Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ڈاکٹر عافیہ کی کہانی

March 29, 2014March 29, 2014 0 1 min read
Aafia Siddiqui
Aafia Siddiqui
Aafia Siddiqui

کون جانتا تھا کہ 30 مارچ 2003 کو کراچی کے علاقے گلشن اقبال سے گھر سے بچوں کے ہمراہ نکلنے والی پاکستان کی غیور بیٹی امریکہ کی قید میں جا پہنچے گی۔ ڈاکٹر و سائنسدان عافیہ صدیقی کو امریکی قید میں گیارہ سال مکمل ہو چکے ہیں۔ عافیہ کی بہن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کے لئے ملک گیر تحریک چلائی، ہر سیاستدان، ہر حکمران سے ملیں، سب نے وعدے کئے مگر گیارہ سال گزر گئے وعدہ وفا نہیں ہو سکا۔

عافیہ صدیقی کی گرفتاری و گمشدگی اہلخانہ کے لئے پریشان کن تھی ، برطانوی صحافی نے قیدی نمبر650کی بات کی تو امریکہ نے بگرام جیل میں بند ڈاکٹر عافیہ کو امریکہ منتقل کر دیا ۔انہی دنوں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی گرفتاری کی خبرملنے پر ملک گیر احتجاج جاری تھا۔کراچی میں میری امریکی جیل میں مقید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی بہن اور والدہ سے انکی رہائشگاہ پر ملاقات ہوئی ۔ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے ”عافیہ” کے حوالہ سے بتاتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی ہم تین بہن بھائیوں میں سب سے چھوٹی ہے۔سب سے بڑے بھائی اسکے بعد میں اور مجھ سے چھوٹی عافیہ ہیں۔چھوٹا بچہ ہمیشہ لاڈلا ہواکرتا ہے،لہذٰا عافیہ بھی گھر والوں کے لئے لاڈلی رہیں۔عافیہ ابتدا ہی سے نہایت خوش مزاج و ملنسار تھی۔پڑھائی میں ذہین ہونے کے ساتھ ساتھ ہمیشہ امتیازی نمبروں سے پاس ہوئی اور دوسروں کی مدد کرنا اسے بہت پسند تھا۔ وہ ہر چیز کی تہہ تک جانا پسند کرتی اور اس لئے اس نے مختلف مذاہب کا مطالعہ بھی کیا۔ عید کے موقعوں پر وہ غریب اور نادار لوگوں کی مدد کیا کرتی تھیں۔اسے پالتو جانوروں سے بھی رغبت تھی۔گھر میں آج بھی اس کی پسند کے پالتو جانور موجود ہیں۔اپنی سخاوت اور خوش اخلاقی کے سبب وہ نہ صرف اپنے اسکول میں بلکہ ہر جگہ مرکزِ نگاہ بن جایا کرتی تھیں۔

فوزیہ صدیقی کا کہنا تھا کہ میری بہن عافیہ کو اپنے معصوم بچوں کے ہمراہ 2003 میں کراچی سے اغوا کیا گیا۔اس وقت وہ اپنے تین معصوم بچوں احمد،مریم اور سلیمان کے ہمراہ کراچی سے اسلام آباد کیلئے روانہ ہوئی تھیں ۔سلیمان اس وقت 6 ماہ ،احمد 6 سال اور مریم ساڑھے3 سال کی تھی۔انٹرنیشنل جسٹس نیٹ ورک کی تحقیقی رپورٹ سے اب تک یہ بات واضح ہوگئی کہ یہ گھناؤنا ڈرامہ کس نے اور کیوں کھیلا ۔وہ بیچاری تو مامتا کی ماری یہ ہی پوچھ رہی ہے کہ آخر میرا جرم کیا ہے؟عافیہ کی گرفتاری کے وقت میں امریکہ میں مقیم تھی لہٰذا عافیہ کی اغواء کی فوری اطلاع نہیں ملی۔جب مجھے معلوم ہوا کہ میری بہن اور اسکے تینوں بچوں کو اغواکر لیا گیا ہے اور یہ بھی معلوم نہیں ہے کہ انہیں کس حال میں کہاں رکھا گیا ہے اسوقت میری کیفیت نا قابل بیاں تھیں ایسے کہ پیر تَلے زمین کھسک گئی ہو۔ آپ سوچیں کہ اگر آپکا کوئی بچہ اسکول سے کچھ تاخیر سے گھر پہنچتا ہے تو کیا کیفیت ہوتی ہے ۔وہ احساست وہ جذبات ناقابل بیاں ہیں جو عافیہ کے ڈرامائی اغواکی خبرسن کر مجھ پر گذرے۔

میں اس حوالے سے یہ دعا کرتی ہوں کہ اﷲکسی بھی ماں کو، کسی بھی بہن اور بھائی کو ایسی خبر وں سے محفوظ رکھے۔ڈاکٹر عافیہ صدیقی پر امریکی الزامات کے حوالہ سے جب فوزیہ صدیقی سے پوچھا گیا تو انکا کہنا تھا کہعافیہ پر امریکیوں کے لگائے گئے الزامات قطعی بے بنیاداور غلط ہیں ۔اور یہ بات صرف میں ہی نہیں کہتی بلکہ امریکی عدالت خود اس بات کو فیصلے میں کہہ چکی ہے کہ عافیہ پر دہشت گردی کا یا عافیہ کا کسی بھی دہشت گرد تنظیم سے کوئی تعلق نہیں ہے۔لہٰذا جتنے بھی امریکی میڈیا نے عافیہ پر الزامات لگائے وہ یکسر غلط اور بے بنیاد ہیں ۔جو الزام عدالت میں ان پر لگایا گیا وہ اقدام ِ قتل کا ہے تا ہم اس کا بھی وہ ثبوت پیش نہیں کر سکے۔اسکے باوجود اانہیں تعصب کی بناء پر 86 سال کی بھیانک سزا محض پاکستانی مسلمان ہونے کی بنیاد پر دی گئی۔ ڈاکٹر عافیہ صدیقی انسانیت کا درد اپنے دل میں رکھتی تھیں۔

Pakistan
Pakistan

دوران طالب علمی میں پاکستان کے اندر بھی اور امریکہ میں بھی دکھی انسانیت کی خدمت میں پیش پیش رہتی تھیں ۔وہ پاکستان کو تعلیم کے میدان میں کئی گناآگے پہنچانا چاہتی تھیں اگر یہ کہوں کہ وہ پاکستان میں تعلیمی انقلاب برپا کرنا چاہتی تھیں تو زیادہ مناسب ہوگا۔انہوں نے امریکہ میں تعلیم حاصل کی اور ہر موقع پر نمایاں کارکردگی دکھائی۔اپنی کارکردگی کے بل بوتے پر عافیہ کو متعدد بین القوامی ایوارڈز سے نوازا گیا۔وہ اپنی تعلیم مکمل کر کے پاکستان میں نظام تعلیم کو بنیادی تبدیلیوں کے ذریعے اس نہج پر پہنچانا چاہتی تھیں کہ بیرونِ ملک حصول ِ تعلیم کے لئے پھرکوئی باہر نہ جاتا بلکہ دیگر ممالک سے طلبہ اعلیٰ تعلیم کیلئے پاکستان کا رخ کرتے۔لہٰذا اگر عافیہ گرفتار نہ ہوتیں تو میں سمجھتی ہوں کہ آج اسکا تعلیمی انقلاب اپنا اثر دکھا رہا ہوتا اور پاکستان ،curreption,economics downfall کا شکار نہ ہوتا بلکہ آج ہم باشعور اور آزاد زندگی گذار رہے ہوتے نہ کہ غلامانہ اور مفلسانہ۔ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے حوالہ سے فوزیہ صدیقی نے بتایا کہ ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کیلئے حکومتی کردار سے قطعی مطمئن نہیں مجھے تو اپنی بہن چاہیئے حکومت کے آنسو یا جھوٹے وعدے نہیں ۔کردار تو اس وقت ہوتا جب حکومت عافیہ کے لئے کچھ کوشش کرتی ۔یہاں تو معاملہ یکسر مختلف ہے ۔حکومت پاکستان نے آج تک عافیہ کی رہائی کے لئے کبھی کوشش ہی نہیں کی۔

لہٰذا میں بر ملا اس بات کا اظہارافسوس کے ساتھ کرتی ہوں کہ عافیہ کے لئے حکومت پاکستان نے کچھ نہیں کیا۔ اگر حکومت پاکستان سنجیدہ ہو تو عافیہ کی رہائی ہفتوں نہیں دنوں کی بات ہوگی ۔تاہم ان تمام حالات میں بھی حکومت کا کردار قابل افسوس ہے۔جب عافیہ گرفتار ہوئیں تو مشرف کی حکومت تھی ۔سابقہ حکومت نے اگر عافیہ کو ایک بار بیچا تو موجودہ حکومت نے بار بار بیچا۔ آج تک کسی حکومت نے عافیہ کی رہائی کے حوالے سے کوئی کردار ادانہیں کیا ۔موجودہ حکومت کہنے کو تو جمہوری حکومت ہے عوامی حکومت ہونے کے باوجود بھی اس حکومت نے آج تک عافیہ کی رہائی کے لئے کچھ بھی نہیںکیا محض کھوکھلے نعرے اور جھوٹے وعدے ،اور پھر جہاں تک کچھ کرنے کا تعلق ہے تو سابق امریکی اٹارنی جنرل رمزی کلارک ،سابق امریکی سینیٹر و صدارتی امیدوار مائیک گریول و دیگر نے حکومت کو دو ٹوک الفاظ میں عافیہ کے حصول کا راستہ دکھا دیا اب یہ حکومت کی ذمہ داری ہے کہ وہ قوم کی، اس امت کی بیٹی کی رہائی کیلئے امریکی حکومت سے باضابطہ رابطہ کرے ۔ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کیلئے گو کہ حکومت نے کچھ نہیں کیا تاہم ہماری عوام نے کوششیں کیں جو آج بھی جارہی ہیں۔قریباََ تمام ہی سیاسی جماعتوں جو حزب اقتدار میں ہیں یا حزب اختلاف میں سبھی اپنے طور پر عافیہ کی رہائی کیلئے وقتاََ فوقتاََکوشاں رہتی ہیں ۔عافیہ کی رہائی کیلئے جب بھی عوامی سطح پر کوئی پروگرام منعقد ہوتا ہے تو اسمیں عوام بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہیں۔ہماری غیور عوام نے ہمارے گھر کی بیٹی کو اپنی بیٹی کہا۔عافیہ کی رہائی کیلئے کاوشیں نہایت منظم انداز میں ہورہی ہیں۔عافیہ موومنٹ کے پلیٹ فارم سے جلسے ،ریلیاں ، دستخطی مہم سمیت متعدد پروگرامات منعقد ہو چکے ہیں جنہیں زبردست عوامی پذیرائی ملی ہے۔پاکستان کی عوام تو عافیہ کی رہا ئی چاہتی ہے ،نہ صرف پاکستان کی بلکہ دنیا بھر کے لوگ یہ چاہتے ہیں کہ عافیہ کو با عزت رہائی ملے تاہم جب تک حکومت پاکستان اس حوالے سے عملاََ قدم نہیں اٹھا ئے گی عافیہ کی رہائی کا معاملہ حل نہیں ہوگا۔

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کیلئے حکمرانوں سمیت ہر مکاتب ِ فکر کو کوشش کرنا ہوگی۔ عافیہ کو امریکی قید میں پورے گیارہ سال کا عرصہ بیت گیا مگر اِن کی رہائی کیلئے کِسی حکومت کی جانب سے بھی کوئی خاص اقدام نہیں اْٹھایا گیا وہ قوم کی بیٹی ہے اور اْس کیلئے ہم سب کو سنجیدگی سے سوچنا ہوگا۔

یہ پاکستان کی تاریخ میں بہت بڑا سانحہ ہے جس کا احساس انُ اکابرین کو نہیں ہورہا مگر یاد رکھیں یہ عافیہ امت مسلمہ کی بیٹی ہے اور بیٹی غیرت کی علامت ہوتی ہے اور جو قوم کے رہنماء اپنی معصوم بیٹی کو رہا نہیں کرا سکتے وہ اپنی قوم کو ٹینشن میں اور خود اپنے ہی پناہ گاہوں میں ذلیل و خوار ہوتے ہیں۔ یاد رہے کہ غیرت ہے بڑی چیز جہانِ تگ دو میں۔۔۔۔۔۔۔

Mumtaz Awan
Mumtaz Awan

تحریر: ممتاز اعوان
برائے رابطہ:03215473472

Share this:
Tags:
karachi Movement oral pakistan story تحریک زبانی کراچی کہانی
Aditi Rao Hydari
Previous Post بھوشن پٹیل کا نئی فلم کیلیے سنی لیون کے بجائے ادیتی راؤ حیدری سے رابطہ
Next Post شاہدہ منی کا ’’چھکے پہ چھکا‘‘ لاکھوں کی پسند بن گیا
Shahida Mini

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close