Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 01/05/2016

May 1, 2016May 1, 2016 0 1 min read
Bhimber News
Bhimber News
Bhimber News

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) جماعت اسلامی کے حلقہ نمبر 7بھمبر سے امیدوار اسمبلی ڈاکٹر ریاض احمد مرزا نے کہا ہے کہ آنے والے انتخابات قوم کو روشن مستقبل کی خوشخبری دینگے۔ حلقہ بھمبر سے روایتی سیاستدانوں کی اجارہ داری کو ختم کر کے حکومتی وسائل کو عوام پر خرچ کرنے کا ایجنڈا بن چکا ہے۔ اس لیے جماعت اسلامی کے بارے میں پھیلائی جانے والی افواہیں نی صرف ناکام ہونگی بلکہ جماعت اسلامی عوام کے ووٹوں کے ذریعے منتخب ہو کر عوامی صبح کی بنیاد رکھے گی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے بڑھنگ، بھمبر، دھندڑ اور دعورہ میں مختلف اجتماعات سے خطاب کرتے ہوئے کہا۔ انہوں نے کہا حلقہ نمبر 7میں تعمیر و ترقی اور تعلیمی انقلاب کے سارے دعوے جھوٹ پر مبنی ہیں۔ ہماری سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہہو کر کھنڈر بن چکی ہیں۔تعلیمی اداروں میں آج بھی بچے کھلے آسمان تلے زمین پر بیٹھ کر پڑھنے پر مجبور ہیں۔ لوگوں کے پینے کا صاف پانی میسر نہیں۔ ہسپتالوں میں ڈاکٹر موجود نہیں۔ ادویات کو سٹورز سے خریدنا پڑتا ہے۔ تعمیر و ترقی اور سہولتیں دینے والے بتائین کہ انہوں نے کہاں اور بس کی سہولت دی ہے۔ انہوں نے کہا پرانے سیاستدان عوام کے سامنے بے نقاب ہو رہے ہیں اور جماعت اسلامی کے خلاف بے بنیاد افواہیں پھیلا رہے ہیں۔ عوام میں بیداری کی لہر سے آزمودہ طبقہ پریشان ہے۔ عوام ترازو پر مہر لگانے کو بے تاب ہیں تا کہ روشن صبح کا آغاز کیا جا سکے اس موقع پر چوہدری ناصر محمود، غلام محی الدین، عرفان بٹ، راجہ عاطف عظیم، چوہدری ظفر اقبال سمیت دیگر نے خطاب کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) کشمیر فر یڈم مو ومنٹ کے مر کز ی صدر انجینئر خا لد پرو یز بٹ نے مصدق معرا ج کو کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ مقبو ضہ کشمیر زون کا صدر نا مز د کر دیا یو سف گلکار سینئر نا ئب صدر ،سجاد گل جنر ل سیکر ٹر ی اور نثا ر احمد میڈ یا انچارج ہو نگے تحر یک آزادی کے فروغ کیلئے تما م تر صلا حیتیں برو ئے کا ر لا نے کا عزم تفصیلا ت کے مطا بق کشمیر فر یڈم مو ومنٹ مقبو ضہ کشمیر زون کے عبوری سیٹ اپ کا اعلان کر دیا گیا مر کز ی صدر کشمیر فریڈ م موومنٹ انجینئر خا لد پرویز بٹ نے ممتاز کشمیر ی را ہنما مصدق معر اج کو مقبو ضہ کشمیر زون کیلئے کشمیر فریڈ م مو ومنٹ کا صدر ،یو سف گلکا ر کو سینئر نا ئب صدر ،سجا د گل کو جنر ل سیکر ٹر ی جبکہ نثا ر احمد کو میڈ یا انچا ر ج نا مز د کر دیا ہے زونل با ڈی کے عہدیدا ران وباقی عہد یدا روں کو با ہمی مشاورت سے نا مز د کر ینگے مر کز ی صدر کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ خا لد پر ویز بٹ نے تنظیم کی مر کزی ورکنگ کو نسل کے اجلاس کے بعد مر کز ی نائب صدر ڈا کٹر شوکت السلا م اور مر کز ی چیف آرگنا ئزر مظہر اقبال بٹ کی با ہمی مشاورت سے اس با ت کا اعلا ن کیا کے تحر یک آزادی کو صحیح خطو ط پر استوار کر نے اور اسے مضبو ط اور منظم کر نے کیلئے تما م ممکنہ وسائل برو ئے کا ر لا ئینگے مقبوضہ کشمیر میں کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ کے منظم ہو نے سے تحر یک آزادی پر مثبت اثرا ت مر تب ہو نگے دریں اثنا ء کشمیر فر یڈم مو ومنٹ کے مر کز ی سینئر نا ئب صدر حا جی محمد یٰسین ،ایڈ یشنل جنر ل سیکر ٹر ی محمد یو نس خیالی ،متحدہ عر ب امارات زون کے صدر عا رف زکی ،مر کز ی را ہنما سر دار گلفراز طا ہر ،سعودی عرب زون کے صدر اشتیاق آتش اور سیکرٹر ی ما لیات تصور جنجوعہ نے مقبو ضہ کشمیر کے نا مز د عہد یدا روں کو مبارکباد دی ہے او ر اپنے ہر ممکن تعاون کا یقین دلا یا ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)معیاری تعلیم ادا روں سے فا رغ التحصیل طلباو طا لبا ت اسا تذہ کی بھر پو ر کاوشوں سے جہاں اعلیٰ مقام حا صل کر تے ہیں وہاں ملک وقوم کیلئے بھی مفیدثابت ہو تے ہیں جس کیلئے طا لبعلموں کی ذہنی صلا حیتوں کو نکھا رنے کیلئے معیاری تعلیم وتر بیت کا ہو نا ضروری ہے ان خیا لا ت کااظہار پرو فیسرڈا کٹرجا وید حیدر سید ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ ہسٹر ی اینڈ پا کستا ن سٹیڈیز آف گجرا ت نے انسٹیٹیوٹ آف ایجو کیشن کا لج بھمبر میں سا لا نہ تقر یب تقسیم انعاما ت میں بطور مہما ن خصوصی خطا ب کر تے ہو ئے کیا جسکی صدرات پر نسپل ادا رہ را جہ قمر اشفاق نے کیپ پرو فیسر ڈا کٹر جا وید حیدر سیدنے کہا کہ اعداد وشما ر اور ریکا رڈ کی روشنی میں انسٹیٹیوٹ آف سپیشل ایجو کیشن کی تعلیمی حوالے سے کا رکر دگی کی روشن مثا ل ہے اور امیدظا ہر کی کہ یہاں سے فا رغ ہو نیوا لے طلبا وطا لبا ت اعلیٰ تعلیمی حصول کیلئے بنیادی تعلیم سے ضرور استعفادہ حا صل کر کے قوم وملک کی ترقی میں اپنا کر دار ادا کر یں انہوں نے سکو ل کی انتظا میہ پر نسپل سمیت اساتذ ہ کی شا ندا ر کا وش کو سرا ہا جبکہ پرو فیسر ڈا کٹر را جہ عبدا لر حمن نے ادا رہ کے حوا لے سے روشنی ڈا لتے ہو ئے ستر ہ سالہ کا رکر دگی پر اظہار کر تے فا رغ التحصیل طلبا وطا لبا ت سر کاری اور پرا ئیو یٹ سیکٹر میں تعینا تی اور خد ما ت کے حوا لے سے روشنی ڈالی سٹیج سیکر ٹر ی کے فر ائض زنیر ہ پرو یز ،ما ریہ حسین ، صبہی اعجاز اورعفیر ہ جا ویدنے ادا کئے جبکہ مہما ن خصوصی ڈا کٹر پرو فیسر جاوید حیدرسید ، پرو فیسر محمد افضل چوہدری (ر) پر نسپل ،ڈا کٹر را جہ عبدا لر حمن پرنسپل سوکاسن کا لج اور چوہدری نصیر احمد صدرمعلم ، چو ہدر ی محمد علی اختر ،را جہ فخر اقبا ل ،چو ہدری نا ہید زمان نے پو زیشن ہو لڈرزطلباو طا لبا ت میں شیلڈ زتقسیم کئیں جبکہ کنٹرو لر امتحا نات پرو فیسر احسان الحق نے سا لا نہ نتا ئج کا اعلا ن کیا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)امان اللہ خا ن مر حو م تحر یک آزادی کشمیر کے سر خیل تھے ریاست جموںوکشمیر کے تینوں حصوں کے اتحاد کی علامت تھے انہوں نے اپنی ساری زند گی تحر یک آزادی کشمیر ، کشمیر ی قوم کے تشخص اور قومی عزت وقار کی بحا لی کیلئے صرف کردی مر حو م آخر ی دم تک تحر یک آزادی کشمیر کیساتھ وابستہ رہے ان کی ساری زند گی جہد مسلسل کی علا مت تھی انکے انتقال سے پوری کشمیر ی قوم روحا نی ونظر یا تی با پ سے محرو م ہو گئی ہم اما ن اللہ خان مر حو م کی تحر یکی اور نظر یا تی خد مات پر انہیں خرا ج عقید ت پیش کر تے ہیں کشمیر ی قوم مقبو ل بٹ اور امان اللہ خا ن مر حو م کی جلا ئی ہو ئی شمع کی رو شنی میں آزادی کا سفر جا ری رکھے گی ان خیا لا ت کااظہار جمو ں وکشمیر لبریشن لیگ مہا جر بو رڈ کے چیئر مین چو ہد ری محمد اسلم آسی ایڈووکیٹ ، کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ کے جنر ل سیکر ٹر ی محمد شفیق کیا نی ،پیپلز پا رٹی کے را ہنما چو ہد ری گلزار احمد ایڈووکیٹ ،مسلم کا نفر نس سٹی بھمبر کے جنر ل سیکر ٹر ی شیخ محمد صا دق ،صدر کشمیر پر یس کلب بھمبر را جہ نعیم گل ،ضلعی صدر یو نین آف جر نلسٹ ڈا کٹر طا رق محمود شا کر ،سر پر ست اعلیٰ ڈھیر ی وٹاں ویلفیئر فا ونڈ یشن چو ہدری خا لد حسین ایڈووکیٹ نے کشمیر پر یس کلب بھمبر کے زیر اہتما م اما ن اللہ خا ن مر حو م کی یا د میں منعقدہ تعزیتی ریفر نس سے خطاب کرتے ہو ئے کیا مقر رین نے کہا کہ قائد تحر یک امان اللہ خا ن مر حوم نے تحریک آزادی کشمیر کے لئے گراں قدر خد ما ت انجا م دیں انہوں نے کبھی بھی تحر یک آزادی کشمیر اور کشمیر یوں کی عزت وقار پر کوئی سمجھو تہ نہیں کیا انہوں نے ہمیشہ کشمیر ی قوم کی را ہنما ئی کی 20سے زائد مما لک میں جا کر کشمیر یوں کی نما ئند گی کی اور اقوام متحد ہ کے سلا متی کو نسل کے اجلاسوں میں تحر یک آزادی کشمیر کے متعلق پمفلٹ تک تقسیم کئے اما ن اللہ خا ن کی وفات سے کشمیری نا صرف ایک عظیم را ہنما سے محروم ہو گئے ہیں بلکہ انکی وفات سے پیدا ہو نیوا لا خلا کبھی پورا نہ ہوسکے گا ہم یہ عزم کرتے ہیں کہ مقبو ل بٹ شہید اور امان اللہ خا ن مر حو م کی تحر یکی اور نظر یا تی روشنی میں اپنا آزادی کا سفر جا ری رکھیں گے ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) محکمہ ایکسا ئز اینڈ ٹ ٹیکسیشن نے کمر شل پرا پرٹی پر 5فیصد ٹیکس عا ئد کر دیا با قا عدہ نوٹیفکیشن جاری محکمہ کے اہلکا را ن نے بھمبر شہر میں کمر شل بلڈ نگز اور پرا پر ٹی کا سرو ئے شروع کر دیا تفصیلا ت کے مطا بق محکمہ ایکسا ئز اینڈ ٹیکسیشن نے کمرشل بلڈ نگز جن میں دوکا نیں اور پلازوں سمیت دیگر کمر شل بلڈ نگیں اور پرا پر ٹی شامل ہیں پر ما لیت کے حساب سے 5فیصد پرا پر ٹی ٹیکس عا ئد کر دیا ہے اس سلسلہ میں محکمہ ایکسا ئز اینڈ ٹیکسیشن کی طرف سے با قا عد ہ نو ٹیفکیشن بھی جا ری کر دیا ہے جس کے تحت محکمہ ایکسا ئز کے اہلکا را ن نے بھمبر شہر میں کمر شل بلڈ نگز اور پرا پر ٹی کاسرو ئے شروع کر دیا ہے سپر یٹنڈ نٹ محکمہ ایکسا ئزاینڈ ٹیکسیشن بھمبر نے شہر یوں سے اپیل کی ہے کہ وہ سرو ئے کے دو ران محکمہ ایکسا ئز اینڈ ٹیکسیشن کے ملازمین سے مکمل تعاون کر یں ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)بھمبر ٹر یفک پو لیس کی خر مستیاں اصل خرا بیاں دو ر کر نے کی بجا ئے شارٹ کٹ سے ریو نیو جمع کر نے میں مصروف چا لا ن کی نئی منطق ایجا د کر لی دوسر ے شہر وں سے اپنی پرا ئیو یٹ گا ڑیوں میں گھر یلوں خر یداری کاسا ما ن لیکر آنیوا لوں کو کمر شل گا ڑی کے استعما ل کا چا لا ن کر نے لگے شہر کے دو کا ندا روں کو اپنی پرا ئیو یٹ گا ڑیوں اور کا روں پر سا ما ن لا نے پر بھی کمرشل گا ڑی کا چا لا ن تھما دیا جا نے لگا بھمبر میں کا روباری طبقہ پر یشان ٹر یفک پو لیس کے نا روا رو یے پر کا رو با ر متاثر ہو نے لگے شہریوں اور تا جروں کا ڈی آئی جی ٹر یفک پو لیس سے نو ٹس لینے کا مطا لبہ تفصیلا ت کے مطا بق بھمبر ٹر یفک پو لیس نے قانو ن کی عملداری اور اصل خرا بیاں دو ر کر نے کی بجا ئے پرا ئیو یٹ گا ڑیاں استعما ل کر نے وا لے عام شہریوں اور تا جروں کو پر یشان کر نا شروع کر دیا شہر میں بے ہنگم ٹر یفک اوور لو ڈنگ بغیر لا ئسنس ڈرا ئیو نگ،کھلے ڈالے والی ٹریکٹر ٹرا لیوں کا استعما ل ،شہر میں جگہ جگہ غیر قانو نی پا رکنگ ،پر یشر ہارن سمیت کم عمر نو جوانوں کی مو ٹرسائیکل ڈرائیو نگ اور ویلنگ جیسے مسائل کی بھر ما ر ہے جس پر ٹر یفک پو لیس کے آفیسرا ن اور اہلکا ر وں نے چشم پوشی اختیا ر کر رکھی ہے اور ان مسا ئل کا تدارک کر نے کی بجا ئے اب شارٹ کٹ سے ریو نیو ٹا رگٹ پورا کر نے کیلئے عام شہر یوں کا دوسرے شہر وں سے خر یداری کر کے اپنی پرا ئیو یٹ گا ڑیوں پر سامان لا نے پر اور تا جروں کو کا روں اور چھوٹی گا ڑیوں پر تھوڑا بہت سامان لا نے پر کمرشل گاڑی کے استعما ل کے نا م پر چالا ن کا ٹنے شروع کر دئیے ہیں ٹر یفک پو لیس کی اس نئی منطق پر بھمبر کے عام شہر ی اور تا جر سرا پا احتجا ج ہیں شہر یوںاور تا جروں نے صحا فیوں کو بتا یا کہ ہم پورا پا کستا ن اور آزادکشمیر گھو م کے آکر جب بھمبر پہنچتے ہیں تو بھمبر ٹر یفک پو لیس کے اہلکا را ن ٹر یفک چا لا ن کر کے سلا می وصول کر تے ہیں اپنی ذاتی پرا ئیو یٹ اورچھو ٹی کا روں میں اپنی دوکا نوں اور گھر یلوں ساما ن خرید کر لا نے پر بھی چا لا ن کر نا سمجھ سے با ہر ہے ہما را ڈی آئی جی ٹر یفک پو لیس اور ایس ایس پی بھمبر سے مطا لبہ ہے کہ بھمبر میں اور خدارا ہمارے حا ل پر رحم فر ما یا جا ئے اور ہمیں با عزت طر یقے سے جینے اور اپنا کا رو با ر کر نے دیا جا ئے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) ایلیمنٹر ی بورڈ کے سا لا نہ نتا ئج کے دوران آٹھویں اور پا نچویں جما عت کے شاندا ر نتا ئج اور اپنی مدد آپ کے تحت سکو ل گراونڈ بنوانے پر ہم گو رنمنٹ ہا ئی سکو ل جنڈ ی چو نتر ہ کے صدر معلم خلیل حسین قمر سینئر مدرس محمد اکر م اور محمد طفیل کو مبارکباد پیش کر تے ہیں اور امید کر تے ہیں کہ صدر معلم آئند ہ بھی ،محنت اور لگن سے اپنی ذمہ دا ریوں سے عہد ہ براہ ہو نگے مثبت کا م کر نے اور بہتر ین نتا ئج دینے پر اہل علاقہ ان کو خرا ج تحسین پیش کرتے ہیںاور انکے مشکور ہیں ان خیا لا ت کااظہار با بو محمد شبیر سکا تا لاب ،محمد سبحا نی ،با بو عبد القیو م ،مجا ہد حسین ،حا کم علی ،عبد العزیز ،فضل الر حمن،را جہ محمد بنا رس ،ملک عبدا لمجید ،محمد فا روق ،محمدحنیف اور دیگر نے اپنے مشتر کہ بیان میں کیا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) کسی بھی تعلیمی ادا رہ میں اساتذ ہ طلبا کے لئے عملی نمو نہ ہو تے ہیں اسا تذ ہ ہی اپنی محنت لگن اور دیا نتداری سے مستقبل کی نسلوں کی تر بیت میں کلید ی کر دار ادا کر تے ہیں پا ئلٹ سکو ل کا شما ر اعلیٰ تعلیمی ادا روں میں ہو تا ہے پا ئلٹ سکو ل بھمبر کا مر کز ی ادا رہ ہے انشااللہ ،اللہ کی مدداوراساتذ ہ کے تعاون سے اس کا وقا ر اور عزت بحال کر ینگے ان خیا لات کااظہا رپر نسپل گو رنمنٹ پا ئلٹ ہا ئیر سکینڈر ی سکو ل محمد رفیق چو ہد ری نے اپنے دفتر میںصحا فیوں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ میں نے اپنی تعینا تی کے بعد اد ارہ ہذا میں موجود خا میوں کا اکٹھا کر نا شروع کر دیا ہے انشاا للہ بہت جلد سکو ل کا وقا ر اور اعتماد بحا ل کر ینگے انہوں نے کہا کہ ادا رہ ہذا میں ہا ئیر کلاسز کا بھی باقاعدہ اجرا ہو چکا ہے ہا ئیر کلاسز کیلئے اعلیٰ صلا حیتوں کے ما لک اساتذ ہ پر مشتمل اچھی ٹیم کاانتخا ب کر لیا ہے آنیوا لے وقت میں ادا رہ ہذاکا طو طی بو لے گا انہوں نے کہا کہ اساتذ ہ کی کو ئی کو تا ہی بر داشت نہیں کرو نگا اساتذ ہ طلباکیلئے عملی نمونہ ہو تے ہیں انہیں ذمہ دا رانہ اندازمیں اپنے فرا ئض کی انجا م دہی کر کے مستقبل کے معما روں کاروشن او ر تابناک مستقبل دینا ہے ادا رہ میں مخلص اچھے اور پیشہ وارا نہ صلا حیتوں کے حا مل اساتذ ہ اپنا کر دار ادا کریں جو بچوں کے مستقبل کو سنوارنے اور دوسروں کی مدد و ہمدردی میں پیش پیش ہوں میر ی کوشش ہو گی کہ اسا تذ ہ اپنے فرا ئض کا ادرا ک کر تے ہو ئے بھر پور سر گر میاں دیکھا ئیں تا کہ پا ئلٹ سکو ل بھمبرکا شمار آزادکشمیر کے عظیم سے عظیم تر ادا روں میں ہو ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر )گلزا ر علی اکبر مغل نے کہا کہ چو ہد ری انو ار لحق عوام کے دلوں کی دھڑ کن ہیں عوام میر ٹ کی بحا لی اور کر پشن کے خا تمے کیلئے ان کوووٹ دیں انہوں نے کہا کہ گزشتہ5سا لوں میں حلقہ سے منتخب ایم ایل اے نے حلقہ بھمبر کے عوام کا استحصا ل کیا ہے عوام ووٹ کی طا قت سے استحصا لی قوتوں کو انتخا با ت میں شکست دیں بھمبر کے عوام چو ہد ری انو ارا لحق کوووٹ کی طا قت سے کا میا ب کروائیں تا کہ بھمبر میں تعمیر وترقی کے نئے با ب کھل سکیں انہوں نے کہا کہ آمد ہ الیکشن میں عوام کھر ے کھوٹے کی پہنچان کر چکے ہیں یہی وجہ ہے کہ چو ہد ری انوارالحق کے قافلے میں لوگ جو ق در جو ق شامل ہورہے ہیں جو اس با ت کی غمیازی ہے کہ آمد ہ الیکشن میں چو ہدری انوا را لحق بھر پو ر کامیابی حاصل کر ینگے۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ٰڈسٹر کٹ رپو رٹر) کشمیر پر یس کلب بھمبر کا ایک اجلاس زیر صدارت را جہ نعیم گل منعقد ہوااجلاس میں معروف سینئر صحا فی وچیف ایڈ یٹر جموں وکشمیر ٹا ئمز ذوالفقار بٹ کو شر پسند عنا صر کی طرف سے حملہ آور ہپو کر اغوا کر نے کی کو شش کی گی جس کی بھر پور الفا ظ میں مذمت کی گی اجلاس میں مظفر آباد انتظا میہ سے مطا لبہ کیا گیا کہ ذوالفقار بٹ پر حملہ کر نیوا لے عناصر کو فی الفو ر گر فتا ر کیا جا ئے اور انکے خلا ف سخت قانو نی کا رروائی عمل میں لائی جا ئے صحا فی برادری ایسے اوچھے ہتھکنڈوں سے کبھی مر عوب نہیں ہو گی صحا فی برادری کسی بھی صحا فی پر اس طر ح کے اقدام کی بھر پور مذمت کرتی ہے اجلاس میں عز یز الر حمن ناز ،طا رق محمود ثاقب ،نا صر شر یف بٹ ،چو ہدری خا لد حسین ایڈووکیٹ ،ڈا کٹر طا رق محمود شا کر ،ملک شو کت اعوان ، انصر زمان انصر،شیرا ز پرو یز مشتاق ،چو ہدری سلیم سا گر ،فیصل صغیر شمیم ،جہا نگیر احمد پاشا ،چو ہدری عاطف اکر م ،را جہ وحید مراد ،چو ہد ری ارشد محمود غازی ،مرزا ند یم اختر ،محمد یٰسین تبسم ،عا بد ذبیر ،ذیشان مصطفی اور را جہ حبیب الر حمن نے شر کت کی۔

Share this:
Tags:
convenience doctor elections rumors افواہیں انتخابات بھمبر خطاب ڈاکٹر سہولت
Islamabad
Previous Post سعودی فنڈز کے بل پر اسلامی یونیورسٹی میں متعدد شعبوں میں اساتذہ، ملازمین اور طلبہ کو نوازنے کا سلسلہ جاری
Next Post پاناما سے کوئی تعلق ثابت ہوگیا تو سیاست چھوڑ دوں گا :رحمان ملک
Rehman Malik

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close