Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ڈومسٹک وائلنیس بل

June 29, 2021 0 1 min read
Senate
Senate
Senate

تحریر : میر افسر امان

ہماری سینیٹ نے دومسٹک وائلنیس بل پاس کر دیا۔ اس کو پاس کرنے میں نواز لیگ، پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف شامل ہے۔ تحریک انصاف کی ہی مغرب زدہ شریں مزاری ،جو انسانی حقوق کی سربراہ بھی ہیں نے یہ بل تیار کیا اور پارلیمنٹ میں بل ٹیبل بھی کیا۔صرف جماعت اسلامی پاکستان واحد جماعت ہے جو ہر وقت اسلامی شعار و اقدار کی حفاظت کے لیے تیار رہتی ہے، اس کے سنیٹر اور امیر جماعت اسلامی خیبر پختون خواہ مشاق احمد خان نے اس بل کی مخالفت میں ووٹ دیا۔ ان ہی کی اپیل پر نون لیگ کے حمایتی سینیٹر ساجد میر ، عبدالکریم اور جمیعت علمائے اسلام کے سینیٹرز نے بھی اس بل کی مخالفت میں ووٹ دیا۔

ہم مسلمان ہیں،عمران خان کے ظاہری باتوں پر یقین کرتے ہیں کہ اسلام کی یہی تعلیمات ہیں۔ دلوں کے حال خدا جانتا ہے۔ ایک مسلمان جو بات کر رہا ہے اسے کو صحیح سمجھا جانا چاہیے۔ یہ بھی سب کو معلوم ہے کہ عمران خان مغرب میں کافی عرصہ رہ کر ان کی سماجی، تمدنی اور تقافتی اقدار سے متاثر ہے۔اس لیے اس کی غلطیوںسے در گزر بھی کرتے رہتے ہیں۔ پاکستان سے محبت کرنے والے حکیم محمد سعید نے اپنے کتاب میں لکھا ہے کہ عمران خان کو یہودی پاکستان میں اپنے مقصد پورے کرنے کے لیے آگے لائیں

گے۔ ڈاکٹر اسرار نے بھی کچھ ایسے ہی تحفظات کا اظہار کیاتھا۔مولانافضل الرحمان نے بھی عمران خان کو شروع سے ہی یہودیوں کا ایجنٹ قرار دیتے آئے ہیں ۔ الیکشن میں ہارنے پر عمران خان کی حکومت کو گرانے کے لیے سر دھڑ کی بازی لگا کرمیدن میں اب بھی موجود ہیں۔عمران خان حکومت کو تسلیم کرنے سے انکاری ہیں۔ جبکہ جماعت اسلامی اس سے قبل پیپلز پارٹی اور نون لیگ کے پانچ سال پورے کرنے کی حامی ہے۔ تاکہ ملک میں جیتنے والوں کو اپنا عرصہ مکمل کرنے کی عادت پڑے۔ سیاست میں دھاندلی دھاندلی کھیلنے سے باہر نکل کر پانچ سال عوام کی خدمت کرنے کے عادی ہو جائیں۔اسی لیے جماعت اسلامی مولانا فضل الرحمان سے علیحدہ بھی ہوگئی تھی۔مولانا فضل الرحمان عمران خان کی حکومت کو ختم کرنے کے لیے اسلام آباد پر اپنے کارکنوں کے ساتھ چڑھائی بھی کر چکے ہیں۔

سب خدشات کا اگر نمبر وارتجزیہ کیا جائے تو حکیم سعید کاخدشہ کہ یہودی پاکستان میں اپنے عزاہم کے لیے عمران خان کو آگے لائیں گے صحیح نہیں۔ حکیم سعید کا خدشہ اس لیے صحیح نظر نہیں آتا کہ ایک تو عمران خان جمائنہ کو پہلے مسلمان بنا کر اس کے شوہر بنے ۔ پھر اس سے اُولاد بھی ہوئی۔ عمران خان کے مطابق ہمارے پاکستانی تنگ نظر معاشرے نے جمائنہ کو اپنے ہاں جمنے نہیں دیا ۔ وہ بدل ہو کر مجھ علیحدہ ہو کر لندن چلی گئی۔ اگر حکیم کا خدشہ صحیح مان لیا جائے تو پھر جمائنہ عمران کے ساتھ چمٹی رہتی اور یہودیوں کے عزاہم پورے کرنے میں معاون ثابت ہوتی مگر ایسا نہیں ہوا۔ ڈاکٹر اسرار کی نشان دہی بھی صحیح نظر نہیں آتی کہ اسلام تو کہتا ہے کہ اگر کوئی اسلام کی طرف بڑھ رہا ہے تو اس پر خاہ مخواہ شک کرنے کی ضرورت نہیں رہتی۔مولانا فضل ا لرحمان صاحب کو خیبر پختونہ خواہ میں عمران نے دو دفعہ شکست دی ۔اس لیے ان کا مؤقف بھی مذہبی کم اور سیاسی زیادہ نظر آتا ہے۔

ہاں عمران خان کے ارد گرد اکثر ساتھی مغرب سے متاثر ہیں۔ آزاد خیال برگر ر فیملی والے ہیںکچھ گانے بجانے والے اورپوپ سنگر ہیں۔ عمران کے جلسوں میں خواتین ناچتی اور گاتی رہیں۔ گانے والے گویے اپنے گانوں کے ذریعے عوام کو عمرن خان کے ساتھ ملانے اور انتخابات جیتنے کا سب بنے تھے۔ ان ہی میں سے ایک، ڈومسٹک وائلنیس بل کو بنانے اور ٹیبل کرنے والی شریں مزاری سربراہ انسانی حقوق بھی مغرب زدہ ہے۔ جیسے خمینی کے انقلاب کے وقت اس کے ساتھ غیر اسلامی لوگ، شہنشاہ رضا شاہ پہلوی مخالف اور امریکا کی مخالفت کی وجہ اکھٹے ہوئے تھے۔ اسی طرح عمران خان کے ساتھ اسلام سے محبت میں کم، مگر نواز لیگ اور پیپلز پارٹی کی عوام مخالف کاموں کی وجہ سے جمع ہوئے تھے۔ خمینی نے بتدریج اسلام سے محبت نہ رکھنے والوں کو ایک ایک کرے علیحدہ کیا تھا۔

عمران خان نے نہیں ایساکیا۔ ہاں کچھ عناصر علامہ اقبال کے خواب، قائد اعظم کے اسلامی وژن اور مدینہ کی اسلامی ریاست اور کرپشن فری پاکستان والے عوام بھی ہیں۔ اب اقتدار میں آکر عمران خان کا کام تھا کہ اسلامی شعار اور اقدارکی حفاظت کرتا ہے۔ سود کے نظام کو ختم کر کے شراکت کی بنیاد پر کاروبار کو استوار کرتا، انگریزی قانون کی جگہ اسلامی قاضی کورٹ بناتا۔ جس کی وجہ سے عوام کو سستا اورفوری انصاف ملتا ۔ کرپشن کے مقدموں کاجلد فیصلہ ہوتا ہے۔ کرپٹ لوگوں سے کرپشن کے پیسے واپس غریب عوام کے خزانے میں داخل ہوتے۔ مہنگاہی پر کنٹرول حاصل کرتا۔ تو کہیں جا کر عمران خان کی ظاہری اسلام سے محبت پر اعتماد کرنے والے حلقے مدینہ کی اسلامی فلاحی ریاست کی گردان پر اعتبار کرتے ۔مگرعمران خان ہر گزرتے ہوئے دونوں میں اس سے دُور ہوتے جا رہے ہیں۔ عمران خان سمیت ہمارے سارے حکومتوں عیسائیوں کی غلامی میں مبتلا رہی ہیں۔ ہمارے ملک کے مغرب کے ذہنی غلام، مغربی تہذیب سے متاثر، مغرب کی نقالی کرنے والے اور بھارت کے لادینی سیکولر نظام کے دلدادہ مقامی لوگ، حکومتی اہلکار کو اسلام دشمن اقدام کرنے میں معاون ثابت ہوتے رہتے ہیں۔اسی لیے تو حکیم الامت شاعر اسلام علامہ شیخ محمد اقبال حکمرانوں کو صحیح راستہ بتانے کے لیے نے کہا تھا:۔

وضع میں تم ہو نصاریٰ ۔تمدن میں ہنود
یہ مسلمان ہیں ! جنہیں دیکھ کر شرمائیں یہود

مغربی تہذیب چاہنے والے، گانے بجانے والے ، برگر فیملی اور سیکولر نظام حکومت چاہنے والے عمران کے ساتھی عالی قوانین اور اسلامی شعار کی مخالفت میں قانون سازی کر نے میں مدد گار ہوتے ہیں۔ پھر عیسائیوں کے قرضوں میں پھنسی ہوئی ہماری حکومتیں ان کے دبائو میں آکرایسی حرکتیں کر نے پر مجبور کر دی جاتی ہیں۔مثلاً سب سے پہلے مغرب کے غلام ڈکٹیٹرایوب خان نے امریکا کے دبائو میں آکر مسلمانوں کے عالی قوانین تبدیل کیے ۔ ذوالفقار علی بھٹو تو تھے ہی روشن خیال مادر بدر آزاد حکمران۔ مگر اللہ نے اس سے قادیانیوں کو غیر مسلم قرار دلا کر اس کے بخشش کے سامان مہیا کر دیے۔ یہ اللہ کی کی طرف سے جسے چاہے دے۔ڈکٹیٹر ضیا الحق نے پاکستان کے انگریزوں کے ١٩٣٥ء کے رائج قانون میں کچھ اسلام کے حق میں تبدیلی کی تھیں۔ جس کی مخالفت کچھ مسلکی بنیاد پر اورکچھ مغرب زدہ عناصر نے کی۔ بعد کی پیپلز پارٹی کی حکومتیںبھی بھٹو کے ہی نقشے قدم پر چلتی رہیں۔آصف علی زرداری تو امریکا کو ایٹمی پرگروام سیز کرنے کی آفر تک کر چکے ہیں۔موجودہ پرچی چیئرمین بھی روشن خیال اور مغرب کے ایجنڈے پر ہی گامزن ہے۔ نون لیگ نے ووٹر لسٹ سے قادیانیوں سے متعلق حلف نامہ کو ختم کرنے کی کو ناپاک کوشش کرچکی ہے۔

نواز لیگ حکومت ایک قدم آگے بڑھ کر عورتوں کے حقوق کے نام پر بل تیار کیاتھا۔ جس میں مغرب کے معاشرے جس میں عورت مرد برابر کمائی کرتے ہیں والا قانون نافذ کرنے کی کوشش کی ۔جس کی ایک شک یہ بھی تھی کہ عورت پر تشدد کرنے والے مرد کو مغرب کی طرح کڑا پہنا دیا جائیگا۔ اس میں نون لیگ کی طلاق شدہ، میراجسم میری مرضی والی آئنٹیاں پیش پیش تھیں۔ جب بھی مرد عورت پر تشدد کر تا ، مرد کو جیل بھیج دیاجائے گا۔ جس اسلامی معاشرے میں مرد پر عورت کی کفالت کی مکمل ذمہ داری ہے۔ اس معاشرے میںایسا مغربی قانون کیسے چل سکتا ہے۔ ہاں اس قانون کے نفاذ سے طلاقیں عام ہو جاتی۔ مغرب کی پاکستان میں اسلامی معاشرے کو تیس نیس کرنے کی خواہش پوری ہو جاتی۔ اب عمران خان حکومت بھی مغربی چال میں پھنستی جاتی نظر آ رہی ہے۔اسلام نے مرد عورت کے تعلقات اگر خراب ہو جائیں تو ہدایات دی ہیں۔ پہلے دونوں کے درمیان ایک ایک ثالث مقررکر کے صلح کی کوشش کرنے کا کہا ۔ مرد عورت کے بستر الگ کرنے کا کہا۔ مرد جو عورت کی کفالت کرتا ہے کو ہلکی مار کی اجازت دی۔ پھر قاضی کو ایک دوسرے کو علیحدہ کرنے کی اجازت دی۔ شیطان جب اپنے چیلوں سے شام کو پراگریس ر پورٹ لیتا ہے ۔ تو اس سے خوش ہوتا ہے جو میاں بیوی میں جدائی ڈال کر آتا ہے۔ طلاق جائز ہے مگر اللہ کو پسند نہیں۔ مغرب کا معاشرہ طلاق عام ہوجانے کے وجہ سے تباہ و برباد ہو گیا ہے۔عمران خان کے مغربی تہذیب کے دلدادہ لوگ اسلامی ریاست کہاں بننے دیں گے۔اسی کو شاعر اسلام علامہ اقبال نے اس طرح بیان کیا تھا:۔

تمھاری تہذہب اپنے خنجر آپ ہی خود کشی کرے گی
جو شاخِ نازک پہ آشیانہ بنے گا ناپائیدار ہوگا

صاحبو! عمران خان نے الیکشن لڑنے کے وقت کے اپنے سارے سابقہ وعدوں کو پس پشت ڈال کر سرمایا داروں الیکٹبلز اور ناکام پارٹیوں کے کرپٹ عناصر کو ملا کر انتخابات تو جیت لیے۔ سادہ اکثریت نہ ملنے پر اسی ایم کیو ایم کو ساتھ ملایا جس کے خلاف لسٹ لے لندن گئے تھے۔ جو غدار وطن الطاف حسین کی باقیات ہیں۔ پاکستان کے غدار شیخ مجیب کی طرح چھ نقاط والے اختر مینگل کو ساتھ ملایاجو مطالبات پورے نہ ہونے کے بہانے علیحدہ ہو گئے۔اسی قاف لیگ کو ساتھ مایا جس کا نام لے لے کرکرپٹ کہا کرتے تھے ۔شیخ رشید کو وزیر داخلہ بنایا جس کو چپڑاسی رکھنے کے لیے تیار نہیں تھے۔ اب چوںچوں کے مربے کے ساتھ مل کر مدینہ کی اسلامی ریاست بنانے کے اعلانات کرتے رہتے ہیں۔ ان کے ہوتے ہوئے ممکن نہیں۔ اسلامی نظام تو صرف جماعت اسلامی ہی نفاذ کر سکتی ۔جس نے اس کام کے لیے ٹیم تیار کی ہوئی ہے۔امیر جماعت اسلامی سراج الحق کے مطابق ایٹمی پروگرام پر عمران خان کا بیان،آئی ایم ایف کا عوام دشمن بجٹ،وقف املاک ایکٹ، یکساں نصاب تعلیم کے بہانے سیکولر نصاب تعلیم کے خلاف بیان جاری کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق ڈومسٹک وائیلنیس بل پاس کرنے والی مغرب کی دلدادہ خاتون اور اس جیسے دیگر مغرب زدہ عناصر سے جان چھڑائے ۔ ورنہ اپنی بربادی کے دن گننا شروع کر دے۔ اس سے پہلے ڈکٹیٹر مشرف پاکستان کو روشن خیال بنانے والے سے سبق حاصل کرے۔ ڈومیسٹک وائیلینس بل کے تحت مسلمان معاشرے میں جن افراد کا وہ کفیل ہے ۔ جن کے لیے سارا دن محنت مزودری کر کے ان کے آرام اور سہولت کے لیے مارا ماراپھرتا ہے ۔اس کو اجازت نہیں کہ وہ بیوی، بیٹی، بہن، ماں، بیٹے اور گھر کے دیگر افراد جو اس کے گھر میں رہ رہے ہیںجن کا وہ کفیل ہے، کسی ناگوار حرکت پر ڈانٹ تک نہ سکے۔طنز نہیں کرسکے۔گھور کر دیکھ نہیں سکے ۔ جگت نہیں لگا سکے ۔ یہ بل ہمارے مسلمان معاشرے کو تباہ و برباد کر کے رکھ دے گا۔ اس بل کو پارلیمنٹ سے پاس نہیں ہونا چاہیے۔

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر : میر افسر امان

Share this:
Tags:
bill domestic Human Rights pakistan senate violence انسانی حقوق بل پاکستان ڈومسٹک سینیٹ وائلنیس
Gray Hair
Previous Post سفید بالوں کی وجہ ذہنی تناؤ، مگر اسے روکنا بھی ممکن ہے
Next Post داعش اپنا دائرہ کار بڑھا سکتی ہے، جرمنی اور امریکا کی تنبیہ
Isis

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close