Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ڈاکڑ عافیہ کی رہائی کے لیے کامیاب قومی جرگہ

February 9, 2015 0 1 min read
Dr Aafia Siddiqui
Dr Aafia Siddiqui
Dr Aafia Siddiqui

تحریر : میر افسر امان
حسب ،اعلان،٨ فروری، عافیہ موومنٹ کے تحت ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے لیے ایک قومی جرگہ کراچی قائد اعظم محمد علی جناح کے مزار کے باہر روڈ پر منعقد ہوا۔ کمپیرئنگ کے فرائض سیلم مغل صاحب نے ادا کیے۔ اس قومی جرگے میں پاکستان بھر سے سیاسی، دینی، سماجی،ہیومن رائٹ، سول سوسائٹی ، کالم نگار اور میڈیا کے افراد شریک ہوئے۔

جرگے کی صدارت جناب جسٹس (ر) وجیہہ الدین احمدنے کی۔ اس قومی جرگے میں جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر کے اسداللہ بھٹو صاحب، خواتین ونگ کی نمائندہ محترمہ عائشہ منور صاحبہ، یونس بارائی صاحب ، ہیومن نیٹ ورک کے سُوری، پاسبان کے الطاف شکور، دعوة کے جناب مزمل صاحب،مسلم لیگ (ن) تحریک انصاف، مسلم لیگ(ق)، متحدہ قومی موومنٹ ، خاکسار تحریک، پیپلز پارٹی، عدلیہ کے نمائندے، سول سوسائٹی کے نمائندے، مرد و خواتین ،بچے نوجوان اور کراچی کے عوام جس میں خاص کر لیاری سے آئی ہوئی خواتین اور بچے نمایا تھے شریک ہوئے۔ عین جرگے کی کاروائی کے دوران وزیر اعظم نواز شریف صاحب کے دفتر سے ڈاکٹر عافیہ کی والدہ کی خیریت معلوم کی گئی۔ جس سے اندازہ ہوتا ہے کہ اگر موثر احتجاج کیا جائے تو حکمران اس سے ضرور باخبر رہتے ہیں۔ تلاوت قرآن شریف کے بعد سلیم مغل صاحب نے ڈاکڑ عافیہ کی گم شدگی، افغانستان کی بکرام جیل میں قید، امریکہ منتقلی اور امریکی متعصب یہودی جج کی طرف سے ٨٦ سال کی قید اور قید کے بارہ سال پورے ہونے کی دکھ بھری روداد بیان کی۔ انہوں نے فرمایاڈاکٹر عافیہ صدیقی پاکستانی شہری ہے وہ امریکی شہری نہیں،اس نے بچوں کی تعلیم میں امریکا سے leraning through ammitaton میں پی ایچ ڈی کی ہے۔ اتنی ذہین ہے کہ اس کے استاد نوم چسکی نے کہا تھا یہ جہاں بھی جائے گئی نظام بدل دے گی۔ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو کراچی سے اسلام آباد جاتے ہوئے امریکا کے خفیہ والوں نے تین بچوں سمیت گرفتار کیا۔ اس کا ذکر مشرف ڈاکٹیٹر نے اپنی کتاب” سب سے پہلے پاکستان” میں کیا ہے۔ مشرف ڈکٹیٹر نے جن چھ سو پاکستانیوں کو ڈالر لے کر امریکہ کے حوالے کیا تھا اس میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی بھی شامل تھی۔پانچ سال تک ڈاکٹر عافیہ اور اس کے تین بچوں کا اتا پتہ معلوم نہ ہو سکا کہ وہ کہاں ہے۔ایک نو مسلم برطانوی صحافی مریم ریڈلے نے پہلی بار ٧ جولائی ٢٠٠٨ کو قیدی نمبر ٦٥٠ بلگرام جیل افغانستان جو کہ امریکی انتظام میں تھی۔ایوان ریڈلے ایک برطانوی خاتون جو طالبان کی خبریں حاصل کرنے کے لیے غیر قانونی طور پر افغانستان میں داخل ہوئی تھی ۔ جسے غیر قانونی صحافت کرتے ہوئے طالبان نے گرفتار کر لیا تھا۔ جو طالبان کی قید میں رہی اور قید کے دوران طالبان کے حسن سلوک سے متاثر ہو کراسلام قبول کر لیا تھا۔

اب ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کے لیے کوششیں کرتی رہتی ہے۔ اس نے بلگرام جیل میں ایک قیدی عورت کی چیخوں کی آوازیں سنی ۔ اس کے بعد اس نے اس کی شناخت کی اور پاکستان میں آکر انکشاف کیا کہ یہ پاکستان کی شہری ڈاکٹر عافیہ صدیقی ہے۔ اس طرح ڈاکٹر عافیہ کے گھر والوں کو اس مظلومہ کا پتہ چلا۔ افغانستان میںامریکی فوجیوں نے اس کمزور عورت پر تین فائر کی اور سوچا کہ مر گئی ہے۔ جب دنیا میں اس ظلم کا شور مچا تو ڈاکٹر عافیہ کو امریکہ منتقل کر دیا گیا۔امریکہ میں اس پر مقدمہ قائم کیا گیا کہ اس نے امریکہ میرین سے رائفل چھین کر ان پر فائر کئے ۔ جب کہ کوئی فوجی زخمی بھی نہیں ہوا۔ بل کہ جب ڈاکٹر عافیہ کو عدالت میں پیش کیا گیا تھا وہ خود زخمی تھی اور اس کے زخموں سے خون بھی بہہ رہاتھا۔ڈاکٹر عافیہ کو امریکی فوجی ننگا کرکے اس کے سامنے قرآن شریف رکھتے اور قرآن کی بے حرمتی کرتے تھے۔ مشرف کے دور میں عافیہ پر ظلم کے پہاڑ توڑے گئے ۔پیپلز پارٹی کے دور میں پاکستان کے وکلا نے ڈاکٹرعافیہ کا مقدمہ خراب کیا۔ نواز شریف نے بھی کہا تھا عافیہ میری بیٹی ہے۔ میں حکومت میں آکر اس کو رہائی دلائوں گا۔ مگر جب نواز شریف حکومت میں آئے تو اسے اپنا دعدہ یاد کرایا گیا مگر اس نے آج تک کچھ نہیں کیا۔ نواز شریف کی ٹیبل پر قیدیوں کے تبادلے کے قانون کی سمری پڑی ہے۔ صرف اس پر دستخط ہونے ہیں اور عافیہ پاکستان منتقل ہو سکتی ہے۔سب حکمرانوں نے کہا کہ وہ ڈاکڑ عافیہ کورہائی دلائیں گے مگر آج تک کچھ نہ ہو سکا۔ امریکا کے جاسوس ریمنڈ ڈیوس جس نے پاکستان کے تین شہریوں کودن دھاڑے شہید کیا اس مجرم کو تو جہازپر بیٹھا کر واپس امریکا بھیج دیا گیا۔ ڈاکٹر عافیہ جس نے کوئی دہشت گردی نہیں کی۔نہ اس پر دہشت گردی کا مقدمہ قائم ہوا۔ اس مجرم کے بدلے ہمارے حکمران بھی رہائی نہ دلا سکے۔

Fauzia Siddiqui
Fauzia Siddiqui

اب ہر طرف سے مایوس ہو کر اس قومی جرگے کا انعقاد کیا گیا ہے تاکہ آپ لوگ اس میں بیٹھ کر اپنی آزاد رائے سے ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کے لیے کچھ فیصلہ کر سکیں۔ اور اس فیصلے پر عمل درآمد کر کے ڈاکٹر عافیہ کو واپس پاکستان لیا جا سکے۔ جرگہ ترتیب دینے والی عافیہ موومنٹ کی رو روان اور ڈاکٹر عافیہ کہ بہن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی صاحبہ، جس نے ایک کمزور عورت ہوتے اور گھر اور ملازمت کو پس پشت ڈالتے ہوئے قریہ قریہ،شہر شہر، ملک ملک دن رات ایک کر دیے ہیں کہ کسی طرح اس کی مظلومہ بہن اور قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ صدیقی شیطان کبیر امریکہ کی جیل سے رہا ہو کر اپنے پیارے وطن پاکستان اپنے بچوں سے آ ملے۔ جب اس نے اپنی بہن کی رہائی کی کوششوں کو بیا ن کیا تو شرکاء کی آنکھوں سے آنسو جاری ہو گئے۔جماعت اسلامی کے رہنما اسد اللہ بھٹو صاحب ڈاکڑ عافیہ کی رہائی کے لیے اپنی جماعت کی کوششوں کاذکر کیا اور ہر موقعے پر تعاون کا یقین دلایا اور کہا کہ یہ پاکستان کے اٹھارہ کروڑ شہریوں کا مسئلہ ہے۔ تحریک انصاف سندھ کی صدر نے بھی تعاون کا کہا۔ ڈاکٹر فوزیہ نے ان سے کہا کہ عمران خان صاحب سے کہیں کہ ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کے لیے ایک عدد دھرنہ دیں۔ جس کا انہوں عمران صاحب سے بات کرنے کا کہا۔ایم کیو ایم کے قومی اسمبلی کے رکن مزمل قریشی صاحب نے کہاکہ ہم نے ڈاکٹر عافیہ کے لیے الطاف بھائی کے کہنے پر کراچی میں ریلی نکالی تھی۔اس پر ڈاکٹرفوزیہ صدیقی نے کہا اب ایک ریلہ نکالیں تا کہ ڈاکٹرعافیہ کی رہائی ممکن ہو سکے۔

دعوة کے مزمل صاحب نے بھی اپنے تعاون کا یقین دلایا۔اس قومی جرگے میں سب شرکا ء نے اپنی اپنی تنظیموں کی طرف سے ڈاکٹر عافیہ کی وطن واپسی کے لیے جدو جہد کرنے کا دعدہ کیا۔ جرگہ میںمیں ”میثاق کراچی” منظور کیا گیا جوپڑھ کر شرکاء کو سنایا گیا اور سب نے ہاتھ اُٹھا کر اس میثاق کراچی کی تائید کی۔ سفارشات کو حکومت کے سامنے پیش کرنے کا فیصلہ ہوا۔عدالت سے از خود نوٹس لینے کا کہا گیا۔عافیہ کی سزا امریکی نظام انصاف کی شکست ہے۔معاملہ قومی غیرت کا تھرما میٹر بن چکا ہے۔حکومت اقوام متحدہ کا دروازہ کھٹکھٹائے۔ ڈاکٹر فوزیہ نے میثاق کراچی منظور ہونے پر شرکاء جرگہ کا شکریہ ادا کیا۔ صدارتی خطاب کرتے ہوئے جناب ریٹائرڈ جسٹس وجہیہ الدین احمد صاحب نے ڈاکڑ عافیہ کی رہائی کے لیے قانونی نقطے بیا ن کئے۔ انہوں نے کہا کہ اگر جیسے ایک قانون دان نے بیان کیا ہے کہ ایک مقدمہ میں جج صاحب نے حکم جاری کیا ہے کہ ڈاکڑعافیہ کابیان ریکارڈ کیا جائے تو اگر اس مقدمے کا فالو اپ کیا جائے تو اس میں ڈاکٹر عافیہ کی وطن بھی واپسی ممکن ہو سکتی ہے صدارتی خطاب کے بعد پاکستان کا قو می ترانہ بجایا گیا۔ جرگے کے سب شرکاء نے پاکستان کا ترانہ کھڑے ہو کر احترام سے سنا اور جرگے کا پروگرام اہتمام پذیر ہوا۔ہماری دعا ہے کہ اللہ قوم کی بیٹی کو امریکا کی جیل سے رہائی دلائے۔ نہیں تو کم از کم یہ سبیل نکل آئے کہ وہ بقایا سزا پاکستان کی کسی جیل میں گزارے تاکہ اس کے بچے اور خاندان اس کو دیکھ سکیں اوراس سے مل سکیں۔

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر : میرافسر امان
کنوینر کالمسٹ کونسل آف پاکستان(سی سی پی)

Share this:
Tags:
Mir Afsar Aman pakistan release successful پاکستان رہائی کامیاب
Previous Post خیبر ایجنسی: وادی تیراہ کے مختلف علاقوں میں فضائی کاروائی
Next Post بھمبر کی خبریں 09/02/2015
Bhimber

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close