Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

سپنوں کا شہزادہ

January 22, 2015 0 1 min read
Marriage
Marriage
Marriage

تحریر: عارف رمضان جتوئی
ہم جس معاشرے میں جی رہے ہیں اسے شرم حیاء کا پیکر، عزت و احترام کا گہوارہ سمجھا جاتا تھا۔ یہ بات حقیقت ہے کہ مغربی معاشرے کے برے اثرات مشرقی سرحدوں پر پڑ رہے ہیں مگر اب بھی پوری دنیا سے ہم کہیں زیادہ عزت و احترام اور شرم و حیاء کی اعلیٰ مثال ہیں۔ ہمارے نوجوان غیر ملکی میڈیا سے متاثر ہوکر اپنی طرز زندگی اور رہن سہن میں ان کے کلچر اور ثقافت کو اپنانے کی کوشش کرتے ہیں۔ جس کی وجہ سے نوجوان طبقے کا ایک بڑا حصہ اخلاقی قدروں کو پامال کرتے ہوئے اپنے تصورات اور خیالات کو پروان چڑھاتا ہے۔ عمر کے ایک خاص حصے میں خود کو تنہا محسوس کرتے ہوئے نوجوان نسل اپنے جیون ساتھی کی تلاش میں لگ جاتے ہیں اور جب تک وہ نہیں ملتا تب وہ ایک سپنوں کا شہزادہ یا پھر شہزادی ہوتے ہیں۔ شہزادی اپنی جگہ توجہ بحث ہے مگر یہاں بات شہزادے کی ہورہی ہے۔سپنوں کا یہ شہزادہ کبھی تو کسی کلاس فیلو کی صورت میں اور کبھی کسی رشتے دار، گلی، محلے کے رہائشی کی صورت میں بھی دل کے نہا خانوں میں پنہا ہوتا ہے۔

نوجوان لڑکے اور لڑکیاں اپنی عمر کے اس خاص اسٹیج پر جب خود کو ادھورا محسوس کرنے لگتے ہیں تو وہ سپنوں کے شہزادے کی تلاش میں نکل پڑتے ہیں۔ ان شہزادوں کی ایک طویل اور لمبی قطاریں عموماً یونیورسٹیوں اور کالجز کے آس پاس کثیر تعداد میں نظر آتی ہیں۔ جہاں معصوم دوشیزائیں حالات کی تلخیوں اور سختیوں سے ناواقف معاشرے کے ان درندوں کا شکار ہوجاتیں ہیں۔ جنہیں وہ اپنے سپنوں کی نظر انتخاب سمجھنے لگتی ہیں۔ ایسے شہزادوں کے جھانسے میں آنے کے بعد ان کے دل و دماغ میں ایک ہی تصویر نقش کرجاتی ہے۔ دن کا چین و آرام، راتوں کا سکون بس اپنے ہونے والے محبوب اتفاقی پر قربان کردیا جاتا ہے۔ ہر پل اپنے سپنوں کے شہزادے کے ساتھ بیتانے کی تمنائیں، آرزوئیں اور آخر میں دعائیں لب پر رقص کرتی رہتی ہیں۔ امت کو ایک پڑھا لکھا اور ہونہار معاشرہ دینے والی یہ دوشیزہ اپنے حقیقی مقصد کو بھول کر لایعنی خیالات کی کھیتی کو دل میں پالنا شروع کردیتی ہے۔ یوں محبت کا یہ ننھا سا پودا وقت بیتنے کے ساتھ ساتھ تناآور درخت بن جاتا ہے۔ اس دوران عفت و عصمت کی پیکر معاشرتی خرابیوں سے بے خبر یہ دوشیزہ بے خود ی میں خود کو حالات کے دہارے پر چھوڑ دیتی ہے۔اپنے وجود کا مکمل حق اپنے غیر شرعی محبوب کے حوالے کردیتی ہے۔ کل کا وہ سپنوں کا شہزادہ آج کا جیتا جاگتا محبوب اس پر اپنا پورا حق حاصل کرلیتا ہے۔ یہیں وہ دن ہوتا ہے کہ جس کی تلاش یہ سپنوں کا شہزادہ ایک بے صبری میں ایک طویل عرصے سے کر رہا ہوتا ہے۔

اپنی مرضی کا اظہار کیے بغیر کسی بھی اظہار محبت کرنے والی لڑکی کو یہ باور کرا رہا ہوتا ہے کہ وہ ہی ہے اس کے سپنوں کا شہزادہ جس کے لیے وہ دنیا میں آئی تھی۔ یہ یقینی دہانی سننے کے بعد تو گویا وہ اس پر لٹو ہوئے جارہی ہوتی ہے مگر ایسا ہرگز نہیں ہوتا۔ جب محبت پر مر مٹنے کے وعدے کیے جاتے ہیں اور دونوں ایک دوسرے کے ساتھ حالات کی تلخیوں سے لڑنے اور ایک دوسرے کے حصول کے لئے ہر حد کو پار کرنے کا عزم کرچکے ہوتے ہیں تو پھر معصوم دوشیزہ اپنے وجود کو خود کے ساتھ ساتھ اپنے خیالی ہمسفر کو بھی مکمل حق دار ٹھہرانا شروع کردیتی ہے اور جب وہ مقصد بے ایمانی میں کامیاب ہوجاتا ہے تو وہ محبت کے زوال کی پہلی سیڑی کو عبور کرچکا ہوتا ہے۔ پھر دنوں اور ہفتوں پر محیط یہ محبت ریت کی دیوار ثابت ہوتی ہے اور دھڑم سے نیچے گر جاتی ہے۔ یوں آسمان کی بلندیوں کو چھونے والی اتفاقی محبت اپنے انجام کو پہنچ چکی ہوتی ہے۔ نام نہام محبوب اپنی حوس کو پورا کرکے کہیں دور جا چکا ہوتا ہے اور بابا کی شفقت، بھائیوں کی غیرت، بہنوں کا انس اور ماں کی ممتا کے سائے میں پلنے والی یہ عفت و عصمت کی پیکر دوشیزہ اپنی کرچی کرچی عزت کو سنبھالتی ٹوٹے وجود کے ساتھ وہیں کی وہیں کھڑی رہ جاتی ہے۔ حالات بدلتے رہتے ہیں مگر عزت کا بیوپاری نام نہاد محبت کا مدعی کبھی لوٹ کر واپسی کی راہ نہیں لیتا۔ یوں سپنوں کے شہزادے کی تلاش میں در در پھرتی یہ دوشیزہ اپنے وجود تک سے نفرت کرنے لگ جاتی ہے جس کے نتائج خودکشیوں، منشیات کی عادت، اخلاقی خرابیوں کی صورت میں سامنے آتے ہیں۔

Suicide
Suicide

ایسی کئی داستانیں ہمارے معاشرے کے بدنما داغ کی طرح جگہ جگہ نظر آتی ہیں۔ حال ہی میں ایک رپورٹ جاری کی گئی جس میں بتایا گیا تھا کہ خودکشیوں کے 80 فیصد واقعات میں نوجوان طبقہ ملوث ہوتا ہے اور ان میں زیادہ تعداد ان لڑکیوں کی ہے جو عمر کے کسی خاص حصے میں قدم رکھ چکی ہوتی ہیں سپنوں کے شہزادے کی تلاش اور اس کی نام نہاد محبت کی ایک جھلک ہمارے معاشرے میں بڑے پیمانے پر سرگرم ایک برائی کی عکاسی تھی۔ جس کا اندازہ روز مرہ زندگی میں کئی ایسی نوجون لڑکیوں کی اجڑتی زندگیوں کو دیکھ کر لگایا جاسکتا ہے۔ اگر ہمارے معاشروں کی یہیں صورتحال رہی تو وہ وقت بعید نہیں کہ جب (خدا نخواستہ) ہم خود کسی ایسے حادثے کا شکار ہوجائیں۔ آج ہمیں اپنے معاشرے سے اس برائی کو مٹانے کے لئے اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔ خاص طور پر خواتین اور وہ بہنیں کہ جن کو ایسے حالات کا سامنا ہے وہ اپنے آپ کو سنبھالیں۔ زندگی کے ہر قدم کو خوب سوچ سمجھ کر رکھیں، بالکل اس نابینے کی طرح کہ جو پہاڑی علاقے میں اجنبی مسافر کی طرح بھٹک رہا ہو۔ زندگی ہرگز تلخ نہیں اگر اس کو گزار نے کا ڈھنگ سیکھ لیا جائے۔

کون اچھا ہے اور کون برا…..؟، اس کا فیصلہ اپنے والدین پر چھوڑا جائے۔ آپ کے سپنوں کے شہزادے کی سب سے زیادہ فکر ان کو ہے جنہوں نے آپ کو انگلی پکڑ کر چلنا سیکھایا۔ ابھی تک تو آپ نے چلنے کا طریقہ ہی نہیں سیکھا اور حالات کا مقابلہ کرنے کا کیسے سوچ لیا۔ یہ بات حقیت ہے جسے ہم بھلا بیٹھے ہیں کہ اللہ تعالیٰ کسی پر اس کی طاقت سے زیادہ بوجھ نہیں ڈالتا۔ اگر ہمارے معاشروں میں یہ برائی پائی جاتی ہے کہ صنف نازک کو ٹشو پیپرز کی طرح استعمال کیا جاتا ہے تو اس کا موقع ہم خود فراہم کرتے ہیں۔ اگر ہم یہ سوچ لیں کہ اپنے مستقبل کا فیصلہ ہم نے خود نہیں کرنا بلکہ ہمارے والدین نے کرنا ہے تو شاید ہمارے سپنوں میں کوئی ایسی تصویر رقم ہی نہ ہو۔ اپنے اردگرد میں پھیلی اس خلق خدا پر اعتبار کریں مگر ایک حد تک۔ ہر مسکراکر ملنے والا آپ کا دوست نہیں ہوسکتا اپنی زندگیوں کے فیصلے مکمل ہوش و حواس اور باہمی مشاورت سے کریں۔ حالات کی تلخیوں اور جذبات کے ہاتھوں مجبور ہوکر کبھی کوئی ایسا فیصلہ نہ کریں کہ جس کے بعد فانی زندگی میں بچھتاوے اور حسرتیں رہ جائیں۔ ہر وہ شخص آپ کے سپنوں کا شہزادہ کا ہو سکتا ہے جو آپ کو اچھی اور بہتر زندگی دے۔ یہ شخص وہ بھی ہوسکتا ہے جسے آپ چاہتے اور وہ بھی کہ جسے آپ نے کبھی دیکھا، سوچا تک نہ ہو۔اسی لئے اپنے بہتر اور اچھے مستقبل اور سپنوں کے شہزادے کے لئے اپنے والدین اور سرپرست اعلیٰ پر اعتبار کریں۔ بس آپ کو ایک چھوٹا سا کام کرنا چاہئے، آپ کو جو پسند ہے اس کے بارے میں اپنے والدین اور سرپرست کو کسی طریقے سے آگاہ ضرور کردیں۔

اسی طرح بچوں کی عمر کے حوالے سے والدین پر سب سے زیادہ ذمہ داریاں عائد ہوتی ہیں۔ وہ اپنے بچوں کو بچپن میں جس طرح خوب سنبھال کر اور پوری توجہ سے رکھتی آئی ہیں اب ان کٹھن حالات پر اپنے بچوں کوہر گز ان کے حوالے یا پھر نظر انداز نہ کریں۔ اپنے بچوں کا اعتماد حاصل کریں۔ ان سے دوستی کریں۔ ان کے جذبات کا ممکن حد تک احترام کریں۔ وہ کیا چاہتے ہیں … کیا سوچتے ہیں اور کیا کرنا چاہتے ہیں …؟ سب والدین کو معلوم ہونا چاہئے۔ جب ایک دوسرے سے دوستی کا رشتہ بن جائے گا تو معاشرے میں نہ خودکشیاں جنم لیں گی اور نہ ہی اخلاقی برائیاں۔ خوشیوں کا گہوارہ یہ معاشرہ اور اس میں بسنے والے افراد خود کو مثالی کہلوانے کے حقدار ٹھہریں گے۔

Arif Jatoi Ramadan
Arif Jatoi Ramadan

تحریر: عارف رمضان جتوئی

Share this:
Tags:
dreams generation Prince residential respect sky Society آسمان احترام رہائشی شہزادہ کلچر معاشرے نسل
Dr Ehsan Bari
Previous Post قائد اللہ اکبر تحریک پاکستان ڈاکٹر احسان باری کا پٹرول کے بارے میں بیان
Next Post کراچی : گستاخانہ خاکوں کے خلاف مذہبی جماعت کا احتجاج، ایم اے جناح روڈ بند

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close