ڈنگہ : زمان بٹ آف گجرات کو پی ٹی وی نیوز اور پی ٹی وی گلوبل کا بیوروچیف فرانس نامزد کر دیا گیا ہے،زمان بٹ کی نامزدگی پر چوہدری اشفاق احمد نائب صدر پی ٹی آئی فرانس و راہنما پاکستان تحریک انصاف گجرات نے نیک تمنائوں کا اظہار کیا اور انہیں مبارکبا ددی اور توقع ظاہر کی کہ زمان بٹ اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل کو نمایاں طریقے سے ارباب اختیار تک باور کرانے میں کامیاب ہوں گے۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
