڈیلرزاور پینٹرز سمیت معززین شہر و عمائدین علاقہ کے اعزاز میں پیرا ڈائز ریسٹورنٹ اینڈ میرج ہال پرپروقار اور رنگا رنگ گرینڈ تقریب کا خاص اہتمام،پروقار تقریب کے مہمان خاص وائٹل پینٹس کے مینجنگ ڈائریکٹر حاجی محمد عبداللہ،اور جی ایم زاہد بشیر،محمد شریف چشتی،محمد شمس تھے،جبکہ شہر اور علاقہ بھر کے ممتازپینٹس ڈیلرز حاجی محمد علی،چوہدری خالد محمود ،محمد آصف مظہر اقبال سمیت شہر بھر کی سرکردہ شخصیات نے شرکت کی، پروقار تقریب میں وائٹل پینٹس کمنپی کے محمدشمس نے اپنے برجستہ مکالموں سے نقابت کے فرائض سر انجام دیئے،وائٹل پینٹس کا تعارف انتہائی خوبصورت انداز سے کرایا گیا،جس سے شائقین عش عش کر اٹھے،اس پروقار ار رنگا و رنگ تقریب سے ایم ڈی وائٹل پینٹس حاجی حافظ محمد عبداللہ، جی ایم زاہدبشیر، ایم ڈی سپرہارڈ ویئر،حاجی محمد ضیاء چشتی ،چوہدری خالد محمود،محمد علی،محمد آصف مظہر اقبال نے خطاب ذیشان فرمایا،مہمانان گرامی حافظ حاجی محمد عبداللہ ایم ڈی وائٹل پینٹس اور جی ایم زاہد بشیر ،محمد شمس اور دیگر مہمان گرامی تقریب میں پہنچے تو حاجی خالد محمود،حاجی محمد ضیاء چشتی ،محمد شریف چشتی نے ان کا والہانہ اور پرتپاک استقبال کیا، اور انہیں ہار پہنائے اور پرجوش انداز سے ویلکم کیا اس موقع پر ہال تالیوں سے گونج اٹھا،حاجی خالد محمود،حاجی محمد ضیاء چشتی نے مہمانان گرامی اور شرکاء تقریب کے اعزاز میں گرینڈ پرتکلف ظہرانہ دیا اور انکی مختلف انواع و اقسام کے کھانوں سے خاطر تواضع کی،تقریب میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے ڈیلرز اور پینٹرز کو مہمانان گرامی نے اپنے دست مبارک سے تحائف کمپنی کے وال کلاک اور دیگر تحائف پیش کئے،تقریب کے اختتام پر حاجی خالد محمود ،حاجی محمد ضیاء چشتی نے ہر مہمان کو پرجوش انداز میں رخصت کرتے ہوئے تقریب میں آنے پر شکریہ ادا کیا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ:حکومت پنجاب محکمہ بلدیات نے حلقہ بندیوں کیلئے کام شروع کر دیا
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)حکومت پنجاب محکمہ بلدیات نے حلقہ بندیوں کیلئے کام شروع کر دیا،تفصیل کے مطابق حکومت پنجاب محکمہ بلدیات و دیہی ترقی ضلع گجرات سمیت صوبے بھر کے36 اضلاع میں ضلع تحصیل سطح سے لے کر یونین کونسل کی سطح پر حلقہ بندیوںکا شروع کر دیا ہے اس سلسلے میں سیکرٹری بلدیات نے اپنے حکم نامے کے ذریعے ضلعی سربراہان سے موجودہ آبادیوں کی رپورٹس مانگ لیں کہ تاکہ آبادی میں اضافے کے مطابق یونین کونسلوں کی تعداد میں بھی اضافہ ہو سکے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ شہر میں تجاوزات کی بھر مار،سیمنٹ،سریا بجری سمیت بلڈنگ میٹریل کے ڈیروں اور ریڑھی بانوں سمیت خود ساختہ جگہ جگہ ناجائز تجاوزات قائم کر کے شہر کا حسن تباہ کر دیا ہے
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ڈنگہ شہر میں تجاوزات کی بھر مار،سیمنٹ،سریا بجری سمیت بلڈنگ میٹریل کے ڈیروں اور ریڑھی بانوں سمیت خود ساختہ جگہ جگہ ناجائز تجاوزات قائم کر کے شہر کا حسن تباہ کر دیا ہے،دکانداروں نے دکانوں کے آگے لوگوں کے پھٹے لگوا کرجگہ جگہ سے راستے بند کر دیئے،جس سے ٹریفک کا نظام درہم برہم ہو گیا ہے،سکول و کالج سے چھٹی کے دوران طلبہ و طالبات کو پیدل گزرنے سے شدید مشکلات کا سامنا ہے،گھریلو خواتین کو خریداری کرنے میں سخت پریشانی کا سامنا ہے،دکانداروں نے اپنی دکانوں کے آگے منی دکانیں قائم کر کے بازاروں میں شہریوں کا گزرنا دشوار کر دیا ہے،آئے روز کئی کئی گھنٹوں ٹریفک جام ہونے سے خریداروں کو پریشانی کا سامناکرنا پڑا ہے،ڈنگہ شہر کو لاتعداد گائوں کے گاہکوں کو خریداری کرنے کے لیے لالہ موسیٰ کھاریاں جہلم اور منڈی بہائوالدین کا رخ کرنا پڑرہا ہے،عوامی سماجی حلقوں نے ڈی سی او گجرات،اے سی کھاریاں،انتظامیہ ڈنگہ اور سی او بلدیہ سے پر زور مطالبہ کیا کہ ڈنگہ شہر میں ناجائز تجاوزات کا فوری طورپرخاتمہ کیا جائے تاکہ ڈنگہ شہر کے بازاروں میں خریداروں کو آسان پیدا ہو۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :قائد اعظم ویلفیئر سوسائٹی رجسٹرڈ ہیڈ کھوکھرا کے زیر اہتمام ایک عظیم الشان ریلی
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)قائد اعظم ویلفیئر سوسائٹی رجسٹرڈ ہیڈ کھوکھرا کے زیر اہتمام ایک عظیم الشان ریلی،عالمی یوم خواندگی کے حوالے سے شرکاء نے پلے کارڈز اور کے لئے عوامی شعور بیدار کیا جائے گا،یہ بات ای ڈی او ایجوکیشن ایاز طارق نے شرح خواندگی کے عالمی دن کے موقع پر میڈیا کے نمائندگان سے ایک خصوصی ملاقات میں بتائی،انہوں نے کہا کہ بنیادی تعلیم ہر بچے کا بنیادی حق ہے،اسی بات کو مدنظر رکھ کر خادم اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے پنجاب کی سب سے بڑی ایجوکیشن مہم کا آغاز کیا،جس میں پانچ سال سے لے کر سولہ سال تک کے بچوں کو سکولز میں مفت داخلے دیئے جائیں گے اور کتابیں بھی مفت فراہم کی جائیں گی،جہاں پر مستقبل کے معماروں کو زیور تعلیم سے آراستہ کیاجائے گا،ای ڈی او ایجوکیشن ایاز طارق نے ہفتہ خواندگی کے حوالے سے بتایا کہ اس ہفتہ کے دوران مختلف سکولوں میں تقریبات کااہتمام کیا جائے گا،جس میں تقعریری مقابلے،دلچسپ خاکے،کھیلوں کے مقابلے شامل ہیں انہوں نے مزید بتایا کہ شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنیوالے طلباء و طالبات کی حوصلہ افزائی بھی کی جائے گی جبکہ بہترین تیاری اور سب سے زیادہ داخلے کرنے والے ہیڈ ماسٹر اور ہیڈ مسٹریس کو انعام بھی دیا جائے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :آٹے اور میدے کی قیمتوں میں اضافے کے ساتھ ہی تندور والوںنے روٹی نان اور آلو والے نان کی قیمت میں اضافہ کر دیا
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)آٹے اور میدے کی قیمتوں میں اضافے کے ساتھ ہی تندور والوںنے روٹی نان اور آلو والے نان کی قیمت میں اضافہ کر دیا اس اضافے کے ساتھ ہی سکولوں میںموجود دکانداروں نے بھی ریٹ بڑھا لئے پہلے نان ٹیکی دس سے پندرہ روپے تک تھی اب چھٹیوں کے بعد سکول اوپن ہوئے ہیں تو سکولوں میں نان ٹکی جو کہ بریک ٹائم سکولوں میں لنچ کے وقت کرتے ہیں ان کی قیمت بڑھا دی گئی ہے جس سے والدین سخت پریشان ہو گئے ہیں۔

Share this:
Tags:
Chaudhry Jaffar Iqbal corruption Dngh government Inflation Nawaz Sharif Poverty Practical steps terrorism چوہدری جعفر اقبال حکومت دہشت گردی ڈنگہ رشوت عملی اقدامات نواز شریف
PIMS Hospital
Previous Post پمز ہسپتال میں کانگو وائرس سے متاثرہ مریض جاں بحق
Next Post جسٹس مقبول باقر حملہ کیس، سماعت 24 ستمبر تک ملتوی
Justice Maqbool Baqir

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close