Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ڈنگہ کی خبریں 13/11/2013

November 14, 2013 0 1 min read

ڈنگہ:چوہدری عرفان ملوانہ اور چوہدری شریف وسن کویو سی مرزا طاہر سے انتخابات میں حصہ لینے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں،چوہدری اسلم وسن آف یو کے
ڈنگہ(محمدبلال احمد بٹ)چوہدری محمد شریف وسن اورچوہدری عرفان ملوانہ نے یونین کونسل مرزا طاہر سے الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا،چوہدری عرفان ملوانہ چیئر مین جبکہ چوہدری محمد شریف وسن وائس چیئرمین کے امیدوار ہونگے۔ انہوں نے اپنا پینل تشکیل دے کر اپنے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیئے ہیں۔ حال ہی میں مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کرنے والے چوہدری اسلم وسن نے دونوں امیدواروں کی بھر پور حمایت کرتے ہوئے انہیں دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد دی ہے یہاں یہ بات بھی واضح رہے کہ دونوں امیدوار سابق چیئرمین بھی رہے ہیں اور ہمیشہ سے حلقہ کے عوام کی خدمت کر رہے ہیں۔ چوہدری اسلم وسن نے اپنے ٹیلی فونک بیان میں کہا کہ چوہدری شریف وسن اور چوہدری عرفان ملوانہ آئندہ بھی منتخب ہوکر عوامی خدمت جاری رکھیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ڈنگہ:بشارت علی طاہر نے ذوالفقار کالونی ،یو سی امرہ کلاں سے جنرل کونسلر کی سیٹ کے لئے کاغذات جمع کروا دیئے
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)نوجوان سیاسی سماجی راہنما اورصحافی بشارت علی طاہر نے ذوالفقار کالونی یونین کونسل امرہ کلاں سے جنرل کونسلر کا الیکشن لڑنے کا اعلان کرتے ہوئے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیئے۔ انہوں نے کہا کہ بلدیاتی انتخابات میں بھر پور حصہ لے کر کامیابی حاصل کریں گے اور عوامی خدمت پہلے سے بڑھ کر کریں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ڈنگہ : چوہدری عدنان غضنفر جھکڑہی آئندہ بلدیاتی الیکشن میں کامیابی کے جھنڈے گاڑیں گے،چوہدری عاصم افتخار آف بھدر
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ) ناروے میں مقیم ممتاز زمیندار چوہدری عاصم افتخار آف بھدر نے ٹیلی فون پر دوران گفتگو کہا کہ انشاء اللہ تعالیٰ یوسی بھدر سے امیدوار برائے چیئرمین چوہدری عدنان غضنفر جھکڑہی آئندہ بلدیاتی الیکشن میں کامیابی کے جھنڈے گاڑیں گے انہوں نے کہا بہت جلد پاکستان آ کر ان کی کامیابی کے لیے ڈور ٹو ڈور الیکشن مہم چلا ئیں گے اور مخالفین کو عبرت ناک شکست سے دوچار کریں گے ان کا الیکشن میں آنا یوسی بھدر میں ایک مثال قائم کریں گے ناروے اوسلو میں ان کی کامیابی کے لیے مضبوط دھڑے مشاورت کر کے اپنے عزیزوں ، بزرگوں اور دوستوں کو چوہدری عدنان غضنفر جھکڑ کی کامیابی کے لیے ووٹ مانگ رہے ہیں وہ دن دور نہیں انشاء اللہ وہ الیکشن سے قبل چیئرمین منتخب ہو گے ہیں یوسی بھدر کے معززین ان کا والہانہ پرجوش استقبال کر کے یہ ثابت کر دیا ہے کہ یوسی بھدر کے عوام نے اپنی چاہتوں کا ان سے دلی محبت کا اظہار کیا ہے وہ قابل فخر ہے انشاء اللہ وہ کامیاب ہو کر یوسی بھدر کے عوام کا معیار زندگی بلندکریں گے اور ہر مظلوم کا بھر پور ساتھ دے کر ظالم کے آگے ڈٹ جائیں گے اور روایتی سیاستدانوں کا بوریا بسر گول کریں گے سابق نمائندوں نے اپنی انا پرستی کے لیے کسی کے ساتھ مخلص نہیں ہیں یوسی بھدر کی عوام چوہدری عدنان غضنفر جھکڑ کو کامیاب کروا کر بئے چہرے کو منتخب کریں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ڈنگہ : میاں طارق محمود آف ڈھلیان اور قاضی عبدالحفیظ نور جمال آئندہ بلدیاتی الیکشن میں کامیاب ہوں گے،میاں ماجد محمود آف ڈھلیان شریف
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ) انگلینڈ میں مقیم ممتاز زمیندار سماجی و سیاسی شخصیت میاں ماجد محمود آف ڈھلیان شریف نے اپنے ایک بیان میںکہا کہ ق لیگ کے پلیٹ فارم امیدوار برائے چیئرمین یوسی چک جانی کے میاں طارق محمود آف ڈھلیان شریف اور وائس چیئرمین قاضی عبدالحفیظ نور جمال آئندہ بلدیاتی الیکشن میں کامیاب ہو کر سیاسی مخالف کو وہ شکست دیں گے کہ وہ مدتوں یاد رکھیں گے اس سلسلہ میں چوہدری اعجا ز احمد رنیاں کا اہم رول ہے جو قابل تعریف ہے امیدوار برائے چیئرمین میاں طارق محمود عوام سے جو بھی وعدے کریں گے اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے پایہ تکمیل تک پہنچائے گے ہمارے ڈھلیان شریف کی سڑک کا اندازہ لگا لیں کے سابق نمائندوں نے کس حد تک خدمت خلق کی ان کے چہرے بے نقاب ہو چکے ہیں رہی سہی کسر ہم نکال دیں گے میاں طارق محمود اپنی حیثیت اور بل بوتے پر ضرور کامیاب ہوں گے دودھ اور شہد کی نہریں بہانے کی باتیں کرنے والے اپنے دوراقتدار میں کچھ بھی نہ کر سکے ہم عملی کام کر کے دکھائیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ڈنگہ :سپریم کورٹ نے الیکشن کے التواء کی درخواست مسترد کر دی، بلدیاتی الیکشن کے کھٹائی میں پڑنے کا امکان
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)قومی اسمبلی کی متفقہ قرار دادیں الیکشن کمیشن کی الیکشن کرانے سے معذرت،سپریم کورٹ نے الیکشن کے التواء کی درخواست مسترد کر دی بلدیاتی الیکشن کے کھٹائی میں پڑنے کا امکان اپوزیشن سمیت حکمران جماعت نے ملکی حالات کے پیش نظر اور دیگر مسائل کے باعث بلدیاتی الیکشن سے معذوری کا اعلان کیا تو الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے حکم پر شیڈول کا اعلان کر دیا،جس پر ایک طرف کاغذات نامزدگی امیدواروں سے وصول کئے جا رہے ہیں ،الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ میں الیکشن کے التواء کیلئے رجوع کیا تو سپریم کورٹ نے انکی درخواست مسترد کر دی جس پر قومی اسمبلی نے ایک اورقرار داد انتخابات ملتوی کرانے کی قرار داد پاس کرلی جس میں مارچ کا لفذ حذب کر کے الیکشن کمیشن کو الیکشن کا شیدول از سر نو کرنے کی ہدایت کر دی۔
ڈنگہ :میونسپل کمیٹی ڈنگہ میں سینکڑوں امیدواروںنے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیئے
ڈنگہ(محمد بلال احمدبٹ)میونسپل کمیٹی ڈنگہ میں ریٹرننگ آفیسر نوید اشرف وڑائچ ،اسسٹنٹ ریٹرننگ آفیسر طارق محمود کے دفتر میں بلدیاتی الیکشن میں حصہ لینے کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کروانے والوں کا زبردست رش تھا اور امیدوار حیران و پریشان نظر آئے ہیںمیونسپل کمیٹی ڈنگہ کے لئے امیدواروں میاں محمد اسلم،میاں امجدمحمود،حاجی شاہدمحمود بٹ،محمد حبیب بسوی،چوہدری شہریا راسلم،چوہدری پرویز گجر،قیصراسحاق مغل،چوہدری ساجد محمود،چوہدری محمد اکرم،چوہدری محمد افضل،رانا صاحب نواز،ملک نوید احمد،میاں مظہر اقبال،راجہ خالد پرویز،مرزا فاروق زمان،چوہدری فیصل گجر،چوہدری شہزاد ولی،انجینئر آصف پرویز،میاں محمد اشرف،مرزا مقصود،محمد اسلم بسوی،محمد عارف ڈار،شیخ ذوالفقار علی بشیر،ریاض احمد بٹ،نوید احمد،مہر خالد حسین،محمداکرم بھٹی،چوہدری فیاض احمد،چوہدری پرویز گجر،ماجد عدالت بٹ،سعید مغل،مرزا تجمل نوید سیو،محمد سلیم بٹ،غلام مرتضیٰ بٹ،شیخ رستم علی،پیر ارشد،حاجی عزیز احمد،مرزا شہباز بیگ،عجب خان بٹ،مہر خالد حسین،ٹھیکیدار ایوب مغل سمیت سینکڑوں امیدواروں نے کاغذات نامزدگی داخل کرائے ایک روز کی توسیع کے باعث آج بھی امیدواران کاغذات نامزدگی داخل کرائیں گے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ڈنگہ :جب بھی محکمہ تعلیم نے یہاں مستقل اے ای او تعینات کیا ہم اسی وقت اپنے سکول میں ڈیوٹی کی ادائیگی پرچلے جائیں گے،محمد سلیمان
ڈنگہ(محمد بلال احمدبٹ)ممتاز ماہر تعلیم اور نگران اے ای او مرکز ڈنگہ محمد سلیمان نے کہا ہے کہ محکمہ تعلیم نے مرکز ڈنگہ کے معاملات کو چلانے کیلئے مجھے بطور اے ای او مرکز ڈنگہ کے آرڈر جاری کئے جس پر ہم نے محکمہ کی طرف سے تقویض کردہ ڈیوٹی کو ایمانداری سے ادا کیا اس بات میں کوئی صداقت نہیں کہ ہم نے اس منصب کیلئے کسی قسم کا سیاسی اثرورسوخ استعمال کیا،انہوںنے کہا کہ جب بھی محکمہ تعلیم نے یہاں مستقل اے ای او تعینات کیا ہم اسی وقت اپنے سکول میں ڈیوٹی کی ادائیگی پرچلے جائیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

سیشن جج گجرات کا دورہ ڈسٹرکٹ جیل گجرات،21ملزمان کی رہائی کا حکم
گجرات(محمد بلال احمد بٹ)سیشن جج گجرات کا دورہ ڈسٹرکٹ جیل گجرات،21ملزمان کی رہائی کا حکم،گذشتہ روز ڈسٹرکٹ سیشن جج نے معمولی جرائم میں ملوث21قیدیوں کو ذاتی مچلکوں پر رہا کر دیا۔
ڈنگہ :سینٹ کی قائم کمیٹی برائے نیشنل فوڈ سیکورٹی اینڈ ریسرچ نے مالی سال2013-14کیلئے گندم کی امدادی قیمت1350روپے فی من مقرر کرنے کی سفارش کر دی
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)سینٹ کی قائم کمیٹی برائے نیشنل فوڈ سیکورٹی اینڈ ریسرچ نے مالی سال2013-14کیلئے گندم کی امدادی قیمت1350روپے فی من مقرر کرنے کی سفارش کرتے ہوئے حکومت کو ہدایت کی کہ گندم کی امدادی قیمت کا فوری اعلان کرے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ڈنگہ :محمد حبیب بسوی اور انجینئر آصف پرویز بسوی کی انتخابی مہم چلائیں گے،عمران خاور
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ممتاز سماجی شخصیت عمران خاور نے کہا کہ انشاء اللہ سابق ناظم محمد حبیب بسوی اور سابق کونسلر انجینئر آصف پرویز بسوی کی بے مثال کامیابی کیلئے انکی بھر پور انتخابی مہم چلائیں گے،انکی کامیابی آسمانوںپر لکھی جا چکی ہے الیکشن کے روز صرف کاروائی ہو گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ڈنگہ : میاں عرفان کے ہاںچاند سے بیٹے کی ولادت ہوئی
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)علاقہ کی ممتاز سماجی شخصیت حاجی میاں محمد یعقوب کے صاحبزادے میاں وقاص،میاں طاہر،میاں عامر،میاںعمران کے بھائی میاں عرفان کے ہاںچاند سے بیٹے کی ولادت ہوئی جس پر انکے گھر خوشی کی لہر دوڑ گئی میاں فیملی نے نومولود کا نام میاں دانیال عرفان رکھا ہے اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ اسے اپنا اور اپنے رسول محمدۖ کا اطاعت گزار والدین کا فرمانبردار بنائے آمین۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ڈنگہ :کاغذات جمع کرواتے وقت تمام امیدواروں کا ایک ساتھ بیٹھنا اور پیار محبت کا سلوک دیکھ کر دل کو راحت اور سکون ملا ،ملک نوید احمد اعوان
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)وارڈ نمبر3سے کونسلر کے امیدوار ملک نوید احمد اعوان نے کہا ہے کہ کاغذات نامزدگی حاصل کرنے اور داخل کرتے وقت تمام امیدواروں کا ایک ساتھ بیٹھنا اور پیار محبت کا سلوک دیکھ کر دل کو راحت اور سکون ملا ہے یہ ہمارے لئے خوشگوار موقع تھا کاش ایسا ہم ہر وقت کریں،ایسا کرنے سے معاشرہ مہذب بن جائے اور ااپس میں تمام نفرتیں ختم ہو جائیں گیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ڈنگہ : شہدائے کربلا نے اپنے خون سے نبیۖ کے دین کا تحفظ کیا،حاجی شاہد محمود بٹ
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)مرکزی انجمن تاجران ڈنگہ کے صد اور امیدوار کونسلر حاجی شاہد محمود بٹ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ محرم الحرام کا مہینہ ہمیں قربانی کا عظیم درس دیتا ہے،انہوں نے کہا کہ شہدائے کربلا نے اپنے خون سے نبیۖ کے دین کا تحفظ کیا،اسلامی سال کے پہلے مہینے میں ہم سب کو اپنے تمام فروعی اختلافات کو پس پشت ڈال کر باہمی بھائی چارے اخوت کوفروغ دینا چاہیے،آج ارض پاک کو اس وقت امن و سکون سے بھر پور معاشرے کی ضرورت ہے،انتشار اور انارکی سے جہاں ملکی سکون تہہ بالا ہوتا ہے وہاں غریب کو دو وقت کی روٹی کے لالے پڑ جاتے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ڈنگہ:گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا ناصر شہزاد ،اجمل شہزاد چوہان،بابر اشرف چوہان کی والدہ کے انتقال پر اظہا رافسوس
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا ناصر شہزاد ،اجمل شہزاد چوہان،بابر اشرف چوہان کی والدہ کے انتقال پر اظہا رافسوس چوہدری محمد سرور نے فون پر مرزامحمد اشر ف چوہان کی اہلیہ کے انتقال پر بیلجیئم میں مقیم حاجی نزیر احمد کی ہمشیرہ ناصر شہزاد چوہان،اجمل چوہان،بابر چوہان سے فون پر گہرے دکھ اور رنج کااظہار کیا گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے دعا کی اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنی جوار رحمت میں اعلیٰ مقام عطا کرے اور انکے پسماندگان کو صبروجمیل عطا کرے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ڈنگہ :مرزا محمد اشرف چوہان کی اہلیہ کی نماز جنازہ اور ختم قل میں سینکڑوں افراد کی شرکت،مرحومہ کیلئے دعائے مغفرت
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)مرزا محمد اشرف چوہان کی اہلیہ ناصر شہزاد چوہان،محمد اجمل چوہان،بابر اشرف کی والدہ محترمہ جو گذشتہ روز انتقال کرگئیںانکی نما زجنازہ اور ختم قل میں عوامی سماجی سیاسی تجارتی شخصیات نے شرکت کی اور انکی مغفرت کیلئے دعا کی اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ عطا کرے اور پسماندگان کو صبروجمیل عطا فرمائیان کی نماز جنازہ اور ختم قل میں وعوامی سیاسی تجارتی شخصیات نے شرکت کی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ڈنگہ :پچاس ہزار روپے کے قرض نادہندہ الیکشن نہیںلڑ سکیںگے اور نہ ہی یوٹیلٹی بلز کے ڈیفالٹر حصہ لے سکیں گے
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)پچاس ہزار روپے کے قرض نادہندہ الیکشن نہیںلڑ سکیںگے اور نہ ہی یوٹیلٹی بلز کے ڈیفالٹر،الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کی سکرونٹی کا نیا طریقہ کار وضح کر دیا ہے جس کے مطابق پچاس ہزار روپے کا قرض اور دو ہزار یوٹیلٹی بلز کا نادہندہ الیکشن لڑنے کا اعہل نہیںہوگا،امیدواروںکو اپنے اور اہل خانہ کے اثاثوں
اور ٹیکس کی تفصیلات پیش کرنا ہوں گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ڈنگہ :وفاقی اور پنجاب حکومت نے 9ویں اور دسویں محرم الحرام کو عام تعطیلات کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
ڈنگہ(محمد بلال احمدبٹ)وفاقی اور پنجاب حکومت نے 9ویں اور دسویں محرم الحرام کو عام تعطیلات کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا،پنجاب اور وفاق کے ملازمین محرم الحرام کی چھٹیوں کے باعث مسلسل چار چھٹیاں کریں گے،اس ضمن میں اپنے گھروں کو جانے کیلئے پلاننگ شروع کر دی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ڈنگہ:کولیاں چوک میں واقع ویگن اڈا پر نامعلوم نوجوان کی نعش ملی ہے جس کی شناخت نہیں ہو سکی
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)کولیاں چوک میں واقع ویگن اڈا پر نامعلوم نوجوان کی نعش ملی ہے جس کی شناخت نہیں ہو سکی،پولیس نے نعش ضروری کاروائی کے بعد بلدیہ کے حوالے کر دی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ڈنگہ:بلدیاتی انتخابات،سیاسی جماعتوں نے امیدواروں سے درخواست طلب کر لی ہیں
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)بلدیاتی انتخابات،سیاسی جماعتوں نے امیدواروں سے درخواست طلب کر لی ہیں،مسلم لیگ ن ،پیپلز پارٹی،پی ٹی آئی ،جماعت اسلامی،مسلم لیگ ق سمیت دیگر جماعتوں کی مرکزی قیادت نے گجرات سمیت تمام اضلاع سے امیداروں سے بزریعہ صدر جماعت درخواستیں طلب کی ہیں،یونین کونسلز،میونسپل کمیٹی کے چیئر مین وائس چیئر مین میونسپل کارپوریشن کے میئر،ڈپٹی میئر کے امیدواروں سے درخواست معہ تعلیمی اسناد،زرائع آمدن و سیاسی خدمات کی تفصیلات بھی طلب کی ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اعوانہ برادری کی سرکردہ اور قد آور شخصیت بشیر احمد اعوانہ طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)اعوانہ برادری کی سرکردہ اور قد آور شخصیت بشیر احمد اعوانہ طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے ان کی نما زجنازہ میں چوہدری محمد اکرم ،چوہدری محمد اسلم،چوہدری غلام سرور باہروالا،چوہدری محمد اقبال،چوہدری خالد حسین کولی ،چوہدری مشتاق احمد ایس آئی سمیت سینکڑوں افراد نے شرکت کی اور مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ انہیں جنت الفردوس میں جگہ دے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ڈنگہ : چوہدری ماجد محمود آف وڑائچانوالہ اور وائس چیئرمین محمد عارف مہر آف بھلیسرانوالہ اور ان کے کونسلران نے آئندہ بلدیاتی الیکشن میں اپنی درخواستیں جمع کروا دی
ڈنگہ ( محمد بلال احمد بٹ) یونین کونسل وڑائچانوالہ کے امیدوار برائے چیئرمین چوہدری ماجد محمود آف وڑائچانوالہ اور وائس چیئرمین محمد عارف مہر آف بھلیسرانوالہ اور ان کے کونسلران نے آئندہ بلدیاتی الیکشن میں اپنی درخواستیں جمع کروا دی اس موقع پر امیدوار برائے چیئرمین چوہدری ماجد محمود نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا اس بلدیاتی الیکشن میں اپنی پوری ٹیم کے ساتھ اس عزم کے ساتھ سیاست کے میدان میں اترے ہیں کہ یونین کونسل وڑائچانوالہ میں امن کی فضا قائم کریں گے اور اسی جذبے کے تحت ہر وہ ممکن کام کریں گے کہ لوگوں کے درد کو اپنا سمجھ کر ان کی خدمت کرتے رہیں گے ۔ عرصہ دراز سے ہمارے بزرگ سیاست میں رہ چکے ہیں اور انہی کے نقش قدم پر چلتے ہوئے یہ سلسلہ اب بھی جاری و ساری ہے ہمارے خاندان نے ضلع گجرات بھر میں اتنی شہرت کمائی جو اپنی مثال آپ ہے ہم وہ لوگ نہیں جو جھوٹے وعدے کریں ہم اپنے اصولوں کے پابند ہیں ۔ جن بھائیوں بزرگوں دوستوں نے ہماری حمایت میں اعلانات کیے ہیں ہم ان کے تہہ دل سے شکر گزار ہیں اور ہم انہیں کبھی مایوس نہیں ہونے دیں گے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :یو سی کرنانہ سے چوہدری محمد انور کولی اور ان کے ساتھی بھر پور کامیابی حاصل کریں گے،چوہدری اعجاز احمد رنیاں
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ) پاکستان مسلم لیگ ق حلقہ پی پی 113کے سابق امیدوار صوبائی اسمبلی چوہدری اعجاز احمد رنیاں نے اپنے ڈیرے پر ق لیگ کے پینل سے یوسی کرنانہ کا چیئرمین منتخب کردیا ، تفصیلات کے مطابق چوہدری اعجاز احمد رنیاں نے ق لیگ کے پلیٹ فارم سے اپنی رہائش گاہ پر مشاورت سے آئندہ بلدیاتی الیکشن میں یوسی کرنانہ امیدوار چیئرمین چوہدری محمد انور کولی ، وائس چیئرمین چوہدری الیاس احمد عمر چک ، جنرل کونسلر ان میں ناصر اقبال ڈھولہ ، میاں عدنان بن کالس ، محمد انور گورسی ، اختر علی عمر چک، چوہدری خرم رنیاں ، کسان ممبر چوہدری خالد مہر بانیاں ،یوتھ ونگ میں طار ق علی رکھ ڈنڈ ، لیڈی کونسلران میں بشیر بیگم رنیاں اور کرنانہ سے لیڈی کونسلران منتخب کی گئیں اس موقع پر چوہدری طارق محمود اعوانہ ، چوہدری وارث علی بھولہ ، محمد یونس بجاڑ ،چوہدری سجاد بھلوٹ کرنانہ ، چوہدری اقبال گورسی کرنانہ ، چوہدری امجد پال بھی موجود تھے اس موقع پر چوہدری اعجاز احمد رنیاں نے کہا ہم نے جو آج ق لیگ کے پلیٹ فارم سے یوسی کرنانہ سے جو پینل تشکیل کیا ہے اس میں امیدوار چیئرمین چوہدری محمد انور کولی اور ان کے ساتھی بھر پور کامیابی حاصل کریں گے اور ان کے لیے ہر قسم کا تعاون اور تحفظ فراہم کریں گے اور انشاء اللہ تعالیٰ ان بلدیاتی الیکشن میں بھر پور کامیابی حاصل کریں گے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ڈنگہ : یوسی چک جانی میں میاں طارق محمود ،قاضی عبدالحفیظ اور اُن کا پورا پینل انتہائی کامیابی حاصل کرے گا،چوہدری اعجاز احمدرنیاں
ڈنگہ ( محمد بلال احمد بٹ) پاکستان مسلم لیگ ق حلقہ پی پی 113کے سابق امیدوار صوبائی اسمبلی چوہدری اعجاز احمد رنیاں نے باہمی مشاورت کے بعدیوسی چک جانی میں امیدوار برائے چیئرمین میاں طارق محمود ڈھلیان شریف اور وائس چیئرمین قاضی عبدالحفیظ نورجمال کو بلدیاتی الیکشن میں اپنا پینل منتخب کر دیاانہوں نے کہا کہ چک جانی میں عرصہ دراز سے پرانے نمائندے چلے آ رہے تھے لیکن اب ایسا ہرگز نہیں ہوگا اللہ تعالیٰ نے چاہا تو یوسی چک جانی میں میاں طارق محمود ،قاضی عبدالحفیظ اور اُن کا پورا پینل انتہائی کامیابی حاصل کرے گا اور موجودہ ایم پی اے کے منتخب نمائندوں کو شکست دیں گے انہوں نے کہا کہ ہم نے بڑی سوچ کے بعد یہ پینل تشکیل کر کہ احسن کام کیا ہے اور بلدیاتی الیکشن میں بھر پور نمائندگی کریں گے ہماری کوشش یہی ہوگی کہ بھائی چارے کی فضا کو قائم رکھیں ہم نے ہمیشہ بڑے بڑے فیصلے سر انجام دیئے ہیں ہمارا جو پیار عوام کے دلوں میں زندہ
ہے ہم ان کا قرض نہیں اتار سکتے ہم نے ہمیشہ مشکل وقت میں اللہ تعالیٰ کویاد کیااور ہماری تما م مشکلات ہمیشہ دور ہوئی ، اگر کسی نے بلدیاتی الیکشن کو ایشو بنا کر افراتفری پیدا کرنے کی کوشش کی تو ان سے آہنی ہاتھوں سے نپٹا جائے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ڈنگہ : چوہدری اخلاق احمد رنیاں وارڈ نمبر 1میونسپل کمیٹی ڈنگہ سے میاں امجد محمود کا مقابلہ کرنے کے لیے میدان میں آ گئے
ڈنگہ ( محمد بلال احمد بٹ) پاکستان مسلم لیگ ق سابق ناظم حلقہ پی پی113کے رہنما چوہدری اخلاق احمد رنیاں وارڈ نمبر 1میونسپل کمیٹی ڈنگہ سے میاں امجد محمود کا مقابلہ کرنے کے لیے میدان میں آ گئے دن بھر حلقہ پی پی 113میں ہوٹلوں ، ڈیروں ، دیہاتوں اور ڈنگہ شہر میں چہ مگوئیاں جاری رہیں اکثر افراد نے اپنے خیالات کااظہار کرتے ہوئے ایک دوسرے سے کہا کہ چوہدری اخلاق احمد رنیاں ڈنگہ سے بلدیاتی الیکشن میں حصہ کس طرح لے سکتے ہیں بعد میں معلوم ہوا کہ چوہدری اخلاق احمد رنیاں نے وارڈ نمبر 1ڈنگہ میں اپنے ووٹ کا اندراج کیا ہوا ہے پہلے میاں امجد محمود کے مقابلہ میں کوئی سامنے شخصیت نہیں آئی تھی تو ان کا خیال تھا کہ ہم یہ الیکشن باآسانی سے جیت جائیں گے حالات کے مطابق اب مقابلہ وارڈ نمبر 1سے چوہدری اخلاق احمد رنیاں میاں امجد محمود سے سامنا کریں گے اب سیاست کا رخ تبدیل ہو چکا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ڈنگہ : ق لیگ کے پلیٹ فارم سے مخالفین سے بھرپور مقابلہ کریں گے،چوہدری اجمل ٹوپہ سابق وائس چیئر مین بلدیہ ڈنگہ
ڈنگہ ( محمد بلال احمد بٹ) سابق وائس چیئرمین بلدیہ ڈنگہ ریلوے آبادی کے معروف زمیندار چوہدری اجمل ٹوپہ میونسپل کمیٹی ڈنگہ وارڈ نمبر 5 سے امیدوار برائے کونسلر و چیئرمین نے اپنے بیان میں کہا کہ ق لیگ کے پلیٹ فارم سے مخالفین سے بھرپور مقابلہ کریں گے عرصہ دراز سے عوام کی خدمت میں مصروف عمل ہیں اور یہ مشن جاری رکھتے ہوئے آئندہ بلدیاتی الیکشن میں بھی بھرپور کامیابی حاصل کر کے مخالفین کے خواب چکنا چور کردیں گے میرے حلقہ کی عوام نے میری الیکشن مہم تیز کر دی ہے عوامی مقبولیت کی منازل ہم نے طے کی ہیں ہم عوام کے دلوں میں اپنے کردار کی وجہ سے بستے ہیں اس بلدیاتی الیکشن میں ق لیگ کے امیدوار بھرپور کامیابی حاصل کریں گے عوام نے وارڈ نمبر 5 سے فتح کا تاج میرے سر سجایا تو محرومیوں کا خاتمہ کرنے کے لئے تمام توانائیاں صرف کروں گا ۔ وارڈ نمبر 5 کے عوام کی خواہشات کا احترام کرتے ہوئے الیکشن میں حصہ لینے کا فیصلہ کیا ہے اور باقاعدہ گھر گھر اپنی عوامی انتخابی مہم اور کارنر میٹنگز کا سلسلہ بھی شروع کر دیا ہے۔

Share this:
Tags:
Dngh news political select خبریں ڈنگہ سیاسی منتخب
Previous Post لالہ موسیٰ کی خبریں 13/11/2013
Next Post مُنور حُسین کو کیا ہو گیا ہے؟
Munawar Hussain

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close