Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ڈنگہ کی خبریں 01/10/2013

October 2, 2013 0 1 min read

ڈنگہ :حکمرانوں کی طرف سے عوام کیلئے تحائف کا لگاتار سلسلہ جاری
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)حکمرانوں کی طرف سے عوام کیلئے تحائف کالگاتار سلسلہ جاری پیٹرولیم مصنوعات اور بجلی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ بے تحاشا مہنگائی کا جن بے قابو ہوگیاتفصیلات کے مطابق حکمرانوں نے عوام پر بجلی گرا دی،گھریلو صارفین کیلئے بجلی کی قیمت میں5.89 روپے روپے فی یونٹ اضافہ، اطلاق یکم اکتوبر سے ہو گیا ،وزارت خزانہ نے باقاعدہ طور پر نوٹیفکیشن جاری کر دیا،200یونٹ استعمال کرنے والے صارفین مستثنیٰ ہونگے پیٹرول کی قیمت میں4.12روپے اضافہ کے ساتھ نئی قیمت113.25روپے لیٹر فی لیٹر ،ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 4.69روپے ،لائٹ ڈیزل کی قیمت میں2.81روپے فی لیٹر مہنگا ہونے سے نئی قیمت 116.95روپے فی لٹر ،مٹی کے تیل کی قیمت108.13روپے فی لٹر ہو گئی،ایل پی جی کی قیمت میں3.50روپے کلو،گھریلو سلنڈر40 روپے،کمرشل سلنڈر160روپے سستا ہو گیا،201سے300یونٹ استعمال کرنے والے صارفین کے نرخ میں پانچ روپے89پیسے فی یونٹ اور301سے700یونٹ استعمال کرنے والے صارفین کیلئے بجلی تین روپے93پیسے فی یونٹ مہنگی ہو گئی،انکے نرخ پندرہ روپے سے سات پیسے سے بڑھ کر18روپے فی یونٹ ہو گھئے،جن گھریلو صارفین کے پاس ٹائم آف یوز قسم کے میٹر ہیں ان کے پیک آور میں بجلی چار روپے سے تک مہنگی کر دی گئی،زرعی صارفین کیلئے بجلی کی قیمت میں3روپے58 پیسے فی یونٹ اضافہ کیا گیا،ذرائع کے مطابق حکومت نے بجلی پر دی جانے والی سبسڈی ختم کر دی،آئی ایم ایف نے بجلی پرسبسڈی ختم کرنے کی شرط پر قرض دیا تھاجس پر حکومت نے عمل درآمد مرحلہ وار شروع کر دیا،عوامی سماجی تجارتی حلقوں نے بجلی اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کومسترد کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ اس اقدام کو فی الفور واپس لیا جائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :حکومت پنجاب نے باقاعدہ طور پر نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے ڈنگہ شہر کو میونسپل کمیٹی کا درجہ دیدیا
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)مسلم لیگ قائدین ایم این اے چوہدری جعفر اقبال،ایم پی اے میاں طارق محمود بالخصوص سابق چیئر مین بلدیہ ڈنگہ کی کاوشوں کی بدولت عوام کی دعائیں اور صحافیوں کی تحریریں رنگ لے آئیں،حکومت پنجاب نے باقاعدہ طور پر نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے ڈنگہ شہر کو میونسپل کمیٹی کا درجہ دیدیا،اور اس حوالہ سے نوٹیفکیشن کی کاپی میونسپل کمیٹی ڈنگہ اور دیگر محکموں کو فیکس کر دیا،ڈنگہ شہر کو میونسپل کمیٹی کا درجہ ملنے پر شہر بھر میں خوشی کی لہر دوڑ گئی، اب آنیوالے بلدیاتی انتخابات میں بااختیار شہر کی میونسپل کمیٹی کے تحت ہونگے،آنے والا چیئر مین میونسپل کمیٹی ڈنگہ مکمل طور پر بااختیار ہو گا اور شہر کے فنڈز صرف شہر کی تعمیروترقی پر خرچ ہونگے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ: ہم حکومت کی جانب سے اپنے شہر ڈنگہ کو میونسپل کمیٹی کا درجہ دینے کے فیصلہ کا خیر مقدم کرتے ہیں،میاںمحمد اسلم
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)کنوینئر میونسپل کمیٹی بنائو تحریک ڈنگہ و سابق چیئر مین بلدیہ ڈنگہ میاں محمد اسلم نے کہا ہے کہ ہم حکومت کی جانب سے اپنے شہر ڈنگہ کو میونسپل کمیٹی کا درجہ دینے کے فیصلہ کا خیر مقدم کرتیہیں اور اس عظیم الشان فقید المثال کامیابی پر اللہ کریم کے حضور سجد ہ شکر بجا لاتے ہیں،ہم ڈنگہ شہر کی بلدیہ کو میونسپل کمیٹی کا درجہ دینے پر وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف،گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور،صوبائی وزیرقانون و بلدیات رانا ثناء اللہ سیکرٹری بلدیات پنجاب لوکل گورنمنٹ کے تہہ دل سے شکر گزار ہیں جنہوں نے عوامی امنگوں کے مطابق فیصلہ کرتے ہوئے ڈنگہ شہر کو میونسپل کمیٹی کا درجہ دیا، انہوں نے مزید کہا کہ ہم
بالخصوص اپنے شہر کے زندہ دل شہریوں اور صحافیوں بالخصوص مقامی اخبارات کے چیف ایڈیٹر ز کی عظمت کو سلام پیش کرتے ہیں، جنہوں نے ہمارے ساتھ مل کر عوام کا ترجمان بن کر انکی آواز اقتدار کے اعلیٰ ایوانوں میں پہنچائی اور سیاستدانوں اور عوام میں اپنے شہر ی حقوق حاصل کرنے کی خاطر شعور اجاگر کیا جنکی بدولت آج ہمین کامیابی کی صورت میں میونسپل کمیٹی ڈنگہ ملی جس کا کریڈٹ مجھے نہیں شہر کی زندہ دل عوام کو جاتا ہے جس نے میرے شانہ بشانہ کام کیا میں اپنے شہریوں کا خادم ہوں انکے حقوق اور مفادات کی جنگ اسی جوش و جذبہ سے لڑتا رہتا ہوں اور انشاء اللہ آنے والے وقت میں بھی لڑتا رہوں گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : صدر ڈی ایم سی ڈنگہ نثار مغل کی خوش دامن انکی نمازہ جنازہ اور ختم قل میں سینکڑوں افراد کی شرکت
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)جوڑا کی سرکردہ شخصیت مرزا احسن اختر کی اہلیہ،انگلینڈ میں مقیم مرزا عابد حسین کی والدہ محترمہ صدر ڈی ایم سی ڈنگہ نثار مغل کی خوش دامن انکی نمازہ جنازہ اور ختم قل میں سینکڑوں افراد کی شرکت مرزا احسن کی اہلیہ کی نماز جنازہ اور ختم قل میں قمر زمان کائرہ،ایم پی اے میاں طارق محمود،میاں محمد اسلم،میاں امجد محمود،چوہدری رخسار ،جاوید سلیم جوڑا،میاں کامران ادریس،میاں خادم حسین،میاں ادریس احمد،میاں نعیم ،دائود خان،حکیم افضل،میاں ابرار،مرزا ریاض حسین،چیف ایڈیٹر ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام محمد بلال احمد بٹ، محمد ریاض بٹ ، عطاء اللہ بٹ ، فضل حسین بٹ ، چوہدری راصف محمود آہیر، رانا اطہر رشید ، عبدالمجید پپو،خالد مغل ،ایم مصنف شیراز ، حاجی ریاض احمد سابق ناظم ، چوہدری رخسار پسوال سابق ناظم ، چوہدری نعیم سابق ناظم گھرکو، حاجی ارشاد احمد گھرکو سابق ناظم ، محمد عمران بھٹی ، شاہد محمود بٹ ، میاں کامران ادریس، چوہدری عقیل نثار، بائو اختر علی پسوال، محمد اشرف پسوال ، چوہدری محمد رزاق گورسی ، چوہدری محمد سلیم گورسی ، جاوید سلیم سابقAEO ، چوہدری یونس ، مرزا غلام سرور، مرزا نعیم اقبال ، چوہدری آفتاب احمد ڈنگہ ، چوہدری رستم علی، بائو شاہد افضل ، حاجی محمد نواز ، مبین خاور بسوی ، حاجی خالد محمود، رانا قاسم حسنین، محمد اسلم صراف، چوہدری محمد اختر بلڈنگ انسپکٹر ڈنگہ، قیصر مغل ، مشتاق احمد بٹ لالہ موسیٰ ، حاجی عبدالغفار جذبہ لالہ موسیٰ، نصراللہ مجید لالہ موسیٰ، مرزا ارشد علی، چوہدری ساجد محمود، مرزا یونس ، ٹھیکیدار محمد اقبال، عدنان عباس پٹرولیم سکھ چیناں ،چوہدری منیر جٹ ڈنگہ ، فتح جنگ وڑائچ ، حاجی احسان الٰہی بٹ بشارت بی ایس، حکیم عبدالجبار سمیت سینکڑوں افراد نے نماز جنازہ میں شرکت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ: پوری قوم کو متحد ہو کر دہشت گردی کا مقابلہ کرنا ہوگا،میاں طارق محمود ایم پی اے
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ایم پی اے میاں طارق محمود نے کہا ہے کہ پوری قوم کو متحد ہو کر دہشت گردی کا مقابلہ کرنا ہوگا،انہوں نے کہا کہ پشاور سمیت دیگر دہشت گردی کے واقعات میں ملوث خفیہ ہاتھوں کو بے نقاب کر کے عالمی عدالتوں سے انہیں سزا دلوانا چاہییپوری قوم دہشت گری اور تخریب کاری کی روک تھام کیلئے اپنا کردار ادا کرے اور اردگرد کڑی نگاہ رکھے اور ریاستی اداروں سے مکمل تعاون کرے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : بلدیاتی انتخابات کے بعد بلدیاتی اداروں کو پبلک سروس سنٹر بنائیں گے،چوہدری جعفر اقبال ایم این اے
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ایم این اے چوہدری جعفر اقبال نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات کے بعد بلدیاتی اداروں کو پبلک سروس سنٹر بنائیں گے انہوں نے کہا کہ حکومت تمام یونین کونسل میونسپل کمیٹیوں،میونسپل کارپوریشنوں کو پبلک سروس سنٹر بنا کر نچلی سطح پر عوام کے مسائل انکی دہلیز پر حل کرنے کیلئے ون ونڈو آپریشن کے تحت کام کئے جائیں گے اس اقدام سے ہمہ نوعیت کی عوامی شکایات و مسائل کا ایک جگہ پر ازالہ ممکن ہو سکے گا،بلدیاتی انتخابات کیلئے شہری و دیہی حلقہ بندیوں کا کام ہنگامی بنیادوں پر شروع کر دیا گیا ہے،حلقہ بندیوں اور اعتراضات شکایت کیلئے سات روز کا وقت دیاجائے گا،یونین کونسل کے اراکین کے اختیارات کیلئے گرولز فائنل کر لئے گئے ہیں،بلدیاتی قوانین پر عمل کر کے صاف شفاف بلدیاتی انتخابات منعقد ہونگے،بنیادی جمہوری کے ادارے علاقائی تعمیر و ترقی سمیت عوامی خدمت کیلئے بہترین کردار ادا کریں گے،مسلم لیگ ن کے ورکرز بلدیاتی انتخابا ت میں تیاری کریں انشاء اللہ باصلاحیت امیدواروں کو میدان میںاتارا جائے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :حکومت پنجاب نے خالد قریشی کو ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ ہائوسنگ ،گجرات،منڈی بہائو الدین،جہلم تعینات کر دیا
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)حکومت پنجاب نے خالد قریشی کو ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ ہائوسنگ ،گجرات،منڈی بہائو الدین،جہلم تعینات کر دیا،خالد قریشی نے بطور ڈپٹی ڈائریکٹر ہائوسنگ گجرات کے منصب کا چارج سنبھال کر فرائض کی ادائیگی سر انجام دینا شروع کر دی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :حکومت نے ضلع بھر میں ایک یا دو کلو گیس خریدنے پر پابندی عائد کر دی
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)حکومت نے ضلع بھر میں ایک یا دو کلو گیس خریدنے پر پابندی عائد کر تے ہوئے صرف بیس کلو ایل پی جی گیس سلنڈر فروخت کرنے کیلئے کہا ہے جس پر ایل پی جی غائب ہونے سے غریب رکشہ ڈرائیور اور غریب گھریلو صارفین ایل پی جی کی تلاش میں دربدر ہو گئے جبکہ چائے کے کھوکھا جات اور غریب صارفین جو چھ ہزار روپے کا گیس سلنڈر خریدنے کی سکت نہیں رکھتے گیس کی نچلی سطح پر پابندی سے گھریلو صارفین بری طرح متاثر ہوئے ہین یاد رہے گجرات میں بیس کلو ایل پی جی گیس سلنڈر خریدنے پر کوئی پابندی نہیں لیکن ایک یا دو کلو گیس کی فروخت پر پابندی ہے عوامی سماجی حلقوں نے ڈی سی او گجرات سے اصلاح و احوال کا مطالبہ کیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : اعلیٰ اور کوالٹی ایجوکیشن کے ساتھ دی ویگا سکول سسٹم ڈنگہ کو پنجاب کا مثالی تعلیمی ادارے بنائیں گے،چوہدری امجد جاوید عیلس
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)علاقہ کی معروف تعلیمی درسگاہ دی ویگا سکول سسٹم انگلش میڈیم ڈنگہ کے چیئر مین چوہدری امجد جاوید عیلس نے کہا ہے کہ اعلیٰ اور کوالٹی ایجوکیشن کے ساتھ دی ویگا سکول سسٹم ڈنگہ کو پنجاب کا مثالی تعلیمی ادارے بنائیں گے انہوںنے کہا کہہم نے نو نہالان وطن کی تعلیم و تربیت کیلئے انہیں کوالٹی ایجوکیشن کی فراہمی کیلئے بہترین تعلیمی ماحول اور اعلیٰ تعلیم یافتہ باصلاحیت سٹاف فراہم کیا ہے ابھی سکول میں طلبہ و طالبات کیلئے ایئر کنڈیشنڈ کی فراہمی کا کوئی پلان نہیں ہے،الحمد اللہ ہمارے ادارہ کے شاندار تعلیمی نتائج ہماری کارکردگی کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :میاں محمد عالم مرحوم آف بجاڑ والا کے فرزند ارجمند میاں توقیر عالم9 اکتوبرکو انگلینڈ سے واپس وطن آئیںگے
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ممتاز قانون دان سابق جنرل سیکرٹری کھاریاں بار ایسوسی ایشن کھاریاں میاں جہانگیر عالم ایڈووکیٹ،میاں شاہ نواز عالم ایڈووکیٹ کے بھائیمیاں محمد عالم مرحوم آف بجاڑ والا کے فرزند ارجمند میاں توقیر عالم9 اکتوبرکو انگلینڈ سے واپس وطن آئیںگے ان کے دوست احباب عزیز و اقارب میاں توقیر عالم کا ایئرپورٹ پر والہانہ اور پرتپاک استقبال کریں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :محکمہ سوئی گیس کا دفتر رحمان شہید روڈ سے اسٹیٹ لائف بلڈنگ جی ٹی روڈ گجرات پر منتقل ہو گیا
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)محکمہ سوئی گیس کا دفتر رحمان شہید روڈ سے اسٹیٹ لائف بلڈنگ جی ٹی روڈ گجرات پر منتقل ہو گیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :حکومت پنجاب نے صوبہ بھر کی27جیلوں میں کروڑوں روپے کی لاگت سے سزائے موت کے نئے سیل کی منظوری دے دی
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)حکومت پنجاب نے صوبہ بھر کی27جیلوں میں کروڑوں روپے کی لاگت سے سزائے موت کے نئے سیل کی منظوری دے دی،جیلوں میں سزائے موت کے سیلوں کی تعمیر کیلئے قیدیوں کو سہولت میسر آئے گی۔

 

Share this:
Tags:
Consumer Dngh news petrol Rulers sustainable پیٹرول حکمرانوں خبریں ڈنگہ صارفین
Veena Malik
Previous Post وینا ملک فلم کاٹیج نمبر نائن میں بھی بولڈ سین کرنے پر تیار
Next Post ٹی ایم اے ایڈمنسٹریٹر کھاریاں کی طرف سے ایڈورٹائزمنٹ کا ٹھیکہ ٹھیکیدار چوہدری محمدنواز اینڈ کمپنی کو الاٹ کر دیا گیا

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close