Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

خواب اور مریم

November 23, 2015November 23, 2015 0 1 min read
Dream
Dream
Dream

تحریر: محمد ریاض بخش
وہ ہر روز خواب دیکھتی ہے اس نے اپنی زندگی کودو حصوں میں تقسیم کیا ہوا تھا۔ایک حصہ دن کو دیا اور دوسرا رات کو۔دن کا جو حصہ ہے اُس میں سارا دن وہ کام کرتی جیسے کے بھیسوں کو چارہ ڈالنا ان کو نہلانا ان کے لیے چارہ کاٹنا گھر کا کام کرنا سب کے لیے کھانا بنانا وغیرہ۔۔۔رات کا حصہ اس کا بڑا اسپشل تھاکیوں کہ وہ خواب دیکھتی تھی۔دن کی ساری تھکان وہ خواب دیکھ کر دور کرتی۔جب رات کو وہ اپنی چار پائی پرلٹتی تو اُسے ایک الگ سکون ملتا اس لیے نہیں کے اُسے اب کوئی کام نہیں ہے یا وہ آرام سے سو سکے بلکے اس لیے کہ وہ جاگتی آنکھوں سے اپنے خواب دیکھ سکے۔

وہ ذیادہ طررات کو سو نہیں سکتی تھی کیوں کہ جیسے ہی وہ کرواٹ بدلتی اُس کو درد ہوتا ارو وہ جاگ جاتی اس لیے وہ جاگتی آنکھوں سے خواب دیکھتی مطلب آنکھیں بند کر لیتی اور اپنے خوابوں میں کھو جاتی۔وہ روز اپنے خوابوں میں کہتی اللہ کرے گا جب کل میں سو کر اُٹھو گئی تو میرے علاج کے لیے پیسے جمع ہو گئے ہونگے۔اللہ میرے لیے کوئی آسماں سے فرشتہ بھیج دے گا اور میرا علاج ہوجائے گا۔پچھلے سات سالوں سے وہ یہی خواب دیکھ رہی ہے مگر آج تک اُس کا یہ خواب پورا نہیں ہو سکا اور پتہ نہیں اُس کو کتنے سال یہی خواب دیکھنا پڑئے۔۔۔۔۔

نام ۔مریم عمر اب25 سال میاںچنوں کے ساتھ ایک چھوٹا سا گائوں ہے وہاں کی رہنے والی باپ 75سال کا جو خود اپنی آنکھوں کی بینائی اپنی بیٹی کے غم میں کھو چکا ہے۔۔مریم آج سے دس سال پہلے بلکل ٹھیک تھی صحت مند شور مچانے والی اور اپنے خاندان میں سب سے تیز کام کرنے والی سارے خاندان والے اس سے جلتے تھے۔۔مریم کو بچپن سے جانواروں کا بہت شوق تھا اور اب بھی ہے خیر چھوڑے میں مریم کا بارے میں بتا رہا تھا۔مریم کے ٹوٹل 5چاچے ہے چھٹا مریم کا باپ۔۔دس سال پہلے مریم کے چاچوں میںزمین کے سلسلے لڑائی ہوئی تو تین ایک سائڈ پے ہوگے اور تین ایک سائڈ مریم کا ابو بھی لڑائی میں شامل تھا۔۔

کافی ایک دوسرے کو مارا جس سائڈ پے مریم کا باپ تھا اس سائڈ نے دوسری سائڈ کو کافی مارا۔۔وہ لوگ اپنے آپ کے بازو ارو سر میں چوٹیں لگا کر تھانے چلے گئے۔مریم کا باپ اور چاچے بھی تھانے کے لیے نکل پڑے مریم بھی ساتھ میں ہی تھی۔راستے میں اُن کو خیال آیا کہ وہ لوگ تو خود کو زخمی کر کے جا رہے ہے اور ہمیں تو کوئی زخم نہیں ہے اسطرح اُن کا پرچہ ہم پر ہوجائے گا اور ہم پکڑئے جائے گئے۔۔تب ایک نے کہا کہ ہم لوگ بھی خود کو زخم دے دیتے ہے دوسرے نے کہا اس کا کوئی فائدہ نہیں ہوگا ۔ہاں اگر ہم مریم کو زخم دیتے ہے تو ہمارہ پرچہ طاقت وار ہو جائے گا۔مریم کاباپ اور دونوں چاچے اس بات پے راضی ہو گئے جب مریم کو کہا تو وہ بچاری پہلے ہی تیارہ گی خود کو زخمی دیکھنے کے لیے نادان تھی بچاری اُس کو کیا پتہ تھا کہ یہ زخم اُس کا عمر بھر کا روگ بن جائے گا۔

راستے میں ایک جگہ ٹرٹکر روکا مریم کو اُتارہ ادھر اُدھر دیکھا تاکہ ہمیں کوئی دیکھ نا لے ٹرٹکر سے ہتھوڑی نکالی مریم کو دونوں چاچے ایک سائڈ پے لے گئے مریم کی آنکھیں بند کروائی ۔۔مریم کے بازو کے نیچے ایک اینٹ رکھی مریم کی کلائی پے زور سے ہتھوڑی ماری ۔مریم چلائی باپ اُس کا دور کھڑا چلا رہا تھا مگر تب تک دیر ہو چکی تھی۔مریم کے ہاتھ سے تھوڑا سا پیچھے کلائی سے ہتھوڑی آرپار ہوگئی خون ہی خون کلائی ٹوٹ گئی مریم درد سے چلاتی رہی۔۔مگر ظالم چاچا نے اُسی کے ڈوپٹہ سے اُس کے بازو کو چھپا دیا۔کہتے ہے جب درد ذیادہ ہو اور خون کافی سارہ بہے جائے تو درد نہیں ہوتا شاہد مریم کے ساتھ بھی کچھ ایسا ہی ہوا۔۔درد ذیادہ ہونے کی وجہ سے اُس کو درد نہیں ہو رہا تھا۔تھانے گئے جب پولیس والوں نے مریم کا ہاتھ دیکھا تووہ لوگ سمجھ گئے کہ یہ ہاتھ خود انہوں نے کاٹا ہے مگر وہ مجبور ہو گئے سرٹیفکٹ دینے پے اگر نا دیتے تو اُن کے لیے مسلہ ہو جاتا کیوں کہ لڑکی کا ہاتھ تھا پولیس والوں نے کافی گالیاں نکالتے ہوئے پرچہ کاٹ دیا۔مریم ایک ماہ ہسپتال میں رہی۔

TB Victims
TB Victims

خاندان میں صلح ہو گی مگر اس کے بعد کبھی ٹھیک نا ہوسکی۔مریم کو تین ماہ بعد ٹی بی ہوگیابچاری ایک سال تک گھر میں لاواث پڑی رہی کیوں کہ چاچے اپنا مطلب نکال کر سائڈ پر ہوگئے مریم کے باپ کے پاس جو تھا وہ سب پرچے پے لگ گیا۔۔۔۔2004میں مریم کو گلاب دیوی ہسپتال میں لایا گیا یہا ںاُس کا علاج شروع ہوا کافی بہتر ہو گئی۔مگر مریم کی ریڑکی ہڈی مطلب کمر کی ہڈی بڑھنا شروع ہو گئی۔ٹی بی سے مریم کو کچھ آرام آہ گیا مگر کمر کی ہڈی بڑھ گی ارو کافی بڑھ گئی۔مریم کو گھر لے کر چلے گئے۔پیسے نا ہونے کی وجہ سے مریم کا آپریشن نا ہوسکا۔2011مریم کے باپ نے کچھ پیسے جمع کر لیے ارو آپریشن کروانے کے لیے لاہور لایامگر مریم کو دوبارہ سے ٹی بی ہو گئی کیوں کہ وہ پہلے سہی طرح ٹھیک نہیں ہوئی تھی۔ڈکڑروں نے کچھ داوئیاں دی اور دوبارہ سے گلاب دیوی میں داخل کرنے کا مشوارہ دیا۔مریم کا باپ اُس کو گلاب دیوی لے گیا مگر وہا ں داخل نا ہوسکی راشوت کا زمانہ ہے جو مریم کے باپ کے پاس نا تھی بس واپس گائوں آہ گئے۔بچاری مریم پھر سے اپنے خوابوں میں کھو گئی۔۔

2015میں مریم کو دوبارہ لاہور لایا گیا۔٢ ماہ سرکاری ہسپتالوں کے دکھے کھاتی رہی جو پیسے مریم کے باپ نے جمع کیے ہوئے تھے وہ سرکاری ہسپتالوں کے ٹسٹوں پے خرچ ہوگئے پہلے جنرل ہسپتال میں دھکے کھاتے رہے وہاں کچھ نا بن سکا تو سروس ہسپتال میں آہ گئے ہر ہسپتال کے اپنے ٹسٹ کبھی mriتوکبھیcity scane کبھی بلڈ ٹسٹ کے پیسے جو جمع پونچی تھی وہ ایسے ہی خرچہ ہوگئی۔جب یہاں پے کھانے کے بھی پیسے نا رہے تو بچاری واپس گائوں چلی گئی اب مریم گائوں میں ہے۔اُس کی کمر کی ہڈی چھ انچ باہر نکل آئی ہے ایسا سمجھ لے کہ اب وہ کوبی ہوگئی ہے کمر کی ہڈی ٹوٹنے کی وجہ سے اب اُس کی ٹانگیں بے کار ہوتی جا رہی ہے مریم کے باپ کے پاس اب کچھ نہیں ہے کہ وہ اپنی بیٹی کا علاج کروا سکے۔مریم اب گائوں میں ہے اپنے خوابوں کے ساتھ۔جب اُس کوکمر میں درد ہوتا ہے تو اُس کا باپ اُس کو pain killer دے دیتا ہے جس سے مریم کو کچھ دیر کے لیے آرام آہ جاتا ہے۔

اب مریم خواب نہیں دیکھ رہی ذیادہ طر رات باپ بیٹی بیٹھ کر گزرتے ہے کبھی مریم کہتی ہے کہ میرے خوابوں میں کوئی خلل پیدا کرتا ہے جس سے میرے خواب پورے نہیں ہو سکتے۔کبھی کہتی ہے کہ میرے خواب اللہ تک نہیں پہنچے جس کی وجہ سے وہ پورے نہیں ہو رہے۔مگر کبھی کبھی وہ پھر سے اپنے خوابوں میں کھو جاتی ہے اور پھر سے یہ کہتی ہے کہ جب میں کل سو کر اُٹھو گئی تو میرے علاج کے لیے پیسے جع ہوچکے ہونگے کہتی ہے اللہ کرے گا کہ کل میرے لیے کوئی فرشتہ آہ جائے گا جو میرا علاج کروادے گا وہ روز خواب دیکھتی ہے مگر صبح پھر سے وہ ہی مریم اُٹھتی ہے کوئی فرشتہ نہیں آتا پیسے جمع نہیں ہوتے۔اب اُس کو رات سے نفرت ہوتی جا رہی ہے کیوں کہ دن کو تو وہ لوگوں کے جرمٹ میں اپنا درد برداشت کر لیتی ہے مگر جیسے ہی رات ہوتی ہے وہ اپنی ٹوٹی ہوئی بنا بستر کے چار پائی پے لیٹتی ہے تو اُسے درد ہوتا ہے جو وہ برداشت نہیں کر سکتی۔وہ روز خواب دیکھتی ہے۔۔۔۔

یہ سب لکھنے کا میرا ایک مطلب ہے کہ شاہد ہم لوگ مل کر مریم کے خواب پورے کر سکے۔کیا مریم کی کمر کے لیے پیسے جمع ہو سکے گئے؟ کیا مریم کے علاج کے لیے کوئی آسماں سے فرشتہ آے گا؟؟؟؟؟ میری گزرش ہے آپ سب پڑھنے والوں سے اگر آپ لوگ صاحب حثیت ہے یا آپ کسی کو جانتے ہے جو مریم کے خواب پورے کر سکے تو خدا کے لیے مریم کے خواب پورے کرے۔۔۔۔

Muhammad Riaz Bakhsh
Muhammad Riaz Bakhsh

تحریر: محمد ریاض بخش

Share this:
Tags:
dream eyes hobby look آنکھوں خواب شوق مریم
Rishi Kapoor
Previous Post پاکستان آنے کا بہت دل چاہتا ہے مگر حالات اجازت نہیں دیتے، رشی کپور
Next Post قرضوں کے لیے شیڈول بینک حکومت کا سہارا بن گئے
State Bank Pakistan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close