Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

جہیز ایک معاشرتی لعنت

April 22, 2014 0 1 min read
M.A.TABASSUM
Devil
Devil

قارئین کرام! آج جو حالات سامنے آ رہے ہیں،اسے دیکھ کر اور پڑھ کر ہمارے دلوں میں غم و الم کے طوفان اٹھ رہے ہیں۔ سمجھ میں نہیں آرہا ہے کہ ہم انسانیت کے چمن میں ہیں یا درندوں کے کسی جنگل میں زندگی بسر کر رہے ہیں۔ ایک ایک لمحہ انسانیت کے ساتھ شرافت کی زندگی گزارنا مشکل ہو گیا ہے۔آج انسان، انسان سے ڈر رہا ہے۔ انسانیت کے نام سے خوف معلوم ہو رہا ہے۔

سمجھ میں نہیں آتا کہ انسان کی شکل میں یہ درندے کہا ں سے ا گئے، جنہوں نے شیطان کو بھی شرمندہ کر دیا۔ شیطان بھی سوچ رہا ہو گا کہ جو کام ہمیں کرنا تھا وہ آج کے انسان کر رہے ہیں۔آج ہم اخبارات میں پڑھتے ہیں، نیوز چینلوں میں دیکھتے ہیں کہ فلاں مقام پر مزید جہیز جوڑے کی رقم کا مطالبہ پورا نہ ہونے پرایک معصوم لڑکی کو زندہ جلا دیا گیا۔فلاں نے گاڑی نہ ملنے پر نازک سی زندگی کا قتل کر دیا۔فلاں مقام پر من پسندجہیز نہ ملنے کی وجہ سے ظالم سسرال والوں نے امت مسلمہ کی اس بے قصور بیٹی کے گلے میں پھانسی کا پھندا ڈال کرہلاک کر دیا۔ایسے کئی واقعات ہماری نظروں سے گزر رہے ہیں،سننے ،دیکھنے اور پڑھنے میں بھی آ رہے ہیں۔آخر ان جلتی ہوئی تصویروں کو دیکھتے ہیں،ان رپورٹس کو پڑھتے ہیں تو دل بار بار یہی پوچھتا ہے کہ کیا جرم تھا اس معصوم سی بچی کا؟کیا گناہ تھے اس کے؟کیا بات تھی اس کی؟کیوں تم اس کو سزا دیتے ہو،کیا تمہارے دلوں میں یہ سوال نہیں اٹھتا کہ بتائو اس معصوم سی اور نازک سی زندگی نے وہ کو نسا جرم کیا تھا کہ تمہاری عدالت نے اسے موت لکھ دیا؟کیوں ہم اس ملعون جہیز کی خاطر بے گناہ بہو، بیٹیوں کے خون سے اپنی پیاس بجھا رہے ہیں؟ ملت ِاسلامیہ کی بیٹیاں چیخ چیخ کر ہم سے یہ کہہ رہی ہیں کہ کیوں ہم پر ظلم وستم کے پہاڑ توڑ رہے ہیں۔

کیوں ہمارے اوپر مٹی کا تیل چھڑک کر ہمیں نذر آتش کر رہے ہو؟ کیا ہمیں اس لئے جلایا اور مارا پیٹا جارہا ہے کہ ہمارے پاس جہیز میں دینے کے لئے گاڑیاں،جوڑے کی رقم اور ساز وسامان نہیں ہے؟جہیز کے لئے بھینٹ چڑھنے والی معصوم بچیاں اسلامی شریعت سے کہہ رہی ہیں کہ کاش ہماری اسلامی شریعت صرف کتابوں،وعظوں،نصیحتوں، تقریروںاور اخبارات کے کالموں کے بجائے حقیقی معنوں میں عمل سے ہوتی تو شاید آج خوداسلامی شریعت کو یہ دن نہیں دیکھنے پڑتے،اور دوسری اقوام کے لوگوں کو یہ کہنے کا موقع نہ ملتاکہ اسلام بھی ہماری ہی طرح کے اصولوں اور طور طریقوں کا مذہب ہے۔یاد رکھو مسلمانو!ہمیں ان جلتی ہوئی دوشیزائوں کی فریاد کا جواب کل قیامت کے دن دینا ہوگا۔جب قیامت کے دن زندہ درگور کی گئی لڑکیوں سے،ان موت کے گھاٹ اتاری گئی دوشیزائوں سے پوچھا جائے گا کہ تمہیں کس جرم کی پاداش میں مٹی کا تیل چھڑک کر جلایا گیا تھا؟تمہیں کس گناہ کے نتیجے میں پھانسی کے پھندے پر لٹکایا گیا تھا؟اس وقت ہمارے پاس اس کا کوئی جواب نہ ہوگا۔آج مجھے بہت دکھ ہوتاہے اور بڑا افسوس ہوتا ہے کہ جہیز کے نام پر ہماری بہنوں کے ساتھ جو ظلم و ستم اور زیادتیاں ہوتی ہیں؟جس طرح انہیں مارا پیٹا جاتا ہے،ان کے دست ِحنائی کو کھر چا جاتا ہے۔ان کے سر کے بال پکڑ کر پٹخ دیا جاتا ہے۔انہیں زہر کھانے پر،پھانسیاں لگانے پر مجبور کیا جاتا ہے۔جس طرح تیل چھڑک کر انکی جان لی جاتی ہے۔اس پر دل تڑپ اٹھتا ہے،بیقرار و بے چین ہوجاتا ہے،آنکھوں سے آنسوئوں کا سیلاب جاری ہوجاتا ہے۔ملت ِ اسلامیہ کی بیٹیوں کا قصور یہی ہوتا ہے کہ وہ منہ مانگا جہیز نہیں لا سکتیں۔آج ہمارے معاشرے میں ایسے کئی خطرناک واقعات ہورہے ہیں،جس سے شرم کے مارے ہماری شریعت بھی منہ چھپاتی ہو گی۔دوستو! بہت سی بیٹیاں جہیز کے لئے زندہ جلادی گئیں….لیکن ان درد بھرے واقعات سے عبرت حاصل کرنے کے بجائے اہل ِ اسلام میں دن بدن جہیز کے مطالبات میں ترقی ہورہی ہے۔جاہل تو جاہل ہیں مگر مہذب اور پڑھے لکھے گھرانے والے بھی ڈھکے چھپے الفاظ میں بڑی بے حیائی و بے غیرتی سے جہیز کا مطالبہ کرتے ہیں۔موجودہ دور میں جس انداز سے رشتے طے کئے جاتے ہیں،وہ بالکل کاروباری، ہوس پرستی اور غیر اسلامی ڈھنگ کے ہوتے ہیں۔

Dowry
Dowry

ان میں صرف جھوٹی شان و شوکت اور دوسری قوموں جیسی رسم و رواج کا مظاہرہ ہوتا ہے۔ان رشتے ناطوں سے اسلامی شریعت ِ مطہرہ کا دور کا بھی واسطہ نہیں۔قارئین ِ کرام!حقیقت میںاس درد کا احساس اور اس درد کی تکلیف اس وقت ہوتی ہے جب یہ معاملہ ہماری اپنی بیٹیوں اور بہنوں کے ساتھ پیش آئے۔ہمارے یہاں بیٹیاں اور بیٹے بھی پیدا ہوتے ہیں۔ہم اپنے بیٹوں کی بدولت جہیز، دعوتیں، جوڑے اور بہت سا تعیش کا سامان چاہتے ہیں اور جب بیٹی جوان ہوتی ہے تو معاشرے پر تنقید کرتے ہیں۔آخر ہم ایسا کیوں کرتے ہیں؟جب ہم اپنے بیٹوں کی بدولت اپنے کل ارمان پورے کرنا چا ہتے ہیں تو پھر دوسروں سے یہ توقع کیوں کرتے ہیں کہ وہ ہم سے کچھ طلب نہ کرے؟ہم جو خسارہ خود اٹھانا نہیں چاہتے اسکی توقع دوسروں سے کیوں کرتے ہیں؟اپنے لاڈلوں کی اونچی بولی لگانے والے یہ کیوں بھول جاتے ہیں کہ ان کے گھر میں بھی بیٹیاں ہیں؟اپنی بیٹیوں کے ساتھ بھی تو ایسا ہوسکتا ہے؟کیااپنی بیوی کو ستانے یا جلانے والا مرد غیرت دار ہو سکتا ہے؟ایسے مردوں کو مرد نہیں نامرد کہنا چاہئے۔اپنی بیویوں کو مارنا،جلانا ان پر ظلم کرنا مردانگی اور بہادری نہیں بزدلی ہے۔ایسے مرد معاشرے کا کلنک ہیں۔

کیا یہ دین سے لا علمی کا نتیجہ نہیں ہے؟کیا ہم اسلام کو بدنام نہیں کر رہے ہیں؟کیا ضرورت اس بات کی نہیں ہے کہ ایسے مجرموں کو عبرت ناک سزائیں ملنی چاہئے؟تو پھر حکومت اس سلسلے میں کچھ کیوں نہیں کر رہی ہے؟اگر ہم نے جہیز کا لین دین ختم نہ کیاتواس کے نتائج بہت بھیانک ہوں گے جس کا تصور بھی ہم نہیں کرسکتے،یہ چند لوگوں کا مسئلہ نہیں ہے،بلکہ پورے مسلم معاشرے کا مسئلہ ہے۔ہم کو اس کے خلاف میدان میں آنا ہوگا،اگر ہم اس وقت کھڑے نہ ہوئے اور اس کے خلاف آواز نہ اٹھائی تو وہ دن دور نہیں جب مسلمان بھی غیروں کی طرح اپنی بچیوں کو پیدا ہوتے ہی مار ڈالیں گے۔جاگو مسلمانو!ورنہ دور ِ جاہلیت لوٹ آئیگی،حیوانیت کا زمانہ پلٹ آئے گا،اسلام نے جس فتنہ کو بند کردیا تھا وہ فتنہ پھر سر اٹھا رہا ہے،آگے بڑھئے اور اس فتنہ کا دروازہ بند کر دیجئے۔

M.A.TABASSUM
M.A.TABASSUM

تحریر: ایم اے تبسم (لاہور)
email: matabassum81@gmail.com, 0300-4709102

Share this:
Tags:
Death humanity life انسانیت جہیز زندگی قتل
Pervez Rasheed
Previous Post حکومت اورریاستی اداروں میں کوئی تناؤ نہیں، وفاقی وزیراطلاعات پرویز رشید
Next Post ہماری آئی ایس آئی ہی ہدف تنقید کیوں؟
M.R,Malik

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close