Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ڈاکٹر عافیہ کی طرح مظلوم و بے چارہ! نواز شریف

August 8, 2017 0 1 min read
Dr. Aafia Siddiqui
Dr. Aafia Siddiqui
Dr. Aafia Siddiqui

تحریر: حفیظ خٹک
دیکھو، میری اور اس قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ صدیقی ہر سال یوم آزادی یعنی 14 اگست کے دن کو بڑی دھوم سے مناتی تھی اس دن کو منانے کیلئے بچوں، بڑوں میں وہ تحائف تقسیم کرتیں اور اک تقریب کا اہتمام کرتی جس میں ملی نغمے ہوتے، تقاریر ہوتیں، اور خاکے بھی۔ اس کی اس محنت کا ایک ہی مقصد ہوا کرتا تھا کہ قوم کے مستقبل کو بہتر بنانے کیلئے بچوں میں ان کے ساتھ بڑوں میں بھی قیام پاکستان کے مقاصد کو پورا کرنے کا جذبہ اور عزم بیدار رکھا جائے۔ اس کے تقریب کے ساتھ ہی وہ ہر قومی دن کے حامل ایام کو منایا کرتی اس کے ساتھ عید کے مواقعوں پر بھی وہ خصوصی اہتمام کیا کرتی تھیں۔ ہائے اور کیا بتاﺅں، ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی والدہ محترمہ عصمت صدیقی نے چند منٹ کی گفتگو کی اور پھر اک لمبی سی آھ بھر کر پہلے گھر کے مرکزی دروازے کی جانب اور پھر آسمان کی جانب دیکھنے لگیں۔

چند لمحے انہیں اسی طرح دیکھتا رہا اور اس کے بعد یہ سوچ کر کہ وہ کہیں جذباتی نہ ہوجائیں، ان کی آنکھوں میں کوئی آنسو نہ آجائے گفتگو کا سلسلہ وہیں سے جوڑا اور ان سے پوچھا کہ نانی اماں یہ بتائیں کہ آپ اکثر یہ کہا کرتی تھیں اور اب تلک کہتی ہیں کہ ڈاکٹر عافیہ نے نواز شریف کیلئے بڑی دعائیں کی تھیں، یہ بھی کہتی ہیں کہ وہ رات کو اٹھ کر تہجد کی ادائیگی کے بعد بھی نواز شریف کیلئے دعائیں مانگا کرتی تھیں۔ نانی اماں کی توجہ حاصل کرنے کے بعد مزید کہا کہ یہ ساری باتیں بھی بقول آپ کے ان دنوں کی ہیں جب نواز شریف کا دوسرا دور حکومت تھا اور پرویز مشرف نے ان جیل میں بند کر دیا تھا۔ نانی اماں نے اثبات میں سر ہلایا اور کہا جی ایسا ہی ہے۔

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کیلئے جاری تحریک عافیہ موومنٹ کا نام عالمی سطح پراک پہچان بنا چکا ہے شہر قائد میں بلکہ ملک بھر اس تحریک کے رضاکار ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی والدہ کو نانی اماں ہی کہا کرتے ہیں۔ جب کبھی رضاکار کسی موقع پر نہ امید ہواکرتے تو نانی اماں ان کا حوصلہ بڑھایا کرتیں وہ ذاتی طور پر کبھی بھی مایوس نہیںہوئیں۔
نانی اماں یہ بتائیں کہ جب نواز شریف تیسری بار وزیر اعظم بن گیا تو اس نے آپ سے اور عافیہ کے بچوں سے گورنر ہاﺅس میں یہ وعدہ کیا تھا کہ وہ قوم کی بیٹی کو ضرور واپس لے کر آئیگا ، لیکن اس وعدے کے بعد آج تلک اس نے اور اس کی پوری حکومت نے اس ضمن میں اب تلک کچھ بھی نہیں کیا،کیوں؟ اور اب جب کہ ہزاروں رضاکار وں سمیت پوری قوم تک یہ کہتی ہے کہ چونکہ نواز شریف نے آپ سے اور عافیہ کی مریم و احمد سے کیا گیا وعدہ پورا نہیں کیا تھا اس لئے اس کے ساتھ یہ جو بھی کچھ ہوا اسی وعدہ خلافی کا ہی نتیجہ ہے۔ اس نے وعدہ خلافی کی،اس نے اپنی مریم سے عافیہ کی مریم کو تشبیہہ دی تھی لیکن اس کے باوجود اس نے سوائے باتوںکے اور کچھ بھی نہیں کیا، کیوں؟ آپ اس سوال کا بھی جواب دیںاور یہ بھتائیںکہ کیا اس وعدہ خلافی پر آپ بحیثیت قوم کی بیٹی کی ماں کے نواز شریف کو معاف کردیں گی؟

محترمہ عصمت صدیقی (نانی اماں) غور سے باتیں سنتی رہیں اور آخری سوال پر اپنی نظر جھکاتے ہوئے مسکرائیں اور پھر نظر اٹھا کر بولیں کہ پہلے یہ بتاﺅ کہ تم کیا کھاﺅگے؟کیا پیوگے؟ ان سوالات کے ساتھ ہی انہوںنے آواز دی اور کچھ نہیں بہت کچھ منگوالیا، اس گھر کی اس بات کو ، نانی اماں سمیت ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کے بھی اس عمل سے سبھی واقف ہیں اور خیبر پختونخواہ کے رضاکار تو اکثر یہ بات کہا کرتے ہیں کہ ڈاکٹر فوزیہ صدیقی اور ان کی والدہ عصمت صدیقی تو مہمان نوازی میں پختونوں سے آگے ہیں۔ لہذا نانی اماں نے جب تواضع کے سارے احکامات میرے منع کرنے کے باوجود بھی دیدئے تو پھر میری جانب دیکھتے ہوئے بولیں کہ دیکھو، عافیہ کو جلد رہائی دلوانے اور واپس لانے کا وعدہ کرنے کے باوجود اسے پورا نہ کرنے کا دکھ تو ہمیں ہمیشہ یاد رہے گا۔ ہم کبھی نہیں بھلا پائیں گے اس بات کو کہ جب اوبامہ اپنی صدارت کی مدت پوری کرکے جارہا تھا تو اس وقت بھی اک موقع تھا کہ ہماری حکومت ان سے قوم کی بیٹی کی رہائی کی بات کرتی تو شاید نہیں یقینا وہ رہائی دے دیتے اور آج وہ ہمارے درمیان ہوتیں، کاش کہ ایسا ہوجاتا لیکن ایسا نہ ہوسکا اور اس نواز شریف نے اپنا وعدہ ادھورا چھوڑ دیا۔ اب وہ وزیر اعظم نہیں رہا اس نے برسوںتک اپنے وعدے کو پورا نہیںکیا، کیوں نہیں کیا اس کا وہ جواب دے گا، اس دنیا میں نہیں تو اس دائمی دنیا میں تو دے گانا۔۔۔ اللہ اس سے ضرور پوچھے گا، اسے سوچنا چاہئے ہے اب بھی اور سوچنا چاہئے تھا اس وقت بھی لیکن نہیں معلوم کیوں ایسا نہیں ہوسکا ۔

دیکھو، جہاں تک میرے معاف کرنے کا تعلق ہے تو اس حوالے سے تو میں یہ کہونگی کہ وہ باوجود وعدہ خلافی کے میری نظر میں اس وقت وہ حالات کے ہاتھوں مظلوم بن گیا ہے، وہ مظلوم بھی اور بے چارہ بھی ہے۔ عوام نے اتنی بری تعداد میں انہیں ووٹ دیئے تیسری بار اسے حکومت کرنے کا موقع ملا لیکن کبھی بھی انہوںنے اپنی مدت پوری نہیں کی۔ سپریم کورٹ نے ان کے خلاف درج مقدمات کے حوالے سے جے آئی ٹی بنائی جس نے تفتیش کی اور اس کے نتیجے میں انہیں وزارت سے فارغ کردیا گیا ہے ۔دیکھو ، حکومت ملنا کوئی چھوٹی بات نہیں ہے اور پھر حکومت ملنے کے بعد اس طرح سے جانا اس سے بھی بڑی بات ہے۔ میری نظر میں تو وہ اس وقت آزمائش میں ہے اور اسے اللہ سے رجوع کرنا چاہئے۔ جہاں تک میرے معاف کرنے کا تعلق ہے تو تمہارے اس سوال کا میںوہی جواب دونگی جو پہلے دیا تھا کہ نواز شریف بے چارہ بھی ہے اور ان دنوں وہ مظلوم بھی، لہذا میرے معاف کرنے نہ کرنے سے اس پر کوئی فرق نہیں پڑے گا۔ ہاں میں کسی کو بھی تکلیف میںنہیںدیکھ سکتی میری ہر مظلوم کیلئے، ہر پریشان حال اور مصائب میں گرے انسانوں کیلئے یہی دعا ہواکرتی ہیں کہ اللہ ان کی مدد فرمائے اور ان کے مصائب و مشکلات کو دور فرمائے،امین

نانی اماں کی یہ باتیں چل رہی تھیں اور راقم کے جذبات اتار و چڑھاﺅ سے دوچار تھے۔ جونہی موقع ملا تو جی چاہا کہ ایک ہی وقت میں اس نام نہاد وزیر اعظم کے خلاف کچھ نہیںبہت کچھ بول دوں، آخر کیوں اس نے وعدہ کر کے پورا نہیں کیا؟ آخر کیوں اسنے اپنی لاڈلی مریم کی طرح عافیہ کی مریم سے کیا ہوا وعدہ پورا نہیںکیا، آخر کیوں؟ اب جبکہ وہ بھیجوادئیے گئے ہیںاور ان کی جگہ ان کا ہی اک ساتھی عارضی طور پر وزیر اعظم بنادیا گیا ہے، جنہوں نے یہ تک کہا تھا کہ نواز شریف اس وقت بھی یہاں موجود ہیں اور وہی اصل وزیر اعظم ہیںجوکہ انہوں نے اب تلک اپنی طرز حکمرانی سے ظاہر بھی کر دیا ہے۔ اگر نواز شریف کو عافیہ سے متعلق اپنے وعدہ خلافی کی کچھ بھی فکر ہوتی تو اپنے اس جماعت کے وزیر اعظم سے کہتے بلکہ حکم دیتے کہ وہ پہلی فرصت میں یہی کام کرے کہ امریکہ سے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو واپس لے کر آئے۔ اگر اب بھی وہ اس طرح کا کوئی اقدام اٹھائیں گے تو اس کے مثبت اثرات مرتب ہوسکتے ہیں۔ پوری قوم میںجو ان کے خلاف اک منفی تاثر پایا جارہا ہے اسے مٹنے میں، مثبت حیثیت اختیار کرنے میں زیادہ وقت نہیں لگے۔

پوری قوم ہی نہیں دنیا کے لوگ انہیں عزت کی نگاہ سے دیکھتے وہ یہ نہ سوچتے اور کہتے کہ جو حال پانامہ لیکس کے اند ر دیگر لوگوں کے نام آجانے کا بعد ان کا انجام ہوا ہے وہی انجام نواز شریف کا بھی ہوا ہے۔ لیکن اس انجام سے ذرا ہٹ کے قوم کی اس امت کی بیٹی کو واپس لانے کا کارنامہ سرانجام دینے کے بعد سابقہ تمام ترمنفیوں کے باوجود ایک مثبت تاثر ابھر آتا۔ آنے والے انتخابات میں ان کو ان کی جماعت کو عوام سر آنکھوں پر بیٹھا تے اور انہیں ووٹ دے کر آئندہ بھی انہی کو ہی حکومت کرنے کا موقع فراہم کردیتے لیکن وقت ہے جو تیزی سے آگے کی جانب بڑھ رہا ہے اور عافیہ ہے کہ امریکہ کی جیل میں کسی ابن قاسم کاانتظار کر رہی ہیں۔ 20کڑور عوام میں، 56سے زائد اسلامی ممالک میں اور ان سے بھی بڑھ کر 200سے زائد ممبران کی اقوام متحدہ میں شاید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیلئے کوئی ابن قاسم نہیں۔۔۔نانی میرے چہرے کے اتار چڑھاﺅ کو اندر کے سارے جذبات کو بھانپ گئیں اور مسکراتے ہوئی گویا ہوئیں کہ دیکھو میں اس دروازے کو روزانہ برسوں سے اس امید پر دیکھرہی ہوںکہ اسی دروازے سے میری عافیہ آئیگی۔ یہ میرا یقین ہے اور میری امید بھی۔ میں نے سب کو معاف کر دیا لیکن ان معاف ہونے والوں کو یہ بھی سوچنا چاہئے کہ کیا اللہ انہیں معاف کرے گا؟؟؟

تحریر: حفیظ خٹک

Share this:
Tags:
Nawaz Sharif Oppressed pakistan پاکستان ڈاکٹر عافیہ صدیقی مظلوم نواز شریف
Lahore Truck Explosion
Previous Post لاہور: آؤٹ فال روڈ پر کھڑے ٹرک میں دھماکہ، ایک شخص جاں بحق، 39 زخمی
Next Post ن لیگ کا اسٹیبلشمنٹ کیخلاف لانگ مارچ
Nawaz Sharif

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close