Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

اندھیر نگری

October 29, 2017October 29, 2017 0 1 min read
Bureaucrats
Bureaucrats
Bureaucrats

تحریر : شیخ توصیف حسین
ڈی پی او جھنگ لیاقت علی لوٹ مار کی اس اندھیر نگری میں ایک قطب ستارے کی حیثیت رکھتا ہے۔آپ یقین کریں یا نہ کریں لیکن یہ ایک مسلمہ حقیقت ہے کہ آج کے اس پرآ شوب معاشرے میں پچانوے پرسنٹ سیاست دان مذہبی رہنما تاجر ڈاکٹر اور اعلی عہدوں پر فائز بیورو کریٹس نفسا نفسی کا شکار ہو کر حرام و حلال کی تمیز کھو کر ملک وقوم کو دیمک کی طرح چاٹ کر ہڑپ کرنے کے باوجود بڑے تکبرانہ انداز میں اپنے آپ کو اعلی خاندان کے چشم و چراغ سمجھتے ہیں جبکہ غریب مظلوم افراد کو ایسے سمجھتے ہیں جیسے ہندو برہمن قوم اچھوتوں کو اگر آپ حقیقت کے آ ئینے میں دیکھے تو یہ وہ ناسور ہیں کہ جن کی لوٹ مار کے نتیجہ میں پندرہ سے بیس ہزار تنخواہ پانے والے سرکاری و غیر سرکاری افراد ملک میں روز بروز بڑھتی ہوئی مہنگائی کی زد میں آ کر زندہ درگور ہو کر رہ گئے ہیں۔

یہی کافی نہیں بعض مظلوم افراد ان ناسوروں کے ظالمانہ اور غیر منصفانہ رویے سے دلبرداشتہ ہو کر خودکشی اور بچوں کے فروخت جیسے گھنائو نے اقدام میں ملوث ہو کر رہ گئے ہیں اور جبکہ بعض افراد بھوک اور افلاس سے دلبرداشتہ ہو کر قانون شکن بن کر رہ گئے ہیں یہاں مجھے حضرت علی علیہ السلام کا فرمان یاد آ گیا کہ اگر کوئی غریب شخص اپنی بھوک مٹا نے کیلئے دو روٹیاں چراتے ہوئے پکڑا جائے تو اُس کے ہاتھ کاٹنے کے بجائے حاکم وقت کے ہاتھ کاٹ دینے چاہیے تو آج میں یہاں ان ناسوروں سے پوچھتا ہوں کہ جو چند کاغذ کے ٹکڑوں کی خا طر اپنا ضمیر اپنا مذہب فروخت کر نے کے باوجود بھی اپنے آپ کو خداوندکریم کے پیارے محبوب حضور پاک جس کے نواسے حضرت امام حسین علیہ السلام نے انسانیت کی بقا کے حصول کیلئے اپنا سب کچھ قر بان کر دیا تھا یہاں تک کہ اپنے چھ ماہ کے علی اصغر کو بھی کے امتی سمجھتے ہو اگر آپ کی یہی سوچ ہے تو مجھے تعجب ہے آپ پر اور آپ کی سوچ پر آپ شاید یہ تو بخوبی سمجھتے ہونگے کہ خداوندکریم نے صرف ایک حکم عدولی پر اپنے آپ کو فرشتوں کا استاد کہنے والے کو جو سزا دی تھی وہ آپ بھی جانتے ہیں اور میں بھی سوچو اور غور کرو کہ آپ جو آئے روز حکم خداوندی کو ٹھکراتے ہوئے انسانیت کی کھلے عام تذلیل کر رہے ہو تمھارا کیا حشر ہو گا۔

قرآن پاک جو کہ مسلمان قوم کیلئے ایک مقدس کتاب ہے جس میں خداوندکریم نے واضع ارشاد فرمایا ہے کہ میں نے تمام عبادات سے افضل عبادت حقوق العباد کو قرار دیا ہے حقوق العباد کے معنی ہے انسانیت کی بہتری اور بھلائی تو یہاں مجھے ایک واقعہ یاد آ گیا کہ ایک شخص نے حج کے دوران خداوندکریم کے پیارے محبوب حضور پاک سے دعا کے دوران التجا کی کہ مجھے بشارت دو کہ اس دفعہ حج کا ثواب کس شخص کو نصیب ہوا ہے جس پر اُس شخص کو حضور پاک کی جا نب سے بشارت ملی کہ اس دفعہ حج کا ثواب عراق کے رہائشی عبداللہ نامی شخص کو ملا ہے اس بشارت کے بعد وہ شخص حج کی فراغت کے بعد عراق پہنچا محض عبداللہ نامی شخص کی زیارت کیلئے کافی تلاش کے بعد وہ شخص عبداللہ نامی شخص کے گھر پہنچا جہاں پر اُس نے عبداللہ نامی شخص کے ہاتھوں کا بوسہ لیتے ہوئے کہا کہ آپ کو مبارک ہو کہ اس دفعہ حج کا ثواب آپ کو ملا ہے یہ سن کر عبداللہ نامی شخص نے اُس کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ جب میں حج کی ادائیگی سے قاصر ہوں تو پھر مجھے حج کا ثواب کیسے مل گیا عبداللہ نامی شخص کی اس بات کو سن کر وہ شخص پریشان ہو کر سوچنے لگ گیا کہ حضور پاک کی بشارت کبھی غلط ہو نہیں سکتی درحقیقت یہ ماجرا کیا ہے بالآ خر اُس شخص نے عبداللہ نامی شخص سے پو چھا کہ کیا تم نے اس دفعہ حج کی ادائیگی کا فیصلہ کیا تھا لیکن محض اس لیے حج کی ادائیگی سے قاصر رہا چونکہ میں نے جو رقم حج کی ادائیگی کیلئے جمع کی تھی وہ رقم میں نے ایک بیوہ خاتون جس کے معصوم بچے تین دن سے بھوکے تھے کی کفالت کیلئے دے دی تھی یہ سن کر اُس شخص نے عبداللہ نامی شخص کو پھر مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ اس دفعہ جو آپ کو حج کا ثواب ملا ہے یہ اسی بات کا ثمر ہے۔

سبحان اللہ سبحان اللہ آپ یقین کریں یا نہ کریں لیکن یہ بھی ایک مسلمہ حقیقت ہے کہ میں کئی سالوں سے ان ناسوروں کی پریس میٹگوں میں محض اس لیے نہیں جاتا کہ خداوندکریم نے قرآن پاک میں واضح ارشاد فرمایا ہے کہ ظالموں کا ساتھ دینے والا بھی ظالم ہی تصور ہو گا چونکہ یہ ناسور اپنی پریس میٹگوں میں اپنے کالے کرتوتوں پر پردہ ڈالنے کیلئے سفید جھوٹ بولتے ہیں ہاں البتہ میں نے اپنے صحافتی تیس سالہ دور میں چند ایک اعلی افسران جس میں سابق ڈی پی او جھنگ ناصر خان درانی جاوید سلیمی اور بالخصوص ڈی پی او جھنگ لیاقت علی ملک کو دیکھا ہے جو اس پرآ شوب معاشرے میں نفسا نفسی کا شکار ہونے کے بجائے اپنے فرائض و منصبی صداقت امانت اور شرافت کا پیکر بن کر ادا کرنے میں مصروف عمل ہیں درحقیقت تو یہ ہے کہ مذکورہ آ فیسرز بالخصوص لیاقت علی ملک مظلوم غریب افراد کیلئے سایہ شجردار کی حیثیت رکھتے ہیں جبکہ ظالم شخص خواہ وہ کتنا ہی بااثر کیوں نہ ہو ایک ننگی تلوار کی حیثیت رکھتے ہیں جہنوں نے بھی مذکورہ آ فیسر سے ملاقات کی انہوں نے بتایا کہ مذکورہ آ فیسر کا شمار اُن چند ایک ایماندار اور فرض شناس افسران میں ہوتا ہے کہ جو اپنے فرض کو عبادت سمجھ کر ادا کرتے ہیں مذکورہ آ فیسر سے ملاقات کے دوران ایسے محسوس ہوتا ہے کہ جیسے ایمانداری پیارو محبت کے فرشتے مذکورہ آ فیسر پر روز اترتے ہیں درحقیقت تو یہ ہے کہ مذکورہ آ فیسر ظلم و ستم لوٹ مار اور ناانصافیوں کی اندھیر نگری میں ایک قطب ستارے کی حیثیت رکھتا ہے کہ جس کی چمک سے نہ صرف مظلوم غریب افراد کے چہرے بلکہ محکمہ پولیس جگمگانے لگا ہے۔

مذکورہ آ فیسر جب کسی مظلوم شخص کی فریاد سن رہا ہو تا ہے تو ایسے محسوس ہوتا ہے کہ مذکورہ آ فیسر کی زبان پر دنیا بھر کا شہد امڈ آیا ہو مذکورہ آ فیسر درد دل رکھنے والا انسان ہے جو مظلوم افراد کی بروقت دادرسی کرنا اپنا فرض عین سمجھتا ہے سچ تو یہ ہے کہ مذکورہ آ فیسرانسان کے روپ میں ایک فرشتہ ہے جو جھنگ کی مظلوم عوام کیلئے ایک معجزہ ہے حالانکہ اس سے قبل یہاں پر جتنے بھی اعلی افسران تعنیات ہوئے مظلوم افراد کی دادرسی کرنے کے بجائے قانون شکن بااثر افراد جن میں سیاست دان سر فہرست ہیں کے گھر کی لونڈی بن کر اپنے فرائض و منصبی ادا کرتے ہوئے اپنے کالے کرتوتوں کے ہمراہ رفو چکر ہو گئے جس کے نتیجہ میں مظلوم غریب افراد بے بسی اور لا چارگی کی تصویر بن کر در بدر کی ٹھوکریں کھاتے رہے لیکن عدل و انصاف سے ہمیشہ محروم رہے لیکن مذکورہ آ فیسر کی فرض شناسی اور ایمانداری اُن وقت کے یزیدوں کیلئے ایک زندہ مثال ہے مذکورہ آ فیسر کو اگر اپنے فرائض و منصبی کے دوران زمین پر بھی بیٹھنا پڑے تو وہ کوئی عار نہیں سمجھتا جس کی واضح مثال سات محرم الحرام کا تاریخی جلوس ہے جس میں مذکورہ آ فیسر زمین پر بیٹھ کر بھی اپنے فرائض و منصبی ادا کرنے کے بعد مذکورہ جلوس کو امن و امان کے ساتھ منزل مقصود تک پہنچانے میں کامیاب ہو گیا مذکورہ آ فیسر کی تعنیاتی سے قبل عوام اور پولیس کے درمیان جو نفرت کی دیوار کھڑی ہو رہی تھی مذکورہ آ فیسر کی اعلی کارکردگی اور حسن و سلوک کو دیکھ کر آہستہ آ ہستہ گر رہی ہے سچ تو یہ ہے کہ مذکورہ آ فیسر کو دیکھ کر ظالم بااثر افراد و راشی اہلکار ایسے سہم جاتے ہیں جیسے سیاہ رات میں صبح کا پرندہ۔
جس دور میں لٹ جائے غریبوں کی کمائی
اُس دور کے حاکم سے کچھ بھول ہوئی ہے

Sheikh Tauseef
Sheikh Tauseef

تحریر : شیخ توصیف حسین

Share this:
Tags:
leader politics Society رہنما سیاست لیاقت علی معاشرے
Imran Khan
Previous Post نواز شریف کے بعد اب شہباز شریف کے جانے کی باری ہے، عمران خان
Next Post طلبہ یونین پر پابندی کے مضمرات تعلیمی اداروں کا نوحہ
Students

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close