Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ڈاکٹروں کی ہڑتال اور حکومت کی پسپائی

August 16, 2017 0 1 min read
Young Doctors Strike
Young Doctors Strike
Young Doctors Strike

تحریر : روہیل اکبر
آخر کار پنجاب حکومت حسب سابق عوام کو ذلیل وخوار کرنے کے بعد ڈاکٹروں کے تمام مطالبات مان چکی ہے اور ڈاکٹروں نے اپنے ہاتھ کی دو انگلیوں کے ساتھ وکٹری کا نشان بناتے ہوئے فتح کے جشن سے اپنے کام کا آغاز کردیا ہے گذرے ہوئے ان 15ایام میں سینکڑوں مریض ان بے رحم افراد کے رحم وکرم پر رہے جنکی بے بسی اور لاچارگی پر حکومت کو رحم آیا نہ ہی ڈاکٹروں نے ترس کھایاہسپتالوں میں مریض آتے رہے ٹرپتے رہے اور چیخ وپکار کرتے رہے مگر کسی نے انکی ایک نہ سنی اور ان میں سے بہت سے افراد اپنے پیاروں سے الگ ہوگئے گھر کے ایک فرد کے چلے جانے سے اہل خانہ پر جو بیتتی ہے وہی بہتر جانتے ہیں اور خدا نخواستہ اگر گھر کا سربراہ ہی چلا جائے تو پھر وہ خاندان تنکوں کی طرح بکھر جاتا ہے تقریبا 15دن تک ڈاکٹر سڑکوں پر رہے مختلف مقامات پر جلسے ،جلوس اور ریلیاں نکالتے رہے حکومت نے ان سے مذاکرات نہیں کیے بلکہ انہیں بھگانے کے لیے لاٹھی چارج بھی کیا گیا اور ان پر پانی بھی پھینکا گیا مسلسل ہڑتال کی وجہ سے چند ڈاکٹروں کو نکال کرانکی جگہ نئے ڈاکٹر بھی تعینات کیے گئے مگر حکومت اس معاملہ کو سنبھال نہ سکی بلکہ اپنے کہے ہوئے الفاظ سے بھی پسپائی اختیار کرلی اور سینکڑوں مریضوں کی تباہی ،درجنوں خاندانوں کی بربادی کرنے کے بعد آخر کا رحکومت نے ڈاکٹروں کے تمام مطالبات تسلیم کرلیے اس دوران جو مریض مر گئے کیا۔

انہوں نے اور انکے خاندان کے لوگوں نے مسلم لیگ ن کو ووٹ نہیں دیے تھے کیا وہ پاکستان کے شہری نہیں تھے اور کیا انہیں اپنے ہی پیسوں سے دیے گئے ٹیکس سے اپنا علاج معالجہ کروانے کی اجازت نہیں ہے اور کیا ہم سب کسی تیسری دنیا کے بہت ہی پسماندہ ملک میں رہ رہے ہیں جہاں خاندانی بادشاہت قائم ہے اور عوام کی حیثیت کیڑے مکوڑوں سے زیادہ نہیں ہے اگر ایسا ہے تو پھر جو کچھ ہو رہا ہے وہ بہت ہی اچھا ہے بلکہ اس کو مزید اچھا کرنے کی ضرورت ہے ٹیکسوں کی مزید بھر مار ہونی چاہیے اور اس سلسلہ میں سانس لینے پر بھی ٹیکس عائد کیا جائے ،بولنے پر بھی پیسے کاٹ لینے چاہیے ،آنکھیں کھلی رکھنے کا ڈبل جرمانہ ہونا چاہیے ،زندہ رہنے کے لیے زندگی بھر حکمرانوں کی غلامی کرنی چاہیے اور مرنے کے بعد اپنے جسم کے تمام اعضاء حکمرانوں کے حق ملکیت سمجھے جائیں جنہیں وہ فروخت کرکے اپنے بال بچوں کے لیے سرے محل اور لندن فلیٹس جیسی جھونپڑیاں خرید سکیں بے شک ہمارے سیاستدانوں اور حکمرانوں کی سوچ یہی ہے کہ وہ جب برسراقتدار آئیں تو سب سے پہلے انہیں ہی مزا چکھائیں جنہوں نے انہیں اپنا ووٹ دیا ہے اسی لیے تو جب بھی کسی حکمران پر برا وقت آتا ہے تو وہ ملک کو نازک صورتحال کی طرف دھکیل دیتا ہے کیونکہ اس وقت وہ خود نازک صورتحال سے دوچار ہوچکا ہوتا ہے۔

ان حکمرانوں میں نہ تو کوئی قوت فیصلہ ہے اور نہ ہی یہ عوام کو کوئی سہولت دینا چاہتے ہیں پورے 15دن مریض ہسپتالوں کے اندر اور باہر تڑپتے رہے کسی نے نہیں پوچھا اگر ان حکمرانوں اور انکے کار خاص میں شامل افراد کے کان پر جوں تک بھی رینگ جاتی تو یہ اسکا علاج کروانے بھی لندن یا دبئی بھاگ جاتے اور سرکاری خرچ پر موج مستی کرنے کے بعد واپس آجاتے ان گذرے 15دنوں میں درجنوں خاندانوں پر قیامت گذر گئی مگر کسی کو کوئی احساس نہیں ہے ڈاکٹر اس بات پر خوش ہیں کہ انہوں نے اپنے مطالبات منوا لیے اور حکومت اس بات پر خوش ہے کہ انہوں نے ہڑتال ختم کروادی یہ کہاں کا انصاف ہے اور کہاں کا قانون کہ جو بات آپ نے تسلیم کرنی تھی اسے 15دنوں تک کیوں لٹکائے رکھا کیا غریب عوام سے آپ کی دشمنی ہے یا آپ عوام کی توجہ کسی اور طرف سے ہٹانا چاہتے تھے ہمارے سرکاری ہسپتال تو پہلے ہی ایک عجوبہ بن چکے ہیں جہاں ایک بیڈ پر تین اور چار مریض بیٹھ اور لیٹ کر اپنا علاج کروارہے ہوتے ہیں ادویات اتنی مہنگی ہیں کہ غریب انسان اپناعلاج کروانے کے لیے اپنا جسم بیچ دیتا ہے یا بچے مگر حکمرانوں کو کوئی فرق نہیں پڑتا ہسپتالوں میں ڈاکٹر بھی حکمرانوں کے نقش قدم پر چل رہے ہیں اپنے کمروں میں بیٹھے گپیں ہانکتے رہتے ہیں۔

اگر کسی سیریس مریض کا تیماردار جاکر انکے دروازے پر دستک دیدے تو انہیں سخت ناگوار گذرتا ہے رات کو سو کر ڈیوٹی دینے والے دن کو بھی آرام فرماتے رہتے ہیں ہڑتال ختم ہونے کے بعد وائی ڈی اے کے ڈاکٹر پریس کانفرنس کررہے تھے تو بڑے فخر سے بتا رہے تھے کہ حکومت نے ہمارے مطالبات مان لیے اس لیے ہم نے عوام کی خدمت کے لیے اپنی ہڑتال ختم کردی بھائی آپ کو عوام کااتنا ہی دکھ ہے تو پھر عوام سے اپنا رویہ بھی درست کرلیں مریضوں اور انکے لواحقین کے ساتھ جوتوہین آمیز رویہ آپ لوگوں نے روا رکھا ہوا ہے اسکو بھی تبدیل کریں اپنے لہجے میں مٹھاس بھریں آپ کوئی احسان نہیں کررہے اسکے بدلے بھاری بھرکم تنخواہ اور مراعات لے رہے ہیں یہ سرکاری ہسپتال آپ کی ابتدائی ٹریننگ سے ماہر امراض ہونے تک آپ جیسے ڈاکٹروں کی تربیت گاہیں ہیں اور خاص کر اس ملک نے آپ کو ایک پہچان دی اسی کا خیال کرتے ہوئے مریضوں کا خیال رکھیں اپنے دروازے کھلے رکھیں کہیں یہ نہ محسوس ہو کہ آپ بھی حکمرانوں کی طرح عوام سے دور رہنے کے مرض میں مبتلا ہوچکے ہیں یہ ایسا مرض ہے جس میں مبتلا ہوکر انسان اکیلا رہ جاتا ہے انسانوں کے ساتھ ایسارویہ رکھیں کہ کل کواگر خدانخواستہ آپ بھی کسی مشکل میں آئیں توآپ اکیلا پن محسوس نہ کریں یہ ملک لاکھوں قربانیوں کے بعد حاصل کیا ہے۔

اب مزید قربانیاں دینا ہمارے بس میں نہیں ہے خدارا ہم پر رحم کریں ہم انسان ہوتے ہوئے بھی آپ لوگوں سے اپنے ساتھ جانوروں جیسا سلوک برداشت کررہے ہیں اور اف تک نہیں کرتے مانا کہ آپ نے تعلیم پیسہ کمانے کی نیت سے ہی حاصل کی ہے اور وہ آپ کما بھی رہے ہیں مگر جن کے زریعے کما رہے ہیں انہیں بھی کچھ سکون دیدیں اور حکومت سے بھی ہماری التجا ہے کہ وہ عوام کا بہت زیادہ نقصان کرنے کے بعد آخرکار احتجاج اور دھرنہ دینے والوں کے مطالبات مان لیتی ہے یہی کام اگر شروع میں کرلیا جائے تو سو پیاز اور سو جوتے والے کام سے بچا جاسکتا ہے ابھی ڈاکٹروں کی طرف سے ایک احتجاج ختم ہوا تو دوسرا شروع ہورہا ہے یہ احتجاج پاکستان عوامی تحریک کی طرف سے کیا جارہا ہے جس میں انکا مطالبہ ہے کہ جسٹس باقر نجفی رپورٹ کو شائع کیا جائے اس سلسلہ میں بھی میری حکومت سے درخواست ہے کہ اس رپورٹ کو جلد منظر عام پر لایا جائے ورنہ احتجاج جاری رہے گا اور آخر کار حکومت کو وہ رپورٹ شائع کرنا پڑے گی۔

Rohail Akbar
Rohail Akbar

تحریر : روہیل اکبر
03004821200

Share this:
Tags:
government Punjab Government strike پنجاب حکومت حکومت ڈاکٹروں ہڑتال
14th August Azadi Celeberation
Previous Post نظریات کو شکست نہیں دی جا سکتی
Next Post رہزنوں کو قیادت دیکر عوام نے بڑا نقصان اٹھایا ہے۔ نوابزادہ غلام محمد
Karachi

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close