Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ڈاکٹر ریحان غنی کی صحافتی خدمات

March 2, 2015March 2, 2015 0 1 min read
Abbu And Nitish kumar
Abbu And Nitish kumar
Abbu And Nitish kumar

تحریر: ڈاکٹر سید احمد قادری
اپنی جرأت مندی اوراپنی تحریر کی بیباکی کے لئے مشہور، صحافی ڈاکٹر ریحان غنی نے انتھک محنت اور لگن کے ساتھ ساتھ اپنی صحافتی بصیرتوں سے اردو صحافت کے اونچے مقام پر پہنچے ہیں۔ 2 مارچ 1952 کو پٹنہ میں ان کی پیدائیش ہوئی، اس لحاظ سے آج ان کی سالگرہ کا ہے . اس مناسبت سے میں انھیں آج خراج تحسین پیش کرتے ہوئے یہ چند جملے لکھ رہا ہوں۔ ڈاکٹر ریحان غنی نے قومی، ملی ، سیا سی ، سماجی، ادبی اور لسانی افکار و اظہار سے بہار کے اردو صحافیوں میں اپنی خاص اور منفرد جگہ بنائی ہے۔ اردو صحافت ان کی مادّی ضروریات پوری کرنے کی اہل تو نہیں ہو سکی، لیکن انہیں اپنے صحافتی فرائض پورا کر جو روحانی سکون و اطمینان حاصل ہوتا ہے، وہی ان کے لئے بڑی دولت ہے اور اس دولت سے ریحان غنی مالا مال ہیں۔

ریحان غنی ایک متوسط لیکن ، دینی اور ادبی گھرانے میں پیدا ہوئے، شرافت ، ایمانداری اور قلم کی حرمت کی پاسداری کا فیض انہیں ورثے میں ملا اور وہ اپنی ان و راثت کو پوری طرح محفوظ رکھنے میں کامیاب ہیں۔ ریحان غنی کے دادا اور والد دونوں ہی جےّد عالم دین و ادب تھے، اس لئے ان کی بنیادی تعلیم اسی نہج پر ہوئی۔ پھلواری شریف ہائی اسکول سے ١٩٦٧ئ میں میٹرک پاس کیا، اور انٹر مرز ا غالب کالج ، گیاسے ١٩٧٣ئ میں پاس کرنے کے بعد پٹنہ یونیورسیٹی سے بی. اے. ایم. اے اور ڈاکٹریٹ کی ڈگریاں حاصل کیں۔

ریحان غنی نے ١٩٧٦ئ میں گریجوئیشن کرنے کے بعد ہی ١٩٧٧ئ میں صحافتی دنیا میں اپنا قدم رکھا اور اس زمانے کے مشہور روزنامہ ”سنگم’ جس کے مدیر غلام سرور جیسے معروف اور بے باک صحافی تھے ، ان سے صحافت کی ابجد شروع کی۔ ذہانت، متانت، سنجیدگی اور شائشتگی کے ساتھ ساتھ ظلم و استحصال کے خلاف بغاوت کے عناصر نے بہت جلد، لوگوں کی توجہ ان کی جانب مبذول کرا دی ۔ غلام سرور جیسے سخت گیر صحافی بھی کبھی کبھی ان کی کسی رپورٹنگ یا تبصرہ کو بعض مصلحت پسندی کی بناء پر بدلنا چاہتے، تو بھی بدل نہیںپاتے۔ پٹنہ یونیورسٹی کے شعبہ اردو میں صدر شعبہ کو لے کر جو تنازعہ کھڑا ہوا اور ریحان غنی حق پر رہنے والے کا ساتھ دے رہے تھے،جبکہ غلام سرور دوسرے شخص سے دوستی نباہ رہے تھے۔ لیکن ریحان غنی کی رپورٹ چونکہ صداقت پر مبنی تھی، اس لئے وہ چاہ کر بھی بدل نہیں پاتے تھے۔ایسی سینکڑوں مثالیں ریحان غنی کی صحافتی زندگی سے جڑی ہوئی ہیں۔

Journalistic
Journalistic

”سنگم” میں ریحان غنی نے ١٩٨١ئ تک صرف صحافتی ذمہ داریاں ہی نہیں نبھائیں، بلکہ ان کے لئے ”سنگم” کا دفتر ایک تجربہ گاہ کی طرح رہا۔ انہیں یہاں غلام سرور جیسے صحافی کے ساتھ ساتھ خورشید پرویز صدیقی جیسے باصلاحیت صحافی کی بھی صحبت سے بہت کچھ سیکھنے اور سمجھنے کا موقع ملا۔ بتدریج ان کی سوچ اور فکر کا دائرہ پھیلتا گیا، ذہنی اور صحافتی بالیدگی نے ان کے اندر اعتماد اور اعتبار پیدا کر دیا، یہی وجہ تھی کہ یکم اپریل ١٩٨١ئ سے پٹنہ سے ”قومی آواز” جیسا بڑے گروپ کا روزنامہ شائع ہونا شروع ہوا تو ریحان غنی کو اس اخبار میں ترجیح دی گئی اور اس بڑے اخبار میں ریحان غنی نے اپنی زبردست علمی، ادبی، لسانی، اور صحافتی صلاحیتوںکا مظاہرہ کیا۔ اسی دوران محکمہ راج بھاشا، حکومت بہار میں ان کی مترجم کی حیثیت سے تقرری ہو گئی۔ ١٩٨٣ئ میں انہوں نے ملازمت قبول ضرور کی، لیکن قومی اور ملّی مسائل پر اظہار خیال کے لئے ان کی تڑپ جاری رہی، ذہنی انتشار، تذبذب اور بے چینی نے انہیں اس طرح پریشان کیا کہ آخر کار انہوں نے ١٩٨٥ئ میں اس سرکاری ملازمت سے استعفیٰ دے دیا اور روحانی سکون اور اطمینان کے لئے ایک بار پھر ”قومی آواز” میںآکر اپنے قلم کو شمشیر برہنہ کی طرح استعمال کرنے لگے۔ لیکن افسوس کہ ١٩٩٢ئ میں ”قومی آواز’ ‘نے دم توڑ دیا۔

اس کے بعد ١٩٩٥ئ میں پٹنہ سے بڑی سج دھج اور پر وقار انداز میں پٹنہ سے روزنامہ ”انقلاب جدید” کی اشاعت شروع ہوئی، جس میں ریحان غنی کو ١٩٩٥ئ سے ١٩٩٧ئ تک اپنے صحافتی جوہر دکھانے کا خوب موقع ملا۔ ان کی تحریر میں بلا کی سحرانگیزی ہوتی، چبھتے ہوئے جملے ، طنز کی آمیزش اور حقائق پر مبنی ان کی تحریروںسے ایک خاص تاثر ابھرتا ہے۔ ایک زمانہ ان کے اداریوں اور تبصروں کا گرویدہ ہے۔ ١٩٩٧ئ میں ”انقلاب جدید” کی اشاعت تعطل کی شکار ہو گیا، اس دوران وہ پٹنہ کے ریڈیو اور دوردرشن کے اردو نیوز کو اپنی صحافتی صلاحیتوں سے معیاری اور مؤثر بناتے رہے۔ ٢٠٠٤ئ سے پٹنہ کے روزنامہ ”پندار” میں مدیر اعلی کی حیثیت سے ایک بار پھر انہیںآزادیٔ تحریر کا موقع ملا اور وہ اپنی بے باک، بے لاگ، بے خوف اور جرأت مندانہ اداریوں اور مختلف تبصروںسے خراج تحسین و صول رہے ہیں۔

Literary Services
Literary Services

ڈاکٹر ریحان غنی کی صحافت کے سلسلے میں بہت ہی واضح رائے ہے کہ صحافت حقیقی معنوں میں ایک ایسا پیشہ یا ذریعہ ہے ، جس کے توسط سے ایک شخص ملک و قوم کو بہت کچھ دے سکتا ہے اور ادب کی نشو نما میں اہم رول ادا کر سکتا ہے ۔ لیکن شرط یہ ہے کہ اس پیشہ کو کاروبار کے طور پر نہیں بلکہ مشن اور ایک نصب العین کے طور پر اپنایا جائے۔ لیکن افسوس اس پر ہے کہ اس وقت کی صحافت ، جس میں اردو صحافت بھی شامل ہے ، محض کاروبار ، تجارت اور کسب معاش کا ذریعہ بن کر رہ گئی ہے۔” ( اردو معلٰی کی ادبی خدمات’ صفحہ:12) ڈاکٹر ریحان غنی کی دو کتابیں ”قوس قزح ” اور ” اردو معلٰی کی ادبی خدمات ” منظر عام پر آ کر قارئین سے خراج تحسین حاصل کر چکی ہیں ۔ مجھے امید ہے کہ وہ اپنے دیگر صحافتی مضامین کو بھی مرتب کر کتابی شکل میں شائع کرائینگے، تاکہ ان کی تحریروں کے مدّاحوں اور آنے والی نسل استفادہ کر سکیں۔ ڈاکٹر ریحان غنی نے اپنی عالمانہ صلاحیتوں اور صحافتی بصیرتوں سے اردو صحافت کا ایک اعلٰی معیار قائم کیا ہے، جن سے نئی نسل کے صحافیوں کو ان سے سیکھنے کی ضرورت ہے۔

تحریر: ڈاکٹر سید احمد قادری
موبائل:09934839110

Share this:
Tags:
journalistic services Tribute خدمات خراج تحسین صحافتی
Sindh Assembly
Previous Post سندھ اسمبلی میں اندرون سندھ کا لفظ استعمال کرنے پر حکومت اور اپوزیشن میں تلخ کلامی
Next Post کراچی : لیاری میں آوان بم حملہ، دو سالہ بچہ ہلاک، سات افراد زخمی
Karachi Lyari Attack

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close