
لندن (جیوڈیسک) گورنر پنجاب چودھری سرور نے دہری شہریت والے پاکستانیوں کو یقین دلایا ہے کہ وہ انھیں پاکستان میں الیکشن لڑنے کا حق دلا کر رہیں گے۔
وہ لندن میں ایک استقبالیہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر پنجاب چودھری سرور نے کہا کہ وہ دوہری شہریت رکھنے والوں کو پاکستان میں الیکشن لڑنے کا حق دلائیں گے۔
