Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ڈنگہ کی خبریں 20/11/2013

November 21, 2013 0 1 min read

ڈنگہ : رانا قاسم حسنین علی ایڈیٹر ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام، بیوروچیف گجرات لنک کے بھائی رانا شاہد صراف ہزاروں افراد کی موجودگی میں آسودہ لحد
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ایڈیٹر ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام،بیوروچیف گجرات گجرات لنک،سرپرست ڈنگہ میڈیا کونسل رانا قاسم حسنین علی صراف،رانا ذوالفقار علی صراف،رانا ناصرخان بھٹو،رانا اعظم صراف،رانا اکبر مرحوم کے بھائی رانا حمزہ شاہد،رانا سبحان شاہد کے والدسابق کونسلر رانا مہر خان صراف کے صاحبزادے رانا شاہد مہر صراف اچانک حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے رانا شاہد صراف کی نمازجنازہ سکندر شاہ قبرستان میں ادا کی گئی جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔اہم ترین افراد میں چوہدری اعجاز احمد رنیاں سابق امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی113،چوہدری اخلاق احمدرنیاں سابق ناظم،الحاج صادق بٹ سابق ناظم،محمد حبیب بسوی سابق ناظم،میاں طارق محمود ایم پی اے،سابق چیئرمین بلدیہ ڈنگہ میاںامجدمحمود،رئیس ڈنگہ میاں محمد اسلم،صدر مرکزی انجمن تاجران ڈنگہ حاجی شاہد محمود بٹ،میاں ادریس احمد آف بیکنانوالہ،میاں کامران ادریس آف بیکنانوالہ،میاں طارق محمود ڈھلیان،عثمان اسلم،عمران بھٹی،چوہدری آفتاب احمد،ڈاکٹر غلام مصطفی آذر،محمد حسین ٹوپہ،چوہدری خالد مہدی دھکڑانوالی،مرزا شہباز بیگ،عجب خاں بٹ،آصف پرویز بسوی،چوہدری شہریار اسلم،راجہ صبغت اللہ،شیخ جاوید نذیر،خالد مغل،مصنف شیراز،نوید شہزاد،حکیم عبدالجبار،سید شبیر ہاشمی،نوید احمد چغتائی،ماجد عدالت بٹ،ناصر بھٹی،سید عرفان علی شاہ،نثار مغل،چوہدری عبدالستارآف پیر جھنڈ،مرزا محمد اشفاق،ضیاء اللہ شاہین،سلمین جٹ پہلوان،ڈاکٹر محمد عنایت،ریاض احمد بٹ،عطاء اللہ بٹ،جمشید اقبال بٹ،بشارت بی ایس،شفنان عدیل،محمد اسلم بسوی،خالد پرویز،راجہ لیاقت علی،راجہ خالد محمود سابق کونسلر،مرزا مقصود احمد،ٹھیکیدار شوکت علی مغل،ریاض احمدٹھیکیدار،عبدالحفیظ بھٹی،شیخ رستم علی،گلشاد احمد سیکرٹری کولیاں شاہ حسین،محمد اصغر بٹ سیکرٹری ڈنگہ،صفدر محمود سیکرٹری،چوہدری پرویز گجر سمیت سینکڑوں افراد نے شرکت کی اور رانا قاسم حسنین علی سے اظہار رنج و الم کیا آج صبح ختم قل کی تقریب 11بجے سنیاروں والے دارے میں ہو گی جس میں اہم شخصیات کی شرکت متوقع ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ڈنگہ:رانا قاسم حسنین علی کے بھائی وفات پر اوورسیز پاکستانیوں کا اظہار رنج و الم
ڈنگہ(نامہ نگار)ایڈیٹر ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام،بیوروچیف گجرات گجرات لنک،سرپرست ڈنگہ میڈیا کونسل رانا قاسم حسنین علی صراف کے بھائی رانا شاہد صراف کی وفات پر اوور سیز پاکستانیوں کا اظہار رنج و الم،اظہار تعزیت کرنے والوں میں چوہدری وحید اکرم آف ہالینڈ،چوہدری اسلم وسن آف یو کے،راجہ فاروق حیدر آف ہالینڈ،چوہدری شاہد لطیف آف سپین،حافظ عبدالرزاق صادق،چوہدری واصف نذیر بجاڑ،چوہدری شہزاد رضا آف اٹلی،چوہدری امانت علی ڈنمارک،محمد حنیف طاہر آف امریکہ،چوہدری مختار احمد آف امریکہ،ارشد نذیر ساحل سپین،جاوید مغل سپین،چوہدری اشفاق احمد فرانس،مظہر لطیف بھٹی آف سعودی عرب،محمد عثمان بٹ آف سعودی عرب،خرم شہزاد آف سائوتھ افریقہ،تنویر بٹ آف سپین،اظہر بٹ آف فرانس،نصر بٹ آف فرانس،چوہدری فلک شیر پوھلہ آف اٹلی،مہر عامر چوہدری یونان،قمر شہزاد چوہدری آف بیلجیئم،سید ارشد قمر آف ہالینڈ،زمان بٹ آف فرانس،اشرف مغل سپین،وحید مسعود بٹ آف سپین،خالد شہباز گھمن،چوہدری ارشد محمو آوانہ سمیت سینکڑوں افراد شامل ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ڈنگہ :اہلیان یو سی بھدر چوہدری عدنان غضنفر جھکڑ کو کامیاب کر کے ایک مثال قائم کریں گے،چوہدری عاصم افتخار جھکڑ
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ) ناروے میں مقیم ممتاز زمیندار چوہدری عاصم افتخار جھکڑ نے نمائندے سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ یوسی بھدر سے امیدوار برائے چیئرمین چوہدری عدنان غضنفر جھکڑ کو خدمت خلق کے جذبے سے سرشاد منتخب کیا ہے حلقہ کے عوام انہیں کامیاب کروا کر ایک مثال قائم کریں گے انہیں معتبر برادریوں کی مکمل حمایت ہے وہ بلدیاتی الیکشن میں منتخب ہو کر یوسی بھدر اور حلقہ کی عوام کو تعلیم و صحت اور تعمیر و ترقی کے لیے اپنا فرض ادا کریں گے ایسی مخلص قیادت ہی حلقے کی تقدیر بدلیں گے اور اقتدار کے بعد محرومیوں دور کریں گے اور عوام کے مسائل ان کے گھر کی دہلیز پر حل ہونگے وہ عوام کی خدمت اولین فرض سمجھتے ہوئے سیاست کے میدان میں قدم رکھا چوہدری عدنان غضنفر جھکڑ برادری ازم کی بجائے مل جل کر کام کو ترجیح دیں گے اور علاقہ کے عوام کی دل و جان سے خدمت کریں گے حلقہ سے آئوٹ ہونے والے سیاست دان اس بلدیاتی الیکشن میں خود کو فارغ سمجھیں یوسی بھدر کے عوام اپنی محبتوں کا اظہار کر کے چوہدری عدنا ن غضنفر جھکڑ کو کامیابی کے چار چاند لگا دیں گے ان کا بھروسہ خدا کے بعد عوام پر ہے آگے فیصلہ عوام نے خود کرنا ہے ان کا ماضی بے داغ اور عوام دیانتدار اور مخلص قیادت کو آگے لائیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ڈنگہ :سانحہ راولپنڈی ، ملتان ، بہاولنگر، کراچی کے حالات دیکھ کر دل خون کے آنسو روتا ہے،چوہدری سلیمان الیاس آف وڑائچانوالہ و دیگر
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ) ناروے میں مقیم کمانڈر چوہدری سلیمان الیاس آف وڑائچانوالہ ، چوہدری حسن الیاس خونن ، چوہدری زبیر اظہر چک جانی آف امریکہ نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا سانحہ راولپنڈی ، ملتان ، بہاولنگر، کراچی کے حالات دیکھ کر دل خون کے آنسو روتا ہے ہمیں آپس میں بھائی چارگی قائم رکھ کر ان کا مقابلہ کرنا ہوگا تمام مکاتب فکر کے علماء کرام مسلمانوں میں صبر و تحمل اخوت بھائی چارگی کا درس دیکر یہودی لابی کی سازشوں کو ناکام کریں انتشار پھیلانے والوں کی مذمت کرتے ہیں اور شہید ہونے والے لواحقین سے ہمدردی شہداء کے درجات کی بلندی کی دعا کرتے ہیں انہوں نے حکومت سے حالات خراب کرنے والے عناصر کو فی الفور گرفتار کر کے عبرتناک سزادینے اور زخمیوں کے علاج معالجہ پر خصوصی توجہ دینے کا مطالبہ کیا ہے۔سانحہ راولپنڈی ملکی وحدت کے خلاف سازش ہے ۔ عوام صبر و تحمل کا مظاہرہ کریں ، پاکستان کے استحکام کے لئے امن بے حد ضروری ہے ۔ موجودہ حالات کے پیش نظر سیاستدانوں کو ایک دوسرے پر کیچڑ اچھالنے سے گریز کرنا چاہیے۔ سانحہ راولپنڈی انتہائی افسوسناک ، شرپسندوں کے عزائم ناکام بنانے کے لئے پوری قوم کو متحد ہونا ہوگا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ڈنگہ : بلدیاتی الیکشن میں کامیاب ہو کر اپنی یونین کونسل باگڑیانوالہ کو مثالی بنائیں گے،چوہدری افضال محمود آف چھماں
ڈنگہ (محمدبلال احمدبٹ) موضع چھماں حلقہ پی پی 113 کے معروف زمیندار سابق نائب ناظم امیدوار برائے چیئرمین یو سی باگڑیانوالہ کے چوہدری افضال محمود نے اپنے بیان میں کہا بلدیاتی الیکشن میں کامیاب ہو کر اپنی یونین کونسل باگڑیانوالہ کو مثالی بنائیں گے عوامی خدمت ہماری زندگی کا مشن ہے عوام کی طاقت ایک بار پھر ہمیں کامیاب کرائے گی علاقہ کی تعمیر و ترقی اور فلاح و بہبود کے لئے بلدیاتی الیکشن میں حصہ لینے کا عوام کے اصرار پر فیصلہ کیا ہے اور میں عوام کی توقعات پر پورا اتروں گا ہم اپنے حلقہ کی عوام کو مایوس نہیں کریں گے ۔ ہم نے ناظمین کے دور اقتدار میں اپنے حلقہ میں لاکھوں روپے کے ترقیاتی کام کروائے جن کی مثال ہمارے حلقہ کی عوام خود دیتے ہیں حلقہ کی عوام نے جو ہمیں پیار دیا ہے ہم بھی عوامی خدمت کو ہمیشہ عبادت کا درجہ دیں گے ۔ اس بلدیاتی الیکشن میں ہمارا پینل چوہدری ظہور الٰہی ساہی ٹپیالہ کے سنگ ہے حالات جو بھی ہوں ہم ان کا بھرپور ساتھ دیں گے حالات کا تقاضا ہے کہ ہم نے ہمیشہ مظلوم کا بھرپور ساتھ دیا اور ظالم کو کبھی معاف نہیں کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ڈنگہ : وزیر اعظم پاکستان میاں نواز شریف کی وساطت سے بہت جلد عوام کو بنیادی سہولتوں سے مستفید کریں ،چوہدری جعفر اقبال
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما حلقہ این اے 106 کے ایم این اے چوہدری جعفر اقبال نے گزشتہ صحافیوں سے ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم پاکستان میاں نواز شریف کی وساطت سے بہت جلد عوام کو بنیادی سہولتوں سے مستفید کریں گے اور حلقہ این اے 106 میں کروڑوں روپے کے ترقیاتی منصوبے مکمل کروائے جائیں گے فلاح عامہ کی ترقیاتی سکیمیں دے کر سرخرو ہونگے وفاقی حکومت عوام کی فلاح کے لئے انقلابی اقدامات اٹھا رہی ہے میاں برادران جیسی مخلص قیاد ت ہی ملک کی تقدیر بدلنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے مستقل مزاجی کے ساتھ پارٹی منشور عوام تک پہنچائیں گے مسلم لیگ ن کی حکومت اپنے طور پر پاکستان کی صورتحال کو نارمل بنانے کے لئے بہت سے اقدامات کرر ہی ہے خصوصاً مذہبی جماعتوں کے سربراہوں سے بھی تعاون مانگا جا رہا ہے ۔ وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف اور خود وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف نے حالات کو بہتر بنانے کے لئے اپنی دوسری تمام سرکاری اور انتظامی مصروفیات کو محدود کر دیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ڈنگہ :نیو حافظ فضل سویٹس اینڈ بیکرز کا شاندار اور رنگا رنگ افتتاح حاجی شاہدمحمود بٹ نے اپنے دست مبارک سے کیا
ڈنگہ(محمد بلال احمدبٹ)مہر شمشاد اقبال مہر حسن اور خالد پرویز کی سرکردگی میں نیو حافظ فضل سویٹس اینڈ بیکرز کا شاندار اور رنگا رنگ افتتاح حاجی شاہدمحمود بٹ نے اپنے دست مبارک سے فیتہ کاٹ کر افتتاح کیا نیو حافظ فضل سویٹس اینڈ بیکریز کی پروقار افتتاحی تقریب میں مہر شمشاد اقبال مہر حسن مہر نعیم شہزاد،خالدشہزاد پرویز سمیت سینکڑوں تاجروں نے سالار ڈنگہ صدر تاجرانڈنگہ محفل نعت حاجی شاہد محمود بٹ کا پرتپاک استقبال کیا اورپر پھولوں کی برسات کر دی صدر مرکزی انجمن تاجران ڈنگہ حاجی شاہد محمود بٹ نے سرپرست اعلیٰ مرکزی انجمن تاجران ڈنگہ و سونے کے ممتاز نامور تاجر سکندر خان صراف صدر قصاب ایسوسی ایشن محمد افضل قصاب سیکرٹری اطلاعات مرکزی انجمن تاجران بائو نوید احمد سمیت شہر کی تاجر برادری کی سرکردہ اور معتبر شخصیات کے ہمراہ نیو حافظ حافظ فضل سویٹس اینڈ بیکرزکا افتتاح کیا اس موقع پر بائو نوید نوید احمد نے نیو حافظ فضل بیکرز اینڈ سویٹس والوں کے کاروبار میں خیرو برکت کیلئے خصوصی دعا فرمائی،افتتاح کے موقع پر حاجی شاہد محمود بٹ نے کہا کہ شہر کے بارونق علاقہ میں نیو حافظ فضل سویٹس بیکرز والوں کو ہم اور ڈنگہ شہر کی تاجر برادری خلوص دل سے ویلکم کرتی ہے اور انشاء اللہ شہر کی تاجر برادری اور عوام ان سے بھر پور اور مکمل تعاون کریں گے ہماری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ انکے کاروبار میں برکت عطا فرمائے،ہم ان کے شکر گزار ہیں جنہوں نے اپنی شاپ کے افتتاح کیلئے مدعو کیا یہ ہمارے اور شہر کی تاجر برادری کیلئے بڑا اعزاز ہے انشاء اللہ ہم ان کے دکھ درد میں شامل رہنے کا عزم اور عہد کرتے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ڈنگہ :سپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال کی گذشتہ روز ڈنگہ آمد،ناصر چوہان کی والدہ کی وفات پر فاتحہ خوانی
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)سپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال کی گذشتہ روز ڈنگہ آمد،چوہان برادری ڈنگہ کی سرکردہ اور معتبر شخصیات سابق کونسلر مرزا محمد اشرف چوہان کی اہلیہ،بیلجیئم میں مقیم اوورسیز پاکستانیوں کے روح رواں ناصر شہزاد چوہان ،میجر اجمل چوہان ،عابد چوہان کی والدہ ماجدہ کے ختم چہلم میں خصوصی شرکت ،سپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال نے مرزا اشرف چوہان کی اہلیہ،ناصر چوہان،شہزاد چوہان،میجر اجمل چوہان،بابر چوہان کی والدہ ماجدہ ،حاجی نذیر چوہان،شرافت حسین چوہان کی ہمشیرہ،رضوان شیرا چوہان،شہزاد چوہان ،خضر حیات چوہان ناروے ،عابد چوہان،نزاکت چوہان،خالد چوہان کی عزیز کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی، ناصر چوہان،شہزاد چوہان،میجراجمل چوہان،بابر چوہان،حاجی نذیر چوہان سمیت چوہان برادری نے سپیکر رانامحمد اقبال کا استقبال کیا بیلجیئم میں مقیم پاکستان کمیونٹی کے ممتاز نامور راہنما ناصر شہزاد چوہان،میجر اجمل چوہان،بابر چوہان کی والدہ ماجدہ کے ختم چہلم کی ممتاز روحانی پروقار تقریب میں سپیکر پنجاب اسمبلی رانامحمد اقبال ،ایم پی اے چوہدری شبیر رضا،چوہدری اشرف دیونہ،سابق تحصیل ناظم ندیم اصغر کائرہ،سید فیض الحسن شاہ،میاں امجدمحمود،ڈاکٹر طارق سلیم،چیئر مین پیمرا رانا تحسین خان،میاں خادم حسین،میاں مظہراقبال،میاں محمد اشرف،حاجی بشارت،سجاد احمد دھامہ،چوہدری محمد آصف دھامیہ،حاجی نذیر احمد،چوہدری اعجاز پیارا،میاں کامران ادریس،وکی گجر،شکیل احمد بھٹی بیلجیئم،مرزا ذوالفقار احمد،چوہدری خضر احمد،خضر چوہان ناروے،راجہ وسیم فرانس،سکندر خان صراف ،مظہر نور ایڈووکیٹ،میاں طارق محمودڈھلیان، شرافت حسین چوہان،چوہدری عمران اکرم،کاشف سکندر،میاں ممتاز احمد،چوہدری نجیب اشرف چیمہ،چوہدری گراشد محمود،چوہدری آفتاب احمد،شاہد عباسی،اقبال چوہان،مظہر چوہان،ماجد عدالت بٹ،حاجی بشارت علی،پرویز مغل،ندیم بھٹی،امجد بھٹی یو کے سمیت سینکڑوں افراد نے شرکت اور مرحومہ کے ایصال ثواب کیلئے مولانا ظفر اقبال نے خصوصی قرآن خوانی کی جبکہ تلاوت کلام پاک اور نعت رسول مقبولۖ کی سعادت حافظ ریاض احمد ریاض نے حاصل کی تقریب میں مرحومہ کے ایصال ثواب کیلئے خصوصی دعا اور خطاب ڈاکٹر طارق سلیم امیر جماعت اسلامی ضلع گجرات نے کی اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنی جوار رحمت میں جگہ دے اور ان کے لواحقین کو صبروجمیل عطا فرماے،نقابت کے فرائض سلطان احمد نے ادا کئے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ڈنگہ :گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کے صاحبزادے چوہدری عاطف سرور کی گذشتہ روز ڈنگہ آمد،ناصر چوہان کی والدہ پر فاتحہ خوانی کی
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کے صاحبزادے چوہدری عاطف سرور کی ڈنگہ آمد،گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کے فرزند ارجمند چوہدری عاطف سرور کی بیلجیئم میں مقیم ناصر شہزاد چوہان،میجر اجمل چوہان،بابر چوہان کی والدہ ماجدہ کی وفات پر اظہار تعزیت کیاچوہدری عاطف سرور ڈنگہ پہنچے تو چوہان برادری کی سرکردہ اور معتبر شخصیات بیلجیئم میں ڈنگہ کی پہچان اور شان شہزاد چوہان ،میجر اجمل چوہان،بابر چوہان،حاجی نذیر چوہان،شرافت چوہان،میاں محمداسلم چیئرمین ،محمد اشرف ،مظہر نور،اعظم چوہان نے ان کا استقبال کیا انہوں نے مرزا اشرف چوہان کی اہلیہ اور بیلجیئم میں مقیم ناصر شہزاد چوہان،میجراجمل چوہان،بابر چوہان کی والدہ ماجدہ ،حاجی نذیر احمد چوہان شرافت حسین چوہان کی ہمشیرہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا اور مرحومہ کے ایصال ثواب کیلئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنی جوار رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور انکے پسماندگان کو یہ عظیم صدمہ برداشت کرنے کی ہمت استقامت عطا فرمائے اور صبروجمیل عطا کرے دعائیہ تقریب میں سابق چیئر مین بلدیہ ڈنگہ میاں محمد اسلم،میاں کامران ادریس،خضر حیات چوہانفرانس،مظہر نور ایڈووکیٹ،اعظم چوہان،ٹھیکیدار محمد رفیع،سفیان چوہان،رضوان عرف شیرا چوہان،صداقت علی چوہان،دلاور چوہان،خالد چوہان،شیر علی چوہان،سنی چوہان،رفاقت چوہان،مظہر چوہان،اقبال چوہان بشارت علی ،چوہدری تجمل حیات مکڑ،عمران چوہان،بنارس چوہان،طارق چوہان ناروے،اسحاق چوہان،ظفر چوہان،مہدی چوہان،عنصر چوہان،اکرم چوہان،میجر چوہان،بابر چوہان،چوہدری راصف آہیر،رفاقت چوہان،چوہدری محمد انور چوہان،حاجی ناصر چوہان،راناقاسم،نثار مغل سمیت سینکڑوں افراد نے شرکت کی اور مرحومہ کے ایصال ثواب کے لئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنی جوار رحمت میں اعلیٰ مقام عطا کرے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ڈنگہ :پاکستان کے قائم مقام الیکشن کمشنر نے ملک میں بلدیاتی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان کر دیا ہے
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)پاکستان کے قائم مقام الیکشن کمشنر نے ملک میں بلدیاتی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان کر دیا ہے۔ریڈیو پاکستان نے قائم مقام الیکشن کمشنر جسٹس تصدق حسین جیلانی کے حوالے سے بتایا کہ بلدیاتی انتخابات صوبہ سندھ میں 18 جنوری، پنجاب میں 30 جنوری اور خیبر پختونخوا، کنٹونمنٹ بورڈ اور اسلام آباد میں فروری میں ہوں گے۔اسی بارے میںالیکشن کمیشن کی درخواست واپس، ‘کمیشن قابل عمل تاریخ کا اعلان کرے’بلدیاتی انتخابات کے لیے کاغذاتِ نامزدگی کا اجراسندھ میں 27 نومبر اور پنجاب میں 7 دسمبر کو بلدیاتی انتخابات متعلقہ عنوانات پاکستان, الیکشن انھوں نے ان تاریخوں کا اعلان بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں کے حوالے سے اسلام آباد میں ایک اعلیٰ سطحی اجلاس کے دوران کیااجلاس میں چاروں صوبوں کے چیف سیکریٹری، وفاقی سیکریٹری، چیئرمین نادرا اور پرنٹنگ کارپوریشن کے ایم ڈی بھی شریک ہوئے۔قائم مقام الیکشن کمشنر نے تمام متعلقہ اداروں کو بلدیاتی انتخابات کرانے کے لیے الیکشن کمیشن کے ساتھ تعاون کرنے کے لیے کہا۔انھوں نے کہا کہ یہ ملک کی عوام کا جمہوری حق ہے کہ انھیں مقامی حکومتوں تک رسائی ہو۔یاد رہے کہ پاکستان کی سپریم کورٹ نے بدھ 13 نومبر کو الیکشن کمیشن کی طرف سے نئی تاریخوں پر صوبوں میں بلدیاتی انتخابات کروانے کی منظوری دی تھی۔تاریخوں کا اعلان بلدیاتی انتخابات سندھ میں 18 جنوری، پنجاب اور خیبر پختونخوا میں 30 جنوری، جب کہ کنٹونمنٹ بورڈ اور اسلام آباد میں فروری میں ہوں گے۔عدالت کا کہنا تھا کہ الیکشن کمشن صوبائی حکومتوں کے ساتھ مل کر صوبوں میں بلدیاتی انتخابات کروانے سے متعلق تاریخیں طے کرے۔اس سے پہلے عدالت عظمیٰ نے بلدیاتی انتخابات کے نظام الوقت پر نظرِثانی سے متعلق الیکشن کمشن کی درخواست اعتراض لگا کر مسترد کردی تھی۔دوسری جانب قومی اسمبلی نے منگل 12 نومبر ہی کو ایک متفقہ قرارداد منظور کی جس میں الیکشن کمشن سے کہا گیا تھا کہ بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے لیے قابل عمل تاریخ کا اعلان کرے۔الیکشن کمیشن کے ایک اہلکار نے بی بی سی کو بتایا تھا کہ بلدیاتی انتخابات کے انعقاد میں توسیع سے متعلق
الیکشن کمشن کی درخواست مسترد ہونے کے بعد کمشن مقررہ تاریخوں پر کروانے کے لیے کوششیں جاری رکھے گا۔یاد رہے کہ سات نومبر کو قومی اسمبلی نے بلدیاتی انتخابات کے شیڈیول پر نظرِ ثانی سے متعلق قرارداد متفقہ طور پر منظور کی تھی۔یہ قرارداد پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے ایوان میں پیش کی تھی اور اس متفقہ قرارداد میں کہا گیا تھا کہ بلدیاتی الیکشن کے لیے بیلٹ پیپر نجی پرنٹنگ پریس سے چھپوائے جانے کی صورت میں غلطی کا احتمال بہت زیادہ ہے اس لیے ان کی چھپوائی پرنٹنگ کارپوریشن آف پاکستان ہی سے کروائی جائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ڈنگہ :سابق چیئرمین بلدیہ ڈنگہ میاں امجد محمود کا سپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال کے اعزاز میں گرینڈ عصرانہ
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)سابق چیئر مین بلدیہ ڈنگہ میاں امجد محمود کا سپیکر پنجا ب اسمبلی رانامحمد اقبال کے اعزاز میں اپنی رہائش گاہ پر عصرانہ دیا سپیکر پنجاب اسمبلی رانامحمد اقبال کے اعزاز میں دیئے گئے عشائیہ میں ایم پی اے چوہدری اشرف دیونہ،چوہدری شبیر رضا،ناصرشہزاد چوہان،میجر اجمل چوہان،بابر چوہان،حاجی نذیر چوہان،خضر حیات چوہان سمیت دیگر افراد موجود تھے،اس موقع پر سپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال نے کہا کہ ایسا ممکن نہیں ہو سکتا کہ ڈنگہ آئوں اور میاں طارق محمود،میاں امجد کے گھر نہ جائوں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ڈنگہ :چوہدری جعفر اقبال کی زیر صدارت اجلاس میں گجرات کی تعمیر و ترقی کیلئے40کروڑ روپے کے فنڈز کی منظوری
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما ایم این اے چوہدری جعفر اقبال کی زیر صدارت اجلاس میں ضلع گجرات کی تعمیر و ترقی کیلئے40کروڑ روپے کے فنڈز کی منظوری وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے ضلع گجرات میں تعلیم صحت و مواصلات سیوریج واٹر سپلائی سمیت دیگر منصوبہ جات کی تکمیل کیلئے چالیس کروڑ کے ترقیاتی فنڈز کی منظوری دے دی،ڈی سی او گجرات آصف بلال لودھی نے اراکین اسمبلی سے کہا کہ وہ ترقیاتی منصوبوں کی نشاندہی کریں گے جس پر ترقیاتی کاموں کا آغاز ہو گا،وزیراعلیٰ پنجاب ضلع گجرات کی تعمیر وترقی کیلئے پر عزم ہیں اس مقصد کیلئے چالیس کروڑ روپے کا پیکج دیا گیا ہے،اب اراکین اسمبلی کی ذمہ داری ہے کہ وہ ایسے منصوبوں کی نشاندہی کریں جس سے عوام کو اجتماعی فائدہ ہو،سرکاری آفیسرز اراکین اسمبلی کی نشاندہی کرنے والے منصوبوں کو جلد از جلد پایہ تکمیل تک پہنچائیں،چوہدری جعفر اقبال،ایم این اے چوہدری جعفر اقبال کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ کمیٹی کے اجلاس میں ڈی سی او گجرات آصف بلال لودھی ،اے ڈی سی فاروق رشید،نوابزادہ مظہر علی خان ایم این اے،چوہدری عابد رضا ایم این اے،میاں طارق محمود ایم پی اے،ملک حنیف اعوان ایم پی اے،چوہدری شبیر احمدرضا ایم پی اے،چوہدری محمد اشرف دیونہ ایم پی اے،میجر(ر)معین نواز،حاجی عمران ظفر،حاجی ناصر محمود،ڈی سی او چوہدری محمد اصغر،ڈاکٹر نصرت ریاض،کاشف طاہر سمیت دیگر آفیسرز نے شرکت کی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ڈنگہ :صفدر اقبال مغل کی خادم شہر عوامی خدمتگار الحاج محمد صادق بٹ کو حج بیت اللہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)صفدر اقبال مغل کی خادم شہر عوامی خدمتگار الحاج محمد صادق بٹ کو حج بیت اللہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد ،انہوں نے کہا کہ ہم اپنے محسن اور مربی الحاج محمد صادق بٹ کو فریضہ حج بیت اللہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیںہماری دعا ہے کہ اللہ کریم ان کا اور انکی فیملی کی خانہ کعبہ اور روضہ رسولۖ پر حاضری قبول مقبول فرمائے،آمین۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ڈنگہ :الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ایک بار پھر پنجاب میں بلدیاتی انتخابات30جنوری کو کرانے کا اعلان کر دیا
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ایک بار پھر پنجاب میں بلدیاتی انتخابات30جنوری کو کرانے کا اعلان کر دیا بلدیاتی انتخابات کیلئے امیدواروں سے کاغذات نامزدگی کا اجرائ7دسمبر سے شروع ہو گا جبکہ وصولی10دسمبر سے13دسمبر تک ہو گی جبکہ فائنل لسٹ26دسمبر2013ء کو شائع کی جائے گی،الیکشن کمیشن آف پاکستان کے الیکشن شیڈول کا اعلان ہونے کے ساتھ ہی بلدیاتی امیدواروں کے چہرے کھل اٹھے اور انہوں نے از سر نو انتخابی مہم زوروں سے شروع کرتے ہوئے رابطہ عوام مہم شروع کر دی ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ڈنگہ :سپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال ،ناصر چوہان کی والدہ کیلئے بنائے گئے دعائیہ سٹیج پر بیٹھنے کی بجائے عام لوگوں میں بیٹھ گئے
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)سپیکر پنجاب اسمبلی رانامحمد اقبال نے ناصر چوہان کی والدہ کیلئے بنائے گئے دعائیہ سٹیج پر بیٹھنے کی بجائے عام لوگوں میں بیٹھ کر دعا کی،اور ناصر چوہان،شہزاد چوہان،بابر چوہان،میجر اجمل چوہان کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت کیا اور مرحومہ کیلئے ایصال ثواب کیلئے دعا کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ڈنگہ :سپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال ڈنگہ پہنچے تو گاڑی سے اترتے ہی انہوںنے چوہدری اشرف دیونہ کو چاچا جی کہہ کر پکارا اور بغل گیر ہو گئے
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)پنجاب اسمبلی کے سپیکر رانامحمد اقبال بیلجیئم میں مقیم ناصر شہزاد چوہان کی والدہ کی وفات پر تعزیت اور ختم چہلم میں شرکت کیلئے لال قلعہ میرج ہال پہنچے تو انہوںنے گاڑی سے اترتے ہی ایم پی اے لالہ موسیٰ چوہدری اشرف دیونہ کو چاچا جی کہہ کر پکارا اور ان سے بغل گیربھی ہوئے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :حکومت نے بلدیاتی انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی انگریزی کی بجائے اردو میں مرتب کرنے کی ہدایت کر دی ہے
ڈنگہ(محمدبلال احمدبٹ)حکومت نے بلدیاتی انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی انگریزی کی بجائے اردو میں مرتب کرنے کی ہدایت کر دی ہے،تاکہ امیدوار بآسانی فارم کو پڑھ سکیں،انگریزی فارم سے امیدواروں کو مشکلات کا سامنا تھا جس پر حکومت نے اس اقدام کا فیصلہ کیا ہے،عوامی حلقوں نے اس اقدام کو سراہا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ڈنگہ :پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز میٹرک کے ضمنی امتحانات کے نتائج کا اعلان27نومبر کو کریں گے
ڈنگہ(محمد بلال احمدبٹ)پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز میٹرک کے ضمنی امتحانات کے نتائج کا اعلان27نومبر کو کریں گے،نتائج کی سی ڈی 200روپے کے عوض مقررہ بنکوں کی برانچز سے حاصل کی جا سکتی ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ڈنگہ :دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی گذشتہ روز صحافیوں کا عالمی دن جوش و خروش سے منایا گیا
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی گذشتہ روز صحافیوں کا عالمی دن جوش و خروش سے منایا گیا اس موقع پر خصوصی تقاریب کا اہتمام کیا گیا،صحافیوں کی فلاح و بہبود کیلئے کام کرنے والی عالمی تنظیم کے مطابق پاکستان دنیا بھر میں تیسرا ملک ہے جہاں صحافیوں کی جانوں کو زیادہ سے خطرہ لاحق ہے2000ء سے لے کر اب تک پاکستانمیں112جبکہ رواں سال27صحافی قتل ہوئے اور بے شمار کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ڈنگہ : امرہ کلاں کی سرکردہ شخصیات نے نیک صالح اور باکردار امیدوار لانے کیلئے سر جوڑ لئے ہیں
ڈنگہ(محمد بلال احمدبٹ)باوثوق ذرائع کے مطابق معلوم ہوا ہے کہ امرہ کلاں کی سرکردہ شخصیات نے نیک صالح اور باکردار امیدوار لانے کیلئے سر جوڑ لئے ہیں،آنے والے دنوں میں یونین کونسل امرہ کلاں میں ڈرامائی تبدیلی کا امکان ہے،یونین کونسل امرہ کلاں میں چیئر مین وائس چیئر مین کے منصب کیلئے معززین و عمائدین علاقہ کے گذشتہ دو ہفتوں میں پے درپے اس سلسلہ میں اجلاس ہو رہے ہیں،آنے والے ایام میں بلدیاتی الیکشن کیلئے نیک باکردار امیدوار کے نام کو حتمی شکل دے کر الیکشن لڑنے والوں کوسرپرائز دیا جائے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ڈنگہ :میاں طارق محمود کی کاوشوںکی بدولت ڈھلیان چوک میں خوبصورت چوک کی تعمیر شروع
ڈنگہ(محمد بلال احمدبٹ)میاں طارق محمود کی کاوشوںکی بدولت ڈھلیان چوک میں خوبصورت چوک کی تعمیر شروع،میاں طارق محمود نے چوک کو خوبصورت بنانے کیلئے وزیراعلیٰ پنجاب سے خصوصی فنڈز حاصل کئے جس پر کام تیز رفتاری سے شروع ہو گیا،عوامی سماجی تجارتی حلقوں نے ڈھلیان چوک کی تعمیر شروع کرانے پر ایم پی اے میاں طارق محمود کو خراج تحسین پیش کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ڈنگہ :جماعت اسلامی نے پی پی113کی یونین کونسلز میں امراء کا اعلان کر دیا
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)جماعت اسلامی نے پی پی113کی یونین کونسلز میں امراء کا اعلان کر دیا جس کے مطابق ضیاء اللہ شاہین ڈنگہ،عدالت خان مرزا طاہر،مولانا عزیز الرحمان فتہ بھنڈ،مولانا امجد چک جانی،میاں عامر لبیب جوڑا،فخر السلام باگڑیانوالہ،مشتاق احمد کولیاں شایہ حسین کا امیر مقرر کیا گیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ڈنگہ : دکھی انسانیت کی خدمت کے سچے جذبوں کے ساتھ سیاسی میدان میں آئے ہیں،چوہدری خالد حسین
ڈنگہ(محمد بلال احمدبٹ)ممتاز قانون دان اور یونین کونسل وڑائچانوالہ سے وائس چیئر مین کے امیدوار چوہدری خالد حسین ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ دکھی انسانیت کی خدمت کے سچے جذبوں کے ساتھ سیاسی میدان میں آئے ہیںانہوں نے کہا کہ اللہ تعالیٰ کے خاص فضل و کرم اور عوامی طاقت سے یونین کونسل وڑائچانوالہ میں بھاری اکثریت سے اپنے پینل کے ساتھ کامیابی حاصل کریں گے،انشاء اللہ کامیاب ہو کر اپنی کونسل کے علاقہ کی تعمیر وترقی اور عوام کی فلاح بہبود اور خوشحالی کیلئے اقدامات کر کے عوام کا احساس محرومی دور کریں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ڈنگہ :ممتاز قانون دان سابق ناظم امرہ کلاں چوہدری امتیاز احمد ایڈووکیٹ امریکہ سے واپس وطن پہنچ گئے
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ممتاز قانون دان سابق ناظم امرہ کلاں چوہدری امتیاز احمد ایڈووکیٹ امریکہ سے واپس وطن پہنچ گئے انہوں نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم اپنے حلقہ کی عوام سے دور ہر گز نہیں رہ سکتے،ہمارا جینا مرنا عوام کے ساتھ ہے چوہدری امتیاز احمد ایڈووکیٹ کی وطن واپسی پر انکی رہائش گاہ پر ان سے ملاقات کرنے والوں کا تانتا بندھ گیاچوہدری امتیاز احمد آنے والے بلدیاتی انتخابات میں بھر پور حصہ لے کر انتخابی مہم چلا ئیں گے۔
ڈنگہ :سید فیض الحسن شاہ آف کلیوال سیداں کا دورہ ڈنگہ،مختلف وفود سے ملاقاتیں
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)سید فیض الحسن شاہ آف کلیوال سیداں کا دورہ ڈنگہ،مختلف وفود سے ملاقاتیں سید فیض الحسن شاہ نے ناصر چوہان کی والدہ نے ختم چہلم الحاج محمد حسین بھٹی اور مرزا محمد صادق کی اہلیہ میاں بشیر احمد کے سر کی وفات پر اظہار تعزیت کیا اور مرحومین کے لئے دعا کی،سید فیض الحسن شاہ کے ہمراہ چوہدری راشد محمود،چوہدری آفتاب احمد،چوہدری ساجد محمود،چوہدری الیاس علی،چوہدری صداقت حسین ،رانا صاحب نواز و دیگر افراد بھی موجود تھے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ڈنگہ :فخرڈنگہ و نامور شخصیت اٹلی میں مقیم مظہر اقبال کا انجمن بہبودی مریضاں ڈنگہ کیلئے20ہزار روپے کا عطیہ
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ)فخرڈنگہ و نامور شخصیت اٹلی میں مقیم مظہر اقبال کا انجمن بہبودی مریضاں ڈنگہ کیلئے20ہزار روپے کا عطیہ انجمن بہبودی مریضاں ڈنگہ ڈاکٹر اعجاز احمد الحاج محمد حسین ٹوپہ،الحاج چوہدری جاوید اقبال کی سرکردگی میں صحیح معنوں میں دکھی انسانیت کی خدمت کر رہی ہے،انشاء اللہ آئندہ بھی پہلے سے بڑھ کر انجمن بہبود مریضاں کو نہ صرف بلکہ اپنے عزیز و اقارب سے بھی لے کر دوں گا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ڈنگہ :علاقہ کی عوام کے پر زوراصرار پر انتخابی میدان میں اترے ہیں،چوہدری مناسب حسین،چوہدری محمدیونس
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)علاقہ کی عوام کے پر زوراصرار پر انتخابی میدان میں اترے ہیں،چوہدری مناسب حسین،چوہدری محمد یونس کی صحافیوں سے گفتگو انہوں نے کہا کہ انشاء اللہ عوامی طاقت سے بھاری اکثریت سے کامیاب ہو کر اپنے علاقہ کو مثالی علاقیہ بنانے کا عزم اور عہد کرتے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ڈنگہ :چوہدری نصر اقبال سکھ چین کی چوہدری شہزاد ولی کو بیٹے کی پیدائش پر مبارکباد
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)چوہدری نصر اقبال سکھ چین کی چوہدری شہزاد ولی کو بیٹے کی پیدائش پر مبارکباد،اس موقع پر ان کے ہمراہ افضال احمد چوہدری،ملک محمد انور،اشتیاق احمد وڑائچ،حاجی اشرف جنجوعہ،محمد سعید مغل،مرزا محمد افضل اور دیگر افراد
بھی موجود تھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ڈنگہ : شہادت مصیبت نہیں بلکہ نعمت ہے اور شہید موت نہیں بلکہ حیات ابدی حاصل کرتا ،قاضی کفایت اللہ
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)خطیب انقلاب استاذ العلماء علامہ قاضی کفایت اللہ نے خطبہ جمعتہ المبارک میں ہزاروں افراد سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شہادت مصیبت نہیں بلکہ نعمت ہے اور شہید موت نہیں بلکہ حیات ابدی حاصل کرتا ہے اور حضرت حسین نے ہمیں یہ درس دیا ہے کہ جس کو حق سمجھو اس کا ساتھ دو اور جس کو باطل سمجھو اپنی جان تک دے دو مگر کبھی اس بدبخت کے ہاتھ میں اپنا ہاتھ مت دو،کوئی بندہ اس وقت تک مومن نہیں ہو سکتا جب وہ اہل بیت سے محبت نہیں کرتا،اور ہماری نما ز اس وقت پایہ تکمیل تک پہنچتی ہے جب ہم نبی اکرمۖ پر درود و سلام بھیجتے ہیں اور پھر اہل بیت پر سلام بھیجتے ہیں اہل بیت سے محبت ہمارے ایمان کا حصہ ہے اور صحابہ کرام بھی ہمارے ایمان کا محور ہیں،خطبہ جمعتہ المبارک میں ضلع گجرات اور ضلع منڈی بہائو الدین کے اہم سیاسی سماجی اور مذہبی شخصیات نے شرکت کی علامہ قاضی کفایت اللہ نے آخر میں ملک و قوم کی سلامتی کیلئے خصوصی دعا کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ڈنگہ :گجرات شہر کو میونسپل کارپوریشن کا درجہ دے دیا گیا
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)گجرات شہر کو میونسپل کارپوریشن کا درجہ دے دیا گیا،حکومت نے گجرات شہر کی پچاس وارڈز کو ختم کر کے میونسپل کارپوریشن کا درجہ دے دیا ہے۔لالہ موسیٰ:تحصیل کھاریاں کے سب سے بڑے افسر کا جوتا مسجد سے چوری ہو گیا

Share this:
Tags:
Dngh news pakistan پاکستان خبریں ڈنگہ
Previous Post ذیابیطس کے عالمی دن پر لیاقت نیشنل ہسپتال میں فری میڈیکل کیمپ اور امراض سے متعلق آگاہی کے حوالے سے لیکچر کا انعقاد
Next Post افغانستان میں گرینڈ لویا جرگہ شروع ہو گیا
Jirga

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close