
راولپنڈی ہم طاہر القادری صاحب کے ایجنڈے سے متفق ہیں کہ سیاست نہیں ریاست بچا ئو ،ہمارے ملک کو پچھلے کئی سالوں سے موروثی سیاست جاگیرداری اور کرپشن نے تباہ کر رکھا ہے۔
آج وقت آ گیا ہے کہ نظام بدلا جائے اور ملک کو کرپشن سے پاک کیا جائے۔ان خیالات کا اظہار ملک حامدرضا قادری (صدر مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ F-8 اسلام آباد)اور محمد شہیر سیالوی (رہنما انجمن طلبہء اسلام )نے کیا۔
