Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

خواب سے کامیابی تک

December 22, 2015 0 1 min read
Dream
Dream
Dream

تحریر : عبدالرزاق چودھری
جب بھی انسان کامیابی کے سفر کا انتخاب کرتا ہے تو اسے جگہ جگہ کانٹوں کی فصل کاٹنا پڑتی ہے۔ تکلیفوں، اذیتوں اور مشکلوں کے پہاڑ عبور کر کے ہی وہ راحت، سکون، طمانیت اور خوشحالی کی وادی میں قدم جمانے کے قابل بنتا ہے۔ یاد رہے حصول کامیابی کے سفر میں بنیادی نقطہ خیال ہے خواب ہے۔

آپ کی قدر و منزلت آپ کے خیال وخواب ہی سے مشروط ہے۔تاریخ انسانی میں جتنے بھی کامیاب انسان گزرے ہیں انہوں نے راستے میں حائل آلام و مصائب کو زیر کر کے ہی اپنے اہداف حاصل کیے ۔وہ کامیابی کے سفر میں متعدد دفعہ ناکامی اور مایوسی کا شکار ہوے لیکن انہوں نے کوشش ترک کرنے کی بجائے مزید محنت کرنے کی ٹھان لی اور یوں وہ اپنی غلطیوں سے سبق سیکھ کر نئے سرے سے اپنی منزل کی تلاش میں اٹھ کھڑے ہوے۔ یہ بات تو شک و شبہ سے بالاتر ہے کہ کامیابی کا تاج باآسانی کسی کو نصیب نہیں ہوتا مستقل مزاجی،استقلال اور بلند ہمتی کے پیرہن میں محنت شاقہ کو شعار بنا کر ہی مطلوبہ منزل کا حصول ممکن بنایا جا سکتا ہے ۔کسی بھی انسان کا خواب اور سوچ کا انداز اس کی شخصیت کا آئینہ دار ہوتا ہے۔

اس کی سوچ،خیال اور خواہش کی نوعیت کیا ہے ؟وہ کس شعبہ میں اور کس ہنر میں نام کمانا چاہتا ہے ۔وہ اپنی خدمات پیش کرنے کے لیے کس میدان کا انتخاب کرتا ہے ۔ وہ اپنے مفادات اور دوسرے لوگوں کے مفادات کو کس طرح سیراب کرنا چاہتا ہے ۔کسی بھی انسان کے انداز فکر ہی سے اندازہ ہوتا ہے کہ وہ فکری اور اخلاقی لحاظ سے کس مقام پر کھڑا ہے ۔ وہ بلند مرتبہ اوصاف کا حامل انسان ہے یا ظرف کے اعتبار سے پست ہے ۔وہ اپنی ذاتی خواہشات کو ترجیح دیتا ہے یا دوسروں کی خدمت پر کمر بستہ ہے ۔ وہ اپنی بھلائی چاہتا ہے یا اس کی نظر میں عالم انسانی کی فلاح کا عنصر غالب ہے ۔ان سوالوں کا جواب اس کے خواب میں پوشیدہ ہے۔

Success
Success

فی زمانہ ہر کوئی ناموری کا تمنائی ہے شہرت کا بھوکا ہے دولت کا طلبگار ہے جاہ و حشمت کا خواہشمند ہے ۔اپنے آپ کو دوسروں سے منفرد دیکھنا چاہتا ہے ۔ دوسروں پر حکومت کرنا چاہتا ہے ۔ طاقت کا سرچشمہ بننا چاہتا ہے ۔ بظاہر سبھی ان ہی خواہشات کے ریلے میں بہہ رہے ہیں لیکن پھر کیا وجہ ہے کہ کچھ ہی لوگ اپنی ان خواہشات کی تکمیل کر پاتے ہیں جبکہ لوگوں کی اکثریت تو گلے میں ناکامی و نامرادی کا طوق لٹکا کر عمر بھر اپنی بری قسمت کا رونا روتے رہتی ہے۔

اس فرق کی وجہ صاف ظاہر ہے ۔ کامیاب انسان ناکامی سے گھبراتا نہیں ہے وہ ناکام ہونے کے بعد اک نئے جوش،ولولہ اور حوصلہ کے ساتھ اپنی منزل کے حصول کی خاطر جدوجہد کرتا ہے جبکہ کم حوصلہ و ناکام انسان ناکامی سے خوفزدہ ہو کر اپنی منزل کا رستہ ہی تبدیل کر لیتا ہے دوسرے لفظوں میں اپنے خواب کو ہی بدل لیتا ہے اور پھر جب اس راستہ پر بھی رکاوٹوں اور مزاحمتوں کی آندھی چلتی ہے تو بار بار اپنا خواب و راستہ تبدیل کرنے کی عادت کا شکار ہو کر ہمیشہ کے لیے ناکامی کی دلدل میں دھنس جاتا ہے اور شاہراہ کامیابی اس سے کوسوں دور چلی جاتی ہے ۔انسان کی فطرت ہے کہ وہ اپنی کاوش پر دوسروں کی حوصلہ افزائی کا متمنی ہوتا ہے کیونکہ ترقی کے سفر میں حوصلہ افزائی آکسیجن کا کام دیتی ہے جو مایوس اور مردہ بدن میں اک نئی روح پھونکدیتی ہے۔لیکن عام انسان شاید اس راز سے بے خبر ہوتا ہے کہ ترقی کے سفر میں اس کے حوصلہ کی گاڑی کو دھکا لگانے والے کم ہی نصیب ہوتے ہیں۔

زیادہ تر سفر کامیابی میں دوست نما سپیڈ بریکرز سے واسطہ رہتا ہے جو آپ کی رفتار اپنے کاٹ دار جملوں سے کم کر دیتے ہیں ۔ آپ کے خواب کا مذاق اڑاتے ہیں۔ آپ پر باور کرواتے ہیں کہ آپ کے خواب کی تعبیر ناممکن ہے لیکن حقیقت میں وہ یہ سوچ رہے ہوتے ہیں کہ یہ کام میں نہیں کر سکتا اور وہ اپنے بارے میں قائم کی گئی رائے کو دوسروں پر لاگو کر دیتے ہیں اس صورت میں بھی اکثر کے خواب ریزہ ریزہ ہو کر تحلیل ہو جاتے ہیں اور خوابوں کے ساتھ ساتھ وہ خود بھی بکھر جاتے ہیں اور ٹوٹ پھوٹ کا شکار دکھائی دیتے ہیں ۔ اس کے برعکس بلند حوصلہ لوگ جو ارد گرد کی آوازوں کی پرواہ نہیں کرتے وہ بخوبی سمجھ رہے ہوتے ہیں لوگ ان کے کام کی تعریف، ستائش اور تحسین کیوں نہیں کر رہے ۔ ان حقیقتوں سے باخبر وہ اپنی دھن میں مگن رہتے ہیں۔آپ بھی تجربہ کر کے دیکھ لیجئے ۔ کسی دوست ، عزیز سے کسی اچھوتے اور منفرد خواب یا آئیڈیا کا ذکر کیجیے وہ آپ کا مذاق اڑائے گا ۔ سر محفل اور آپ کی پیٹھ پیچھے آپ کے خیال و خواب کی دھجیاں اڑائے گا۔

Hard Work
Hard Work

کبھی کبھی میرے دل میں یہ سوچ بیدار ہوتی ہے کہ ایک چھوٹاسا آئیڈیا ڈسکس کرنے پرہم مذاق کا نشانہ بنتے ہیں تو لوگوں نے ان عظیم ہستیوں کیخیال و خواب کا کیا حشر کیا ہو گا جنہوں نے ہوائی جہاز،ریل انجن،ریڈیو،ٹی وی،فون اور انٹرنیٹ وغیرہ کے آئیڈیاز پیش کیے ہوں گے۔ لوگ تو ان کو دیوانہ سمجھتے ہوں گے ،پاگل گردانتے ہوں گے ان کی باتوں پر قہقہوں کا طوفان برپا کرتے ہوں گے۔ لیکن دوستو وقت نے ثابت کر دیا کسی بھی چھوٹی سے چھوٹی اور بڑی سے بڑی ایجاد کا سبب ایک اچھوتا اور منفرد خیال ہی ہوتا ہے ۔اس لیے انسان کو اپنے سچے جذبوں سے کشید کیے ہوے خواب ،تمناوں اور خواہشات کی راہ میں رکاوٹ ڈالنے والی آوازوں پر دھیان دینے کی قطعی ضرورت نہیں ہے۔ان آوازوں پر دھیان دینے کی بجائے اپنے خواب کی پرواز کو بلند آہنگ سے ہمکنار کیجیے۔ایکسٹرا ترقی کے لیے ایکسٹرا محنت کیجیے۔کوشش، محنت،مستقل مزاجی اور استقلال سے آپ اپنے سب خوابوں کی تکمیل کر سکتے ہیں۔ دھیان رہے یہ باتیں محض خوب صورت الفاظ کا مجموعہ نہیں ہیں بلکہ مسلمہ سچائیاں ہیں۔

نپولین نے کیا خوب کہا ہے لغت میں سے ناممکن لفظ نکال دیجیے سب کچھ ممکن ہے مگردیکھنا یہ ہے کہ خواب کو عملی صورت میں بدلنے کے خواہشمند کا اپنے خواب کی پیروی میں کی جانے والی جدوجہد کی نوعیت کتنی شدید ہے ۔خواب کو حقیقت کے روپ میں ڈھالنے کے لیے جتنی محنت درکار ہے کیا خواب تخلیق کرنے والے کے اندر اتنی محنت کرنے کا جذبہ اور صلاحیت موجود ہے ۔کیونکہ یہ حقیقت بر مبنی بات ہے کہ جب کوئی انسان پختہ ارادے کے سنگ اپنے کسی بھی خواب کا پیچھا کرنا شروع کر دیتا ہے اور پھر اپنے کیے ہوے فیصلے پر ڈٹ جاتا ہے تو کامیابی کے گھوڑے پر سوار ہو کر ہی رہتا ہے۔

اگر مندرجہ بالا اوصاف آپ کی ذات کا حصہ ہیں تو آپ سب خوابوں کی تعبیر حاصل کر سکتے ہیں۔ اگر آپ ایک نامور کرکٹر بننا چاہتے ہیں تو آپ کے لیے نوید ہے کہ کھیل کے میدان آپ کا انتظار کر رہے ہیں۔ آپ بلند پایہ سنگر بننا چاہتے ہیں تو موسیقی کی نگری آپ کی طالب ہے۔ آپ ایک معروف کالم نگار بننا چاہتے ہیں تو اخبارات کے صفحات آپ کے منتطر ہیں۔ اگر آپ سیاستدان بن کر ملک کی خدمت کرنا چاہتے ہیں تو اقتدار کے ایوانوں کے درودیوار آپ کا استقبال کرنے کو بے تاب ہیں۔

منزل پر جو پہنچ گیا وہ سرخرو ہوا
اس کا کوئی نہیں جو بھٹکتا ہو راہ

Abdul Razzaq
Abdul Razzaq

تحریر : عبدالرزاق چودھری
03360060895

Share this:
Tags:
abdul razzaq dream frustration hard work prosperity Success travel خواب خوشحالی سفر کامیابی مایوسی محنت
12 Rabi ul Awwal
Previous Post بارہ ربیع الاول
Next Post پیرمحل کی خبریں میاں اسد حفیظ سے 22/12/2015
Speech

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close