Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ کے متنازعہ صدر

January 21, 2017 0 1 min read
Donald Trump and America
Donald Trump and America
Donald Trump and America

تحریر : سید انور محمود
بیس دسمبر 2017 کو ڈونلڈٹرمپ ریاستہائے متحدہ امریکہ کا صدارتی حلف اٹھانے کے بعد امریکہ کے پینتالیسویں صدر بن گئے۔ ٹرمپ 14 جون 1946 کو امریکی تجارتی مرکز نیویارک کے علاقے کوئنز میں پیدا ہوئے۔ ٹرمپ نے والد کے قرض سے ذاتی کاروبار شروع کیا۔ 1971 میں خاندانی کمپنی کا کنٹرول حاصل کیا اورانہوں نے اپنے ہوٹلوں، کسینو اور تعمیراتی منصوبوں کے ذریعے ملک گیر شہرت حاصل کی۔ 70 سالہ ٹرمپ کے مطابق اب کے اثاثے 10 بلین ڈالر سے زائد ہیں۔ ٹرمپ کی پہلی دو شادیاں ناکام رہیں، ٹرمپ نے اپنی پہلی بیوی اوانا کو طلاق دی، جن سےانکے تین بچے ہیں۔ بعد میں اُنھوں نے مارلہ میپلز سے شادی کی لیکن اس کو بھی طلاق دے دی۔ ذرائع ابلاغ میں اُنہیں “دی ڈونالڈ” سے پہچانا جانے لگا۔ ٹرمپ نے 2005 میں اپنی موجودہ بیوی ماڈل ملانیا سے تیسری شادی کی۔ ملانیا کے ریئلٹی ٹی وی شو ’دی اپرنٹس‘ نے ٹرمپ کو ایک اداکار کا درجہ دیا۔ ٹرمپ شوبز انڈسٹری اور ذرائع ابلاغ سے بھی خاصے متعلق رہے۔ٹرمپ 1995سے مس یونیورس اور مس یو ایس اے مقابلے بھی منعقد کروا رہے ہیں۔انہوں نے مشہور ٹی وی سیریز دی اپرنٹس کے 14 موسموں کی میزبانی کی اور متعدد کتابیں بھی لکھیں۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے 1987 میں پہلی بار صدارتی انتخاب لڑنے میں دلچسپی ظاہر کی۔ 2000 میں انہوں نے ریفارم پارٹی کا صدارتی امیدوار بننے کی کوشش کی۔ ٹرمپ 2006 اور 2014 میں نیویارک اسٹیٹ کی گورنر شپ کی دوڑ میں بھی کودتے کودتے رہ گئے۔2008 میں ٹرمپ اس وقت عوام کی توجہ کا مرکز بنے جب انہوں نے اس وقت کے صدارتی امیدوار باراک اوباما کی جائے پیدائش امریکا کے بجائے کینیا کوقرار دیا۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے جون 2015 میں ریپبلکن پارٹی کے ٹکٹ پر صدارتی انتخابات لڑنے کا اعلان کیا اور حریفوں کو مات دیتے ہوئے پارٹی کی نامزدگی حاصل کرلی۔ ٹرمپ جو خواتین سے متعلق نازیبا گفتگو کی وجہ سے ہمیشہ خبروں میں رہے ہیں انتخابی مہم کے دوران پے در پے اسکینڈلوں، متنازع اور نفرت انگیز بیانات ٹرمپ کی انتخابی مہم پر پوری طرح چھائے رہے اور اپنی مقابل ہیلری کلنٹن کے بارئے میں بھی نازبینا گفتگو کرتے رہے۔ ان تمام باتوں کے باوجود ان کو وایئٹ ہاوس میں داخل ہونے سے کوئی نہیں روک سکا۔ٹرمپ کو سب سے زیادہ شہرت امریکی صدارتی امیدوار کے طور پر ملی جس میں ٹرمپ ایک نسل پرست اور مسلم دشمن سیاستدان کے روپ میں سامنے آئے۔

روزنامہ ڈان میں شایع ہونے والے راجہ کامران کے ایک مضمون کے مطابق ’’امریکا کے 23 کروڑ 10 لاکھ رجسٹرڈ ووٹرز میں سے 12 کروڑ 88 لاکھ افراد، یعنی 55.6 فی صد نے9 نومبر 2016کو ہونے والے صدارتی انتخابات میں9 نومبر کو ہونے والے صدارتی انتخابات میں اپنا حق رائے دہی استعمال کیا۔ہیلری کلنٹن نے 5 کروڑ 99 لاکھ سے زائد، جبکہ ڈونلڈ ٹرمپ نے 5 کروڑ 97 لاکھ سے زائد عوامی ووٹ لیے تھے۔ اس طرح ہیلری کلنٹن نے 2 لاکھ 33 ہزار زیادہ ووٹ حاصل کیے تھے۔ لیکن ہیلری زیادہ عوامی ووٹ حاصل کرنے کے باوجود الیکٹورل کالج میں اکثریت حاصل کرنے میں ناکام رہیں، اس وجہ سے ڈونلڈ ٹرمپ ووٹرز میں عددی برتری نہ رکھتے ہوئے بھی صدر منتخب ہوگئے ہیں۔ایسی ہی صورتحال سال 2000 میں ڈیموکریٹس پارٹی کے امیدوار الگور اور ریپبلیکن پارٹی کے جارج ڈبلیو بش کے درمیان مقابلے میں سامنے آئی تھی ۔ صدارتی انتخابات میں بھی الگور نے 48.4 فی صد ووٹ حاصل کیے تھے جبکہ جارج ڈبلیو بش نے 47.9 فی صد عوامی ووٹ حاصل کیے، مگر مقبول ووٹ حاصل کرنے والے الگور کو صرف 266، جبکہ جارج بش کو 271 الیکٹورل کالج ووٹ حاصل ہوئے۔سال 2000 کے انتخابی نتائج کے مطابق الیکٹورل کالج، جو صدر کا انتخاب کرنے والے 538 نمائندوں پر مشتمل ہوتا ہے،جس میں ڈونلڈ ٹرمپ نے 306 اور ہیلری کلنٹن نے 232 ووٹ جیتے ہیں’’۔ یہ نتیجہ ظاہر کرتا ہے کہ امریکی انتخابی نظام میں تبدیلی کی اشد ضرورت ہے کیونکہ اس میں ایسا بدترین نقص موجود ہے جوکبھی کبھی اکثریت حاصل کرنے والے صدارتی انتخاب امیدوار کو کو ناکام قرار دیتا ہے اور ایسا ایک نہیں چار بار ہوچکا ہے، لہذا ایک بات طے ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ کے متنازعہ صدررہیں گئے۔

America Election
America Election

ڈونلڈٹرمپ کی انتخابات میں کامیابی کے بعد وسیع پیمانے پورئے امریکہ اور یورپ میں مظاہرئے ہوئے تھے اور اب صدارتی حلف برداری کے وقت واشنگٹن سمیت پورئے امریکہ اور یورپ بھر میں مظاہرے ہورہے تھے۔ ٹرمپ کی حلف برداری کے موقع پرواشنگٹن میں صبح سے جاری احتجاج میں اس وقت شدت آگئی جب ٹرمپ وائٹ ہاؤس پہنچے۔ مخالفین بےقابو ہوگئے اور توڑ پھوڑ شروع کردی۔بہت سے لوگوں نے اپنے چہرے چھپا رکھے تھے۔ ڈنڈے اور جھنڈے اٹھائے مظاہرین نے دکانوں کے شیشے توڑ دیے۔ نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حلف برداری کے موقع پر ان کے حامیوں کے ساتھ مخالفین بھی احتجاج کے لیے واشنگٹن پہنچے۔ لندن، ٹوکیو، برلن اور فلسطین میں بھی ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مظاہرے کیے گئے۔ واشنگٹن میں ٹرمپ کے مخالفین کی ٹولیاں جگہ جگہ احتجاج میں مصروف تھیں۔ مظاہرین نے ٹرمپ کے خلاف پلے کارڈز اٹھا رکھے ہیں، مظاہرین صدر ٹرمپ کی متنازع پالیسیوں کو تنقید کا نشانہ بنارہےہیں مظاہرین سے خطاب میں رہنماؤں کا کہنا تھا کہ وہ خواتین، تارکین وطن اور مسلمانوں کے نمائندے ہیں۔

ایسا کیوں ہوا کہ ٹرمپ امریکی انتخابات جیت گئے، اگرچہ مریکی میڈیاکے کئی بڑئے امریکی اخبارات اور نشریاتی ادارے ٹرمپ کے خلاف مہم میں مصروف رہےلیکن ٹرمپ ایک چکنے گھڑئے کی مثا ل بنے رہے۔شایدٹرمپ نے یہ طے کررکھا تھا کہ انہیں ہر صورت میں یہ معرکہ جیتنا ہے ٹرمپ اپنی انتخابی مہم میں ان مسائل پر بات کرتے رہے جو امریکی گوروں کی حمایت میں تھے۔ ان کی تمام تقریروں میں گریٹر امریکا کا ذکر ہوتا تھا، وہ ہلیری کلنٹن کی ایک کمزوری ای میلز کا ذکر لازمی کرتے تھے، ہیلری کے وزیر خارجہ اور خاتون اول بننے کے مراحل پر تنقید کرنا انکی اکثر تقاریر میں موجود ہوتا تھا۔انھوں نے اپنی پوری انتخابی مہم کو جارہانہ رکھا، یہ دھمکی بھی دی کہ وہ اگر ہارے تو شکست تسلیم نہیں کریں گے، صدر اوباما کو بھی ہدف تنقید بناتے رہے، اس طریقے سے ان کی بیشتر تقاریر قابل اعتراض ٹھہرائی گئیں، وہ اپنی ماتحت، دوست اور امریکی معاشرے میں نمایاں مقام اور شہرت کی حامل خواتین کے بارے میں نازیبا کلمات ادا کیئے اور عالمی صورتحال کے تناظر میں سخت تلخ بیانات جاری کیے، جس میں وہ یہاں تک کہہ گئے کہ آیئندہ کسی مسلمان کو امریکہ میں داخل نہیں ہونے دینگے، بنیادی طور پر انہوں نے 2016 کے انتخابات نسل پرستی ، مذہبی اور جغرافیائی تعصب کی بنیاد پر جیتا ہے۔

بیس جنوری 2017 کو بھی ٹرمپ نے صدارتی حلف اٹھانے کے بعد اپنی پہلی تقریر میں وہی نسل پرستی اور مسلم دشمنی کا مظاہرہ کیا جو وہ اپنی انتخابی مہم میں کرتے رہے ہیں، ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ’وہ اپنے لوگوں کو کام فراہم کریں گے۔ ہم صرف دو اصولوں پر چلیں گے۔امریکی خریدیں اور امریکیوں کو ملازمت دیں‘۔ ٹرمپ نے مزید کہا کہ ’ہم اسلامی شدت پسندانہ دہشت گردی کے خلاف مہذب دنیا کو متحد کریں گے، جو ارض زمین سے اس کا مکمل خاتمہ کر دیں گے‘۔ دنیا کی آبادی اسوقت سات ارب ہوچکی ہے اور اس میں مسلمانوں کی آبادی اس وقت 1.6 ارب ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ دنیا بھر کی موجودہ آبادی کا 23.4 فیصد مسلمان ہیں اور یہ سارئے کے سارئے دہشتگرد ہرگز نہیں ہوسکتے، اول تو دہشتگردوں کا کوئی مذہب نہیں ہوتا اور آج کی دنیا میں ہر جگہ دہشتگرد موجود ہیں لہذا ان کو صرف دہشتگرد کہہ کر پکارا جائے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کے لیے یہ بہتر ہوگا کہ وہ اپنے مذہبی پیشوا پوپ کی بات سنیں جنہوں نے ان کو امریکی صدر بننے کے بعد مشورہ دیا ہے کہ وہ غریبوں کا خیال رکھیں اور اخلاقی اقدار سے رہنمائی حاصل کریں۔انھوں نے لکھا: (میری دعا ہے کہ) ’آپ کی قیادت میں امریکہ غریبوں، محتاجوں اور مدد کے طالب افراد کے لیے تشویش کے لیے جانا جائے‘۔ کیا ڈونلڈ ٹرمپ پوپ کی دعا پر عمل کرینگے، مجھے تو مشکل لگتا ہے۔

Syed Anwer Mahmood
Syed Anwer Mahmood

تحریر: سید انور محمود

Share this:
Tags:
america controversial make new york president United States اعلان امریکہ انتخاب حلف ڈونلڈ ٹرمپ صدر متنازعہ نیویارک
DMC Korangi Karachi
Previous Post ضلع کورنگی میں شاہراہوں کو تجاوزات سے پاک اور سرکاری اراضی کو قبضہ مافیا سے محفوظ بنانے کے لئے اقدامات
Next Post ٹانگیں کھینچنے کا دور ختم ہو چکا، عوام ترقی چاہتے ہیں : حمزہ شہباز
Hamza Shahbaz

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close