Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

خواب اور سیاست

July 14, 2018 0 1 min read
Politics
Politics
Politics

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

میرے عام سے رسمی سوال پر اُس کے چہرے پر شعلے ناچنے لگے ‘منہ سے کف اور آنکھوں سے انگارے برسنے لگے ‘جذبات کی شدت سے فشار خون اِس قدر بڑھا کہ الفاظ پر اُس کی گرفت ختم ہونے لگی ‘اُس کے منہ سے گالیوں کا آبشار اُبل پڑا ‘گالیاں موسلا دھار بارش کی طرح بر س رہی تھیں’ اب اُس کے الفاظ بے ربط ہونے شروع ہو گئے تھے ‘ردِ عمل اتنا خو فناک ہو گا یہ میرے وہم وگمان میں بھی نہیں تھامیں اُس کی مشتعل مزاجی سے سہم سا گیا اُس کو نارمل کر نے کے لیے اُس کی کمر پر مشفقانہ ہاتھ پھیرنے لگا اُسے ٹھنڈا کر نے لگا۔ خوب بو لنے کے بعد اب اُس کے جسم پر لرزا طاری تھا جو اب تھو ڑا کم ہو رہا تھا۔میں نے اُس سے گفتگو کا آغاز کر نے کے لیے صرف اتنا کہا تھاکہ الیکشن آگئے ہیں آپ اِس بار کس کو ووٹ دیںگے تو اُس کی یہ حالت ہو گئی بقول اُس کے اِس وقت پاکستان میں ایک بھی ایسا لیڈر نہیں ہے جس کو ووٹ دیا جا سکے اور نہ ہی ایسی کو ئی سیا سی پا رٹی ہے جو حقیقی معنوں میں عوام کی تر جما نی کر تی ہو’ پاکستان کی مو جودہ سیاسی پارٹیوں پر قابض ایسے لوگ ہیں جو اقتدار کی راہداریوں میں جانے کے لیے با اثر لوگوں کے جو تے چاٹتے نظر آتے ہیں ‘ شدت جذبات سے اُس کا جسم بھٹیا رن کی بھٹی پر مکئی کے دانے جس طرح بھنتے ہیں اُس طرح اچھل کو د کر رہا تھا میں نے اب اُس کا اندرونی غبار نکالنے کا فیصلہ کیا اُسے بولنے کا موقع دیا۔

میرے سامنے تقریبا ساٹھ سالہ شخص بیٹھا تھا۔ میرے حوصلہ دینے پر اُس نے بو لنا شرو ع کیا جناب ہم پاگل لوگ دن میںاپنی آنکھوں پہ سہانے خواب سجا لیتے ہیں جن کا حقیقت سے کو ئی واسطہ نہیں ہوتا ۔ نیند میں ڈوبے خوابوں کا تعلق کسی حد تک حقیقت اور تعبیر سے ہو تا ہے لیکن ہم بے بس لاچار غریب عوام کش سسٹم میں پھنسے ہوئے لوگ جب جاگتی آنکھوں سے خواب دیکھتے ہیں تو اُن کا حقیقت سے بلکل بھی تعلق نہیں ہوتا’ جاگتی آنکھوں کے خواب محرومیوں اور ناکامیوں کے ایسے زخم دے جاتے ہیں جو سالوں نہیں بھرتے ‘پاکستانی معصوم غریب قوم آنکھیں بند کر کے اِن فراڈی لیڈروں پر بھروسہ کر لیتے ہیں اور اِن کے جھوٹے وعدوں پر آنکھیں بند کر کے اپنی تخیلاتی بہشت بنا لیتے ہیں اور پھر جب خواب دیکھتے اِن لوگوں کا پائوں زمینی حقیقت سے ٹکرا جاتا ہے تو خوابوں سے بھری اِن آنکھوں میں حقیقت کی کرچیاں کانچ کے ٹکڑوں کی طرح بھر جاتی ہیں یہی کر چیاں پھر اِن کو خون کے آنسو رلا تی ہیں ‘ مایوس عوام کے خوابوں کو تعبیر کے سہانے خواب دکھانے والی ساری پارٹیاں جو اصول اور نظریات کے نعرے مارتی ہیں مسلسل تضادات کا جھولا جھو لتے نظر آتی ہیں ‘کر پشن کے ناسور کو ٹھیک کر نے کے دعوے دار یہ پا رٹی لیڈروں میں اتنا دم خم بھی نہیں ہو تا کہ پارٹی ڈسپلن پر ایکشن لیں۔

درباری دانشور جب غریب عوام اور پارٹی لیڈر کو یہ خواب دکھا تے ہیں کہ جناب خلفا ء راشدین کا سنہرا دور آپ ہی لے کر آئیں گے عوام میں آپ کی مانگ اِسقدر زیادہ ہے کہ وزرات عظمیٰ لو نڈی کی طرح آپ کی دہلیز پر کھڑی بازیابی کی اجازت مانگ رہی ہے تو لیڈر زمینی حقائق کو بھو ل جاتے ہیں پھر جب حقیقت کا ہما لیہ سامنے آتا ہے تو یہ لیڈر دھاندلی کا ڈھنڈورا پیٹنا شروع کر دیتے ہیں ‘ خواب اور حقیقت کی درمیانی خلیج کو پاٹ لینا ہی عقل مندی ہے لیکن یہ اپنے خواب کو چھوڑنے پر تیار ہی نہیں ۔آپ اِن ساری سیاسی جماعتوں کا اگر بغور مطالعہ کریں تو سب کی سب اِس بات کی دعوے دار ہیں کہ اسٹیٹس کو کے حامیوں کو پا رٹی میں جگہ نہیں دی جائے گی لیکن جب بھی انتخابات کی بساط بچھائی جاتی ہے تو اسٹیٹس کو کے علمبردار ہمیں بساط پر مہروں کی جگہ نظر آتے ہیں ۔ ساری پارٹیاں دعوی ٰ کر تی ہیں کہ ہم دین دار ‘با کردار افراد کو پارٹی ٹکٹ دیں گے لیکن جب الیکشن کا وقت آتا ہے تو یہ دین دار کا فرمان جاری ہو تا ہے کہ میں فرشتے کہاں سے لائوں ۔ ہر پا رٹی یہ خواب عوام کو دکھا تی ہے کہ وہ اندرونی انتخاب کر کے جمہوری کلچر کو فروغ دے گی لیکن یہ خواب کبھی بھی شرمندہ تعبیر نہیں ہو تا ‘ کہا یہ جاتا تھا کہ صوبائی اور قومی اسمبلی کی ٹکٹوں کے لیے پا رٹی کے منتخب عہدے داروں کی سفارش پر ٹکٹ دئیے جا ئیں گے جب کہ پا رٹی عہدے داروں کی کسی نے نہ سنی’ انتخابات میں ٹکٹوں کے حصول کے لیے جس طرح تجو ریوں کے منہ کھول دئیے جا تے ہیں اِس سے کو ئی واقف نہیں ہے ‘ خواب یہ دکھا یا جاتا ہے عوام کا سو نا می دوسری پار ٹیوں کو تنکوں کی طرح بہا کر لے جا ئے گا لیکن الیکشن کے بعد انتخابی نتا ئج منہ چڑا تے نظر آتے ہیں ‘ہر پارٹی یہ نعرہ مارتی ہے کہ ہم مو روثی سیاست کے خلاف ہیں۔

سیاست نسل در نسل کسی کی گدی نہیں ہے لیکن الیکشن میں ٹکٹوں کی تقسیم میں جس طرح ایک ہی خاندان میں پا نچ پانچ ٹکٹیں بانٹی جا تی ہیں یہ تما شہ بھی اہل وطن نے خوب دیکھا پھر خواتین کی مخصوص سیٹوں کی بند ربانٹ جس طرح اپنی بہنوں ‘ بیٹیوں ‘ بیویوں ‘ بھا نجیوں میں کی گئی یہ تما شہ بھی اہل وطن انگلیاں دانتوں تلے دبائے دیکھتے ہیں کہا جاتا ہے اقتدار میں آکر 90دنوں میں حالات جنت نظیر بنا دیں گے ‘گورنر ہائوس ‘صدر ہائوس وزیر اعظم ہائوس کو تعلیمی اداروں میں بدل دیا جائے گا ‘ صدر وزیر اعظم وزیر اعلی گورنر ہائوس کا خرچہ کم کر دیا جا ئے گا لیکن پھر وہی کا غذی لیڈر گو رنر ہائوس وزیر اعظم ہا ئوس کے سبزہ زاروں میں چہل قدمی اور دعوتیں اڑاتے نظر آتے ہیں ‘ ساری پارٹیاں نعرے مارتی ہیں کہ ہم سیاسی لو ٹوں کو اپنی چھت پر نہیں بیٹھنے دیں گے بلکہ پا رٹی کے مخلص ورکروں کو ٹکٹ دیں گے برس ہا برس سے اپنا خون پسینہ بہا نے والے جیل کی کوٹھڑیوں میں اپنی جوانی گزارنے والے ورکروں کو ٹکٹ دیں گے لیکن جب مو سم الیکشن آتا ہے تو یہ ورکر پھٹی نظروں سے عجیب نظارا دیکھتے ہیں کہ ہوائوں کا رخ دیکھ کر اقتدار راہداریوں میں حکمرانوں کے پائوں کی مٹی چاٹتے ہیں حکمرانوں کی جھوٹھی ہڈیاں چوستے یہ حشرات الارض کس طرح متوقع حکمران پا رٹی میںمو سلا دھار بر کھا کی طرح بر ستے ہیں جو سالوں حکمران پارٹیوں کے مو رچوں پر فتوحات کے پر چم گا ڑتے ہیں ہر حکمران کے پائوں کی مٹی کو آنکھوں کا سرمہ بناتے ہیں ‘نئی پا رٹی میں لینڈ کر تے ہیں ان کااِس نعرے کے ساتھ استقبال کیا جا تا ہے کہ پا رٹی کو ایسے منتخب افراد کی شدت سے ضرورت ہے اب الیکشن میں ٹکٹ ہو لڈروں کا تجزیہ کریں اِن کے ما ضی کا ریکارڈ دیکھیں تو آپ جان کر حیران رہ جائیں گے کہ ٩٩فیصدلو گ تو وہی ہیں جو گھاٹ گھاٹ کا پا نی پی کر آرہے ہیں جن کے کچے گھر سینکڑوں ایکڑ محلات میں کر پشن کی وجہ سے تبدیل ہو گئے ہیں اِن ہڈیوں میں حرام خو ری کا گو دا اور رگوں میں دوڑتا خون غریبوں کا نچوڑا ہوا ہوتا ہے ‘میں نے سامنے بیٹھے شخص کی ہاں میں ہاں ملا ئی اور کہا برادر دعا ہے کہ کب خدائے لازوال کو ہم پر ترس آئے گا اور وہ کب ہمیں مخلص لیڈر کی نعمت سے سرفراز کرے گا کب تک موجودہ سیاسی گدھیں ہم ہی کو مردار سمجھ کر کھاتی رہیں گی۔

Prof Muhammad Abdullah Khan Bhatti
Prof Muhammad Abdullah Khan Bhatti

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی
ای میل: help@noorekhuda.org
فون: 03004352956
ویب سائٹ: www.noorekhuda.org
فیس بک آفیشل پیج: www.fb.com/noorekhuda.org

Share this:
Tags:
dream leader pakistan politics public Vote پاکستان خواب سیاست عوام لیڈر ووٹ
Pakistan
Previous Post کیا پاکستان کی قسمت میں،،،،؟
Next Post اسحاق ڈار کے ریڈ وارنٹ جاری، گرفتاری کیلئے انٹرپول کو درخواست دیدی گئی
Ishaq Dar

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close