Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ڈاکٹر عافیہ صدیقی واپس آئے گی

January 3, 2018 0 1 min read
Dr. Aafia Siddiqui
Dr. Aafia Siddiqui
Dr. Aafia Siddiqui

تحریر : حفیظ خٹک
قوم کی بیٹی کی باعزت رہائی کیلئے کام کرنے جب بھی مایوس ہوتے ہیں تو ان کی ہمت ڈاکٹر فوزیہ صدیق اور ان سے بھی بڑھ کر ان کی والدہ محترمہ عصمت صدیقی بڑھاتی ہیں۔آسمان کی جانب دیکھتے ہوئے وہ یہی کہا کرتی ہیں کہ اس (اللہ) سے امید رکھو اور اپنی کاوشیں جاری رکھو ،وہ وقت آئے گا جب آپ سب خوشی کے ساتھ مجھے یہ بتائیں گے کہ نانی اماں (عصمت صدیقی صاحبہ ) ہماری بہن آ رہی ہے۔

2017کے آخری ایام میں بھی کچھ ایسا ہی ہوا کہ جب عافیہ موومنٹ کے کارکن کچھ مایوس سے ہوئے، اپنے غم و غصے کا اظہار اکثر آپس میں کرتے اور کھبی والدہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی جنہیں سب کارکنا ن پیار سے نانی اماں کہا کرتے ہیں،ان کے سامنے اپنے جذبات کا اظہار کرتے، یہ سلسلہ برسوں سے جاری ہے گذشتہ برس بھی کچھ ایسا ہی ہوا ۔اپنی معمولات زندگی میں سے کچھ وقت نکال کراس کوشش میں لگ جاتے اور یہ سمجھتے کہ ان کی محنت سے قوم کی بیٹی واپس آجائے۔ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے بچے احمد و مریم کو وہ دیکھتے تو کارکنان ایسے موقع پر اپنی اندر کی تمام تر جذباتی کیفیات کو ایک جانب رکھ کر انہیں تسلی دیتے ہوئے کہتے کہ بہت جلد قوم کی بیٹی واپس آئی گی۔احمد و مریم کی اندرونی کیفیات خدا جانتا ہے ،اس لمحے وہ مسکرا دیتے اور اپنے کاموں میں مصروف ہو جاتے۔

نانی اماں کے گرد کچھ کارکنان جمع ہوئے جن کی تعداد روز مرہ کی تعداد سے قدرے زیادہ تھی۔وہ سبھی باوجود کوشش کے اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ پائے اور نانی اماں کے سامنے اپنے دل کی ساری باتیں نکال کر دل و دماغ کو ہلکا کر گئے۔سب سے زیادہ غم و غصہ حکومت وقت پر ہی رہا ،سبھی کا یہ کہنا تھا کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف کی سب سے بڑی غلطی یہ تھی اور ہے کہ انہوں نے متعدد بار وعدے کئے ، یہاں تک کہا کہ ڈاکٹر عافیہ کی مریم کے متعلق یہ کہا کہ عافیہ کی مریم ،میری مریم کی طرح ہے،مجھے اپنی مریم کی طرح ہی عزیز ہے لیکن ان کا یہ کہنا مخص کہناہی رہا ۔اگر وہ قوم کی بیٹی کو رہائی دلوا کر واپس لے آتے تو آج ان کے حالات ایسے نہ ہوتے ۔انہیں تو قدرت نے سزا ہی وعدے کو پورا نہ کرنے کی دی ہے۔اک خاتون کارکن نے کہا کہ وہ تو اب بھگت رہے ہیں اور انہیں تو اپنے وعدے کا آخرت میں بھی جواب دینا ہوگا ۔اب جو یہ موجودہ وزیر اعظم ہیں ان کا حال دیکھو،یہ تو ابھی بھی یہ کہتے ہیں کہ اصل وزیر اعظم تو نواز شریف ہی ہیں ۔انہیں اپنے آپ کا اس ملک کا کہ جس کی عالمی سطح پر بڑی حیثیت ہے واحد اسلامی ایٹمی قوت ہے لیکن ان تمام باتوں کے باجود شاہد خاقان عباسی کو کچھ ہوش نہیں ۔ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے اب تک نہ آنے میں ان کابھی کردار ہے،ان کے ساتھ ان کی پوری جماعت کا پوری حکومت کا کردار ہے۔ نانی اماں بتائیں ہم کیا کریں؟

اک اور طالبعلم کا کہنا تھا کہ ہم اپنی یونیورسٹی میں قوم کی بیٹی کا نام لیتے ہیں،ان کی رہائی کیلئے مختلف نوعیت کے مقابلے کراتے ہیں،دیگر طالبعلموں و اساتذہ تک کو بتاتے ہیں ،ہر فرد کی ہمدردی کے ساتھ یہ دعا دل و زبان سے نکلتی ہے کہ اللہ اسے جلد باعزت رہائی دلوادے۔ہماری ان محنتوں کا مقصد صرف یہی ہے کہ ہم اپنے طالبعلموں کو قوم کی بیٹی کے متعلق بتائیں اور اس کے ساتھ ہی انہیں اس جدوجہد میں ساتھ دینے کا کہیں۔ اس طالبعلم کا بھی نانی اماں سے اپنی گفتگو کے آخر میں سوال وہی تھا کہ نانی اماں بتائیں ایک اور سال گذر گیا اب ہم اور کیا کریں؟
مقامی اخبار میں صحافی کی حیثیت سے کام کرنے والے نے کہا کہ ایک جانب تو ہماری حکومت کا یہ حال ہے کہ کلبھوشن یادیو جس نے اپنی تمام تر دہشت گردیوں کا اعتراف تک کیا ہے اور جسے ہماری عدالتوں نے سزائے موت تک سنادی ہے اس کے باوجود انسانیت کے نام پر ہماری حکومت نے اس کی والدہ اورشریک حیات کو باعزت اندازمیں پاکستان بلواکر ملاقات کا اہتمام کیا ۔بھارت جو کہ از ل سے پاکستان کا محالف ہے اس کے سامنے انسانیت نام کی کوئی چیز نہیں ہے اور نہ ہی اپنے ملک اقلیتوں کے ساتھ ذرا بھی انسانیت برتا ہے۔ بھارت نے اسی روز سرحد پر فائرنگ کرکے ہمارے تین جوانوں تک کو شہید کردیا اس نے ذرا بھی یہ نہ کہا کہ پاکستانی حکومت کا یہ اقدام مثبت ہے بلکہ اپنے منافقانہ عمل دنیا کے سامنے رکھ دیا ۔ ہمیں اس واقعے کا شدید دکھ ہے کہ ہماری فوجی جوان شہید ہوگئے اور ہماری حکومت نے کچھ نہیں کیا۔ ایک جانب انسانیت کے ناطے وہ بھارتی دہشت گرد سے اچھا سلوک کرسکتی ہے تو دوسری جانب وہ اپنی شہری کو باعزت رہائی دلوانے کیلئے ایک خط تک نہیں لکھ سکتی،آخر کیوں؟

اس سے پہلے کے نانی امان کچھ کہتیںایک اور کارکن نے کہا کہ جب امریکی سابق صدر باراک اوبامہ اپنی مدت پوری کر کے جارہا تھا اس وقت اس نے متعدد قیدیوں کو باعزت رہائی دی۔ وہ لمحہ تھا کہ جس کو ہماری حکومت نے ضائع کیا ۔ ہماری محنتیں اس وقت بھی عروج پر تھیں لیکن ،لیکن اس وقت بھی کچھ نہیںہوا۔ نانی اماں بعض اوقات ایسا محسوس ہوتا ہے کہ ہم بلاوجہ کی محنت کر رہے ہیں۔ قوم کی بیٹی کو برس ہا برس ہوگئے ہیں لیکن آج تک اسے رہائی دلوانے کیلئے حکومت نے کچھ بھی نہیں کیا ہے۔

اسی اثناءمیںاک سیاسی جماعت کے کارکن نے کہا کہ ہماری سیاسی جماعتیں تک اب قوم کی بیٹی کو بھلائے جارہی ہیں۔ اک وقت تھا کہ سیاسی و مذہبی جماعتیں ان کی رہائی کیلئے آواز اٹھاتی تھیں لیکن اب وہ وقت بھی گذر گیا ہے۔ نانی اماں آپ دیکھیں کہ پچھلے دنوں اسلام آباد میں دھرنا ہوا اس دھرنے کے مقاصد جب تک حاصل نہیں ہوئے وہ اپنی جگہ سے نہیں ہٹے۔ اس دھرنے کی وجہ سے پورا ملک متاثر ہوا اور جس مقصد کیلئے وہ دھرنا ہوا وہ مقصد ہر پاکستانی کا تھا ،مجھے اس دھرنے کو دیکھ کر عوام کے جذبات واحساسات کو دیکھ کر تسلی و اطمینان ہوا مجھے یقین ہے کہ ملک کے دستور میں ختم نبوت کے حوالے سے تبدیلی تو درکنار کوئی یہ سوچنے کی بھی جرائت نہیں کرئے گا۔ لیکن اس دھرنے کے بعد ایک بات جو مجھے اب تلک بے سکون رکھے ہوئی ہے وہ یہ ہے کہ قوم کی بیٹی کیلئے آج تک کسی سیاسی، مذہبی جماعت نے کوئی دھرنا کیوں نہیں دیا؟ ایک جماعت بھی اگر آگے بڑھے اور قوم کی بیٹی کی واپسی کے فیصلے تک دھرنا دے کر بیٹھ جائے تو مجھے یقین ہے کہ امریکہ قوم کی بیٹی کوجلد رہائی دے دیگا۔
نانی اماں نے سب کی جانب دیکھا اور پھر نظریں جھائیں، اک لمبی سانس اور آہ بھر تے ہوئے آسمان کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ وہ آپ سب کی محنتوں کا پھل ضرور دے گا عافیہ واپس آئے گی ہاںوہ ضرور آئے گی اوران شاءاللہ اسی برس آئے گی۔ آسمان والا دیکھ رہا ہے وہ آپ سب کی محنتوں کا پھل ضرور دے گا،مجھے اس ذات عظیم پر یقین ہے وہ دعائیں قبول کرتاہے اورآپ سب کی کاوشیں رائیگاں نہیںجائیںگی۔آپ کو کامیابی ملے گی ضرور ملے گی ۔نانی اماں نے چند لمحے توقف کیا اور پھر مسکراتے ہوئے کہا کہ ہمت مت ہارنا محنت کرتے رہنا مجھے یقین ہے کہ وہ واپس ضرور آئے گی۔۔۔

تحریر : حفیظ خٹک

Share this:
Tags:
government life nation worker حکومت ڈاکٹر عافیہ صدیقی زندگی قوم کارکن
Khyber Pakhtunkhwa
Previous Post خیبرپختونخوا، محکمہ تعلیم کے مینجمنٹ کیڈر افسران
Next Post ٹرمپ کی ٹوئیٹ پاکستان کی قوم جاگ رہی ہے
Donald Trump

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close