Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ڈنگہ کی خبریں 18.o8.2013

August 19, 2013August 19, 2013 0 1 min read

پاکستان کی سلامتی بقاء اور ایٹمی اثاثوں کی حفاظت کیلئے سب کو مل کر کام کرنا ہو گا، چوہدری عرفان گجر
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ) پاکستان کی سلامتی بقاء اور ایٹمی اثاثوں کی حفاظت کیلئے سب کو مل کر کام کرنا ہو گا، ان خیالات کا اظہار صدر مسلم لیگ ن ٹورنٹو کینیڈا چوہدری عرفان گجر نے یوم پاکستان کے پرمسرت موقع پر کہی انہوں نے کہا کہ، انہوں نے کہا کہ زندہ قومیں اپنے آزادی کے دن بڑے جوش و جذبے سے مناتی ہیں گفتگو کے آخر میں انہوں نے قائد اعظم محمد علی جناح اور علامہ محمد اقبال کی پاکستان حاصل کرنے کے لئے کی گئی کاوشوں کی تعریف کی اور انہیں خراج تحسین پیش کیا انہوں نے کہا کہ 14 اگست قوم آزادی کے دن ان شہداء کو بھی یاد رکھنا چاہیے جن قربانیوں کے صلے میں آج ہم آزاد فضائوں میں سانس لے رہے ہیں۔ ہمیں یہ بھی دیکھنا ہے کہ قائد اعظم اور اقبال کے بنائے گئے پاکستان میں اسلام کا بول بالا ہے کیا ہم آزاد قوم اور دو قومی نظریہ کے مطابق زندگی بسر کر رہے ہیں۔ اگر نہیں تو ہمیں مل جل کر اقبال اور قائد کے پاکستان سنوارنے کا عزم کریں اور حقیقی معنوں میں آزادی منائیں تمام تر حالات کے باوجود پاکستان انشاء اللہ قائم و دائم رہے گا، قوم کو بھر پور امیدوں کے ساتھ آزادی مبارک ہو۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : حکومت پاکستان کی طرف سے وائس چانسلر گجرات یونیورسٹی ڈاکٹر محمد نظام الدین کو ستارہ امتیاز دینے کا اعلان خوش آئند ہے، چوہدری وحید اکرم آف ہالینڈ
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)تعلیم کے شعبہ میں گرانقدر خدمات کے اعتراف میں حکومت پاکستان کی طرف سے وائس چانسلر گجرات یونیورسٹی ڈاکٹر محمد نظام الدین کو ستارہ امتیاز دینے کا اعلان خوش آئند ہے ان خیالات کا اظہار معروف زمیندار صدر مسلم لیگ ن ہالینڈ، چیئر مین پاک نیدر لینڈ فرینڈ شپ ایسوسی ایشن چوہدری وحید اکرم آف ہالینڈ نے اکیا انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر نظام الدین عالمی شہرت کے حامل ماہر عمرانیات منتظم اور ماہر تعلیم ہیں اقوام متحدہ میں نمایاں پوزیشوں پر فائز رہے ہیں۔ ان کے لئے ستارہ امتیاز کا اعلان ضلع گجرات کے لئے باعث فخر ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : چوہدری واصف نذیر بجاڑ آف سپین، بلال کھوکھر آف ناروے کی دعوت پر ناروے کادورہ کریں گے
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ) چوہدری واصف نذیر بجاڑ آف سپین ،بلال کھوکھر آف ناروے کی دعوت پر ناروے کادورہ کریں گے۔چوہدری واصف نذیر بجاڑ آف سپین کی سیاسی سماجی شخصیت ہیں اورپاک کاتالان فرینڈ شپ کے وائس پریذنڈنٹ اور اوورسیز پاکستانی سٹیزن آرگنائزیشن کے صدر ہیں۔ چوہدری وآصف نزیر بجاڑ ناروے میں اوورسیز پاکستانی سٹیزن آرگنائزیشن کے پلیٹ فارم سے اہم شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے اور ناروے میں ہونے والی یوم پاکستان کے حوالے سے تقریبات میں شرکت کریں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : حسن اتفاق یا قدرت کا کرشمہ : پاکستان کا یوم آزادی چودہ اگست اور بانی پاکستان حضرت قائد اعظم محمد علی جناح کا یوم پیدائش25دسمبر اور یوم وفات 11ستمبر ہر سال ایک ہی روز ہوتے ہیں
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ) پاکستان کا یوم آزادی چودہ اگست اور بانی پاکستان حضرت قائد اعظم محمد علی جناح کا یوم پیدائش25دسمبر اور یوم وفات 11ستمبر ہر سال حسن اتفاق یا قدرت کا کرشمہ کے باعث ایک ہی روز ہوتے ہیں،ہر سال یہ دن وہی ہوتا ہے جو قائد اعظم محمد علی جناح کی پیدائش اور وفات کا دن ہوتا ہے،رواں سال2013میں یوم آزادی بدھ کے روز اور بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کا یوم پیدائش اور یوم وفات بھی بدھ کے روز ہوا تھا، جبکہ 2014میں یوم آزادی چودہ اگست 25دسمبر،قائداعظم محمد علی جناح کی وفات11ستمبر کو جمعرات ہی ہوگا موبائل صارفین اپنے سیٹ میں گوٹو ڈیٹ کے ذریعے اس امر کا مشاہدہ کر سکتے ہیں یوم آزادی اور بانی پاکستان محمد علی جناح کی پیدائش اور وفات کے دن کی حیرت انگیز مماثلت قدرت کا کرشمہ ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : انتخابی پینل تشکیل دے کر مخالفین کو ٹف ٹائم دیتے ہوئے بیساکھیوں پر جیت کا جشن منانے والوں کو پھر سے ان کی اوقات یاد دلائیں گے، سیدفیض الحسن شاہ
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ) فخر سادات حلقہ این اے106سید فیض الحسن شاہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ عوامی مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالنے والوں کیلئے میدان خالی نہیں چھوڑیں گے، انہوں نے کہاکہ ہم الیکشن کی ہار کو ہر گز تسلیم نہیں کرتے کیونکہ ہم ووٹوں سے نہیں ہارے ہمیں پوری پلاننگ کے ساتھ ہرایا گیا،اور دھاندلی کی بدترین مثال قائم کی گئی، حلقہ کی عوام نے جو پذیرائی ہمیں دی ہمارے مخالفین زندگی بھر اس عزت افزائی کا تصور بھی نہیں کرسکتے،کوئی یہ نہ سمجھے کہ ہم میدان سے آئوٹ ہو گئے ہم ہر وقت ہر موقع پر ان کے سامنے ثابت قدمی کے ساتھی ڈٹ کر کھڑے ہیں میدان خالی چھوڑنا ہمارا شیوہ نہیں انشاء اللہ بلدیاتی الیکشن میں بھر پور انداز سے حصہ لے کر مخالفین کو ناکوں چنے چبوا دینگے ڈنگہ لالہ موسیٰ کو خاص اہمیت دینگے،انتخابی پینل تشکیل دے کر مخالفین کو ٹف ٹائم دیتے ہوئے بیساکھیوں پر جیت کا جشن منانے والوں کو پھر سے ان کی اوقات یاد دلائیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : اللہ تعالیٰ کے خاص فضل و کرم اور عوامی دعائوں سے ڈنگہ شہر میونسپل کمیٹی ہے اور انشاء اللہ رہے گی،چوہدری جعفر اقبال، میاں طارق محمود ودیگر راہنما ڈنگہ
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ) اللہ تعالیٰ کے خاص فضل و کرم اور عوامی دعائوں سے ڈنگہ شہر میونسپل کمیٹی ہے اور انشاء اللہ رہے گی تفصیلات کے مطابق چوہدری جعفر اقبال ایم این اے اور ایم پی اے میاں طارق محمود نے اپنے اپنے بیانات میں کہا کہ ڈنگہ شہر کی آبادی اور ریونیو میونسپل کمیٹی کے قیام کیلئے حکومت کی ترجیحات کے عین مطابق ہے انشاء اللہ ڈنگہ میونسپل کمیٹی بنے گی،اس سلسلہ میں کسی قسم کا کوئی ابہام نہیں، علاوہ ازیں الحاج صادق بٹ،میاں محمد اسلم،میاں امجد محمود،چوہدری شہریار اسلم،حاجی شاہد محمود بٹ، حبیب بسوی،رائو ساجد جہانگیر نے اپنے الگ الگ بیانات میں کہا کہ ڈنگہ شہر کی عوام کے حقوق اور مفادات کیلئے کسی قسم کا کوئی کمپرومائز نہیں کیا جائے گا شہر اور شہریوں کا مفاد ہمیں ہر چیز سے مقدم اور عزیز ہے اس کے لئے ہر وہ اقدام اٹھائیں گے جو شہر اور عوام کے مفاد میں ہو گا،میونسپل کمیٹی ڈنگہ بااختیار ادارہ ہو گا جس سے شہریوں کے مسائل مقامی سطح پر حل کرنے میں مدد ملے گی،کسی کو اپنے شہر کو عوامی حق غصب کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : جشن آزادی کے موقع پر بلدیہ ڈنگہ اور گورنمنٹ ہائی سکول ڈنگہ میں پرچم کشائی کی تقریب کا اہتمام کیا گیا
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ) جشن آزادی کے موقع پر بلدیہ ڈنگہ اور گورنمنٹ ہائی سکول ڈنگہ میں پرچم کشائی کی تقریب کا اہتمام کیا گیا گورنمنٹ ہائی سکول ڈنگہ میں چیئر مین میاں امجد محمود نے ہیڈ ماسٹر میاں محمد عارف اور اساتذہ کرام کے ہمراہ یوم آزادی پر پرچم کشائی کی گئیبلدیہ ڈنگہ میں بلڈنگ انسپکٹر چوہدری محمد اختر نے ایس ایچ او تھانہ ڈنگہ راجہ زاہد نعیم اور بلدیہ عملہ کے ہمراہ پرچم کشائی کی 14 اگست کے موقع پر موسلا دھار بارش سے موسم خوشگوار اور ٹھنڈا ٹھار ہو گیا اور شہر اور علاقہ میں سبز ہلالی پرچم کی بہار نظر آئی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : پاکستان کے سابق صدر جنرل ضیاء الحق سمیت شہدائے بہاولپور کی 25 ویں برسی سترہ اگست بروز ہفتہ کو منائی گئی
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ) پاکستان کے سابق صدر جنرل ضیاء الحق سمیت شہدائے بہاولپور کی 25 ویں برسی سترہ اگست بروز ہفتہ کو منائی گئی،اس سلسلہ میں سابق وفاقی وزیر اعجاز الحق کے زیر اہتمام تقریب منعقد ہوئی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : نامعلوم چور ممتاز عالم دین قاری محمد اقبال حاجی محمد ارشد کی کپڑے کی دکان سخی کلاتھ ہائوس تھانہ روڈ کے سرشام تالے توڑ کر لوگوں کو آتا دیکھ کر فرار ہو گئے
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ) نامعلوم چور ممتاز عالم دین قاری محمد اقبال حاجی محمد ارشد کی کپڑے کی دکان سخی کلاتھ ہائوس تھانہ روڈ کے سرشام تالے توڑ کر لوگوں کو آتا دیکھ کر فرار ہو گئے،شہر میں چوری کی بڑھتی ہوئی وارداتوں پر شہری تاجر برادری میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔

Share this:
Tags:
Dngh intelligence pakistan security ایٹمی پاکستان ڈنگہ سلامتی
Previous Post جغرافیائی سرحدوں کے ساتھ ساتھ ثقافتی یلغار کا بھی ڈٹ کر مقابلہ کرنا ہو گا : اقبال چودھری
Next Post پنجاب حکومت کو غیر جماعتی بنیادوں پر بلدیاتی انتخابات کروانے سے روکنے کیلئے ازخود نوٹس لیں، میاںمحمد آصف

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close