
نیو یارک (جیوڈیسک) متحدہ امریکہ میں صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی انجمن کے خلاف تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔
ری پبلیکنز کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے نیو یارک میں سر گرم عمل اوقاف کی پولیس تحقیقات کر رہی ہے۔
نیو یارک کے اٹارنی جنرل ایرک شنائڈر مین نیو یارک میں اس انجمن کے خیراتی کاموں کے قوانین کے موزوں ہونے یا نہ ہونے پر تحقیق کر رہے ہیں۔
