Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

انوارِ حسنہ حصہ اول

September 2, 2015September 2, 2015 0 1 min read
Anwar e Hasanah
Anwar e Hasanah
Anwar e Hasanah

تحریر: ڈاکٹر سید علی عباس شاہ
یوسف ِ زہرا، نواسۂ رسولۖ، دوسرے خلیفۂ راشد سیّدنا امام حسن ابن ِعلی بن ابی طالب ، 15رمضان المبارک3ہجری ،28فروی 625ء کو عالم ِ نور سے لباس ِبشریت زیب فرماکر آغوش ِمخدومۂ کونین ۖ میں جلوہ فرما ہوئے؛

زہراکا چاند، ابن ِعلی ،مصطفٰیۖکانور
جس کی جبیں سے پھوٹ رہی ہے شعاع ِطور
رقصاں ہے جس کی آنکھ میں ادراک کا شعور
جس کی ہر اِک ادا سے نمایاں نیا شعور
چہرہ حسن کا ہے کہ شبیہ رسول ہے
عالم تمام نقش ِکف ِپاکی دھول ہے

آپ دنیائے فانی میں46سال 5ماہ نورپاشی فرما کر 28 صفر 50 ہجری ، 19 اکتوبر 670ء کو امیر شام کے بھیجے گئے مہلک زہر سے شہید ہوئے؛
اے شہسوار ِدوش ِپیمبر مرے امام
اے والی ِبہشت ِبریں ،رحمت ِتمام
تو نے پیا ہے زہر سے لبریز غم کا جام
تجھ کو غرور ِعظمت ِسقراط کا سلام
انساں کو آشتی کا قرینہ سکھا دیا
تو نے دلوں کو چین سے جینا سکھا دیا

Anwar e Hasanah
Anwar e Hasanah

دیگر ائمہ اہل ِبیت کی طرح بے مثل و نظیر فضائل و مناقب اور عظمت و منزلت کے حامل ہیںاور آپ کا تابناکیوں سے بھرپوردورِ امامت لاتعداد معجزات و کرامات کے ساتھ تبلیغ ِ دین میں صرف ہوا۔ آپ نے اسلامی تشخص کی تمسیخ کوروکااورفتنۂ بغاوت کی سرکوبی فرمائی؛
سرچشمۂ نجات ِبشر ،حسن ِکردگار
انسانیت کے باغ میں پیغمبر ِبہار
حاجت روا ،حسیں وہ انا مست بردبار
وہ امن وعافیت کی حکومت کا تاجدار
جس نے خدا کے دین کی صورت اُجال دی
وحشی دلوں میں امن کی بنیاد ڈال دی

آل ِحسن سیّدنا امام حسن نے سات عقد فرمائے اور آپ کے سات امامزادے اور آٹھ امام زادیاں متولدہوئیں؛
خولہ بنت ِ منظور فرازیہ سیدناامام زادہ حسن مثنّٰی ام فروة رملہ بنتِ ابومرة مسعود آزربائیجانی حضرت سیدتنا فروہ ، حضرت سیدنا قاسم ، حضرت سیدنا عبداللہ ، حضرت سیدنا عمروْ بن الحسن ام بُشیربنت ابی مسعود عقبہ خزرجی حضرت سیدنا زید ،حضرت سیدتناام الحسن ،حضرت سیدتنا ام الحسین ام اسحاق بنت طلحہ بن عبد اللہ تمیمی حضرت سیدنا حسین اثرم ، حضرت سیدنا طلحہ، حضرت سیدتنافاطمہ ام الولد حضرت سیدتنا ام سلمیٰ ، حضرت سیدتنا رقیہ ، حضرت سیدتنا ثانیہ ، حضرت سیدتنا ام عبداللہ ام عبداللہ بنت شلیل بن عبداللہ ہند بنت عبدالرحمن بن ابی بکر

سیدنا امام حسین مجتبیٰ عَلَیْہِ الْتَّحِیَّةُ وَالْثَّنَاء کی اولادِ اطہار سادات بنی فاطمہ حسنی سادات ِعظّام نے صفحات تاریخ پر انمٹ سنہرے نقوش چھوڑے ہیںاور تبلیغ ِدین، احیائے تفکر اسلامی کی خاطر صعوبتیں اور تکالیف برداشت کی ہیں۔امام حسن کے دو صاحبزادوں سیّدنا امامزادہ قاسم، شہید کربلا اور سیّدنا امامزادہ حسن مثنّٰی ،غازیٔ کربلا کوسید الشہدائ، امام عالی مقام، حضرت امام حسین کی دامادی کا شرف ملا۔ حضرت قاسم کا عقد مبارک شہزادیٔ حسین سیّدہ فاطمہ کبریٰ سلام اللہ علیہا سے ہوا۔ حضرت حسن مثنّٰی جو صورت و سیرت میں سیدنا امام حسن سے انتہائی مشابہت رکھتے تھے ، سیّدہ فاطمہ صغریٰ کے سرتاج بنے جو حضرت خاتون ِجنت،بنت ِ رسولۖ، سیدہ فاطمہ زہرا سے مشابہ تھیں۔سیّدنا امام حسن کی نسل مطہر، آپ کے دو صاحبزادوں ،سیّدنا حسن مثنّٰی اور سیّدنا زید سے چلی۔ سیّدنا زید کا عقد، حضرت لبابہ دختر ِ حبرالا مہ حضرت عبداللہ بن عباس، صحابی ٔرسولۖ سے ہوا۔سیدنا حسن مثنّٰی اور سیّدہ فاطمہ صغریٰ کے مرج البحرین سے حسنی حسینی سادات ِعظام کے اجداد ِاعلیٰ، تین صاحبزادے سیدنا ابراہیم الغمر ، سیدنا عبداللہ محض اور سیدنا حسن مثلث اور دو صاحبزادیاں سیدہ زینب و سیدہ ام کلثوم متولدہوئیں۔ یہ جلیل القدر نسب ِرسول،ۖ جہاں تاریخ میں اپنی عظمت و جلالت میں نمایاں ہے، وہیں مصائب و تکالیف میں بھی دیگر ساداتِ عظّام کے ہمراہ خونچکاں مظالم کا شکار رہا ۔صرف سادات ِحسنی میں سے بارہ ہزار فرزندانِ رسولۖتہ تیغ کر دیے گئے۔

Anwar e Hasanah
Anwar e Hasanah

سیدنا عبد اللہ محض سیدنا عبداللہ محض ، شکل و صورت میں شبیہ رسول اللہۖ تھے اور بنی ہاشم کے سردار و رئیس تھے۔ آپ نہایت قوی، شجاع اور سخی تھے۔ خلیفہ بنی عباس، ابوالعباس سفّاح کے بعد منصور دوانیقی تخت نشین ہوا۔ اس نے 140ھ میں آپ کو گرفتار کرنے کا حکم دیا اور دیگر سادات ِحسنی کے ساتھ قید خانے میں ڈال دیا۔ آپ قید خانے میں تین سال قید رہے اورصعوبتیں برداشت کرتے رہے۔ 144ھ میں آپ کو آپ کے بھائی سیدنا محمد دیباج کے ہمراہ مدینہ منورہ کے قید خانے سے ربذة اور پھر کوفہ بھیج دیا گیا ۔ حضرت محمد دیباج بنی عباس کے بدترین ظلم و تشدد کا نشانہ بنے اور سارا رستہ آپ پر تازیانے برسائے گئے۔ مسلسل تازیانے پڑنے کی وجہ سے آپ کی ایک آنکھ ضائع ہوگئی اور آپ کی پشت ،سیدنا امام سجّا د کی پشت ِاقدس سے مشابہ، تازیانوں کے اثرات سے بھری تھی۔ آپ کے لباس کو تیل مل کر مشکل سے اتارا جاتا تھا۔

کوفہ پہنچ کر ان سادات عظام کو گہرے سرداب، تنگ و تاریک قید خانے میں پابند سلاسل کر دیا گیا۔ بیس سادات ِحسنی پر قید خانے کی چھت کو گرایا گیا جس سے ان کی شہادت ہو گئی۔ حضرت عبد اللہ محض پانی پی رہے تھے کہ ابوالازہر زندانی ملعون آپہنچا۔ اس نے انہیں پانی پیتے دیکھ کر سخت غصہ کے عالم میں صراحی پر زور دار لات ماری جس سے سیدنا عبداللہ محض کے اگلے دانٹ ٹوٹ کرگر گئے۔ منصور دوانیقی ملعون نے آپ کے دو صاحبزادوں سیدنا محمد نفس ِزکیہ ا ور سیدناابراہیم ،قتیل ِ با خمریٰ کو بیدردی سے شہید کر دیا اور حضرت ابراہیم کا سر ِ اقدس، حضرت عبداللہ محض کو بھیجا۔ آپ قید خانے کی سختیوں، صعوبتوں اور مصیبتوں کے باعث شہید ہوگئے۔ حضرت عبداللہ محض کے چھ صاحبزادے تھے،تین کربلائے فخ میں شہید ہوئے۔ بقولے ؛

تَاللّٰہ مَا فَعَلَتْ اُمَیَّةَ فِیْھِمْ مِعْشَارٍمَا فَعَلَتْ بَنُوْ عَبَّاسٍ
بخدا! امویوں نے بنی عباس کی جانب سے کیے گئے مظالم کا عشر عشیر بھی نہیں کیا
سیدنا ابراہیم الغمر حضرت سیدنا ابوالحسن ابراہیم جودوسخا، رفعت و مرتبہ اور شرافت عظیمہ کے باعث ”غَمر” یعنی سمندر کے لقب سے ملقّب تھے۔ آپ ، شکل و شباہت میں حضور نبی کریمۖ سے مشابہ اورفضائل و محاسن میں شہیر تھے۔ آپ اور آپ کے دیگر بھائی راویانِ حدیث ہیں۔ منصور دوانیقی نے آپ کو اور آپ کے دوسرے بھائیوں کو گرفتار کر کے کوفہ کے زندان میںڈال دیا اور وہاںآپ پانچ سال تک نہایت رنج و صعوبت برداشت کرتے رہے۔ آپ بیس حسنی قیدیوں میں پہلے شہید ہیں۔ آپ ماہ ربیع الاول 145ھ میں59سال کی عمر میں شہید ہوئے۔ آپ کے چھ صاحبزادے اور پانچ صاحبزادیاں تھیں۔ آپ کے پوتے سیدنا ابراہیم طباطبا بن سیدنا اسمٰعیل دیباج سے چلنے والی نسل ِ مطہر ،سادات ِحسنی طبا طبائی کہلاتی ہے۔

Anwar e Hasanah
Anwar e Hasanah

سیدنا حسن مثلّث سیدنا حسن مثلث، حضرت امام حسن کے پوتے اور ہمنام تھے۔ اسی وجہ سے آپ کو حسن مثلث یعنی تیسرا حسن کہا جاتا ہے۔ آپ نے بھی منصور دوانیقی کی قید میں 145ھ کو 68 سال کی عمر میں شہادت پائی۔ حضرت حسن مثلث کے چھ صاحبزادے تھے۔آپ کے ایک صاحبزادے سیّدنا علی بن حسن ہیں جو علی العابد معروف ہیں۔ آپ کو علی الخیر بھی کہا جاتا ہے۔آپ بھی اپنے والد اور تایا، چچا کی طرح منصور دوانیقی کے قید خانے میں مظالم کا نشانہ بنے۔ آپ 26 محرم الحرام146ھ کو بحالت سجدہ 45برس کی عمر میں شہید ہوئے۔ آپ اپنی بیڑیوں کے متعلق فرماتے تھے کہ جب خدا مجھے اور منصور کو موقف حساب میں اکٹھا کرے تو خدا کے حضور میں اس سے پوچھوں گا کہ تو نے مجھے کیوں قید و بند میں ڈالا تھا؟حضرت علی العابد نے حضرت سیدناعبداللہ محض کی صاحبزادی سیّدہ زینب سے عقد فرمایا۔ آپ دونوں ”زوج ِصالح” یعنی پر ہیز گار جوڑا معروف تھے۔

دونوں ہی انتہائی عبادت گزار اور صالح تھے۔ اس پر ہیز گار جوڑے سے آل ِحسن کے پانچ شہزادے اور چار شہزادیاں تشریف لائیں جو سب کے سب صورت و سیرت میں لاثانی تھے۔ انہی نورپاروں میں ایک دمکتے ستارے ”حضرت سیدنا حسین ابن علی العابد ”ہیں جو ”کربلائے فخ ” میں سالارِ شہدا تھے۔ یہ حسنی حسینی سادات عظام، کوفہ میں نہر فرات کے کنارے مجلس ِہاشمیہ میں آرام فرما ہیں۔

Dr Syed Ali Abbas Shah
Dr Syed Ali Abbas Shah

تحریر: ڈاکٹر سید علی عباس شاہ
ریکٹر والعصر اسلامک ریسرچ انسٹیٹیوٹ

Share this:
Tags:
Caliph eye grief Image moon آنکھ چاند ڈاکٹر سید علی عباس شاہ غم نقش
Bilawal Bhutto
Previous Post ن لیگ سندھ میں انتقامی کارروائیاں کررہی ہے، بلاول بھٹو زرداری
Next Post قلم
Ahmad Nisar

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close