Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ڈالر بے لگام حکمران عوام کی کمر کو اُونٹ اور ہاتھی کی کمر نہ سمجھیں

March 23, 2018March 23, 2018 0 1 min read
Dollar
Dollar
Dollar

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم
آج سمجھ نہیں آرہاہے کہ کیا لکھوں؟ ایک طرف زمین کی دُھول چاٹتا پاکستانی روپیہ ہے جس کی بے قدری کرکے امریکی ڈالر بے لگام ہوگیاہے تووہیں مُلک میں مہنگائی کا خطرناک طوفان بھی اپنی آمد کا واضح اشارہ دینے لگا ہے تو دوسری طرف مُلک میں جاری کرکٹ کے میچز بھی عروج کو پہنچ رہے ہیں آج ویسے مجھے لکھنا تو ڈالر کی بے لگامی کے بعد مُلک میں آنے والے مہنگائی کے طوفان پر ہے مگرچلیں پہلے کچھ بات ہو جا ئے مُلک میں جاری پی ایس ایل کرکٹ کے میچز سے متعلق تو میرا خام اور قوی خیال یہ ہے کہ پاکستا نی قوم کے لئے کرکٹ کا کھیل ایک نشہ اورایک بخار بن گیا سب ہی اِس میںمبتلا ہیںیہی وجہ ہے کہ کرکٹ کے کھیل نے پوری پاکستا نی قوم کو سست اور کاہل بنا دیا ہے کھیل کے میدان میں اُترنے والے کھلاڑی تو چاک وچوبند اورپھرت نظر آتے ہیں کیو ں کہ اگر یہ بھی ایسے نہ ہوں تو پھر کھیلا گا کون ؟مگر درحقیقت کرکٹ کے شائقین اور ناظرین کھلاڑیو ں کا کھیل دیکھتے دیکھتے ہی سست اور کاہل ہوگئے ہیںیہی وجہ ہے کہ آج سست روی اور کاہلی کا مظاہر ہ پاکستان بھر میںپروان چڑھ رہاہے جس کے اثر سے حکمرانوں سے لے کر صحرا میں بنی ایک جھونپڑی میںرہنے والا غریب پاکستانی بھی نہیں بچ سکاہے ذرا، ایک لمحے کو غور وفکر کریں اور سوچیں کہ آج اگر کرکٹ کا گیم اتنا ہی اچھا اور چاک وچوبند کھیل ہوتا تو امریکا ، روس اور سعودی عرب سمیت چین جیسے دنیا دیگر کا میاب ترین ممالک کی بھی کرکٹ ٹیمیں ضرور ہوتیں، حالانکہ یہ ممالک ہمارے دوست ہیں یہ بھی ہماری طرح اپنے یہاں کرکٹ کی ٹیم بناتے، مگر کیا وجہ ہے؟ کہ ہمارے اِن دوست ممالک میں کرکٹ کا کھیل نہیںہے بہر حال، یہ میرا اپنا ایک نکتہ نظر تھا جو میں نے بیان کردیاہے قارئین حضرات اَب آپ بھی میرے نکتے پر غور کریں اور مزیدسوچیں آپ کا بھی توکچھ کام ہے آپ بھی اِس جانب سوچیں اور مجھے بھی بتائیں۔

بہر کیف ،جمہوریت کے پجاریوں نے عوام کی کمر کو اُونٹ اور ہا تھی کی کمر سمجھ لی ہے یہ جس پر مہنگا ئی کا بوجھ ڈالنے سے باز ہی نہیں آرہے ہیں آج ڈالر کو مہنگا بھی حکمرانوں نے خود کیاہے اور مہنگا ئی کو بے لگام کرکے رکھ دیاہے یہ آخر کب تک ایسا کریں گے ؟کبھی نہ کبھی تو عوام کی برداشت کی حد بھی جواب دے ہی جا ئے گی مگر کب تک یہ تو عوام ہی جا نیں؟ مگر اتناہے کہ عوام کی کمر کو حکمران طبقہ مہنگا ئی کا بوجھ برداشت کرنے والی مضبوط کمر سمجھ لیا ہے اِس حال میں عوام موت سے نہیں مگر اپنی زندگیوں سے زیادہ خوفزدہ رہنے لگے ہیں لگتا ہے کہ اگر رواں حکومت نے ڈالر کی قیمت کو اِس کی ماضی کی اوقات میں نہ رکھا تو عوام تو بیچارے مہنگا ئی کے ہاتھوں زندہ درگور ہی ہوجا ئیںگے ویسے تو دنیا میں کئی اقسام کے چور پا ئے جا تے ہیں ہمارے یہاں بھی کچھ ایسا ہی ہے مگر سرزمین پاکستان میں خاص طور پر دو اقسام کے چور وافر مقدار میںجابجا پائے جاتے ہیںایک جمہوری چور جو جمہوراور جمہوریت کا ماس نقاب چہرے پر چڑھا کر اداروں میں قدغن لگاتے ہیں اور اپنی مرضی کا اپنا کام چلاتے ہیں اور چوروں کی دوسری قسم بدعقل اور بے حس وہ عوام ہیں جو اپنے حس کا استعمال کرنے سے بھی قاصر ہیں یہ عوام کی اپنی حس کی چور ہے اگرہمارے عوام میں اپنے حکمرانوں اور سیاستدانوں کی دھوکہ بازیوں اور چالبازیوں سے متعلق ذراسی بھی حس جاگ جائے تو پھر دے دھنادھن ہو۔

آج مُلکی تاریخ میں پہلی بار زیر گردش نوٹ 43کھرب سے بھی تجاوز کرگئے ہیں بینکوں سے ریکارڈمالیت کے قرضے بھی حکومت کے اخراجات پورے نہ کرسکے ہفتے کے دوران اوسطاََ یومیہ14ارب44کروڑ روپے کے نئے نوٹوں کی چھپائی کی گئی جبکہ 20مارچ 2018 کو صرف ایک سے دوگھنٹوںکے دوران مُلکی تاریخ میں ڈالر کا انٹر بینک ریٹ آسمان کی بلندیوں سے بھی بلند ترین سطح 115.007روپے تک پہنچ گیا جوایک روز قبل 110روپے 57پیسے تھایوں یکایک مُلک میں ڈالر کی قیمت کا بے لگام ہونا حکومت کی طرف سے دانستہ حکمتِ عملی سے تعبیر کیا جا رہاہے یقینا اِس سے مُلک میں مہنگائی کا طوفان آئے گا تو وہیں درآمدت کی ادائیگیوں بیرونی قرضوں میں800سے900ارب روپے اضاضہ ہوجا ئے گا اوربے لگام ڈالر کی بڑھتی قیمت پر اسٹیٹ بینک کا کہناہے کہ اسٹیٹ بینک نے بڑھتے ہو ئے ڈالر کے انٹربینک ریٹ میں مداخلت نہیں کی ہاں البتہ اسٹیٹ بینک کا ڈالر کی بے لگامی پر اتنا ضرورکہنا ہے کہ بیرونی توازن ادائیگی کی صورتحال بھاری درآمدی بل کی وجہ سے دباو ¿ میں ہے ۔ڈالر کو پَر لگ گئے یا لگادیئے گئے ہیں؟آخر ماجرا کیا ہے؟ یہ وہ سوالات ہیں آج جو ہر پریشان حال پاکستا نی کے لب پر محورقص ہیں مگر اِسے تسلی بخش جواب کہیںسے نہیںمل رہاہے واضح ہوگیاہے آج مہنگا ئی کے بوجھ کو اپنے کاندھوں اور کمر پر اُٹھا کر ایڑیاں رگڑتی بلکتی سسکتی پاکستانی قوم کا کو ئی پرسان حال نہیں ہے مُلک میں ڈالر کی بے لگامی اور مہنگا ئی کے آنے والے طوفان کے لئے راہ بھی ن لیگ والوں نے ہموار کی ہے یہ سب نگراں حکومت کے لئے ہے۔

اِس سے اِنکار نہیں ہے کہ رواں حکومت نے اپنی مصنوعی استقامت قائم کرنے اور اپنے مُلکی معاشی و اقتصادی ڈھانچے کو منصوعی طورپر بہتر بنانے کے لئے عالمی مالیاتی اداروں سے ڈکٹیشن لے کر ڈالر کی قیمت آسمان سے بھی اُونچی کردی ہے جبکہ دراصل گزشتہ ساڑھے چار سالوں کے دوران کشکول اورجھولیا ں پھیلا پھیلاکرڈالر وں میں قرضے اور امدادیں وصول کرنے والی ن لیگ کی حکومت نے اپنے وقت نزع ڈالر کو آسمان پر پہنچا کر عوام کو مہنگائی کے ٹرالراور کنٹینر تلے دبا دیاہے عوام آنے والے خوف ناک مہنگا ئی کے طوفان میں بے یارومددگار انتہا کھڑے ہیں میرے دیس کے اقتدار کے پنڈتوں کے سینے میں دل ہی نہیںہے تو یہ کسی غریب کی کسمپرسی اور مفلسی کا درد اپنے دل میں کیا محسوس کریںگے غریب تو اپنی روٹی کے لئے صبح دوپہر شام اور رات تک کام کرتا ہے دوڑتا بھاگتا ہے نیند کو اپنے فاقے کی بنیاد سمجھ کر آنکھوں میں نہیںبساتا ہے کہ اگر اِس نے نیند کو اپنی آنکھوں میں سمالیا تو اِسے روٹی نصیب نہیں ہوگی جبکہ ہمارے حکمران عالمی اداروں سے ڈالر کی صورت میں قرضے اور امداد لینے کے لئے بھاگتے پھرتے ہیںاور ٹھنڈے کمروں میں بیٹھ کر ڈالر ز کو مُلک میں بے لگام کرنے کا سامان کرلیتے ہیںایسے میںحکمرانوں اور سیاستدانوں کوتو اگلے متوقعہ الیکشن میں اپنی بھا ری مینڈیٹ سے کا میا بی کی پڑی ہے اِن اقتدار کے بھوکے وحشیوں اور رندوں اور رندوں کو کچھ دیر کو یہ بھی تو سوچناچاہیے کہ کیا عوام پہلے ہی کچھ کم مہنگا ئی کا بوجھ اپنی کمر پر لادے ہوئے تھے کہ اَب ڈالر کی قیمت کو پَر لگ جا نے سے مہنگا ئی بھی بے لگام ہو جا ئے گی اِس کا بھی اضافی لوڈ عوام کو ہی برداشت کرنا پڑے گا بھوک اور مہنگا ئی نے تو پہلے ہی عوام کو بدتمیز بنا دیاہے اَب لگتا ہے کہ ڈالر کی قیمت بڑھنے سے عوام کی برداشت کی حد یںبھی دم تور جا ئیں گیں اورعوام برسوں سے ایک ہی جگہہ پڑی فاقوں اور بھوک وافلاس کی فائلیں اپنے کا ندھوں پر اُٹھائے اور اپنے ہاتھوں میں پتھر اور ڈنڈے اُٹھائے سڑکوں پر حکومت مخالف تحاریک چلانے کے لئے نکل کھڑے ہوں توپھر اِنہیں بھاگنے اور سر چھپانے کی بھی مہلت نہ دیں۔ (ختم شُد)

Azam Azim Azam
Azam Azim Azam

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم
azamazimazam@gmail.com

Share this:
Tags:
country Inflation public ruler حکمران ڈالر عوام ملک مہنگائی
Jewish Conspiracy
Previous Post عالم اسلام میں یہودی سازشیں
Next Post سیاست، صحافت اور کثافت
Journalism

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close