Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ایک خواب

December 2, 2016 0 1 min read
India Pakistan War
Dreams
Dreams

تحریر : وقار احمد اعوان
خواب کے بارے میں علمائے کرام فرماتے ہیں کہ خواب کی تین اقسام ہیں پہلی الہامی، دوسری شیطانی اور تیسری قسم ہمارے روزمرہ کے واقعات کو خواب میں دیکھنا شامل ہیں۔اسی طرح جو کوئی مسلمان جب بھی کبھی خواب دیکھے تو کوشش کرے کہ کسی ایسے مسلمان کو بتائے جو کہ اس کے خواب کی لاج رکھ سکے مطلب اسے الٹی سیدھی تعبیر نہ بتائے بلکہ اسے اس کے خواب کے بارے میں مثبت تعبیر بتا سکے۔

ہمارے ہاں چونکہ کم فہمی کچھ زیادہ ہی پروان چڑھ چکی ہے اس لئے ہم ہر ایرے غیرے کو اپنا حقیقی خواب تو کبھی روزمرہ حالات وواقعات والا خواب بتا کر اپنی پریشانیوں میں اضافہ کرڈالتے ہیں۔جیسے ایک واقعہ بیان کرنا چاہوںگا،کہتے ہیں کہ پرانے زمانے میں ایک تاجر ایک عالم کے پاس آیا اور ان سے ایک مسئلہ دریافت کیا۔اس تاجر کا مسئلہ تھا کہ اس کی دکان میںگھی کے برتن میں چوہا گر کر مرگیاتھا۔اس پر عالم دین نے اسے جواب دیا کہ جہاں پرچوہا گراہے ا س کے اردگرد والی جگہ سے گھی ہٹا کر باقی بیچ سکتے ہیں۔

خدا کا کرنا ایسا ہوا کہ کچھ عرصہ بعد دوسرا تاجر اس عالم دین کے پا س آیا اور ان سے وہی مسئلہ دریافت کرنا چاہا۔چونکہ حضرت جگہ پر موجود نہیں تھے۔اس لئے اب کی با ردوسرے تاجر کا عالم دین کے ایک شاگرد سے پالا پڑگیا۔چنانچہ اپنے استا د محترم کی طرح شاگرد نے بھی تاجر کو وہی مشورہ دیا۔ابھی تاجر کو گئے کچھ ہی دیر گزری تھی کہ حضرت آن پہنچے،توشاگرد نے اپنی وقوفی جسے وہ نہایت ہی عقل مندی سمجھ رہا تھا بیان کی کہ جناب ایسا واقعہ ہوگزرا ہے۔عالم دین کو غصہ آیا اوراپنے شاگرد سے مخاطب ہو ئے کہ خداتجھے غرق کرے جب میںنے فلاں تاجرکو مشورہ دیا تھا ان دنوں سردیاں چل رہی تھیں۔اور اب گرمیاں۔لہذا تمہارے مشورے پرعمل کرکے وہ ویسا ہی کرے گا جیسا میںنے کہا تھا۔مگر بے وقوف سردیوں میں گھی جم جاتا ہے جبکہ گرمیوں میں پگھل کر مایاکی شکل اختیار کرلیتاہے۔یوں شاگرد نے اپنے استاد محترم کی دیکھا دیکھی غلط مشورہ دے ڈالا ،ٹھیک اسی طرح جناب خوابوں کی بھی قسمیں ہوتی ہیں۔

India Pakistan War
India Pakistan War

جیسے سردیوں میں خواب میں دیکھی گئی آگ اچھی جبکہ گرمیوں میں دیکھی گئی آگ نقصان دہ ہوتی ہے۔یہاں آپ لوگ سو چ رہے ہونگے کہ اتنی لمبی چوڑی تمہید باندھنے کی بھلا کیا ضرورت پیش آگئی تھی ،سیدھاسیدھا اپنا مدعا بیان کیا جاتا کہ آخر ہم کہنا کیا چاہتے ہیں،توسنئے جناب ہو اکچھ یوں کہ ہم نے گزشتہ رات کو ایک خواب دیکھا ،خواب چونکہ رات کے تیسرے پہر تھا اس لئے سچ معلوم ہورہا تھا،اس لئے سوچا کہ آپ لوگوں سے بھی شیئر کرلوں،با ت کچھ یوں ہے کہ ہم نے خواب دیکھا کہ موٹر وے پرسے پا ک آرمی کے بڑے بڑے جنگی جہاز ،ٹینک اور میزائل لے جانے والی گاڑیاں گزر رہے ہیں۔انہی کے ساتھ کان میں یہ آواز بھی پڑنے لگی کہ پاک بھارت جنگ چھڑ چکی ہے۔اس لئے اتنی مقدارمیں اسلحہ وبارود بارڈر کی اور لے جایا جا رہا ہے۔

اسی کے ساتھ ہی کچھ عورتیں گھروںسے اسلحہ تانے نکل آئیں اورلبیک کا نعرہ لگاتے ہوئے چلا چلا کر کہنے لگیں کہ اب کی بار تو بھارت کو ناکوں چنے چبوانے ہیں۔خواتین کایہ حوصلہ دیکھ کرہمیں بہت خوشی ہورہی تھی کہ اللہ نے ہمیں اتنی بہادر پاکستانی خواتین عطا کی ہیں کہ جن کاحوصلہ،ہمت،جذبات اور احساسات ملک پر فدا اور قربان ہونے کے لئے ہیں۔ابھی میں انہی سوچوں میں گم تھاکہ ساتھ ہی اندھا دھند فائرنگ سے ان خواتین کے سینے چھلنی کردیے گئے۔اوربے چاریاں کلمہ شہادت پڑھتے ہوئے اپنے خالق حقیقی سے جاملیں۔ہمیں جہاں گرو اور فخر محسوس ہورہاتھا وہاں ساتھ افسوس بھی کیونکہ دشمن ملک کے بزدل فوجیوں نے خواتین کو شہید کرکے اپنی بزدلی اورڈرپوکی کا عملاً ثبوت دے دیا تھا۔لیکن دشمن تو دشمن ہوتا ہے وہ اپنے ناپاک عزائم کو عملی جامہ پہنانے کی خاطر ہر حد سے گزرجانے کی بھرپورکوشش کرتا ہے۔یہاں جناب بات آپ لوگوں کی سمجھ میں قریباً آچکی ہوگی کہ جس طرح سے میرے خواب میں دشمن پڑوسی ملک نے ہمارے پاک وطن پر حملہ کرکے ہمیں للکارا ،ٹھیک اسی طرح ہمارا پڑوسی ملک ہمیں آئے روز بارڈر پر بلااشتعال فائرنگ کرکے کبھی ہماری پاک فوج کے جوانوںکو تو کبھی نہتے شہریوں کو نشانہ بناکر ہمیں تنگ کرتا رہتا ہے۔

India-Pakistan Border
India-Pakistan Border

دشمن کے یہ حربے ملک خداداد کی سلامتی کو نقصان پہنچانے کے مترادف ہیں۔جہاں ایک طرف ہمارا ملک معاشی ترقی کی جانب گامزن ہے وہاں دشمن ملک کو ہماری معاشی اور معاشرتی ترقی ایک آنکھ نہیںبھارہی۔ملک خداداد میں شروع کئے جانے والے ایشیاء کے سب سے بڑے منصوبے سی پیک اور گوادر بندرگاہ کے افتتاح سے دشمن پڑوسی ملک بوکھلاہٹ کا شکا رنظرآتا ہے۔اس منصوبے سے اس کے پیٹ میں شدید قسم کی مروڑ پیدا ہوچکی ہے۔وہ اپنی ذہنی کوفت کو ختم کرنے کے لئے ایل او سی تو کبھی ملک کے اندر تخریبات جیسے حالات پیداکرکے ان منصوبوں کو روکنے کے درپے ہے۔لیکن شاید وہ بھول چکا ہے کہ اس کا پالا ایک ایسی قوم سے پڑا ہے۔جو کہ خواب یا خوابو ں میں بھی لڑنے کے لئے ہمہ وقت تیا ررہتی ہے۔

اس قوم کے بیٹے تو بیٹے بیٹیاں بھی وطن پر اپنا سب کچھ قربان کرنے کے لئے تیار رہتے ہیں۔اورجیسے میں خواب کا حوالہ دے چکا کہ کس طرح ہمار ی بیٹیوں نے دشمن کے دانت کھٹے کرنے کی تانی تھی۔کیسے انہوںنے اپنے سینے دشمن کی گولیوں کے سامنے پیش کر دیے تاکہ دشمن یہ نہ سمجھ سکے کہ ملک خداداد پاکستان کی بیٹیاں بزدل اور ڈرپوک ہیں،جناب انہیں اپنے ارادوں میںمنہ کی کھانی پڑے گی ۔انشاء اللہ۔کیونکہ پاک آرمی اور اس کاہر جوان ہمہ وقت ملک پر جان قربان کرنے کے لئے تیار ہے۔جہاں ضرب عضب جیسے کامیاب آپریشن سے ملک میںجاری دہشت گردی اور دہشت گردوں کی کمر توڑ کر رکھ دی گئی ہے وہاں دشمن ملک کو سبق سکھانا نہایت ہی آسان ہے۔ہمارے شیر دل سپاہی سرحدوں کی حفاظت کرنا جانتے ہیں اور جس کا عملاً ثبوت سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے دے دیا۔ان کی طرح نئے آرمی چیف بھی محب وطن اورنڈر انسان ہیں۔یقینا وہ بھی اپنے اصولوں پر کاربند رہتے ہوئے دشمن کو بھرپور سبق سکھانے میں اپنا کردار ادا کریں گے۔انشاء اللہ۔

Waqar Ahmad Awan
Waqar Ahmad Awan

تحریر : وقار احمد اعوان

Share this:
Tags:
dreams Incidents Muslim problems Waqar Ahmad worries پریشانیوں خواب مسئلہ مسلمان واقعات
US Congress
Previous Post امریکی ارکان کانگریس نے’جاسٹا‘ میں ترامیم کا مطالبہ کر دیا
Next Post مغفرت طلب کرنا اللہ کے نزدیک بندے کا محبوب ترین عمل
Dua

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close