Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

خواب ہے نہ تعبیر، بے نام منزل کے مسافر، ہمارے سیاست دان

April 25, 2016 0 1 min read
Politician
State
State

تحریر: ریاض جاذب
ریاست کے معنی تو یوں بہت دیئے گئے ہیں مگر ریاست کے معنی میں سب سے زیادہ پاپولر معنی ہیں وہ یہ کہ ریاست دراصل جمہور کے اس علاقہ(خطہ) کا نام ہے جہاں انسان ایک دائرے میں رہتے ہیں اور جس کی حدود ہوں۔ روئے زمین پر ایسی کوئی ریاست نہیں جس کی کوئی حدود نہ ہوں ،جہاں کے مکین دائرے کے اندر نہ رہتے ہوں۔ اگر ایسی کوئی جگہ ہے تو پھر ریاست نہیں وہ کوئی جنگل ہوگا۔ جہاں انسان نہیں وحشی کا بسیرا ہوگا ،جہاں کے لوگ غیرمہذب اور بکھرے ہوئے انتشار ،فساد زدہ ہونگے یہ معاشرہ نہیں گروہ تصور ہوتے ہیں، جو حدود میں نہیں بلکہ لامحدود ہونگے۔ قانون ،ضابطہ کے پابند ہونگے نہ اس سے روشناس۔ ایسا علاقہ ریاست کی پہلی اکائی پر تو پورا اترتا ہے کہ یہاں جمہور یعنی حضرت انسان تو رہتا ہوگا۔

مگر یہ انسان ریاست کی دوسری اور لازمی اکائی قانون ضابطہ ،حد ،حدود میں یہ نہیں آتے اکثر لوگ یہ محارہ استعمال کرتے ہیں” یہاں جنگل کا قانون ہے” یہ محاورہ غلط ہے، جنگل جانور،وحشییوں کا مسکن ہے۔ صیح محاورہ ہے کہ” یہ کوئی جنگل ہے جہاں کوئی قانون و ضابطہ نہیں”کیا ہمارا ملک جنگل ہے کہ یہاں کوئی قانون و ضابطہ نہیں کیا ہم لامتناہی گروہ کی شکل اختیار کرچکے ہیں کیا ہم انسانی معاشرہ نہیں افراد کا ہجوم ہیں ۔ایسا نہیں ہے پاکستان ایک ایسی ریاست ہے جو اسلامی جمہوری ریاست ہے جس کا اپنا دستور ہے ،قانون ہے طرزحکومت ہے، اصول و ضوابط ہیں ،حدود وقیود ہیں نگران ہیں۔ منصفین اور منتظمین بھی ہیں۔ پھر کیا وجہ ہے کہ معاملات بہتری کی جانب کم اور تنزلی کی طرف زیادہ جاتے نظر آتے ہیں۔ دنیا میں ہمیں اپنی پہچان ناکام ریاست ،منتشر ریاست، متاثرہ ریاست، کمزور ریاست کے تاثر سے نہیں ایک مکمل فلاحی ریاست سے کرانا ہوگی اس کے لیے ابھی بہت کچھ کرنا باقی ہے۔

Politician
Politician

دستورکی پاسداری ،قانون کا احترام ، اصول و ضوابط کا پابند ، طرز حکومت بہتر بنانا ہوگا، منصفین اور منظیمن کو اپنا آئینی و قانونی کردار ادا کرنا ہوگا۔ سب سے زیادہ ذمہ داری ہماری سیاسی پارٹیوں اور اس کی قیادت پر عائد ہوتی کیوںکہ عوام کے یہ نمائندہ ہیںیہ ان کی اپنی پارٹیاں ہیں۔ حکومت میں شامل اور اپوزیشن کی تمام پارٹیوں کو عوام کی سیاست کرنا ہوگی۔ اقتدار کے حصول کے لیے نہیں عوام کے حقیقی مسائل کے حل کو اپنی سیاست کا محور بنانا چاہیے۔ موجودہ حالات میں تو ایسا لگ رہا ہے کہ دونوں غلط جارہے ہیں یہ کہاں چل پڑے ہیں نہ کوئی سمت ہے نہ کوئی ویژ ن جب ویژن ہی نہ ہو تو پھر مقصد بھی کوئی نہیں ہوتا اور جب کوئی مقصد واضح نہ ہو تو پھر کوئی منزل کا نشان نہ ہوگا بغیر مقصد بے نام منزل کے مسافر ہمارے سیاست دان۔ عوام کو بے وقوف بنانے میںلگے ہوئے ہیں ان عقل کے اندھوں کو یہ معلوم نہیں کہ گورننس صرف حکومت کرنے کا نام نہیں گورننس وہ طرز حکومت جو عوام کی بہتری فلاح کے لیے ہو جس میں انصاف کا بول بالا ہو قانون پر سختی سے عمل ہوتا ہو، جہاں ہر کوئی جواب دہ اور سب کا احتساب ہو۔

گورننس کو گڈ گوننس میں بدلنے میں اپوزیشن کا بھی اہم کردار ہوتا ہے۔ ہمارے ملک کی کسی سیاسی پارٹی نے اپنا یہ کام ٹھیک طرح سے نہیں کیا ہمارے سیاست دان ایک دوسرے کی کمزوریوں کو پکڑتے ہیں ان کی اپنی کوئی مضبوطی نہیں، یہ ایک دوسرے کی خامیاں سامنے رکھتے ہیں اپنی مہارت کو بہتر نہیں بناتے۔ یہ ہر وقت موقع کی تلاش میں ہیں مگر مواقع خود سے پیدا نہیں کرتے۔ عوام کے حقیقی مسائل کے حل کی خاطر کچھ خاص نہیں کرتے اس بات سے انکار نہیں کہ احتساب اور وہ بھی سب کا بلکہ بے رحمانہ احتساب ہونا چاہیے۔ اس بات سے بھی انکار نہیں کہ باہر پڑے ہوئے اربوں ڈالر کے اثاثے واپس لائے جائیں۔ یہ کیا جائے وہ کیا جائے یا سب کچھ کیا جائے کی رٹ نہیں لگائی جائے بلکہ پہلے کرنے کے کام کی ترجیحات طے اور ان کی درجہ بندی کی جائے۔ عوام کی مشاورت اور شراکت کے فارمولہ پر عمل کیا جائے لاکھوں کے اجتماع بھی کئے جائیں اور دھرنے بھی دیئے جائیں مگر صاحبو۔

Poisonous Sweet Eat Death
Poisonous Sweet Eat Death

ان لاکھوں کے اجتماع اور دھرنوں میں عوام کا ذکر بھی ہو کہ، پاکستان کے عوام کو کن مسائل کا سامنا ہے۔ کیپٹن کو کیا علم ہے کہ اس کے ایک کھلاڑی کے اپنے شہر لیہ میں زہریلی مٹھائی کھانے سے 30 انسانوں کی موت ہوچکی ہے، کیپٹن کے اپنے ایک ایک بڑَے کھلاڑی کے تاریخی شہر کے بڑے مشہور ہسپتال میں سی ٹی سکین خراب اور ایکسرے فلمیں دستیاب نہیں نشتر جیسے ہسپتال میں بیرونی آنے والے سیریس مریضوں کو بیڈ،الاٹ نہیں ہوتے ۔کیپٹن کو علم ہے کہ ڈیرہ غازیخان میں لوگ آج بھی ایک ہی گھاٹ پر انسان اور جانور ایک تالاب سے پانی پیتے ہیں جہاں کے کئی انسانوں کو آج کے دور میں بھی ایک ایسی بیماری جسے” ناروا ”کہا جاتا ہے لاحق ہے یہ بیماری دنیا بھر میں صرف ڈیرہ غازیخان میں پائی گئی ہے جسم کے کسی حصہ میں اندر اور باہر باقاعدہ دھاگہ کی طرح کا کیڑا لگ جاتا ہے وقت کے ساتھ بڑھتا ہے ۔ یہ نہ کاٹا جاسکتا ہے نہ ہی اس کو ختم، ایسا مریض سسک سسک کے مرجاتا ہے” زرداری کے بھٹو بیٹے” کو کیا علم ہے کہ راجنپورمیں نشتر گھاٹ کا منصوبہ آج بھی نامکمل ہے اس منصوبہ کو ان کی شہید والدہ کے نام سے بھی منسوب کیا گیا۔

طفل سیاست کو کیا علم ہے کہ ڈیرہ غازیخان کے ٹیچنگ ہسپتال میں برن یونٹ نہیں ہے ”کرپشن ویک ”منانے والے ٹوپی کو ترچھی رکھنے والے جماعتی لیڈر کو علم ہے کہ ان کے اپنے علاقہ میں عورتوں کو ان کی مرضی سے ووٹ ڈالنے کی اجازت تو درکنار ووٹ کے حق سے ہی محروم رکھا جاتا ہے۔ اگر ان سب کو سب کچھ پتا ہے تو پھر جلسوں میں دھرنوں میں ان کا ذکر کیوں نہیں ہوتا اسمبلی کے فورم پر آواز کیوں بلند نہیں کی جاتی کوئی تحریک کوئی قرارداد کوئی سوال جمع یا پیش کیوں نہیں کیا جاتا مخالف پارٹی کے خلاف” وائٹ پیپرز” شائع تو کیا جاتا ہے مگراس طرح کے خلاصے پرنٹ کیوں نہیں کئے جاتے جو عوام کے مسائل اور ان کے ممنکہ حل کے اوپر ہوں ۔یہ سب کرنا دراصل اپوزیشن کی اولین ذمہ داری ہے جو کہ وہ نہیں کررہی یا وہ سرسری لے رہی ہے۔ برسراقتدار پارٹی اگر اپنی ذمہ داری کو صیح طرح سے پوری نہیں کررہی تو متبادل قیادت سے بھی تو عوام مایوس ہیں حکمرانو، سیاست دانو، ہوش کے ناخن لو اور اپنا کام صیح طرح سے سرانجام دو ۔پاکستان کو ناکام ریاست نہیں کامیاب فلاحی ریاست بننے دو۔

Riaz Jazib
Riaz Jazib

تحریر: ریاض جاذب

Share this:
Tags:
dream interpretation politics Riyadh travel تعبیر خواب ریاض سیاست دان مسافر منزل
Zulm Aarasra
Previous Post ظلم آراستہ وگنگ
Next Post ٹیکسلا کی خبریں 25/4/2016

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close