Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ڈاکٹر مظہر اقبال مشر کی یاد میں

September 25, 2016 0 1 min read
Condolence Reference
Condolence Reference
Condolence Reference

تحریر: ڈاکٹر تصور حسین مرزا
یہ دنیا فانی بھی ہے اور امتحان گاہ بھی ہے جو آیا اس نے جانا ہے اور جو واپس خالق ِ حقیقی کے پاس گیا ہے اس کو حساب بھی دینا ہے کہ اس کا امتحان کیسا رہا ہے ؟جب سے یہ دنیا تخلیق ہوئی ہے نہ جانے کتنے ارب کھرب انسان اس فانی دنیا میں آئے اور چلے گئے ہیں۔ آج ان کا نام ونشان بھی نہیں مگر وہ لوگ جو دوسروں کے لئے کچھ کرتے ہیں دنیا ان کو یاد بھی رکھتی ہے اور یہ لوگوں کے دلوں پر راج بھی کرتے ہیں ۔! جہلم کی صحافت میں ایک ستارہ ایسا بھی تھا جس کو دنیا ڈاکٹر مظہر اقبال مشرکے نام سے جانتی بھی ہے اور پہچانتی بھی ہے۔ ڈاکٹر مظہر اقبال مشر کو جہلم کی صحافت میں ایک باب کا درجہ حاصل تھا یہی وجہ ہے جب مرحوم و مغفور کا نمازہ جنازہ اٹھا تو سینئرصحافی سید اکرم حسن شاہ بخاری چیرمین میڈیا ون نے کہا تھا” جہلم کی صحافت کا ایک باب بند ہو گیا ہے۔

اس سے قبل کہ میں ڈاکٹر مظہر اقبال مشر کی زندگی پر کچھ کہوں ۔ صحافت کیا ہے؟ اہل علم صحافت کے متعلق کیا کہتے ہیں صحافت عربی زبا ن کا لفظ ہے جو ‘صحف’ سے ماخوذ ہے جس کے لغوی معنی کتاب یا رسالے کے ہیں۔ یعنی ایسا مطبوعہ مواد، جو مقررہ وقفوں کے بعد شائع ہوتا ہے صحافت کہلاتا ہے۔ اردو اور فارسی میں یہی اصطلاح رائج ہے جبکہ انگریزی میں اسے Journalism کہا جاتا ہے۔ جو ”جرنل” سے ماخوذ ہے۔ جس کے معنی روزانہ حساب کا بہی کھاتا یا روزنامچہ کے ہیں۔ جنرل کو ترتیب دینے والے کے لئےJournalist یا صحافی کی اصطلاح رائج ہے۔ ایسے صحافی جو اس پیشہ کو مکمل طور پر اپناتے ہیں یا اسے ذریعہ روزگار بناتے ہیں انہیںWorking Journalist کہا جاتا ہے۔

جو صحافی جزوقتی طور پر کام کرتے ہیں یا کسی ایک اخبار سے وابستہ نہیں رہتے بلکہ مختلف اخبارات میں مضامین، فیچر، کالم لکھتے ہیں وہ آزاد صحافی (Freelance Journalist) کہلاتے ہیں۔مرحوم و مغفور ڈاکٹر مظہر اقبال مشراور بندہ ناچیز ڈاکٹر تصور حسین مرزا 1990-91تا 11 اگست 2016 ۔ اکھٹے رہے ہیں ، آپ کے اندر دکھی انسانیت کی خدمت کا جزبہ کوٹ کوٹ کر بھرا ہوا تھا۔ اس وقت 1991.92 جب ہم لوگ جہلم ہومیوپیتھک میڈیکل کالج جہلم کے طالب علم تھے ۔ ہم نے ایک سوسائٹی بنام ” نیچروپیتھک سوسائٹی فار ہیومن ویلفیئر بنائی جس کو محکمہ سوشل ویلفیئر جہلم سے باقاعدہ رجسٹرڈ بھی کروایا گیا اورخدمت انسانیت کے تحت فری میڈیکل کیمپ ، فری بلڈ دونیشن، فری ایجوکیشنل سیمیناراور طلبہ کی حوصلہ افزائی کے بے شمار پروگرام کروائے جن کو سماجی رفاحی اور سیاسی شخصیات ادب اور عزت کی نگاہ سے دیکھتی تھی۔ اور یہ سلسلہ 2004تک رہا بدقسمتی سے بندہ ناچیز کو SOUTH AFRICA جانے کا اتفاق ہوا تو ڈاکٹر مظہر اقبال مشر دکھی انسانیت کی خدمت کرنے کے لئے نیچروپیتھک سوسائٹی فار ہیومن ویلفیئر کی جگہ پریس کلب (ر) جہلم اور ہفت روزہ مشر نیوز کا پلیٹ فارم استعمال کرنے لگے۔

Public Service
Public Service

2008 میں بندہ ناچیز واپس آیا تو پھر ہم دونوں نے ” میڈیا کے ذریئے” عوام کی خدمت کرنے کی ٹھان لی !گزشتہ روز جہلم ہو میو پیتھک میڈیکل کالج جہلم میں PHMAضلع جہلم اور پریس کلب (رجسٹرڈ) جہلم کے زیر اہتمام ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا ،یہ تقریب ڈاکٹر مظہر اقبال مشِر مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے منعقد ہوئی،ڈاکٹر مظہر اقبال مشِرPHMAضلع جہلم کے میڈیا کوآرڈینٹر اور پریس کلب جہلم رجسٹرڈ کے صدر تھے، تقریب میں ایگزیکٹو باڈیPHMAضلع جہلم کے تمام عہدیدران و ممبران نے شرکت کی ۔ اور پریس کلب جہلم ممبران و سینئر صحافیوں موجود تھے، قرآن خوانی کے بعد نعت رسول ۖ پیش کی گئی۔ ڈاکٹر مظہر اقبال کی شخصیت کے بارے میں گفتگو کی گئی اور اُن کی خدمات کو سراہا گیا،ڈاکٹر ذوالفقار علی چوہدری پرنسپل جہلم ہومیو پیتھک میڈیکل کالج جہلم ،سینئر نائب صدر PHMAراولپنڈی ڈویژن،ہم سب ایک فیملی کی طرح ہیں،او رہم سب ایک دوسرے کے دکھ درد میں برابر کے شریک ہیں،ہم آج اکٹھے ہو کر ڈاکٹر مظہر اقبال مشِر کی فیملی کے ساتھ اُن کے غم میں برابر کے شریک ہیں،ڈاکٹر مظہر اقبال مشِر ایک انتہائی مخلص دوست ،اچھے معالج اور صحافی تھے۔

ڈاکٹر ذوالفقار احمد اعوان چیئرمین جہلم ہو مہیو پیتھک میڈیکل کالج جہلم و ڈپٹی چیف آرگنائزر PHMAپاکستان اُنہوں کے لندن سے اپنے تعذیتی پیغام میں کہا ہے کہ ڈاکٹر مظہر اقبال مشِر ہمارا قیمتی اثاثہ تھے، مجھے فخر ہے کہ ڈاکٹر صاحب بھی ہمارے کالج کے فارغ التحصیل تھے، انہوں نے اپنی ہر ذمہ داری احسن طریقے سے نبھائیں، اللہ تعالیٰ اُن کی مغفرت کرے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائیں، ڈاکٹر مرزا صفدر برلاس صاحب صدر PHMAضلع جہلم نے تمام مہمانوں کوخوش آمدید کہا اور ڈاکٹر مظہر اقبال مشِر کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا۔

ڈاکٹر تصور حسین مرزا صدر پریس کلب جہلم نے ڈاکٹر مظہر اقبال مشِر کے حوالے سے کہا کہ ہم دونوں کی رفاقت بہت طویل ہے،اور مظہر اقبال مشِر اور تصور حسین مرزا یک جان دو قالب ہیں یہ تصور ہی محال ہے کہ وہ ہمیں چھوڑ کر چلے گئے ہیں، اُنہوں نے کہا کہ9نومبر2016ء کوڈاکٹر مظہر اقبال مشِر کے ایصال ثواب کے لئے ایک فری ڈسپنسری بنائی جا رہی ہے، جو کہ PHMAضلع جہلم، پریس کلب (رجسٹرڈ) جہلم اورعلامہ اقبال میڈیا کونسل کے زیر اہتمام ہو گی۔

Tribute
Tribute

ڈاکٹر انعام اللہ مرزا سابق صدر نیشنل کونسل فار ہومیوپیتھی حکومت پاکستان نے بھی اپنے خصوصی خطاب میں ڈاکٹر مظہر اقبال مشِر کی خدمات کو سراہا اورزبر دست خراج تحسین پیش کیا، ڈاکٹر مظہر اقبال مشر کو خراج تحسین پیش کرنے والوں میں محمد انعام الحق مرزاآفس سیکرٹری پریس کلب جہلم رجسٹرڈ پوران برانچ۔ حکیم انوار حمد قریشی چیرمین پریس کلب رجسٹرڈ جہلم ، محترمہ مسسز جلیس الرحمان چیف ایڈیٹر روزنامہ جستجو گجرات، محترمہ شازیہ سلیم رہنما خواتین ونگ پاکستان مسلم لیگ (ن) سرائے عالم گیر چوہدری عابد صدر جہلم پریس کلب جہلم نے اپنے خطاب میں ڈاکٹر مظہر اقبال مشر کی صحافتی خدمات کو خوبصورت الفاط میں زبردست خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹر مظہر اقبال مشر کی دلی خواہش تھی کہ پریس کلب رجسٹرڈ جہلم کو مرکزی جہلم پریس کلب جہلم میں ضم کرکے تمام صحافی ایک پلیٹ فارم پر اکھٹے ہو سکیں ، افسوس مرحوم کی زندگی نے وفا نہ کی۔ عابد محمود چوہدری صدر جہلم پریس کلب جہلم نے وضاحت کی ہے کہ جہلم میں ایک پریس کلب ڈاکٹر مظہر اقبال مشر مرحوم ( جس کے صدر تھے) والہ پریس کلب رجسٹرڈ ہے جس کے اب صدر ڈاکٹر تصور حسین مرزا آف پوران منتخب ہوئے ہیں دوسرا جہلم پریس کلب جہلم ہے جس کی صدارت کے فراہض کی زمہ داری عابد محمود چوہدری کو دسونپی گئی ہے ، اور سید اکرم حسین شاہ چیئر مین میڈیا ون نے اپنے خطاب میں ڈاکٹر مظہر اقبال مشر (مرحوم) صحافت کے ساتھ ساتھ ہو میو پیتھی طریقہ علاج کاچمکتاہوا ستارا تھے۔

جنہوں نے دونوں شعبوں میں نیک نامی کے ساتھ ساتھ گراں قدر خدمات سرانجام دیں یہی وجہ ہے کہ دنیا سے رخصت ہونے کے باوجود آج بھی وہ ہم میں زندہ ہیں ،ان خیالات کا اظہار ڈاکٹر مظہر مرحوم کی روح کو ایصال ثواب کے لئے جہلم ہومیو پیتھک میڈیکل کالج تقریب منعقد ہو رہی ہے ڈاکٹر مظہر اقبال مشِرکی زندگی کے پہلو پر روشنی ڈالنے والوں میں حکیم عبیدالر حمان قریشی سرپرست اعلیٰ پریس کلب رجسٹرڈ جہلم،راجہ سہیل کیانی جنرل سیکرٹری پریس کلب رجسٹرڈ جہلم،ریاض احمد مغل سنیئر کالم نگار ،ساجد محمود مودی چیف ایڈیٹر جہلم پوسٹ، زاہد محمود چوہدری ایڈوکیٹ لیگل ایڈوائزر پریس کلب رجسٹرڈ جہلم،چوہدری راشد جنرل سیکرٹری پنجاب ایجو کیٹر ایسوسی ایشن جہلم،اشفاق حیدر چیئر مین پنجاب ایجو کیٹر ایسوسی ایشن جہلم ، محمد ناصر راجہ چیئر مین ہیلتھ پریس کلب رجسٹرڈ جہلم،مصطفی بٹ92چینل ،محمد وقاص بھٹہ جوائنٹ سیکرٹری پریس کلب رجسٹرڈ جہلم،ظفر اقبال آفس سیکرٹری پریس کلب رجسٹرڈ جہلم،ڈاکٹرایم اے شہزادہ بٹ ،سید مظہر حسین نقوی سنیئر صحافی، عارف محمود قریشی میڈیا ایڈوائزر پریس کلب رجسٹرڈ جہلم،مرزا فیاض اشرف سیکرٹری اطلاعت و نشر یات پریس کلب رجسٹرڈ جہلمو دیگر مقررین نے اظہار خیال کرتے ہوئے کیا ،مقررین نے کہا کہ ڈاکٹر مظہر مشر مرحوم اپنے اعلی اوصاف کی بنا پر آج بھی ہم میں موجود ہیں ہم اپنے شفیق اور مخلص مرحوم دوست کو کسی صورت بھول نہیں سکتے اس موقع پر ڈاکٹر تصور مرزاصدر پریس کلب رجسٹرڈ جہلم نے کہا کہ ہم 9نومبر کو اپنے پیارے مرحوم دوست کی یاد میں ،،مشر فری ڈسپنسری ،،کا قیام کریں گے جس میں مستحق و نادار مریضوں کا فری چیک اپ کے ساتھ ساتھ انہیں ادویات بھی فراہم کی جائیں گے اس موقع پر صدر ہومیو پیتھک ڈاکٹرز ڈاکٹرصفدربرلاس نے اپنی طرف سے ڈسپنسری کے لئے ادویات اور ڈاکٹر فراہم کرنے کی مکمل یقین دہائی کروائی بعد ازاں پرنسپل ہومیو پیتھک میڈیکل کالج ڈاکٹر ذوالفقار علی چوہدری نے مہمان گرامی کا شکریہ ادا کیا اور حاضرین کی پر تکلف کھانے سے ضیافت کی گئی۔

Dr Tasawar Hussain Mirza
Dr Tasawar Hussain Mirza

تحریر: ڈاکٹر تصور حسین مرزا

Share this:
Tags:
General journalism life memory test امتحان جنرل زندگی صحافت یاد
Narendra Modi
Previous Post مودی سرکار 2002ء یاد کر لے
Next Post ایس ایچ او تھانہ گلیانہ ارشد گوندل تبدیل۔ سب انسپکٹر وقار احمد گجر نئے ایس او تعینات
Malka

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close