Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ڈالروں کا شور

March 24, 2014 0 1 min read
Professor Riffat Mazhar
Pakistan
Pakistan

برِصغیر کی تاریخ میں 23 مارچ 1940ء خاص اہمیت کا حامل ہے کیونکہ اِس دن دنیا کے نقشے پر ایک نئے ملک کے قیام کی قرار داد پیش کی گئی۔ماضی کے جھرونکوں سے جھانکتا ہوا یہ دن یاد دلاتا ہے اُن سحر انگیز نعروں کی جب ہندوستان کے ہر مسلمان کی زبان پر یہ نعرہ تھا ”پاکستان کا مطلب کیا ، لاالہ الااللہ’۔ ہم آج بھی یہ دِن پورے تزک و احتشام سے منا کر ”قراردادِ پاکستان کی یادوں کو تازہ کرتے ہیں لیکن 24 مارچ کو سب کچھ فراموش کرکے اپنی ذات میں ایسے گُم ہوتے ہیں کہ پھر ہمیں اپنا ملک یاد رہتا ہے نہ قوم اور نہ ہی وہ مقصد جس کی خاطر یہ ملک حاصل کیا گیا۔

کیاہماری معاشی ، معاشرتی سیاسی ، سماجی ، ثقافتی اور مذہبی زندگی کا کوئی ایک پہلوبھی ایسا ہے جسے ہم احساسِ تفاخر کے ساتھ دُنیا کے سامنے پیش کر سکیں ؟۔شاید بلکہ یقیناََ نہیں۔ وجہ صرف یہ کہ ہمیں اپنے وجود کے سوا کچھ دکھائی دیتا ہے نہ سجھائی ۔البتہ میلوں ٹھیلوں اور قومی دِن منانے میں ہمارا کوئی ثانی نہیں ۔ ہم تو ٹھہرے گفتار کے غازی اور وہ بھی ایسے کہ جدھر دیکھو اُدھر افلاطون اور ارسطو ہی نظر آتے ہیں ۔اپنے آپ کو” عقلِ کُل ”سمجھنے کی بیماری ہمارے پڑھے لکھے طبقے ، خصوصاََ تجزیہ نگاروں میں بدرجۂ اتم موجود ہے ۔جِس کا جی چاہے وہ بابائے قوم کو سیکولر بنا دیتا ہے اور جس کے نَن میں آئے وہ اُنہیں ”کَٹر مُلّا” کے روپ میں پیش کر دیتا ہے ۔ہمیں حضرت قائدِ اعظم کے فرمودات بیان کرنے کا تو بہت شوق ہے لیکن یہ طے ہے کہ عمل کی ذمہ داری ہم نے دوسروں کو سونپ رکھی ہے ۔ہمارے ہاں یہ بھی رواج عام ہوتا جا رہا ہے کہ ہم سیدھی سادھی بات میں بھی ٹیڑھ تلاش کرنے میں جُتے رہتے ہیں۔

میں نے اپنے کالموں میں بار بار لکھا کہ موجودہ حکومت قومی مفادات کا سودا کرے گی نہ گھاٹے کا لیکن چونکہ بزرجمہروں نے ڈیڑھ ارب ڈالروں کا ناطہ ملکِ شام کے اندرونی خلفشار سے جوڑنے کی ٹھان رکھی تھی اِس لیے اُن کی ایک ہی ضد تھی کہ ”کوئی چکرہے” اور یہ چکر سوائے شام کے اور کوئی ہو نہیں سکتا کیونکہ سعودی عرب کا شام سے ”اِٹ کَھڑکا” چل رہا ہے ۔میرے کالم پر طنز و تعریض کی بوچھاڑ بھی ہوئی اور قلم فروشی کے طعنے بھی سُننے پڑے ۔لیکن میں بھی چونکہ تھوڑی ضدی واقع ہوئی ہوں اِس لیے میں بھی ڈَٹی رہی ۔ مجھے یقین تھا کہ ہمارے اپوزیشن کے ”عظیم” سیاستدان اور ”عظیم ترین” تجزیہ نگار جو مو شگافیاں کر رہے ہیں ، اُن کا حقیقت سے دور کا بھی واسطہ نہیں۔

جب سعودی ولی عہد پاکستان تشریف لائے تو ہمارے تجزیہ نگاروں نے شور مچا دیا کہ دال میں کچھ کالا ہے ۔اُس وقت تجزیوں کی تان اِس بات پہ توڑی جا رہی تھی کہ سعودی ولی عہد پرویز مشرف کو چھڑوانے آئے ہیں ۔ جب ڈیڑھ ارب ڈالر ملے تو کہا جانے لگا کہ یہ شام کے باغیوں کو ہتھیاروں کی سپلائی کے لیے ملا ہے اور باغیوں کی مدد کے لیے فوج بھیجی جا رہی ہے ۔برطانوی شہری الطاف حسین صاحب نے حسبِ سابق ”بڑھکیں ”لگاتے ہوئے یہ کہنا شروع کر دیا کہ حکومت اگر فوج کو کسی دوسرے ملک جانے کا حکم دے تو وہ انکار کر دے ۔در اصل ہمارے اچھّے بھلے ”الطاف بھائی” کو سکاٹ لینڈ یارڈ والوں کی نِت نئی ”شرارتوں”نے بوکھلا کے رکھ دیا ہے ۔اپنی اِس بوکھلاہٹ کا اُنہیں احساس بھی ہے اور ادراک بھی ۔اسی لیے وہ جب بھی خطاب فرماتے ہیں توساتھ ہی احتیاطاََ کچھ ایسا بھی فرما دیتے ہیں کہ

بَک رہا ہوں جنوں میں کیا کیا کچھ
کچھ نہ سمجھے ، خُدا کرے کوئی

تَرس آتا ہے بیچاری ایم کیو ایم پر جو کافی عرصے سے سیاست تیاگ کر الطاف بھائی کے ارشاداتِ عالیہ کی وضاحتیں دیتی نظر آتی ہے ۔ الطاف بھائی کو ”قوم” سے خطاب کرنے کا جنون کی حد تک شوق ہے اور ایم کیو ایم میں ابھی کوئی ”مائی کا لعل” ایسا پیدا نہیں ہواجو اُنہیں کہہ سکے کہ ”قدر کھو دیتا ہے ہر روز کا آنا جانا” کے مصداق اُن کی تقریریں سُننے والا کوئی نہیں سوائے اُن مجبوروں اور مقہوروں کے جنہیں دروغ بَر گردنِ راوی ”ڈنڈے” کے زور پر اکٹھا کیا جاتا ہے یا پھر بیچارہ الیکٹرانک میڈیا جسے اپنے” چینلز ” عزیز ہیں ۔وثوق سے کہا جا سکتا ہے کہ کم از کم دو سیاستدان ایسے ہیں کہ جن کی بات سننے سے پہلے ہی حاکمانِ وقت کانوں میں روئی ٹھونس لیتے ہیں ۔ایک الطاف بھائی اور دوسرے اپنے لال حویلی والے شیخ رشید صاحب جو ہر روز کسی نہ کسی نیوز چینل پر وہی ”بَونگیاں” مارتے دکھائی دیتے ہیں جنہیں سُن سُن کر کان پَک گئے ہیں بلکہ کئی لوگوں کے تو کان بہنا بھی شروع ہو گئے ہیں۔

Nawaz Sharif
Nawaz Sharif

سعودی ولی عہد کے بعد بحرین کے شاہ حمد بِن عیسیٰ الخلیفہ تشریف لائے ۔یہ بحرین کے شاہ کا چالیس سال کے بعد پہلا دورہ تھا ۔اُن کا ایئر پورٹ پر ایسا شاندار استقبال ہوا کہ کبھی دیکھا ، نہ سُنا۔وزیرِ اعظم اور اُن کی کابینہ ، تینوں مسلح افواج کے چیفس اور وزیرِ اعلیٰ پنجاب بنفسِ نفیس اُن کے استقبال کے لیے موجود تھے ۔ایسا شاندار استقبال دیکھ کر میں بھی سوچنے لگی کہ اب ہمارے پیارے ”شاہ حمد ” صاحب کی جیبوں کی بھی خیر نہیں۔شنید ہے کہ حکمرانوں نے سَترہ اٹھارہ معاہدے بحرین کے ساتھ بھی ”پھڑکا”دیئے ہیں ۔ہمارے ایک بہت معروف سینئر لکھاری جو کسی زمانے میں میاں نواز شریف صاحب کے دل کے بہت قریب اور اُن کے ”سپیچ رائٹر ”ہوا کرتے تھے لیکن جب آصف زرداری صاحب بَر سرِ اقتدار آئے تو وہ صحنِ چمنِ زرداری کی بُلبلِ ہزار داستان بَن کر نواز لیگ میں کیڑے نکالنے لگے۔اُنہوں نے بحرین کے شاہ کے اِس والہانہ استقبال کو دیکھ کر اپنا جو” ارسطوانہ تجزیہ” فرمایا ،اُسے پڑھ کر انسان کے چودہ کیا سولہ طبق روشن ہو جاتے ہیں۔وہ فرماتے ہیں”میرا کبوتر یہ پیغام لایا ہے کہ یہ رقم بحرین کے شیخ حمد بِن عیسیٰ الخلیفہ نے جمع کروائی ہے ۔فرمائش البتہ سعودی عرب کی تھی ، جو بحرین کے دفاعی امور کا ذمہ دار ہے ۔وہاں کئی سالوں سے اندرونی بغاوتوں نے حکومت کے لیے خطرہ پیدا کر دیا ہے ۔بادشاہ سلامت کو تربیت یافتہ افرادی قوت کے ساتھ ساتھ تربیت دینے والوں کی بھی ضرورت ہے اوربغاوتوں اور ہنگاموں پر قابو پانے کے لیے درکار اسلحہ کی بھی ۔رقم وہ ایڈوانس جمع کروا چکے ہیں۔

اب مال خریدنے آئے ہیں ۔میرے کبوتر کی چٹھی میں تو یہی لکھا ہے ۔اگر یہ غلط ہے تو پھر آپ بتا دیں کہ یہ رقم کس کی ہے ”؟۔ہم نے کوئی چڑیا ، طوطا مینا یا کبوتر تو پال نہیں رکھااور نہ ہی ہماری جیب ایسے کبوتروں کے ”دانے دُنکے ”کا بو جھ برداشت کر سکتی ہے اِس لیے ہماری سمجھ میں تو جو کچھ آیا ، لکھ دیا ، یہ الگ بات ہے کہ اکثر سچ ہی ثابت ہو۔اب میاں نواز شریف صاحب نے سینئرکالم نگار اور اپنے پرانے ”بیلی” کا مُنہ یہ کہہ کر بند کر دیا کہ پاکستان سے کسی ملک نے فوج مانگی اور نہ ہی ہمارا کہیں اپنی افواج بھیجنے کا ارادہ ہے۔

اُدھر بحرین نے بھی اِن قیاس آرائیوں کی پُر زور تردید کی ہے ۔بحرین کے وزیرِ خارجہ خالد بِن احمد بِن الخلیفہ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ”بحرین نے پاکستان ڈویلپمنٹ فنڈ میں نہ تو کوئی رقم دی اور نہ ہی ایسا کوئی وعدہ کیا جبکہ پاکستان کی جانب سے بھی ایسی کوئی درخواست نہیں کی گئی ”۔ہمیں یقین ہے کہ اب محترم سینئر لکھاری ایسے ”جھوٹے ” کبوتر کو ذبح کرکے” ڈکارنے ”کے لیے ڈھونڈ رہے ہونگے جو ”ایویں خوامخواہ” لمبی لمبی چھوڑ کر اُن کی بدنامی کا باعث بن رہا ہے۔

Professor Riffat Mazhar
Professor Riffat Mazhar

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر

Share this:
Tags:
Mian Sahib Muslim noise pakistan پاکستان ڈالروں شور مسلمان میاں صاحب
Malaysia plane
Previous Post ملائیشیا کے لاپتہ طیارے کے حادثے کی گتھیاں سلجھنے کی امید، جنوبی بحرہند میں تلاش جاری
Next Post قرارداد لاہور
Imtiaz Ali Shakir

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close