Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

تھوڑا سا گِلہ بھی سن لیں

June 15, 2018 0 1 min read
Supreme Court
Supreme Court
Supreme Court

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر

میری بیٹی امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ہوسٹن میں ڈاکٹر ہے اور اُس کا میاں چارٹرڈ اکاؤ نٹنٹ(سی پی اے) ۔ وہ دونوں کروڑوں روپے سالانہ تنخواہ لے رہے ہیںلیکن ہماری شدیدترین خواہش تھی کہ وہ پاکستان آجائیں کہ ”جو سُکھ اپنے چوبارے، وہ بلخ نہ بخارے”۔ اب محترم چیف جسٹس آف پاکستان کے کِڈنی اینڈ لیور انسٹیٹیوٹ میں بھاری تنخواہوں اور انسٹیٹیوٹ پر اُٹھنے والے بیس اَرب روپے کے اخراجات کے خلاف اَ زخود نوٹس کے بعد ہماری اِس خواہش پر اوس پڑتی دِکھائی دیتی ہے۔ ڈاکٹر سعید اختر 12 لاکھ اور اُن کی اہلیہ 8 لاکھ روپے تنخواہ لے رہے ہیں ۔ ڈاکٹر صاحب ٹیکساس یونیورسٹی میں شعبہ یورالوجی کے چیئرمین تھے اور اُن کی اہلیہ معروف انستھیزیسٹ۔ وہ دونوں امریکہ میں کروڑوں روپے ماہوار کما رہے تھے اور وہاں اُن کا ایک چھوٹا ذاتی جہاز بھی تھا۔ پھر ہوا یوں کہ ڈاکٹر صاحب کے دِل میں وطن کی محبت نے جوش مارا اور وہ سب کچھ چھوڑ چھاڑ کے پاکستان لوٹ آئے۔ اُن کا خواب ایک بین الاقوامی معیار کا کِڈنی اینڈ لیور سنٹر قائم کرنا تھاجس کی تکمیل وزیرِاعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے کر دی اور آجکل ڈاکٹر صاحب ”عصائے عدل” کی گرفت میں ہیں۔ اچھی بات یہ ہوئی کہ جب ڈاکٹر سعید12جون کو عدالت میں پیش ہوئے تو محترم چیف جسٹس نے ڈاکٹر سعید کو مخاطب کرتے ہوئے فرمایا ”آپ بیرونِ ملک کروڑوں روپے کی مراعات چھوڑ کر خدمت کے لیے آئے ہیں، اِس کی قدر کرتے ہیں۔ مجھ سے غلطی ہوئی تو معافی مانگ لوں گا۔ اگر آپ نے کچھ نہیں کیا تو اُن تک پہنچنے میں ہماری مدد کریں جنہوں نے کچھ کیا”۔ چیف صاحب نے یہ بھی فرمایا کہ اُنہیں تنخواہ سے کوئی غرض نہیں ،وہ تو 20 ارب روپے کا حساب مانگ رہے ہیں۔

حیرت ہے کہ جس شخص کے دِل میں بھی وطن کی محبت جوش مارتی ہے، وہی گرفتارِ بَلا ہو جاتا ہے۔ محسنِ پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خاں نے پاکستان کو عالمِ اسلام کی پہلی ایٹمی قوت بنایا لیکن آمر پرویز مشرف نے اُن کے ساتھ جو سلوک کیا، وہ اب تاریخ کا حصّہ ہے۔ کروڑوں روپے کمانے والے ڈاکٹر سعید اختر کے ساتھ جو سلوک ہورہا ہے، وہ بھی سب کے سامنے ہے۔ حقیقت یہ کہ امریکہ میں تنخواہ ڈالروں میں ملتی ہے اور ایک ڈالر 120 روپے کا ہے۔ اِس حساب سے دیکھا جائے تو ڈاکٹر سعیداختر اور اُن کی اہلیہ،دونوں کی ماہوار تنخواہ لگ بھگ ساڑھے سولہ ہزار ڈالر بنتی ہے ۔ اب امریکہ میںکروڑوں روپے ماہوار کمانے والایہ ”جوڑا” اگر اتنی تنخواہ پر راضی ہو جاتا ہے تو ہمیں اُس کا شکریہ ادا کرنا چاہیے نہ کہ سوشل میڈیا پر طوفانِ بدتمیزی۔ اِسی انسٹیٹیوٹ میں بیرونی ممالک سے آئے ہوئے ڈاکٹرز ڈاکٹر سعید اختر سے بھی زیادہ تنخواہ لے رہے ہیں۔ ویسے بھی اگر دیکھا جائے تو موجودہ مہنگائی اور روپے کی ناقدری کے حوالے سے یہ تنخواہیں زیادہ نہیں۔ شوکت خانم کینسر ہسپتال میں ڈاکٹرز تیس، تیس لاکھ روپے ماہانہ لے رہے ہیں۔ اگر نصیبوں جَلی اِس قوم کو ایک بین الاقوامی معیار کا لیور اینڈ کِڈنی سنٹر نصیب ہو ہی گیا ہے تو محترم چیف جسٹس صاحب سے دَست بستہ درخواست ہے کہ وہ ”ہَتھ ہَولا” رکھیں ۔لیکن اگر انسٹیٹیوٹ پر اُٹھنے والے بیس اَرب روپے کے اخراجات میںکوئی کرپشن نظر آتی ہے تو ذمہ داران کو نشانِ عبرت بنا دیں۔

کتنی بدقسمتی کی بات ہے کہ ہم لاکھوں روپے صَرف کرکے ایک ڈاکٹر بناتے ہیںاور وہ بیروزگاری کے ہاتھوں مجبور ہو کر ملک سے باہر چلا جاتا ہے لیکن اگر کوئی وطن کی محبت سے سرشار ہو کر لَوٹ آتا ہے تو پاکستان میں اُس کے ساتھ جو سلوک ہوتا ہے، اُسے دیکھ کر وہ سوچنے پر مجبور ہو جاتا ہے کہ کہیں اُس نے پاکستان آکر حماقت تو نہیں کی۔ اِسی تنخواہ کے معاملے پر محترم عطاء الحق قاسمی کو بھی عدالتِ عظمیٰ نے طلب کیا۔ قاسمی صاحب بطور چیئرمین پی ٹی وی 15 لاکھ روپے ماہوار تنخواہ لے رہے تھے جس پر کچھ لوگوں کے پیٹ میں ”مَروڑ” اُٹھنے لگے اور کروڑوں روپے اُن کے کھاتے میں ڈال دیئے گئے۔ قاسمی صاحب نے اِس سلسلے میں وضاحتی کالم بھی لکھے لیکن بے سوداور ”نقارخانے میں توتی کی آواز” کے مصداق ۔ آبروئے اُردوادب عطاء الحق قاسمی وہ شخصیت ہیں جو سفارت کو لات مار کر پاکستان لوٹ آئے کہ وہ کسی آمر کے زیرِسایہ کام کرنا پسند نہیں کرتے تھے۔ آمر پرویز مشرف کی طرف سے اُنہیں واضح پیغام ملا تھا کہ وہ بطور سفارت کار اپنا کام جاری رکھیں لیکن وہ استعفےٰ دے کر گھر آگئے۔ اب بھی پی ٹی وی میں 15 لاکھ روپے ماہانہ لینے والے موجود ہیںاور ماضی میں بھی کم وبیش اتنی ہی تنخواہیں وصول کی جاتی رہی ہیں۔ کیا محترم چیف جسٹس صاحب اِن اصحاب کے خلاف بھی اَز خود نوٹس لیں گے؟۔

ہماری عدالتِ عظمیٰ اِن دِنوں بہت فعال ہے خصوصاََ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار صاحب نے تو اَزخود نوٹسز کی تاریخ رقم کر دی ہے۔ اُن کا یہ کہنا بالکل بجا کہ اگر حکمران نہیں کریں گے تو کسی نہ کسی کو تو یہ کام کرنا ہی پڑے گا۔ اب ہفتہ اور اتوار کو بھی عدالت میں کام جاری ہوتا ہے اور چیف صاحب عصائے عدل تھامے اپنے کام میں مگن۔ اُن کے اَزخود نوٹسز پر قوم خوش بھی ہے اور مطمئن بھی لیکن ”خوگرِ حمد سے تھوڑا سا گِلہ بھی سُن لے” کے مصداق عدلیہ کے بعض متنازع فیصلے اظہرمِن الشمس۔ پاناما کیس میں سپریم کورٹ کے پانچ رُکنی بنچ کامیاں نوازشریف کی نااہلی کا فیصلہ آج بھی متنازع ہے اور نہ صرف عوام بلکہ وکلاء کی کثیر تعداد کو بھی اِس فیصلے میںخامیاں ہی خامیاں نظر آتی ہیں۔

13 جون کو جسٹس شیخ عظمت سعید کی سربراہی میں قائم سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے شیخ رشید احمد کے خلاف شکیل اعوان کی پٹیشن خارج کرتے ہوئے شیخ رشید کو اہل قرار دے دیا۔ یہ فیصلہ متفقہ نہیں آیا بلکہ بنچ کے ایک رُکن قاضی فائز عیسیٰ نے اختلافی نوٹ لکھا۔ اُنہوں نے لکھا کہ آرٹیکل 62-1F پر فُل کورٹ تشکیل دیا جانا چاہیے جو اِس آرٹیکل کی تشریح کرے۔ فیصلے کے بعد پٹیشنر شکیل اعوان نے کہا کہ اب پتہ چلا کہ پاکستان میں انصاف کا حصول کتنا مشکل ہے۔جسٹس شیخ عظمت سعید اُس پانچ رُکنی بنچ کا بھی حصّہ تھے جس میں میاں نوازشریف کو اپنے بیٹے سے تنخواہ نہ لینے کے ”جرم” میں نااہل قرار دے دیا۔ میاں صاحب کہتے ہیں کہ جب اُنہوں نے بیٹے سے تنخواہ لی ہی نہیں تو پھر وہ کاغذاتِ نامزدگی میں اِس کا ذکر کیوں کرتے۔ دوسری طرف شیخ رشید احمد کے وکیل نے غلطی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ اُن کے ،مؤکل نے اپنے اثاثہ جات ظاہرتو کیے لیکن حساب کتاب میں غلطی ہو گئی۔ گویا شیخ رشید نے یہ تسلیم کر لیا کہ اُنہوں نے اپنے اثاثہ جات کے بارے میں جھوٹ بولا ۔ حیرت ہے کہ ایک طرف تو وہ شخص ہمیشہ ہمیشہ کے لیے نااہل قرار دیا جا رہا ہے جس نے نہ کبھی اپنے بیٹے سے تنخواہ لی اور نہ ہی وہ اُس کے اثاثوں میں شامل ہے جبکہ دوسرا شخص جو اپنے جرم کا اقرار بھی کرتا ہے لیکن پھر بھی وہ صادق وامین ٹھہرتا ہے۔ کیا محترم چیف جسٹس صاحب قوم کو نفسیاتی مریض بنا دینے والے آرٹیکل 62-1F کی تشریح کے لیے فُل کورٹ تشکیل دیں گے؟؟؟۔۔۔۔۔

Prof Riffat Mazhar
Prof Riffat Mazhar

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر

Share this:
Tags:
doctor hospital pakistan Prof Riffat Mazhar Salary supreme court پاکستان تنخواہوں ڈاکٹر سپریم کورٹ ہسپتال
Rajab Tayyip Erdoğan
Previous Post صدر رجب طیب ایردوان کا عید کا تہنیتی پیغام
Next Post ملک احسان ٹوانہ کی اہلیت پر نظر ثانی کی ضرورت
Corruption

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close