Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

فیض آباد دھرنہ “عقیدتمندی” اور “مذہب فروشی” کا گٹھ جوڑ‎

November 18, 2017 0 1 min read
Sit

‎

Sit
Sit

تحریر : عماد ظفر
اسلام آباد پر مذہب کے ٹھیکیداروں کی یلغار کو قریب دو ہفتے ہونے والے ہیں. فیضّ آباد انٹر چینج ہر قبضہ جمائے یہ چند سو افراد جڑواں شہروں کے لاکھوں لوگوں کی زندگیاں اجیرن کئیے بیٹھے ہیں. راقم نے خود فیض آباد جا کر اس دھرنے کا حال دیکھا ہے. مقررین کے منہ سے جس قسم کی غلیظ گالیاں اور گفتگو سننے کو ملی اس کا ذکر بھی یہاں کرنا مناسب نہیں. مذہب کے یہ خود ساختہ ٹھییکیدار جس مسئلے کو بنیاد بنا کر فیض آباد انٹرچینج کو یرغمال بنائے بیٹھے ہیں وہ دراصل اس قدر حساس ہے کہ نہ حکومت اس پر کوئ ایکشن لیتی دکھائ دیتی ہے اور نہ ہی سول سوسائٹی کسی بھی قسم کا رسک اٹھانےکو تیار ہے.

توہین مذہب اور توہین رسالت کی آڑ میں چونکہ کسی بھی انسان کو قتل کر دینا ایک معمولی بات سمجھی جاتی ہے اس لئیے کوئ بھی ان مذہبی ٹھیکیداروں کو ان کی جگہ سے اٹھانے کا رسک لینے کو تیار نہیں. گو دھرنے میں موجود شرکا کی تعداد محض سینکڑوں میں ہے لیکن اس دھرنے یا اس مائنڈ سیٹ کی تائید کرنے والے افراد کی تعداد کڑوڑوں میں ہے. ہر وہ شخص جو مذہب یا توہین کی آڑ میں کسی بھی دوسرے شخص کی جان لینے کو درست سمجھتا ہے وہ دراصل اس دھرنے والے مذہبی جنونیوں کا فکری و نظریاتی ساتھی ہے. فیض آباد پل پر بیٹھے یہ افراد پتھر کے دور کے انسانوں کی عملی تصویر نظر آتے ہیں. جو دلیل اور منطق کی طاقت کے بجائے صرف گلا پھاڑنے اور اختلاف رائے رکھنے والوں کو قتل کرنے کی سوچ پر یقین رکھتے ہیں. مولوی خادم حسین کو دیکھ کر تو مشہور زمانہ فلم “پی کے” کے کردار سوامی جی کی یاد تازہ ہو جاتی ہے. جو مذہب اور خدا کے تحفظ کے نام پر لوگوں کو ٹھگتا ہے. صرف مولانا خادم ہی نہیں بلکہ اس وطن میں موجود لاتعداد مذہب کے بیوپاریوں کی مفت روزی روٹی اور عیاشی اسی دھندے سے جڑی ہوئی ہے.

ملک میں موجود لاتعداد نام نہاد پیر بابے عالم یا مولوی “مذہب خطرے میں ہے” یا “مقدس ہستیوں کی توہین” جیسے معاملات کو جانتے بوجھتے اچھالتے ہیں اور پھر نذر نیازوں اورچندے و خیرات کی ایک خطیر رقم بٹور کر مزے کرتے پائے جاتے ہیں. ہماے ہاں پیر بابوں یا مولویوں کا کام دھندہ صرف اور صرف مریدین اور عقیدتمندوں کی جیبوں سے رقوم بٹورتے ہوئے زندگی گزارنا اور ان مریدین اور عقیدتمندوں کے دماغ پر اپنی طاقت اور دھاک بٹھانا ہے. مذہب فروشوں کے اس دھندے میں “عقیدتمند” دراصل گاہک ہیں اور مذہب فروش دوکاندار.ایک عام گلی محلے کے مولوی یا پیر سے لیکر بڑے بڑے نام نہاد پیروں مولویوں زکروں اور علما کی جانب دیکھئے یہ تمام افراد اپنی اپنی مذہب کی تشریح کو بنیاد بناتے ہوئے اس دھندے میں “عقیدتمندوں” کو یرغمال بناتے ہیں. چونکہ عقیدتمند خود سے سوچنے سمجھنے کی صلاحیتوں سے عاری ہوتے ہیں اس لئیے کسی بھی پیر ذاکر یا مولوی کی از خود گھڑی ہوئ اور حقائق کے منفی باتوں پر من و عن ایمان لے آتے ہیں اور ساری زندگی فکری غلامی کا طوق پہنے ان مذہبی دوکانداروں کی دی گئ افیون کے نشے میں دھت رہنے کو ترجیح دیتے ہیں.یہی وجہ ہے کہ مملکت خداداد میں بسنے والے کڑوڑہاعقیدتمند کبھی مٹھی بھر قادیانییوں سے دین کو خطرہ سمجھتے ہیں تو کبھی مسیحی اور دیگر اقلیتیں ان عقیدتمندوں کیلئے وبال جان بچ جاتی ہیں. معاشرے میں شدت پسندی کا ناسور پھیلانے میں جہاں “مذہب فروشوں” کا بہت بڑا ہاتھ ہے وہیں ان مذہب فروشوں کے “عقیدتمند” بھی اس جرم میں برابر کے شریک ہیں.

معاشیات کے اصول طلب اور رسد پر مبنی یہ دھندا کسی طور پر بھی پنپ نہیں سکتا اگر اس طلب میں کمی ہو جائے یا یہ طلب ختم ہو جائے. عقیدتمند حضرات اگر شخصی خلا کو پر کرنے یا احساس ندامت (Guilt) سے بچنے کی خاطر بجائے مذہبی چورن فروشوں سے رجوع کرنے کے سیدھے سیدھے خدا سے رجوع کریں تو معاشرے میں موجود مذہبی دکانداروں کی ہٹی فوری طور پر بند ہو سکتی ہے. بصورت دیگر آج مولوی خادم حسین دھرنا دئیے بیٹھا ہے تو کل کوئ اور کسی اور مکتبہ فکر یا مسلک سے تعلق رکھنے والا مولوی یا پیر دھرنا دیکر بیٹھ جائے گا. کوئ بھی حکومت کسی بھی طور ان ملاوں کے خلاف طاقت کے استعمال سے جھجکے گی کیونکہ “عقیدتمندوں” کے تعاون سے ملا علما یاپیر بابے اسے معرکہ کفر و حق و باطل بناتے ہوئے ساری کی ساری حکومت کو کافر یا توہین کا مرتکب قرار دے ڈالیں گے. حکومت وقت تو پہلے ہی ممتاز قادری کو پھانسی دلوا کر مذہبی دوکانداروں اور عقیدتمندوں کی نظروں میں توہین کی مرتکب ٹھہر چکی ہے. اور جس قدر عقیدتمند ہمارے ہاں پائے جاتے ہیں اس کو دیکھتے ہوئے باآسانی کہا جا سکتا ہے کہ مستقبل قریب میں بھی ہم سائنسدانوں , موجدوں یا خلابازوں کے بجائے عقیدتمندوں کے ہی ایک ہجوم کو جنم دیں گے. یعنی “مذہب فروشی “کا یہ کاروبار مستقبل میں بھی دن دوگنی اور رات چوگنی ترقی کرتا نظر آتا ہے. مولوی خادم حسین جیسے افراد دراصل ہمارے ریاستی بیانیے اور عقیدتمندی کی غلامی کے طوق کی پیداوار ہیں.

جب ریاست مذہبی نرگسیت اور اصلاف پرستی پر مبنی بیانیہ تشکیل دے اور بذات خود ایسے عناصر کی درپردہ حوصلہ افزائ کرے تو ظاہر ہے کہ پھر ایسے افراد آپ کو جا بجا اپنا اپنا چورن بیچتے دکھائ دیں گے. عقیدتمندی بھی جب معاشرے میں پارسائ اور تقوے کا سرٹیفیکیٹ دلوا دے تو پھر دو نمبر موبائل بیچنے والے سے لیکر ناجائز پراپرٹی کے کاروباروں سے پیسہ بنانے والے یا رشوت خوری سے لیکر ہر میدان میں اپنی اپنی بساط کے مطابق دو نمبری کرنے والے افراد بھی عقیدتمندی کا چولا اوڑھ کر سیلف ڈینائل میں زندگی بسر کرنے کو ترجیح دیں گے. اس لبادے کے اوڑھنے سے نہ صرف تمام جرائم پر پردہ پڑ جاتا ہے بلکہ اپنے اندر کے احساس جرم کے کتھارسس کا موقع بھی مل جاتا ہے. بھلے ہی عملی زندگی میں مذہبی تعلیمات اور مقدس ہستیوں کے بتائے ہوئے اصولوں پر زرا برابر بھی عمل نہ کیا جاتا ہو لیکن گلے پھاڑ کر نعرے مارنے اور نذر و نیاز کی دیگیں بانٹ لینے سے مقدس ہستیوں اور مزہب کو بچا لینے کا دھوکہ دینے کی عادت زور پکڑتی جاتی ہے.

اس مسئلے کو حل کرنے کیلئے ریاست کو بذات خود اپنے مزہبی و دفاعی بیانئیے کو بدلنے کی ضرورت ہے اور ہم سب کو اپنے مجموعی رویوں پر نظر ثانی کی اشد ضرورت ہے. انسان کائنات میں ایک دوسرے کو قتل کرنے یا فرقوں اور مسلکوں کی آڑھ میں ایک دوسرے کو نیچا دکھانے نہیں آیا اور نہ ہی انسانی زندگی کا مقصد محض پارسائ اور تقوی کے حصول کے سرٹیفیکیٹ کیلئے کسی مذہبی دوکاندار کا عقیدتمند بننا ہے. سٹیفن ہاکنگ بہتر ہے یا مولوی خادم حسین , پولیو کی ویکسین ایجاد کرنے والا . جانس ایڈورڈ سالک بہتر ہے یا پھر ممتاز قادری .اس کا جواب ہم سب کو روز مرہ زندگی میں قریب ہر روز ملتا ہے.

اپنے اپنے بچوں کو پولیو ڈراپس پلوانے یا اپنے کسی عزیز کے دل کا آپریشن کروانےکیلئے کیا آپ کسی مولوی یا کسی پیر کے پاس جاتے ہیں یاپھر ہسپتالوں کا رخ کرتے ہیں? یقینا آپ ہسپتالوں کا رخ کرتے ہیں. جو چندہ خیرات یا زکوت آپ نذر نیاز کے نام ہر پیر بابوں یا مولویوں میں بانٹتے ہیں یا پھر خادم حسین جیسے شدت پسندوں کو مذہب بچانے کیلئے دان کرتے ہیں وہی پیسہ اگر آپ کسی ہسپتال کسی سکول یا کسی تحقیق گاہ کو دان کریں تو ہم عمر خراسانی یا ممتاز قادری جیسے شدت پسندوں کی جگہ ہم بھی معاشرے میں ایسے انسانیت دوست اذہان تیار کر سکتے ہیں جو دنیا میں انسانیت کے کام آنے کے ساتھ ساتھ تعمیر و ترقی میں ایک کلیدی کردار ادا کر سکتے ہیں.فیض آباد میں جاری یہ دھرنا عقیدتمندی کے اندھے پن کی پشت پناہی پر جاری ہے اپنی آنکھوں سے اس اندھی عقیدت ,نرگسیت اور تعصب کی پٹی اتاریے یہ دھرنہ اور وطن عزیز کے طول و عرض میں اذہان کو بانجھ اور ناکارہ بنانے کا کاروبار فوعی طور پر ختم ہو جائیں گے.

Imad Zafar
Imad Zafar

تحریر : عماد ظفر

Share this:
Tags:
change Islam problem Religion اسلام آباد چینج مذہب مسئلے
Ethics
Previous Post ہماری معاشرت اور اخلاق
Next Post میں کہیں گم ہوگیا ہوں
Lost love

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close