Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ڈنگہ : کی حبریں 30.05.2013

May 31, 2013 0 1 min read

ڈنگہ :چوہدری جعفر اقبال آف چیلیانوالہ کی فیملی کا منفرد اعزاز،ایک ہی خاندان کے پانچ افراد ممبر پارلیمنٹ منتخب ہو گئے
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ) گجروں کی آن گجروں کی شان چیلیانوالہ کے ممتاز گجر خاندان کے سربراہ و سابق ممبر قومی اسمبلی چوہدری محمد اقبال مرحوم کے صاحبزادے چوہدری جعفر اقبال کی فیملی کا منفرد اعزاز،ایک ہی خاندان کے پانچ افراد ممبر پارلیمنٹ منتخب ہو گئے،مسلم لیگ ن کے پلیٹ فارم سے چوہدری جعفر اقبال سینیٹر،انکی بیگم عشرت اشرف ،بیٹی زیب جعفر اور بھتیجی فائزہ حمید ایم این اے اور بیٹا عمر جعفر ایم پی اے منتخب ہوئے یہاں یہ بھی قابل ذکرامر ہے کہ چوہدری جعفر اقبال مسلم لیگ ن صوبہ پنجاب کے سینئر نائب صدر بھی ہیں اور صدر مسلم لیگ ن ہالینڈ چوہدری وحید اکرم آف ہالینڈ ،چیئر مین پی سی بی چوہدری ذکاء اشرف،مرکزی راہنما پاکستان تحریک انصاف چوہدری شفقت محمود آپس میں کزن ہیں اورچیلیانوالہ خاندان پورے برصغیر میں اپنی سیاسی بصیرت کی وجہ سے اہم مقام رکھتا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ: چوہدری ذکاء اشرف کو انکے ہونہار صاحبزادے چوہدری خان محمد کی منگنی ہونے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں،چوہدری وحید اکرم آف ہالینڈ
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)مسلم لیگ ن ہالینڈ کے صدر ،چیئر مین پاک نیدر لینڈ فرینڈ شپ ایشوسی ایشن معروف زمیندار چوہدری وحید اکرم آف چک جانی نے پی سی بی کے چیئرمین چوہدری ذکاء اشرف کو اور انکی فیملی کو انکے ہونہار صاحبزادے چوہدری خان محمد کی منگنی ہونے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ چوہدری خان محمد کو مستقبل میں قدم قدم پر ہزاروں خوشیوں کامیابیوں کامرانیوں سے ہمکنار کرے اور وہ اسی طرح خوش و خرم زندگی گزارتے رہیں۔
۔
ڈنگہ:ہم اپنی ہار سے دلبرداشتہ نہیں ہوئے انشاء اللہ کمی کوتاہیوں کا دور کر کے عوامی خدمت کا مشن جاری و ساری رکھیں گے،چوہدی قمر زمان کائرہ
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)سابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری قمر زمان کائرہ نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم اپنی ہار سے دلبرداشتہ نہیں ہوئے انشاء اللہ کمی کوتاہیوں کا دور کر کے عوامی خدمت کا مشن جاری و ساری رکھیں گے اقتدار آنی جانی چیز ہے اصل چیز عوام کی محبت ہمارا قیمتی سرمایہ ہے،انہوں نے کہا کہ ہم اور ہماری فیملی برس ہا برس سے عوامی خدمت میں مصروف عمل ہیں اقتدار میں رہنے کے باوجود ہم نے اپنے حلقہ کی عوام سے رابطہ قائم دائم اور برقرار رکھا اور انشاء اللہ اقتدار کے بعد بھی اس رابطہ کو مزیدمضبوط و مستحکم کرنے کیلئے کام جوش و جذبہ سے کریں گیآج کل میری پوری توجہ اپنی پارٹی حلقہ اور فیملی پر ہے کئی سال تک فیملی کووقت نہیں دے سکا ڈیرہ کائرہ لالہ موسیٰ،کائرہ مارکیٹ ڈنگہ عوامی مسائل کے حل کیلئے ہر وقت کوشاں ہیں،انشاء اللہ عوامی خدمت کا مشن ماضی کی طرح جاری و ساری رکھیں گے منتخب لوگ عوامی توقعات پر پورا اتریں ،کراچی میں حکومت کی طرف سے میٹرو بس کے منصوبہ کے اعلان کا خیرمقدم کرتے ہیں توقع ہے وفاقی حکومت ماہانہ سبسڈی سمیت تمام اخراجات بھی ادا کرے گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ: ماہ نومبر میں بلدیاتی انتخابات کے اعلان کے ساتھ ہی صوبہ بھر کی طرح ڈنگہ شہر اور گردونواح میں متوقع امیدواروں نے انتخابات میں حصہ لینے کیلئے سر جوڑ لئے

ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)قومی انتخابات کے فوراً بعد حکمران جماعت مسلم لیگ ن کی طرف سے ماہ نومبر میں بلدیاتی انتخابات کے اعلان کے ساتھ ہی صوبہ بھر کی طرح ڈنگہ شہر اور گردونواح میں متوقع امیدواروں نے انتخابات میں حصہ لینے کیلئے سر جوڑ لئے،اس سلسلہ میں جوڑ توڑ کا سلسلہ شروع ہو گیا چیئر مین یا ناظم کے منصب کیلئے متوقع امیدواروں نے صاحبان اقتدار اور رولنگ پارٹیوں کے ڈیروں پر ڈیروں پر ڈیرے لگا لئے اور ان کی خوشنودی کیلئے اقدامات شروع کر دیئے،کئی امیدواروں نے تو قومی انتخابات میں قومی و صوبائی اسمبلیوں کے امیدواروں کی حمایت بھی اس لئے کی کہ آنے والے بلدیاتی انتخابات میں وہ انہیں اپنی پارٹی گروپ دھڑے کی جانب سے چیئر مین کے منصب کے لئے امیدوار نامزد کروائیں گے،موجودہ قومی صوبائی و بلدیاتی منظر نامہ میں حکمران جماعت کیا بلدیاتی نظام لاتی ہے اس کا فیصلہ جلد ہونے والکا ہے ہمارے شہر اور گردونواح اور علاقہ سے کون کس منصب کیلئے میدان عمل میں آتا ہے جس طرح قومی و صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات میں قومی اسمبلی کے صرف پانچ اور صوبائی اسمبلیوں کے پانچ امیدوار سامنے آئے تھے اسی طرح لاکھوں افراد پر مشتمل شہر کی ڈنگہ کی سیاست میں بلدیاتی انتخابات کے حوالہ سے چیئرمین یا ناظم کے منصب کیلئے تقریباً سات امیدوارسامنے آسکتے ہیں جن میں الحاج محمد صادق بٹ سابق ناظم،میاں امجد محمود ایم پی اے کے بھائی،میاں محمد اسلم سابق چیئر مین ،محمد حبیب بسوی سابق ناظم ڈنگہ،چوہدری شہریار اسلم سابق چیئر مین،چوہدری محمد اسلم کے بیٹے اور سابق نام چوہدری نوشیروان اسلم کے بھائی جو آج کل بیلجیئم میں مقیم ہیں، رائو ساجدجہانگیر،متوقع امیدوار چیئر مین ہیں،جو بلدیاتی انتخابات کے حوالہ سے انتہائی سرگرم نظر آتے ہیں،ان میں عارف ڈار،مظہر نور ،عمران بھٹی بھی امیدوار بن سکتے ہیں،لیکن زیادہ تر امکان انہی کا ہے دوسری طرف قومی انتخابات کی طرح بلدیاتی انتخابات میں بھی امیدواروں میں گھمسان کا رن پڑے گا وہ اس طرح کہ اس بار اس حلقہ سے ایم این اے چوہدری جعفر اقبال اور ایم پی اے میاں طار ق محمود کامیاب ہوئے ہیں،پہلے طاقت کا توازن صرف ایک پلہڑے میں ہوتا تھا اب توازن برابر کا ہو گیا ہے،لگتا ہے کہ دونوں شخصیات اپنے اپنے مضبوط امیدواروں کو میدان میں اتاریں گی اور ان کی کامیابی کیلئے بھر پور کردار ادا کریں گے لیکن بات خوش آئند ہو گی کہ دونوں گھر ایم این اے،ایم پی اے،شہر کی چیئر مین شپ کو اپنے عزیز و اقارب میں نہیں دے پائیں گے انکی کوشش ہو گی کہ ان مناصب کیلئے اپنے معتمدین خاص یا غیر متنازعہ شخصیت کو اپنے گروپ یا دھڑے پارٹی کی جانب سے الیکشن لڑایا جائے،اب دیکھنا یہ ہو گا کہ شہر کی سربراہی کا تاج کس کے سر پر سجے گا دونوں گروپ اپنے اپنے امیدواروں کی کامیابی کیلئے ایڑی چوٹی کا زور لگائیں گے،جس طرح قومی صوبائی اسمبلی کے انتخابات میں عوام نے بہت ہی باشعور اور عملی ثبوت دیا وہ بلدیاتی انتخابات میں اس سے بھی بہتر شعور کا مظاہرہ کریں گے آنے والے بلدیاتی انتخابات میں سیاسی جماعتوں گروپ دھڑوں کو اعلیٰ تعلیم یافتہ باصلاحیت نیک صالح باکردار ایماندار دیانتدار شخصیات کو میدان میں اتارنا ہو گا،کرپٹ افراد کی اب کہیں گنجائش نہیں رہی،مستقبل میں اعلیٰ صلاحیتوں کے مالک افراد ہی کی جگہ ہے اب اقربا پروری کنبہ پروری نہیں چلنے والی،شہری اب چہروں سے بخوبی آگاہ ہو چکے ہیں،اب وقت بتائے گا کہ بلدیاتی انتخابات2002کے مطابق ہوتے ہیں یا پرانے چیئر مینی نظام کے تحت،بلدیاتی انتخابات چاہے کسی بھی نظام کے تحت ہوں چہرے وہی گنے چنے ہیں ایم این اے چوہدری جعفر اقباپ کے گروپ دھڑے میں فی الوقت چوہدری شہر یار،محمد حبیب بسوی،عارف ڈار نظر آتے ہیں جنہوں نے چوہدری جعفر اقبال کی کھلم کھلا ببانگ دہل حمایت کی،چوہدری شہریار اسلم2002ء سے چوہدری جعفر اقبال کے ہمراہ ایم پی اے کے الیکشن سے لے کر ایم این اے بننے تک ثابت قدمی کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے نظر آئے جبکہ محمد حبیب بسوی نے اس بار چوہدری جعفر اقبال کی حمایت کی،2002ء اور2008ء میں محمد حبیب بسوی نے چوہدری جعفر اقبال کی بجائے میاں طارق محمود کی حمایت کی اور اس حمایت کے صلہ میں میاں طارق محمود ایم پی اے نے انکی2008ء میں بطور ناظم حمایت کی،اور وہ کامیاب ہوئے،2008ء کے الیکشن میں محمد حبیب بسوی نے میاں طار ق محمود کے بھائی میاں امجد محمود اور چوہدری نوشیروان اسلم کے مقابلہ پر الیکشن لڑا تھا جس میں میاں امجد محمود ،محمد حبیب بسوی ناکام رہے اور چوہدری نوشیروان اسلم کامیاب ہوئے تھے،اب دیکھتے ہیں کہ چوہدری جعفر اقبال برس ہا برس سے ساتھ دینے والے چوہدری شہریار اسلم کا ساتھ دیتے ہیں یا انکے گرپ دھڑے میں شامل ہونے والے محمد حبیب بسوی یا حاجی شاہد محمود بٹ کا ساتھ دیتے ہیں، دوسری جانب میاں طارق محمود ایم پی اے کے دھڑے میں میاں امجد محمود،میاں محمد اسلم سابق چیئر مین ان کے کزن ہیں لیکن وہ دور دور نظر آتے ہیں سابق ناظم ڈنگہ ون الحاج محمد صادق بٹ عوامی خدمت کے بل بوتے پر 2008ء اور2002ء میں بھاری اکثریت سے ناظم منتخب ہوئے ایک دفعہ انہوں نے ایم پی اے میاں طارق محمود کے بیٹے میاں شاہد محمود مرحوم کو ہرایا تو 2002ء میں انہوں نے میاں محمد اسلم کو ناکام کیا،اب الحاج محمد صادق بٹ اگر شہر بھر میں عوام کے ڈائریکٹ ووٹ سے چیئرمین یا ناظم کے الیکشن بھی ہوئے تو وہ انتہائی فیورٹ نظر اتے ہیں،لیکن لگ یو رہاں ہے کہ شہر کی مقتدر قوتیں انہیں اپنے گروپ دھڑے کا امیدوار نامزد کرنا چاہتی ہیں سیاست میں کوئی بات خرف آخر نہیں جس میں آج کے حلیف کل کے حریف اور کل کے حریف آج کے حلیف ہو سکتے ہیں،وقت فیصلہ کرے گا کہ شہر کی سربراہی کا تاج کس کے سر پر سجتا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :عوام بہترین محتسب ہیں اقتدار دینے والے عوام مسند اقتدار چھین بھی لیتے ،چوہدری جعفر اقبال ایم این اے
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)متوقع وفاقی وزیر نومنتخب ایم این اے چوہدری جعفر اقبال نے اپنے بیان میں کہا کہ عوام اگر سیاستدانوں کو کرسی اقتدار پر بٹھاتے ہیں تو اسی طرح عوامی خواہشات کے برعکس چلنے والوں حکمرانوں کے نیچے سے اقتدار کی کرسی چھین بھی لیتے ہیںعوام بہترین محتسب ہیں اقتدار دینے والے عوام مسند اقتدار چھین بھی لیتے ہیں، انہوں نے کہا کہ حالیہ انتخابات میں ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت ہونے کا دعویٰ رکھنے والوں کو عوام نے بری طرح مسترد کر کے انہیں اپنی حیثیت یاد دلا دی،حلقہ این اے106 کی عوام نے جن محبتوں سے نواز اور بھاری اکثریت سے مسلم لیگ ن کے امیدواروں کو کامیاب کراویا وہ بھروسہ اور وہ اعتماد ہم پر ان کا قرض ہے جو ہم انکی مشکلات کا ازالہکرتے ہوئے اتارنے کی بھر پور کوشش کریں گے،حلقہ بھر میں عوام کو تعلیم صحت کی سہولیات پہنچانا ہماری اولین ترجیح ہو گی،صاف شفاف پانی کی فراہمی اور سیوریج کا نظام درست کرنا ترجیحات میں شامل ہے مسلم لیگی راہنما محمد اسلم بھٹی،محمد اقبال بھٹی کی طرف سے دیئے استقبالیہ میں خطاب۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ: میرے خاندان کا ہر فرد عوام کے محبتوں کے قرض تلے دبا ہوا ہے،میاں طارق محمود ایم پی اے
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)نومنتخب ایم پی اے میاں طارق محمود صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم حلقہ کی غیور بہادر نڈر عوام کی عظمت کو سیلوٹ پیش کرتے ہوئے انکی شب و روز خدمت کرنے کا عزم اور عہد کرتے ہیں ڈنگہ شہر او حلقہ پی پی113کی غیور عوام کا اعتما د ہماری زندگی کا قیمتی اثاثہ ہے،انہوں نے کہا کہ اپنے شہر اور علاقہ کی عوام کا جتنا شکریہ ادا کروں کم ہے انہوں نے ہمیشہ ہمیں اپنے اعتماد سے نوازا اور بے مثال کامیابی سے ہمکنار کیا،تاجروں کے پیار و محبت کو ہمیشہ یاد رکھوں گا ان کا پیار لازوال ہے الحمد اللہ ہم نے اپنے دور اقتدار میں عوامی خدمت اور تعمیر و ترقی کے نئے باب رقم کئے یہی وجہ ہے کہ علاقہ کی عوام نے ہمیں53ہزار سے زائد ووٹ دے کر کامیاب کرایا جس کی ماضی میں مثال نہیں ملتی میں اور میرے خاندان کا ہر فرد عوام کے محبتوں کے قرض تلے دبا ہوا ہے،انشاء اللہ عوامی خدمت سے ان کا قرض اتاریں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :قومی اسمبلی کا اجلاس یکم جون کو ہو گا میاں محمد نواز شریف تیسری بار وزارت عظمی کے منتخب کا حلف5جون کو اٹھائیںگے
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ) قومی اسمبلی کا اجلاس یکم جون کو ہو گا میاں محمد نواز شریف تیسری بار وزارت عظمی کے منتخب کا حلف5جون کو اٹھائیںگے قومی اسمبلی کا اجلاس یکم جون کو ہوگا،نگران حکومت پانچ جون کو سکبدوش ہو جائیں گے،ایوان صدر میں مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف پانچ جون کو حلف اٹھائیں گے صدر آصف علی زرداری میاں محمد نواز شریف سے حلف لیں گے،یکم جون کوسپیکر ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نومنتخب اراکین سے حلف لیں گی،تین جون کو سپیکر،ڈپٹی سپیکر کا انتخاب عمل میں آئے گا،چار جون کو وزیراعظم کیلئے کاغذات جمع کرائیں جائیں گے پانچ جون کو انتخاب ہو گا،میاں محمد نواز شریف کی حلف برداری کی تقریب میں صدر مملکت آصف علی زرداری سمیت چار سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین،میر ظفر اللہ جمالی،یوسف رضا گیلانی،راجہ پرویز اشرف سمیت گلگت چاروں صوبوں کے گورنرز بھی موجود ہونگے،صدر زرداری وزیراعظم سے حلف لیں گے اس موقع پر نئی کابینہ بھی حلف اٹھائے گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :تحقیق اور سروے کے مطابق پاکستان بھر میں ہسپتالوں کے کوڑے کا نیا خطرناک استعمال شروع ہو گیا
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ)تحقیق اور سروے کے مطابق پاکستان بھر میں ہسپتالوں کے کوڑے کا نیا خطرناک استعمال شروع ہو گیا ہے،ہسپتالوں میں استعمال شدہ سرنجیں اور گلوکوز کی خالی بوتلیں پچاس سے نوے روپے فی کلو کے حساب سے خریدی جاتی ہیں استعمال شدہ سرنجوں کو پانی سے صاف کرنے دوبارہ پیک کر کے فروخت کر دیا جاتا ہے جبکہ گلوکوز کی بوتلوں کو پانی سے بھرے بڑے حوضوں میں پھینک کر صاف کیا جاتا ہے اور ان سے پلاسٹک کا دانہ بنا کر اس سے گھریلو استعمال کے برتن کولڈ ڈرنک پینے والے سڑا تیار کئے جاتے ہیں ماہرین کا کہنا ہے کہ ہسپتالوں میں موجود خطرناک بیماریوں کے وائرس ہسپتالوں کے کچرے میں شامل ہو جاتے ہیں اور یہ وائرس نہ تو دھونے سے صاف ہوتے ہیں اور نہ گرمی پہنچنے سے ختم ہو سکتے ہیں گندے پلاسٹک دانوں سے بنے ہوئے یہ برتن ہیپاٹائٹس اور دیگر خطرناک بیماریوں پیدا کرتے ہیں ارباب اختیار نوٹس لیتے ہوئے کاروائی کرے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :یوم تکبیر پاکستانی قوم کی غیرت کا تاریخ ساز اور روشن دن ہے،الحاج محمد صادق بٹ
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)یوم تکبیر پاکستانی قوم کی غیرت کا تاریخ ساز اور روشن دن ہے،الحاج محمد صادق بٹ سابق ناظم ڈنگہ کا تقریب سے خطاب انہوں نے کہا کہ محب وطن قیادت میاں نواز شریف نے ایٹمی دھماکے کر کے اپنے عمل سے ثابت کیا کہ پاکستانی قوم باوقار خود مختار قوم ہے،دلیر لیڈر میاں محمد نواز شریف نے انڈیا کے پانچ دھماکوں کے جواب میں چھ ایٹمی دھماکے کر کے پاکستان کو اسلامی دنیا کا پہلا اور عالمی سطح پر ساتواں ایٹمی ملک بنا کر اسکے دفاع کو ناقابل تسخیر بنا دیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج گجرات نے تھانہ ڈنگہ کے مشہور مقدمہ قتل کا فیصلہ سناتے ہوئے مبینہ مجرم محمد یونس کو سزائے موت اور دو لاکھ روپے جرمانہ کی سزا کا حکم سنایا ہے
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج گجرات نے تھانہ ڈنگہ کے مشہور مقدمہ قتل کا فیصلہ سناتے ہوئے مبینہ مجرم محمد یونس کو سزائے موت اور دو لاکھ روپے جرمانہ کی سزا کا حکم سنایا ہے عدم ادائیگی جرمانہ پر مجرم کو ایک سال قید بھگتنا ہو گی،معمولی جھگڑے پر محمد یونس نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل کر دیا تھا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :ذرائع کے مطابق برطانیہ میں عیسائی مذہب روبہ زوال ہے،اور اسلام تیزی سے بڑھنے والا مذہب بن گیا ہے
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ذرائع کے مطابق برطانیہ میں عیسائی مذہب روبہ زوال ہے،اور اسلام تیزی سے بڑھنے والا مذہب بن گیا ہے،برطانیہ میں رہنے والے پچیس سال سے کم عمر دس فیصد نوجوان مسلمان ہیں،2011ء کی مردم شماری کے مطابق2001ء میں عیسائی مذہب کو ماننے والے77.7فیصد تھے جو اب59.3فیصد رہ گئے ہیں،برطانیہ میں رہنے والے لادین افراد کی تعداد 14.8فیصد سے بڑھ کر 25فیصد ہو گئی ہے برطانیہ میں عیسائیوں کی تعداد3کروڑ32لاکھ جبکہ مسلمانوں کی تعداد27لاکھ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ: میاں محمد نواز شریف نے وطن عزیز کو ایٹمی قوت بنایا،ایشین ٹائیگر بھی بنانے کا خواب بھی مسلم لیگ ن پورا کرے گی،چوہدری جعفر اقبال
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)نومنتخب ایم این اے چوہدری جعفر اقبال نے اپنے بیان میں کہا کہ میاں محمد نواز شریف نے وطن عزیز کو ایٹمی قوت بنایا،ایشین ٹائیگر بھی بنانے کا خواب بھی مسلم لیگ ن پورا کرے گی،انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن کے قائدین میاں محمد نواز شریف نے بطور وزیراعظم عوام کی ترجمانی کرتے ہوئے ہر قسم کے عالمی دبائو اور لالچ کو بالائے طاق رکھتے ہوئے قوم کی بقاء اور ملک کی سلامتی کیلئے ایک بڑا اور عظیم فیصلہ کیا،بیرونی طاقتوں نے پرویز مشرف کے ذریعے میاں نواز شریف کی منتخب حکومت کو ختم کروایا گیا حالیہ انتخابات میں مسلم لیگ ن ایک بار پھر عوام کی طاقت سے بھاری مینڈیٹ لے کر حکومت بنا رہی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ: اسلاملک پبلک سکول اینڈ کالج بھائو گھسیٹ پور میں سانحہ منگووال میں شہید ہونے والے اٹھارہ معصوم طالبات اور ٹیچر کے لئے فاتحہ خوانی
ڈنگہ(محمدبلال احمد بٹ)ممتاز ماہر تعلیم اور اسلاملک پبلک سکول اینڈ کالج بھائو گھسیٹ پور کے ڈائریکٹر ڈاکٹر چوہدری عرفان احمد کی سرکردگی میں سکول میں سانحہ منگووال میں شہید ہونے والے اٹھارہ معصوم طلبہ و طالبات اور اپنے شاگردوں کے ساتھ جان کی قربانی دینے والی عظیم ٹیچر کے ایصال ثواب کے لئے خصوصی دعائے مغفرت اور قرآن خوانی کی گئی اس موقع پر انہوں نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شہید طلبہ و طالبات اور عظیم ٹیچر کے المناک حادثہ پر دل خون کے آنسو رو رہا ہے اللہ تعالیٰ انہیں جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور انکے پسماندگان کو صبروجیل عطا کرے ہم طلبہ و طالبات کے ورثاء لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں اللہ کریم انہیں عظیم صدمہ برداشت کرنے کی ہمت عطا فرمائے اور انہیں صبروجمیل عطا فرمائے۔آمین۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :عبداللہ آئس پارلر کی پروقار رنگا رنگ افتتاحی تقریب گذشتہ روز بوقت پانچ بجے ممتاز قاری محمد رفیق آف کوٹلہ قاسم خان اپنے دست مبارک سے کی
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)شہر کی ممتاز اور قد آور تجارتی شخصیت مظہر اقبال مغل کی سرکردگی میں شہر کی معروف شاہراہ کھاریاں روڈ پر ذائقہ معیار اور لذت کے ساتھ حفظان صحت کے اصولوں کے عین مطابق خالص دودھ اور میوہ جات سے تیار کردہ عبداللہ آئس پارلر کی پروقار رنگا رنگ افتتاحی تقریب گذشتہ روز بوقت پانچ بجے ممتاز قاری محمد رفیق آف کوٹلہ قاسم خان اپنے دست مبارک سے کی،عبداللہ آئس پارلر کی افتتاحی تقریب میں سماجی سیاسی تجارتی شخصیات سمیت ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے سینکڑوں افرادنے شرکت کی مظہر اقبال مغل اور انکی فیملی کی سرکردہ اور معتبر شخصیات مہمانوں کا والہانہ استقبال کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ:گوجرانوالہ سمیت پنجاب بھر کے تمام تعلیمی بورڈ کے زیر اہتمام 11وین سالانہ امتحانات چار جون سے شروع ہونگے
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)گوجرانوالہ سمیت پنجاب بھر کے تمام تعلیمی بورڈ کے زیر اہتمام 11وین سالانہ امتحانات چار جون سے شروع ہونگے اس سلسلہ میں بورڈ نے امیدواروں کو رولنمبر سلپس اور ڈیٹ شیٹس ارسال کر دی ہیں،امتحانات کے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :ملک بھر میں نومنتخب اراکین اسمبلی کی اسناد کی چھان بین کا فیصلہ کیا گیا
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ملک بھر میں نومنتخب اراکین اسمبلی کی اسناد کی چھان بین کا فیصلہ کیا گیا،اراکین کے حلف نامے اٹھانے کے بعد ان کی تعلیمی اسناد کی چھان بین کی جائے گی جبکہ اراکین اسمبلی کی طرف سے جمع کردہ انتخابی اخراجات کی تفصیلات کی بھی چھان بین شروع کر دی گئی ہے،جعلی تعلیمی اسناد کی روک تھام کے فیصلہ کے پیش نظر ان سے اسناد طلب کی جا سکیں گے اور قومی و صوبائی اسمبلیوں کے سیکرٹریٹ میں جمع کرائی جائیں گیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ شہر کے نصف صدی سے بوسیدہ زنگ آلوگ سیوریج کے گندے پانی کی وجہ سے آلودہ پانی پینے پر مجبور ہیں
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ڈنگہ شہر کے نصف صدی سے بوسیدہ زنگ آلوگ سیوریج کے گندے پانی کی وجہ سے آلودہ پانی پینے پر مجبور ہیں،اور وہ مختلف جان لیوا بیماریوں کا شکار ہو گئے ہیں ہر حکومت صاحبان اقتدار اور شہریوں کو صاف شفاف پانی فراہم کرنے کے بلند و بانگ دعویٰ کرتے ہیں لیکن ان کا عرسہ اقتدار ختم ہو جاتا ہے شہر کے پائپ تبدیل نہیں ہوتے حالانکہ حکومت نے کروڑوں روپے کی لاگت سے صاف شفاف پانی کی فراہمی کی فراہمی کیلئے پانچ سے ایک ہزار فٹ تک پانی کا بو رکرتے ہوئے قیمتی مشینری اور ٹربائنیں نصب کر رکھی ہیں لیکن پرانے بوسیدہ زنگ آلود پائپوں کی بناء پر شفاف پانی سیوریج کا پانی ملنے سے مضر صحت اور زہر قاتل بن جاتا ہے اول تو شہری اس پانی کو پینے کیلئے استعمال نہیں کرتے جو کرتے ہیں تو بیماریوں میں مبتلا ہوجاتے ہیں لیکن زیادہ تر اس قیمتی پانی کو برتن کپڑے دھونے کیلئے استعمال میں لاتے ہیں،عوامی سماجی حلقوں نے نومنتخب ایم این اے چوہدری جعفر اقبال،ایم پی اے میاں طارق محمود سے مطالبہ کیا ہے کہ عوام کی صحت کی بہتری کیلئے انہیں صاف شفاف پانی کی فراہمی کیلئے اس مسئلہ کو فوری توجہ سے حل کروائیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :ایم این اے چوہدری جعفر اقبال کے والد محترم چوہدری محمد اسلم نے کولیاں روڈ ر ریڑھی بانوں کا مسئلہ حل کراتے ہوئے انکی ریڑھیاں کولیاں روڈ پر لگوا دیں
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ایم این اے چوہدری جعفر اقبال کے والد محترم چوہدری محمد اسلم نے کولیاں روڈ ر ریڑھی بانوں کا مسئلہ حل کراتے ہوئے انکی ریڑھیاں کولیاں روڈ پر لگوا دیں ٹی ایم اے اہلکاروں نے کولیاں روڈ پر کھڑی ریڑھیوں کو اپنی تحویل میں لے لیا تھا عوامی سماجی حلقوں نے حاجی شاہد محمود بٹ اور چوہدری اسلم کی کارکردگی کو سراہا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :ممتاز تاجر اور سماجی شخصیت عبدالحفیظ بھٹی کے نومولود پوتے اور ثاقب حفیظ بھٹی کے نومولود بیٹے انتقال کر گئے
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ)ممتاز تاجر اور سماجی شخصیت عبدالحفیظ بھٹی کے نومولود پوتے اور ثاقب حفیظ بھٹی کے نومولود بیٹے انتقال کر گئے،ان کی نماز جنازہ اور ختم قل میں عوامی سماجی حلقوں سمیت حاجی شاہد محمو د بٹ،عمران بھٹی،بائو نوید احمد،میاںمحمد اشرف،چوہدری محمد الیاس گھرکو ،طارق قریشی سمیت ہر مکتبہ فکر کے افراد نے شرکت کی۔

Share this:
Tags:
Dngh family information power selected اطلاعات اقتدار خاندان ڈنگہ منتخب
Usma Bin Laden
Previous Post اوسامہ نے حرام موت کو گلے لگایا
Next Post گجرات کی خبریں 30.05.2013

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close