Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

دوحہ افغان امن عمل کا آٹھواں دور بے نتیجہ ختم

August 21, 2019 0 1 min read
Taliban Talks
Taliban Talks
Taliban Talks

تحریر : قادر خان یوسف زئی

امریکا اور افغان طالبان کے درمیان 8واں دور توقعات کے برعکس بغیر نتیجہ اختتام پذیر ہوا اور دونوں فریقین نے آئندہ کے لائحہ عمل پر غور و فکر کے لئے اگلی نشست پر اتفاق کیا۔ آٹھویں دور میں توقع کی جا رہی تھی کہ 12اگست تک دونوں فریقین کے درمیان نئے سیکورٹی معاہدے پر دستخط ہوجائیں گے لیکن افغانستان و خطے میں پیدا شدہ پر تشددصورتحال کے سبب دوحہ میں منطقی انجام تک پہنچنے والا آٹھواں دور حتمی ثابت نہیں ہوا۔ ذرایع کے مطابق افغانستان میں پولیس ہیڈ کوارٹر کے باہر خود کش حملے میں بڑی تعداد میں پولیس اہلکاروں اور فوجی ہلاک اور زخمی ہوئے تھے۔ اس حملے کی ذمے داری افغان طالبان نے لی تھی۔ یہ حملہ اس وقت کیا گیا تھا جب دوحہ میں مذاکراتی عمل جاری تھا۔ افغان طالبان کی جانب سے اس خودکش حملے پر امریکا، افغانستان سمیت عالمی برداری نے اپنے سخت ردعمل کا اظہار کیا تھا۔ جس کے اثرات دوحہ مذاکرات پر بھی پڑے۔ دوسری جانب افغان سیکورٹی فورسز کی جانب سے ایک حملے میں فراہ کے شیڈو گورنر ملا فصل الرحمن جاں بحق کردیئے گئے تھے۔

نیز امریکی و افغان سیکورٹی فورسز کی جانب سے افغان طالبان پر حملوں کے نام پر عام شہری آبادی کو نشانہ بنانے پر افغان طالبان کے امیر شیخ ملا ہبت اللہ خندزادہ نے بھی اپنے شدید ردعمل کا اظہار کیا تھا اور امریکا کی جانب سے دوحہ مذاکرات میں غیر سنجیدگی پر اپنے تحفظات کا اظہار کیا گیا۔ ان کا کہنا تھا کہ امریکا اپنے قول وفعل سے افغانستان میں جنگ بندی سے متعلق مذاکرات کے بارے میں شکوک پیدا کر رہا ہے۔ امریکی حکام کی طرف سے متضاد بیانات اور سویلین آبادی پر اندھادھند بمباری سے نیت پر شکوک پیدا ہو رہے ہیں۔ملا ہیبت اللہ کا کہنا تھا کہ امریکا کیساتھ مذاکرات میں ہم پوری نیک نیتی سے مذاکرات کی طرف گامزن ہیں دوسرا فریق اپنے اقدامات اور بیانات سے بے یقینی پیدا کر رہا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ ہم 18 سال سے جاری جنگ کو سنجیدہ مذاکرات کے ذریعے ختم کرنا چاہتے ہیں، دو طرفہ اعتماد اور بھروسہ کے ساتھ مذاکرات کسی نتیجے پر پہنچ سکتے ہیں، منفی چیزوں کی طرف دھیان نہیں دینا چاہیے۔دونوں فریقین کا دوحہ مذاکرات کے درمیان سخت بیانات کی وجہ سے آٹھواں دور بغیر کسی نتیجہ کے اختتام پزیر ہوا۔ گو کہ اس حوالے سے فریقین نے کسی ڈیڈ لاک کی بات نہیں کی ہے بلکہ آٹھویں دور کو امید افزا قرار دیتے ہوئے مسئلے کے حل کی جانب بڑھنا قرار دیا ہے۔

دوحہ میں افغان امن حل کے لئے مذاکراتی دور کے ساتھ ساتھ افغان طالبان کی جانب سے اپنے سیاسی اثر رسوخ میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ افغان طالبان ماضی میں پاکستان، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات پر کافی تکیہ کئے ہوئے تھے۔ لیکن موجودہ حالات میں افغان طالبان نے کئی اہم مسلم اکثریتی ممالک سے سیاسی رابطے کئے ہیں جس میں انہوں نے اپنا موقف پیش کیا۔ ذرایع کے مطابق افغان طالبان کے اس سیاسی عمل کو بڑی باریکی سے دیکھا جارہا ہے اور ایسے آئندہ کے افغانستان میں دور اقتدار کے لئے سیاسی رائے عامہ ہموار کرنے کی بھرپور کوشش قرار دیا جارہا ہے۔افغان طالبان، ایران، روس، جرمنی،قطر، انڈونیشیا، ملایشیا اور یورپی یونین کو اپنا سیاسی موقف پیش کرکے اتفاق رائے حاصل کرچکے ہیں۔ افغان طالبان سیاسی دفتر کے سربراہ ملا برادر اخوند کی قیادت میں 8 رکنی وفد نے 27 جولائی 2019ء کو انڈونیشیا کے نائب صدر یوسف کالا، وزیر خارجہ ریٹنو لیستاری اور دیگر اعلی حکام سے ملاقات کی۔ طالبان وفد میں قطر کے سیاسی دفتر کے سربراہ ملا برادر اخوند، مولوی عبدالسلام حنفی، مولوی سیدعلی، ملا خیراللہ خیرخواہ، مولوی امیرخان متقی، ملا نوراللہ نوری، ملا عبدالحق وثیق اور سیاسی دفتر کے ترجمان سہیل شاہین شامل تھے۔ اس کے بعد مجلس العلماء انڈونیشیا کے قائد پروفیسر سید عاقل سراج اور دیگر علما سے مرکزی دفتر میں ملاقات کی گئی۔ نیز افغانستان کے لیے یورپی یونین کے خصوصی ایلچی رولنڈ کوبیا نے ایک وفد کے ہمراہ جناب ملا عبدالغنی برادر اخوند سے مملکت قطر کے صدر مقام دوحا شہر میں ملاقات کی۔ جناب ملا برادر اخوند نے یورپی یونین کے خصوصی ایلچی کے ساتھ ملاقات کے دوران افغانستان کی موجودہ صورت حال، امریکا سے مذاکرات، افغانستان میں شہری نقصانات کی روک تھام اور انسانی امداد کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا۔ یورپی یونین کے خصوصی ایلچی نے افغانستان کے حوالے سے یورپی یونین کی پالیسی کی وضاحت کی اورمذکورہ تنظیم کی نمائندگی سے افغانستان میں امن و امان کے شعبے میں مثبت کردار ادا کرنے کی تسلی دی۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ آئندہ بھی طالبان کے سیاسی دفتر سے رابطے میں رہیں گے۔

دوسری جانب افغان طالبان کی اہم سیاسی پیش رفت ازبکستان کا دورہ رہا۔ازبکستان کے سرکاری دورے پر گئے ہوئے افغان طالبان کے نائب ملابرادراخوند کی قیادت میں وفد نے عید کی نمازدارالحکومت تاشقند جامع مسجد میں ادا کی،ان کے ہمراہ ازبک صدر کے خصوصی ایلچی برائے افغانستان عصمت ارگاشف اور دیگر اعلی حکام بھی تھے۔نماز کے بعد عام شہریوں سے بھی ملے۔ اس سے قبل ازبکستان کے وزیرخارجہ عبدالعزیز کاملوف اور افغانستان کے لیے ازبکستان کے خصوصی ایلچی عصمت اللہ نے ایک وفد کے ہمراہ مملکت قطر کے دارالحکومت دوحا میں ملا عبدالغنی برادر سے ان کے قیام گاہ میں ملاقات کی تھی۔ ملاقات میں ازبکستان کے وزیرخارجہ نے ملا برادر اخند سے ملنے پر انہیں اپنے ملک کے صدر کے احترامات پیش کیے۔ ازبکستان کے وزیرخارجہ نے کہاکہ ہم افغانستان میں امن و امان کے استحکام کے لیے ہر قسم کی قربانی کے لیے آمادہ ہیں۔

اسی طرح کوشش کر رہے ہیں کہ افغان عوام کی بھلائی کی خاطر وہاں معاشی سیکٹر میں کام کریں۔ علاوہ ازیں ہم افغانستان کے امور میں کسی قسم کی مداخلت کا ارادہ نہیں رکھتے۔ جس پر ملا برادر اخوند ملاقات کے لیے آنے والے ازبک وزیرخارجہ اور وفد کا شکریہ ادا کرتے ہوئے ملا برادر اخوند نے کہا کہ طالبان مملکت ازبکستان کے ان تمام اقدامات کو سراہتے اور شکریہ ادا کرتے ہیں، جو افغانستان کے امن اور معاشی ترقی میں نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہیں۔ اسی طرح جرمنی کے خصوصی ایلچی برائے افغانستان مارکس پوتزیل نے دو مرتبہ اعلی سفارتی وفد کے ہمراہ ملا عبدالغنی برادر سے ملاقات کی۔ ملاقات مملکت قطر کے دارالحکومت دوحا میں یکم مئی اور 18 مئی کو ہوئی۔ ملاقات میں افغان تنازع کے پرامن حل، امریکا کے ساتھ جاری مذاکرات اور شہری نقصانات کے روک تھام کے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا تھا۔ جانبین نے اصرار کیا کہ ملک میں امن کا قیام افغانستان،خطے اور دنیا کے مفاد میں ہے۔ افغان تنازع کے حل کے لیے موجودہ مواقع سے فائدہ اٹھانا چاہیے۔ اسی طرح جرمنی کے خصوصی ایلچی نے صُلح کی مد میں اپنے ملک کے تعاون اور مثبت کردار کی یقین دہانی کرائی۔ذرائع کے مطابق عالمی ریڈکراس کے نائب جنرل سیکریٹری ‘جیل کاربونیر’ اوران کے ہمراہ آنے والے وفد نے ملا عبدالغنی بردار اور دیگر اراکین سے ملاقات کی۔ ملاقات مملکت قطر کے دارالحکومت دوحا میں ہوئی۔ افغانستان میں انسانی امداد کے شعبے میں ریڈکراس کی سرگرمیوں سے متعلق جانبین کے درمیان اظہار خیال ہوا۔ جانبین نے باور کیا کہ انسانی امداد کے شعبے میں افغانستان کو بہت تعاون کی ضرورت ہے،لہذا اسے توجہ دینی چاہیے۔

خطے میں افغانستان میں امن کے قیام کے لئے سنجیدہ کوششوں کا سلسلہ جاری ہے تاہم امن دشمن عناصر کی جانب سے دوحہ مذاکراتی عمل کو سبوتاژ کرنے کے لئے پروپیگنڈوں کا سلسلہ بھی تیز ہو گیا ہے۔ گزشتہ دنوں بھارت کی ہندو انتہا پسند حکمراں جماعت بی جے پی کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی تاریخی حیثیت کو ختم کرنے اور نسل کش اقدامات کے خلاف مسلم امہ میں شدید ردعمل دیکھنے میں آیا۔ مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورتحال اور افغانستان امن پراسس کو ایک تناظر میں لیا جانے لگا۔ جس پر افغان طالبان نے مقبوضہ کشمیر اور افغانستان کے حوالے سے ایک باقاعدہ بیان جاری کیا۔کشمیر میں جاری صورت حال بارے میں افغان طالبان کے مرکزی ترجمان کا بیان آیا کہ ”ہم جنگ وجدل سے تلخ تجربات رکھتے ہوئے علاقے میں آرام اور مسائل کو معقول طریقے سے حل کرنے کا مطالبہ کرتے ہیں۔ہم ملوث ممالک، اسلامی کانفرنس، اسلامی ممالک، اقوام متحدہ اور دیگر باصلاحیت فریق کو بتلاتے ہیں کہ خطے میں بدامنی کے روک تھام کے لیے اپنا بااثر کردار ادا کریں، اپنے اثررسوخ سے فائدہ اٹھاتے ہوئے فریقین کو ترغیب دیں،جس سے فتنے پھیلنے کاسدباب ہوجائے اور موجودہ مسائل کو ٹھنڈے دل اور حوصلے سے حل کریں۔اس ساتھ چند فریق کی جانب سے مسئلہ کشمیر کوافغانستان کے مسائل سے جوڑنے سے صورتحال میں بہتری لانے میں کوئی مدد نہیں کرسکتا،کیونکہ افغان مسئلہ کا اس سے کوئی تعلق نہیں ہے اور افغانستان کو دیگر ممالک کے مقابلے کا میدان نہیں بننا چاہیے۔“

مقبوضہ کشمیر بھی اس وقت عالمی مسائل میں سر فہرست ہے۔ افغانستان اور مقبوضہ کشمیر میں جارحیت کے خلاف یکساں نظریئے کے طے مزاحمت کی جا رہی ہے کہ مادر وطن پر غیر ملکی جبری تسلط ناقابل برداشت ہے۔ تاہم دونوں تنازعات کا ایک دوسرے سے انسانی اور مذہبی بنیادوں پر تعلق تو بن سکتا ہے لیکن ایشوز میں نمایاں فرق ہے۔افغان طالبان، افغانستان سے امریکی و نیٹو افواج کے انخلا کے لئے مزاحمت و سیاسی مذاکرات کررہے ہیں جب کہ مقبوضہ کشمیرمیں بھارت کے مقابل پاکستان فریق ہے، جو کشمیر کی اخلاقی حمایت کررہا ہے تو اس کے ساتھ اقوام متحدہ میں بھارت کی جانب سے ہی دی جانے والی درخواستوں کے مطابق استصواب رائے کا حق کشمیریوں کو نہ دیئے جانے پر سفارتی جدوجہد کررہا ہے۔اس مرحلے پر پاکستان امریکا اور افغان طالبان کے درمیان ایک پل کا کردار ادا کررہا ہے۔ لہذا بھارت کی جانب سے پاکستان کو مزید الجھنے کے لئے ایسے اقدامات کئے جا رہے ہیں جس سے افغان امن حل میں تاخیر پیدا ہونے کے زیادہ امکانات موجود ہیں تاہم دوحہ امن پراسس کے تکینکی عمل کو جلد از جلد مکمل کرنے کی ضرورت ہے تاکہ افغانستان میں امن و امان کی صورتحال واضح ہونے کے بعد پاکستان اپنی توجہ مشرقی سرحدوں پر مرکوز کرسکے۔ درپردہ مقاصد یہی معلوم ہورہے ہیں کہ امن دشمن خطے میں امن کے تمام عمل کو سبوتاژ کرنے کے پروپیگنڈو ں سمیت منفی عوامل کو آزما رہا ہے۔ جیسے تمام فریقین کو سنجیدگی سے دیکھنے کی ضرورت ہے۔خطے میں امن کے لئے افغانستان اور مقبوضہ کشمیر میں بیرونی جارحیت کے خاتمے کے لئے بین الاقوامی قوانین پر عمل درآمد کرانے کی اہمیت کو مزید اجاگر کرنا ہوگا۔

 Qadir Khan Yousafzai
Qadir Khan Yousafzai

تحریر : قادر خان یوسف زئی

Share this:
Tags:
afghan Doha parties Peace security agreement termination افغان امن ختم دوحہ فریقین
Kashkul
Previous Post کشکول کیسے ٹوٹے گا؟
Next Post چودھری شوگر ملز کیس: مریم اور یوسف کا 14 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
Maryam Nawaz

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close