
تلہار (نمائندہ) ڈاکٹر قادر مگسی کی رہائشگاھ پر حملے کے خلاف ایس ٹی پی تلہار کے جانب سے راجہ تھیبو، علی احمد آریسر، اسلم سونارو کی قیادت میں سٹی پریس کلب کے آگے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
اس موقع پر مذکورہ رہنماوں نے کہا کہ حملے میں ملوث جوابداروں کو جلد گرفتار کیا جائے دوسری صورت میں احتجاج کی تحریک چلائی جائے گی۔
