Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ڈونلڈ ٹرمپ اور نمرود

February 8, 2017 0 1 min read
Donald Trump
Donald Trump
Donald Trump

تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا
گزشتہ روز سے ایک خبر گردش کر رہی ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انسدادِ انتہا پسندی (سی وی ای) پروگرام کا نام تبدیل کر کے ”انسدادِ بنیاد پرست اسلامی انتہا پسندی” (سی آر آئی ای) یا ”انسدادِ اسلامی انتہا پسندی” (سی آئی ای) پروگرام رکھنے کے لئے اپنے قریبی رفقا سے مشاورت شروع کر دی ہے، خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے انسدادِ انتہا پسندی پروگرام کا نام تبدیل کر کے ”انسدادِ بنیاد پرست اسلامی انتہا پسندی” یا ”انسدادِ اسلامی انتہا پسندی” پروگرام رکھنے کے لئے اپنے قریبی دوستوں سے مشاورت شروع کردی ہے، یہ حساس اطلاع ایسے 5 افراد نے فراہم کی ہے جو اس خفیہ میٹنگ میں موجود تھے لیکن اپنا نام ظاہر کرنا نہیں چاہتے۔نئے مجوزہ پروگرام کے تحت امریکا میں مسلمانوں کی کڑی نگرانی کی جائے گی تاکہ وہاں اسلامی شدت پسندی کا قلع قمع کیا جا سکے اور داعش یا اس کے ہمدرد کبھی سر نہ ا±ٹھا سکیں۔

سی وی ای پروگرام میں تبدیلی اور مسلمانوں کے خلاف اس کے مخصوص ہوجانے کے بعد امریکا میں سفید فام نسل پرست گروپوں یا ایسے دوسرے شدت پسند عناصر کو کھلی چھوٹ مل جائے گی جو آئے دن مسلمانوں پر حملے کرتے رہتے ہیں اور مساجد کو آگ لگا کر اپنی نفرت کا کھلم کھلا مظاہرہ بھی کرتے رہتے ہیں۔واضح رہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ امریکی صدارتی انتخابات میں حصہ لینے سے پہلے ہی اسلام کے خلاف نفرت اور خوف (اسلاموفوبیا) پھیلانے کے لئے سرگرم تنظیموں کو سب سے زیادہ چندہ دینے والے اہم ترین امریکی تاجروں اور صنعتکاروں میں شامل ہو چکے تھے جبکہ اپنی انتخابی مہم کے دوران بھی انہوں نے متعدد بار کھلے الفاظ میں اسلامی انتہا پسندی اور داعش کو باقاعدہ نام لے کر امریکا کے لئے شدید ترین خطرہ بھی قرار دیا تھا۔انتخابی مہم کے دوران ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے حامیوں سے یہ وعدہ بھی کیا تھا کہ اگر وہ صدر بن گئے تو امریکا میں موجود تمام مسلمانوں کی ”خصوصی نگرانی” کا بندوبست کریں گے اور پوری دنیا سے اسلامی شدت پسندی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے۔

سوال پیدا ہوتا ہے کہ ” اسلامی دہشت گردی ” کس چیز کا نام ہے؟ مجھے یہ بتانے میں فخر محسوس ہو رہا ہے کہ اگر ” حسد بغض اور کینہ ” کی عینک اُتار کر دنیا کے تمام مذہبوں کا جائزہ لیا جائے تو ” کوئی بھی مذہب ” دہشت گردی ، قتل و غارت ، زنا، شراب اور جوا وغیرہ کی اجازت نہیں دیتا ہے۔ رہا مسئلہ ”اسلام اور اسلام کی تعلیمات کا ”
تاریخ بھری پڑی ہے ۔کسی بھی دور میں اور کسی بھی شکل میں اسلام نے امن بھائی چارے کا دامن نہیں چھوڑا۔جہاں تک اسلام سے دشمنی کا تعلق ہے تو یہ کوئی نئی تازی بات نہیں ازل سے ہی ایسا ہوتا آیا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اگر یاد ہو تو نمرود اور حضرت ابراہیم علیہ اسلام کے واقعات کو عبرت کے لئے پڑھ سکتے ہو،نمرود بھی دنیاوی فوجی طاقت کے بل بوتے پر ” آپ نے آپ کو خدا ” کہلواتا تھا۔۔۔ اللہ پاک نے نمرود کی رسی کو ڈھیلا چھوڑ دیا تھا۔لیکن شیطان کے بہلاوے میں تکبر اور غرور میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرح انسانوں کو اور بلخصوص حضرت ابراہیم علیہ اسلام اور ان کے پیروکاروں کو ” نست و نمود ” کرنا چہتا تھا جیسا آج اسلامی دنیا کو دنیا کے نقشہ سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ مٹانا چاہتے ہیں ۔ تاریخ نے دیکھا ایک دن نمرود نے حضرت ابراہیم کو چیلج کیا کہ ” اپنے رب سے کہو کہ میری فوجوں کے ساتھ اپنی فوجیں لڑائیں ” پھر پتہ چلے گا اللہ معاف فرمائے وہ کفر بکتا تھا کہ میں خدا ہوں۔ حضرت ابراہیم خلیل اللہ علیہ اسلام نے بہت سمجھایا مگر وہ کب سمجھنے والہ تھا جیسا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ہے۔ جب نہ مانا تو ۔ اللہ پاک نے اپنا پیارا فرشتہ حضرت ابراہیم علیہ اسلام کی طرف بھیجا کہ ” آپ علیہ اسلام ا س کافر کا چیلج قبول کر لیں ۔جب آپ نے نمرود سے ” نمرودی اور خدائی فوجوں ” کی لڑائی کا وقت دن اور تاریخ طے کر لی۔

Extremism
Extremism

نمرود جس کو اپنے فوجی سازو سامان اور جوانوں پر بڑا گھمنڈ تھا۔ جنگ کی تیاری کا حکم دے دیا۔ ہر روز جنگی مشقیں خود دیکھتا، فوجوں کی مشقوں کی خود نگرانی کرتا۔حتیٰ کہ ” تاریخِ مقررہ ” آ گئی۔
شدت کے ساتھ نمرود انتظار کر رہا تھا۔ اس نے میدان جنگ میں اپنی فوجوں جنگ کے لئے تیار کر کے لائنوں میں کھڑا کیا ۔ اتنے میں اللہ پاک کے پیارے خلیل حضرت ابراہیم علیہ اسلام بھی اللہ کی رضا سے گھر سے نکل کر میدان جنگ کی طرف روانہ ہوئے۔ نمرود نے حضرت ابراہیم علیہ اسلام کو تنہا دیکھ کر پوچھا! اے حضرت ابراہیم علیہ اسلام کدھر ہیں خدائی فوجیں ؟ آپ نے جواب دیا میرے اللہ ک وعدہ ہے۔ ان شاااللہ خدائی فوجیں آئیں گئیں۔

جب مقررہ وقت ہوا تو دنیا نے دیکھا آسمان سے ” سورج کی روشنی نہیں ” بلکہ آسمان سے مچھروں کی اتنی یلغار اتری کے جس طرف بھی نظر اٹھتی تھی مچھر ہی مچھر نظر آتے تھے۔ جنگ کا طبل جو نمرودی فوج نے بجایا تھا اس کو بھی مچھروں کی بھوں بھوں نے کسی کان میں نہ پڑنے دیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ دنیا نے دیکھا خدائی فوجکی ڈیوٹی مچھروں نے کس طرح دی۔ نمرود کی فوجیں دیکھتی ہی رہ گئی کہ مچھروں کا جھرمٹ جس فوجی پر جھپٹتا گوشت کھا جاتا اور ہڈیوں کا ڈھانچا زمیں بوس ہو جاتا۔ نمرود نے جب اپنی فوج کی بے بسی لا چاری اور قلع قمع ہوتے دیکھا تو بھاگتا ہوا ” اپنی بیوی کے کمرے میں گھس گیا اور اس کے ساتھ ایک ” لنگڑا ” مچھر بھی پہنچ گیا۔نمرود نے اپنی بیوی کو بتایا کہ یہ جو لنگڑا مچھر ہے یہ آسمان سے اترنے والی فوج ہے جس نے میری فوج کو تیس نیس کیا ہے ۔بس پھر کیا ہوا۔

وہ لنگڑا مچھر دنیا کے طاقتور ترین جیسا کہ آج دنیاوی لحاظ سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ہے کے ناک کے رستے دماغ میں گھس کر دماغ کو چاٹنا شروع کر دیا۔ تاریخ گواہ ہے دنیا نے دیکھا کہ وہ آدمی جو طاقت دولت کے نشہ میں اپنے آپ کو بھول کرجھوٹا ” خدا ” بن بیٹھا تھا۔ جیسے جیسے مچھر دماغ چاٹتا تھا ویسے ویسے وہ اپنے سر کو دیواروں سے مارتا اور کچھ دیر مچر سست ہو جاتا جس سے نمرود کو عارضی سکون مل جاتا، پھر ایک وقت آیا جب نمرود نے اپنے سر پر جوتے مروانے شروع کر دئیے تھے،صرف جوتے ہی نہ کھاتا تھا بلکہ جوتے مارنے والے کو ” شاہی انعام و کرام سے بھی نوازا جاتا تھا” اسی ذلت رسوائی کے ساتھ عبرت ناک موت مر گیا، لیکن ایک سبق چھوڑ گیا ہے کہ دنیاوی طاقت ، دنیاوی عزت، اور شہرت سب کچھ فانی ہے، حقیقی بادشاہی خالقِ کائنات اللہ پاک کی ہے، انسان کو تکبر گھمنڈ اور غرور میں یاد رکھنا چایئے ، اللہ رب العزت کی ذات ابابیل سے ہاتھیوں کے لشکر کو تباہ و برباد کر سکتا ہے ، نمرود جسے وقت کے عظیم طاقتور بادشاہ کو ” مچھر جیسی عقیر مخلوق سے باعث عبرت بنا سکتا ہے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ یاد رکھیں اسلام اللہ کا پسندیدہ دین ہے۔ جو بھی اسلام سے ٹکرائے گا وہ پاش پاش ہو جائے گا۔ اگر آپ امریکہ کو محفوظ کرنا چاہتے ہیں یا دنیا بھر میں امن بھائی چارہ چاہتے ہیں تو مسلمانوں پر پابندی نہیں بلکہ شرعیت ِ محمدی کا نفاز قرآن و سنت ک روشنی میں کر ے دیکھیں ، آپ کو اسلام سے دشمنی نہیں محبت ہو جائے گئی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اگر آپ نے اسلام کو بدنام کرنے اور مسلمانوں کو زلیل و رسوا کرنے کی پالیسی ترک نہ کی تو پھر خدائی عذاب سے مہلت نہیں ملتی بس اتنا یاد رکھنا۔اور اگر اللہ پاک نے مسلمانوں کے ضمیروں کا جگا دیا تو پھر دنیا میں راج اللہ اور اللہ کے پیارے نبی ۖ کا ہوگا۔ان شااللہ

Dr Tasawar Mrza
Dr Tasawar Mrza

تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا

Share this:
Tags:
change Extremism president امریکی صدر انتہا پسندی تبدیل ڈونلڈ ٹرمپ
Suprime Court Commision
Previous Post سپریم کورٹ کے حکم پر قائم عدالتی کمیشن فراہمی اور نکاسی آب کی اسکیموں کا جائزہ لینے بدین پہنچ گیا
Next Post ذات پات کا نظام
Society

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close