Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ڈونلڈ ٹرمپ، ابتدائے عشق ہے روتا ہے کیا

February 2, 2017 1 1 min read
Donald Trump
Donald Trump
Donald Trump

تحریر: سید انور محمود
امریکی انتخابات سے کوئی دس ماہ قبل جب ڈونلڈ ٹرمپ اپنی انتخابی مہم نسل پرستی، مذہبی اور جغرافیائی تعصب کی بنیاد پرچلارہے تھے تو پوری دنیا چونک پڑی اور ہلچل بھی مچی کیونکہ دنیا بھرمیں امریکہ انسانی حقوق کا چیمپین کہلاتا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ عوامی جلسوں میں جو باتیں کررہے تھے وہ ہر پہلو سے انسانی حقوق کے خلاف تھیں اور ہیں۔ٹرمپ پہلے امریکی صدر ہیں کہ جب وہ صدارتی امیدوارتھے تب، جب انتخابات کے نتایج میں ان کی جیت کا اعلان ہواتب، اور اسکے بعدجب سےانہوں نے صدارتی حلف اٹھایا ہے ان کے خلاف دنیا بھرمیں مسلسل بڑئے بڑئے مظاہرئے ہورہے ہیں جن میں خواتین کے بڑئے مظاہرئے بھی شامل ہیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے صدر بنتے ہی وہ اقتدامات کرنے شروع کردیے جس کا انہوں نے اپنی انتخابی مہم میں بار بار ذکر کیا تھا، وقتی طور پروہ اپنی انتخابی مہم کے دوران یو ٹرن بھی لیتے رہے، لیکن اپنی اسی ہی بات کو وہ دوسرئے انداز سے کہتے رہے اور اب اس پر عمل بھی کررہے۔ امریکا اور میکسیکو کے درمیان دیوارکھڑی کرنے کے معاملے پر تو ٹرمپ نے عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس کو بھی نہیں بخشا۔پوپ فرانسس نے امریکا اور میکسیکو کے درمیان دیوار کھڑی کرنے کے اعلان پرڈونلڈ ٹرمپ کےبارے میں کہا تھا کہ وہ “عیسائی” نہیں ہیں۔ پوپ کا کہنا تھا کہ “کوئی بھی شخص جو لوگوں کو تقسیم کرنے کے لیے دیواریں بنانے کی بات کرئے، انہیں ملانے کے لیے پل بنانے کا خواہشمند نہ ہو، وہ عیسائی نہیں”۔ ٹرمپ کا جواب تھا کہ “میرے ایمان پر انگلی اٹھا کر پوپ نے شرمناک حرکت کی ہے”۔ جبکہ ڈونلڈ ٹرمپ نے بارہا کہا تھا کہ وہ امریکا اور میکسیکو کے درمیان دیوار کھڑی کریں گے، اور اس دیوار پر آنے والی لاگت بھی میکسیکو سے وصول کریں گے۔

بنیادی طور پر ڈونلڈٹرمپ نے نومبر2016 کے انتخابات نسل پرستی ، مذہبی اور جغرافیائی تعصب کی بنیاد پر جیتا ہے۔ بیس جنوری 2017کو ٹرمپ نے صدارتی حلف اٹھانے کے بعد اپنی پہلی تقریر میں وہی بھرپور انداز میں نسل پرستی اور مسلم دشمنی کا مظاہرہ کیا جو اپنی انتخابی مہم میں کیا تھا، ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ’’وہ اپنے لوگوں کوروزگار فراہم کریں گے، ہم صرف دو اصولوں پر چلیں گے۔امریکی اشیا خریدیں اور امریکیوں کو ملازمت دیں‘‘۔ ٹرمپ کا مزید کہنا تھاکہ’’ہم اسلامی شدت پسندانہ دہشتگردی کے خلاف مہذب دنیا کو متحد کریں گے، اور ارض زمین سے اس کا مکمل خاتمہ کر دیں گے‘‘۔ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے کہنے کے مطابق امریکا اور میکسیکو کے درمیان دیواربنانے کا حکم دیدیاہے۔ٹرمپ نے 30 جنوری کو ایک ایسے حکم نامے پر دستخط کیےجس کے بعدامریکہ کا پناہ گزینوں کا پروگرام معطل کردیا گیا، ساتھ ہی عراق، ایران، شام، لیبیا، صومالیہ، سوڈان، اور یمن کے شہریوں کی امریکہ آمد پر 90 دن کی پابندی لگا دی گئی۔ وہ لوگ جو اس دوران سفر کر رہے تھے، انھیں امریکہ آمد پر حراست میں لے لیا گیا تھا، چاہے ان کے پاس جائز ویزا اور دوسری دستاویزات ہی کیوں نہ ہوں۔ نیویارک کے جے ایف کے ہوائی اڈے کے باہر بڑی تعداد میں لوگوں نے اس حکم نامے کے خلاف مظاہرہ کیا۔

اس حکم نامےکے خلاف امریکی شہری آزادی کی تنظیم اے سی ایل یو نے ہفتے کے روز عدالت میں مقدمہ کردیا، جو امریکی صدر کے حکم نامے کے خلاف تھا۔ جج نے اس حکم نامے کے خلاف اسٹے آڈر جاری کیا جو وقتی ہے۔اے سی ایل یو کے مطابق جج کے سٹے آرڈر سے ان لوگوں کی ملک بدری رک گئی ہے جو اس حکم نامے سے متاثر ہوئے تھے۔عدالت کے جج این ڈونیلی نے یہ حکم تو دے دیا کہ پناہ گزینوں کو ہوائی اڈوں سے امریکہ بدر نہیں کیا جا سکے گا، لیکن اس میں یہ بھی نہیں کہا گیا کہ انھیں امریکہ میں داخل ہونے دیا جائے۔ نہ ہی جج نے اپنے فیصلے میں صدر ٹرمپ کے انتہائی متنازع انتظامی حکم نامے کی آئینی حیثیت کے بارئے کچھ کہا ہے۔ دوسری جانب امریکا کےمحکمہ برائے داخلی سلامتی کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ’’عدالتی فیصلے کی تعمیل کی جائے گی‘‘، مگر صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا وہ ایگزیکٹیو حکم برقرار ہے۔ جن ممالک پر سفری پابندی ہے وہ بدستور نافذ رہے گی، امریکی حکومت قومی سلامتی یا عوامی تحفظ کے تحت ضرورت پڑنے پر کسی بھی ویزے کو منسوخ کرنے کا حق رکھتی ہے۔

US Immigrants
US Immigrants

امریکا کی سولہ ریاستوں کے اٹارنی جنرلز، کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹُروڈو ، ایمنسٹی انٹرنیشنل، عرب لیگ، برطانوی وزیر اعظم تھریسا مے اور جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے مہاجرین اور سات ممالک کے شہریوں پر عائد پابندی کی مخالفت کی ہے ۔ لندن کے میئر صادق خان نے امریکہ میں مسلمانوں کے داخلے پر پابندی کو شرمناک اور سفاک قرار دیا ہے۔ آیئے دیکھتے ہیں کہ امریکی صدر کے غیر منصفانہ اقدام کا ہمارئے خطہ پر کیا اثر پڑا یا پڑئے گا۔ سعودی عرب کے وزیر تیل خالد الفلیح نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سات مسلم ممالک پر لگائی جانے والی سفری پابندی کی تائید کرتے ہوئے کہا کہ ہر ملک کو اپنے دفاع کا حق ہے، یاد رہے کہ صدر بننے کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ نے مشرق وسطی میں جس مسلم سربراہ سے سب سے پہلے فون پر بات کی تھی وہ سعودی بادشاہ سلمان تھے۔ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ نے سات مسلمان ملکوں کے شہریوں پرسفری پابندی عائد کرکے انتہا پسندوں کو ایک تحفہ دیا ہے۔ چین اور روس کے خلاف ٹرمپ نے 30 جنوری کو اچانک پینٹاگن کا دورہ کیا اور فوج کو اپنے ڈھانچے میں توسیع، فوجیوں کی تعداد میں اضافے اور فوجی ساز و سامان کو پیشرفت کرنے کی ہدایت دی اور ان سے کہا کہ روس اور چین کے ایٹمی ذخائر کے خلاف کاروائی کے لئے تیار رہیں۔ٹرمپ نے دستاویزات پر دستخط کرتے ہوئے کہا کہ میں اس حکم نامے پر دستخط کررہا ہوں جس کی بنیاد پر امریکا کی مسلح افواج کو ہر سطح پر اپنی توانائیوں میں توسیع کرنے کی ضرورت ہے۔

کچھ حال ہمارئے پڑوسی ملک بھارت کا جس کے وزیر اعظم نریندر مودی اپنے ہی جیسےخیالات کے ڈونلڈ ٹرمپ کے امریکی صدر بننے پر بہت خوش ہیں۔ یہ ماننا پڑتا ہے کہ بھارت اپنی خارجہ پالیسی میں ہم سے بہت آگے ہے۔ تازہ خبر یہ ہے کہ امریکا میں موجود بھارتی لابی پابندی کے شکارمسلم ممالک میں پاکستان کا نام شامل کرنے کےلئے سرگرم ہوگئی ہے۔بھارتی حکومت نے الیکشن مہم کے دوران ہی ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت کردی تھی۔ امریکہ میں مقیم بھارتیوں نے ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کےلیےکھل کر نہ صرف انکی حمایت کا اعلان بلکہ ان کے لیے پوجا پاٹ بھی کی۔ بھارتیہ ہندو مہاسبہا نے میرٹھ میں ڈونلڈ ٹرمپ کی جیت کےلیے پوجا کی۔اس سے پہلے ممبئی کے سیدھم مندر میں ریپبلکن امیدوارکی کامیابی کےلیے پوجا کی گئی،ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی مہم کے دوران کہا تھا کہ وہ ہندو مذہب کو پسند کرتے ہیں اور ان کی جیت کے نتیجے میں بھارت اور امریکا کے تعلقات مزید اچھے ہوں گے۔ یہ ہی وجہ ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی فتح پر ہندو انتہا پسندوں نے نئی دلی میں جشن منایا، ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑا ڈالا اور ایک دوسرے کو مٹھائی کھلائی، صرف یہ ہی نہیں، خوشی سے نہال ہندو سینا کے کارندوں نے ڈونلڈ ٹرمپ کی تصویر کو ہی مٹھائی کھلادی۔

تو دوستواب آپ سوال کرینگے کہ پاکستان نے ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے بعد کیا کیاتو سب سے پہلے عمران خان نے دعا فرمائی کہ ڈونلڈ ٹرمپ پاکستانیوں کے لیے بھی ویزے پر پابندی لگا دیں‘‘۔ ان کے خیال میں اس طرح کے اقدام سے قابل اور ماہر افراد کے پاکستان چھوڑ کر جانے سے بچا جا سکتا ہے۔تو دوسری طرف پاکستا ن نےاب تک امریکہ سے آنے والی ایک ایڈوائس پر پورا پورا عمل کیا اور جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ سعید کو بہت عزت اور احترام سےنظر بند کردیا ہے۔ محترم نواز شریف صاحب آپ کےعشق میں فون پر ڈونلڈ ٹرمپ نے آپکے بارئے میں آپ سے ہی کہا تھا کہ ’’وزیراعظم نواز شریف آپ کی بہت اچھی ساکھ ہے۔ آپ لاجواب انسان ہیں۔ آپ حیران کن کام کر رہے ہیں، جو ہر طرح سے نظر آ رہا ہے‘‘۔ تو جناب وزیر اعظم صاحب حافظ سعید کی نظر بندی تو ابتدا ہے، اپنے میر تقی میر تو کہہ گے ہیں کہ ’’ابتدائے عشق ہے روتا ہےکیا‘‘۔ تو وزیر اعظم صاحب ‘‘آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا۔

Syed Anwer Mahmood
Syed Anwer Mahmood

تحریر: سید انور محمود

Share this:
Tags:
Human Rights people president Syed Anwer Mahmood انسانی حقوق ڈونلڈ ٹرمپ صدر عوام
American Fighter Jet
Previous Post امریکی طیاروں کی دوران مشق اپنے ہی فوجیوں پر بمباری، ایک ہلاک
Next Post محمد زبیر آج گورنر سندھ کے عہدے کا حلف لیں گے
Mohammad Zubair

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close