Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ڈونلڈ ٹرمپ کی جیت امریکا اللہ کی پکڑ میں

November 12, 2016 0 1 min read
Donald Trump
Donald Trump
Donald Trump

تحریر : میر افسر امان
اللہ نے جب کسی قوم کو سزا دینی ہوتی ہے تو اس سے ایسے ہی اقدام کرواتا ہے جیسے امریکی قوم نے ڈونلڈ ٹرمپ کی ساری کمزوریوں کو دیکھتے ہوئے بھی ووٹ دیا اور اسے کامیاب کرایا۔ ٹرمپ نے ٢٩٠ اور ہلیری نے ٢١٨ ووٹ حاصل کیے۔ ١٧٨٩ء سے اب تک ٹرمپ امریکا کا ٤٥ واں صدر بنے گا۔ سارے سروے اور اندازوں کے مخالف نتائج آنے پر الیکشن کے بعدامریکا بھر میں ہنگامے شروع ہو گئے جس میں تین افراد ہلاک ہو گئے۔وائٹ ہائوس کے سامنے جشن منانے والے گتھم گھتا ہو گئے۔ امریکی پرچم اور ٹرمپ کے پتلے نذر آتش کیے گئے۔متعدد افراد گرفتار بھی ہوئے۔تین ہزارطلبہ” نو مور” ڈونلڈ ٹرمپ کے نعرے لگاتے ہوئے سڑکوں پر آ گئے۔

مظاہرین نے ٹرمپ کو صدر تسلیم کرنے سے انکار کر دیا۔ کالوں اور مسلمانوں پر حملے بھی شروع ہو گئے ۔ اصل میں ٹرمپ ایک دوسرا مودی پیدا ہو گیا ہے۔ تجزیہ کاروں کے مطابق ٹرمپ کی غیر متوقع کامیابی پر امریکی سیاست میں زلزلہ آ گیا ہے۔ٹرمپ کا بھارت اور اسرائیل کی پالیسیوں کی طرف جھکائو اور مسلمانوں کے خلاف جانے کے اظہار پر دونوں ملکوں میں جشن کا سماں ہے۔ دوسری طرف جرمن کے وزیر دفاع نے کہا کہ ٹرمپ کا صدر بننا بڑے جھٹکے سے کم نہیں۔سی این این نے کہا ٹرمپ کی جیت سے دنیا کو جھٹکا لگا ہے۔لاس اینجلس ٹائمز نے کہا کہ دنیا کڑے وقت کے لیے تیار رہے۔ امریکیوں نے یہ کیا کر دیا غصیلی آواز والا دنیا کی سب سے بڑی طاقت کا صدر بن گیا۔

لوگ حیرت و دہشت کا شکار ہو گئے۔ بی بی سی سمیت عالمی میڈیا کے تبصرے نے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔ٹرمپ کی کامیابی پربھارت میںانتہا پسندوں کا جشن۔ عالمی برادری کا ملا جلا ردعمل ٹرمپ کو مبارک باد دینے میں محتاط رویہ اپنایا گیا۔ وزیر اعظم پاکستان نے کہا نو منتخب صدر کے ساتھ مل کر کام کرنے کے یے تیار ہیں۔ روس نے کہاعالمی سطح پر سیکورٹی چیلنجوں کا جواب تعمیری مذاکرات سے ہو گا۔ برطانیہ نے کہا ٹرمپ کی کامیابی مشترکہ اقدار کا تسلسل ثابت ہو گا۔

American Election
American Election

چین نے کہا دو طرفہ تعلوقات کو مضبوط بنائیں گے۔ ترکی نے کہا امید ہے فتح اللہ کولن کوہمارے حوالے کیاجائے گا۔بھارت نے کہا تعلوقات بہتر کرنے کے خواں ہیں۔افغان طالبان کا ٹرمپ سے فوجیں واپس بلانے کا مطالبہ کر دیا۔بلاول زرداری نے کہا ٹرمپ کی جیت سے ثابت ہو گیا کہ امریکا میں صنفی امتیاز زندہ ہے۔ سینیٹرمشاہد اللہ نے کہا ٹرمپ کی کامیابی امریکی سیاست کا نائن الیون ہے۔ مشیر خارجہ طارق فاطمی نے کہا امریکی عوام نے معیشت اور تجارتی معاہدوں کے تناظر میں ووٹ دیا۔

صاحبو! امریکا دنیا کا واحد سپر پاور ہے۔دنیا کے سمندروں میں اس کی جنگی بیڑے کھڑے ہیں۔ تیل کے ذخائر کے علاقوں پر اس کا قبضہ ہے۔دنیا کے کئی ملکوں میں اس نے اپنے فوجی اڈے قائم کیے ہوئے ہیں۔اس کی خفیہ ایجنسیاں دنیا کے سارے ملکوں میں کام کر رہی ہیں۔ معیشت میں بھی نمبر ون پر ہے۔ دینا کے قرض دینے والے اداروں پر اس کی گرفت ہے۔ جس ملک میں چاہے مداخلت کر کے اس کی حکومت تبدیل کر کے اپنی پٹھو حکومت قائم کر دیتا ہے۔غریب ملکوں کے نظریات کو امداد دے کر اپنی مرضی کے مطابق تبدیل کر دیتا ہے۔ واحد ملک ہے جس نے جاپان پر ایٹم بم گرایا تھا۔ جس ملک میں چاہتامارشل لاء لگوا کر جمہوری حکومت ختم کر دیتا ہے۔ اسلامی دنیا میں شعیہ سنی لڑایاں کروا کر مسلمانوں کو آپس میں لڑا تا رہتاہے۔ جس ملک پر چاہے جب چاہے حملہ کر دے کوئی اسے روکنے والا نہیں۔ ظلم جبر کی ایک طویل داستان ہے جو امریکا سے منسوب ہے۔

ان حالات میں اگر امریکا میں ایک انسانیت دشمن شخص حکمران بن بیٹھے تو اسے اللہ کی طرف سے امریکی قوم کو سزا نہ کہا جائے تو کیا کہا جائے؟ مشہور بات ہے اللہ کے ہاں دیر ہے اندھیر نہیں۔ ٹرمپ نے جن باتوں پر الیکشن جیتا ہے اگر ان باتوں پر عمل شروع کیا تو پھر دنیا اور امریکی عوام کے دکھوں میں اضافہ ہی ہو گا۔اگر ٹرمپ کی قابلیت کی بات کی جائے تو وہ معاشیات کے گریجویٹ ہیں۔ والد کے ساتھ مل کرتعمیرات کاکاروبار شروع کیا۔انتہائی متنازع پراپرٹی ڈویلپر مشہور ہوئے۔ ٹرمپ نے ٢٨ منزلہ ٹرمپ ٹاور تعمیر کیا۔جس پر ناجائز طریقہ اختیار کرنے پرگرفت ہوئی۔ پراپرٹی کے متعلق دو کتابوں کے مصنف بھی ہیں۔ ٹرمپ ایئر لائن کے مالک ہیں۔

اپنی نااہلی کی وجہ سے دیوالیہ ہونے پر بعد میں دونوں کو فرخت کردیا۔ رپبلیکن پارٹی ،یونیفارم پارٹی، ڈیموکریٹس،آزاد امیدوارپھر دوبارہ رپبلیکن پارٹی میں شریک ہو گئے۔ پہلی بیوی کی طلاق اس بات پر ہوئی کہ دوسری عورت سے معاشقہ کیا ہوا تھا۔ پھردوسری بیوی سے طلاق کے بعد اب تیسری بیوی ہے۔امریکی انتخابات میں ہلیری کلنٹن اور ڈونلڈ ٹرمپ میں مقابلہ ہوا۔ ہلیری ایک سیاست دان ہیں سیاست کا تجربہ رکھتی ہیں۔ جبکہ ٹرمپ ایک کاروباری شخصیت ہے جسے سیاست کا تجربہ نہیں۔جتنے بھی تجزیے سامنے آئے ہلیری کو کامیاب دکھایا گیا جبکہ ٹرمپ دوسرے نمبر پر رہے۔پھر نہ جانے آخری لمحات میں بازی پلٹ کیوں گئی۔ پہلے تو ہلیری نے کہا جب تک ایک ایک ووٹ کی تصدیق نہیں ہوتی ہار نہیں مانوں گی ۔ پھرامریکا کے انتخابات کو متنازہ ہونے سے بچاتے ہوئے اور امریکا کے مفادات کو سامنے رکھتے ہوئے ہلیری نے شکست تسلیم کر کے ٹرمپ کو مبارک باد کا فون کیا۔ رواج کے مطابق امریکی انتخابات ہارنے والی شخصیت فوراً امریکی قوم سے خطاب کرتی ہے۔ مگر غیر متوقع ہار پر ہلیری نے ٢٤ گھنٹے بعد میں خطاب کیا۔

Obama-Donald Trump Meeting
Obama-Donald Trump Meeting

اوباما نے ٹرمپ کو مبارک باددی اور صدراتی دفتر میں ملاقات کی۔ ٹرمپ نے کہا تھا کہ میں باہر سے امریکا میں داخل ہونے والوں کے لیے دیوار بنائو ں گا تاکہ لوگ امریکا میں داخل میں نہ ہوں۔ جبکہ ہلیری نے کہا تھا کہ میں جیت گئی توعوام کے لیے دواریں نہیں بنائوں گی۔ ٹرمپ نے امریکی مسلمانوں اور اسلام کے لیے اچھے کلمات نہیں کہے اور کہا کہ میں صدر بن گیا تو مسلمانوں کو امریکا میں داخل نہیں ہونے دوں گا۔ جبکہ ہلیری نے کہا مسلمان برابر کے امریکی شہری ہیں ۔سب مذاہب کا یکساں احترام ہونا چاہیے۔ ٹرمپ ایک نسل پرست کے طور پر امریکی انتخاب لڑا جبکہ ہلیری اس کی مخالف تھی۔

ٹرمپ نے عورتوں کے خلاف نازیبا الفاط استعمال کئے اور زیادتی کے مرتکب ہوئے تھے۔ اس پر کئی عورتوں نے میڈیا میں آکر اس کی تصدیق بھی کی۔ ہلیری نے اس کمزروی کو میڈیا میں زور شور سے اٹھایا تھا۔اوبامانے ٹرمپ کے لیے کہا تھا کہ جو شخص ٹوئٹر نہیں سنبھال سکتا وہ ایٹمی کوڈ کیسے سنبھالے گا۔ صاحبو! ڈونلڈ نے جتنی باتیں الیکشن کے دوران کہیں وہ بھلے غیر جانب دار،آزاد اور غیرمتعصب دنیا کو نا پسند ہوں مگروہ ساری باتیں امریکا میںاسرائیل لابی، متعصب گورے امریکیوں اور بھارتی لابی کی پالیسیوں سے ملتی جلتیں ہیں۔ اسرائیل کے پیسے اور گورے امریکیوں میں مسلمانوں سے جاری تعصب اور بھارتی لابی کے ووٹوں کی وجہ سے ٹرمپ کامیاب ہوئے ہیں۔ دنیا میں امریکا کے مظالم کی انتہا، اوپر بیان کردہ ظالمانہ گرفت اور ٹرمپ کے انتہا پسندانہ بیانات کی وجہ سے ٹرمپ کی جیت ممکن ہوئی جو اصل میںامریکااللہ کی پکڑ میںآیاہے۔ اب دنیا کو مکافات عمل کا انتظار کرنا چاہیے۔

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر : میر افسر امان
کنوینر کالمسٹ کونسل آف پاکستان

Share this:
Tags:
america election Mir Afsar Aman nation Vote wins اللہ الیکشن امریکا جیت ڈونلڈ ٹرمپ قوم ووٹ
Raja Muhammad Riaz President PML (N) Ksa
Previous Post پاکستان مسلم لیگ ن ایک حقیقت کا نام ہے اور تکمیل پاکستان کی جنگ لڑ رہی ہے، راجہ ریاض
Next Post قصور کی خبریں 12/11/2016
Candidate Meeting

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close