Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

قائداعظم کا خواب

August 13, 2018 1 1 min read
Quaid e Azam
Quaid e Azam
Quaid e Azam

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

وطن عزیز کے تمام حکمرانوں اور موجودہ لیڈروں کی تقریریں اور با تیں بلکہ اِن کے خو شامدیوں کی چمچہ گیری کو آپ بغور دیکھ لیں تو یہ سارے کے سارے عوام کی عقیدت کا استحصال کر نے کے لیے خو د کو قائداعظم کا حقیقی جا نشین ثابت کر نے پر تلے ہو ئے ہیں لیکن یہ با ت ہمیشہ فہم سے بالا تر ہی ہے کہ یہ ایسے کردار اور طرز عمل سے قائداعظم کے تیر و نظر نہیں آتے ہما رے آج کے لیڈروں کو ہیروئن کے نشے کی حد تک جس چیز کا لپکا ہے وہ خو د پسندی اور اپنی ذات کو طاقت کا سر چشمہ بنانا اور خو د کو حقیقی اور آخری نجا ت دہندہ ثابت کر نا یہ خو د کو ہر قسم کے احتساب اور قانون سے ما ورا سمجھتے ہیں نمو د و نما ئش اور پروٹوکول اِن کا نفسیاتی مسئلہ ہے ہر دور میں حکمران اِس حقیقت کو تسلیم کر نے سے گریز کر تے رہے کہ مالک کا ئنات نے اگر ان کو اقتدار کی مسند پر بٹھا یا ہے تو عوام کی خدمت کے لیے ہمارے حکمران اِس با ت کو بھی ما ننے سے انکا ری ہیں کہ اصل با ت خدمت سے لوگوں کے دلوں میں جگہ بنا نے میں ہے لیکن یہ ہر دور میں یہی سمجھتے رہے ہیں کہ کروفر سے آدمی لوگوں میں معتبر لڑتا ہے بڑا بننے کے لیے جہازی گا ڑیاں شاہی محلات جیسے بنگلے اور لشکری پروٹوکول یہ خو د کو بڑا ثابت کر نے کے لیے قانون کو کمزور یا گھر کی با ندی بنانے کے طریقے ڈھونڈتے رہتے ہیں۔

تا ریخ کے اوراق میں شہرت اور نامور ہو نے کے لئے صاحب زر ہو نا ضروری سمجھتے ہیں لیکن اِن عقل کے اندھوں کو کون سمجھائے کہ شہرت اور عزت میں زمین آسمان کا فرق ہے شہرت تو ظالم کی بھی ہو سکتی ہے مگر تا ریخ کے ما تھے پر عزت صرف عادل حکمرانوں کو ہی نصیب ہو تی ہے شہرت تو کسی دولت مند جاہل کی بھی ہو سکتی ہے مگر عزت صرف عالم فاضل کے مقدر میں ہی آتی ہے شہرت تو کسی ڈکیت یا قاتل کی بھی ہو سکتی ہے مگر تا ریخ کے آسمان پر چاند بن کر چمکنے والے رحم دل ہی ہو سکتے ہیں شہرت تو ہر صاحب اقتدار کی ہو تی ہے مگر عزت صرف صاحب کردار کی ہی ہو تی ہے تا ریخ انسانی کے بہت بڑے حکمران چنگیز خان نے ایک با ر اپنے ساتھیوں سے پو چھا تھا کہ میرا نام تا ریخ میں زندہ رہے گا تو خو شامدی درباری تو خا موش رہے لیکن ایک صاحب عقل بول اٹھا کر جہاں پنا ہ اگر آپ کسی انسان کو زندہ چھوڑیں گے تو ہی کو ئی یا د کر نے والا بھی ہو گا یہی حال تما شی حکمرانوں کا ہو تا ہے کہ اگر یہ عوام کو انصاف اورسہولیات دیں گے تو ہی عزت پا ئیں گے رہ گئی شہرت تو وہ تو ہر دور کے فرعون تیمو ر ہلا کو کو بھی حاصل رہی ہے شہرت اور خو د پسندی بڑے بڑوں کو نیست و نا بود کر دیتی ہے لیکن تا ریخ میں زند ہ صرف نیک نام و عوام کے خدمت گزار ہی رہ جا تے ہیں۔

آج کے لیڈر اور پچھلے حکمران جس کو بھی آپ دیکھ لیں وہ خو د کو خلفا راشدین کا جانشین قرار دیتے ہیں اِن بصیرت کے اندھوں کو کون سمجھا ئے کہ تا ریخ انسانی کے عظیم اور عادل ترین خلفا راشدین کی عزت پروٹوکول کے سائے میں یا محلات میں رہنے سے نہیں بلکہ رات کو پہرہ دینے سے بڑھی حضرت ابو بکر کو حکمرانی کے دور میں بھی کپڑے کے تھان کندھے پر رکھ کر بیچنے میں کو ئی عار نہ تھی اور فاروق اعظم کو راتوں کو ضرورت مند وں کو تلاش کر نے اور بیت المال کے گم شدہ اونٹوں کو خو د ڈھونڈنے میں کو ئی تا مل نہ تھا حضرت عثمان غنی کو اما رت سے غربت کے سفر میں کوئی تکلیف نہ تھی اور شیر ِخدا حضرت علی کو ایک یہودی کی شکا یت پر عدالت میں پیش ہو نے میں کو ئی ہچکچاہٹ نہ تھی اور پھر اہل دنیا نے خو شگوار حیرت سے دیکھا حضرت عمر بن عبدالعزیز کو انکی پہلے سالانہ آمدنی پچاس ہزار اشرفیاں تھی امیر االمومنین بنے تو آمدن دوسو اشرفی رہ گئی جبکہ ہما رے حکمران کرا ئے کی گاڑیو ں میں آتے ہیں اور چند شب و روز اقتدار کے ایوانوں میں لو ٹ مار کے بعد دولت کے انبار لے کر جا تے ہیں یہاں تو کنگال آتے ہیں اور مال دار بن کے جا تے ہیں۔

یہ مثالیں دیتے ہیں عوام کے خادم اِن کی خدمت میں عرض ہے عمر بن عبدالعزیز خلافت سے پہلے دو ہزا ر درہم کا ریشمی لبا س زیب تن کر تے تھے خلیفہ بنے تو پا نچ درہم کے لباس پر آگئے اور اِیسی فقیرانہ حکمرانی پر آپ کے انتقال پر قیصر روم نے اِس طرح خراج عقیدت کا اظہار کیا کہ کو ئی راہب دنیا چھوڑ دے تو کو ئی تعجب نہیں حیرت تو اِس پر ہے کہ جس کے قدموں میں دنیا جہان کی دولت بچھی تھی مگر اس نے فقیرانہ زندگی بسر کی ہما رے موجود ہ لیڈر وں کو اگر آپ دیکھیں تو غریب عوام پر ترس ہی آتا ہے اِن لیڈروں کی طرز زندگی ملا حظہ فرمائیں رائے ونڈ کے محلات وسیع و عریض سینکڑوں ایکڑز پر محیط سلنطت بلا ول ہا س کی آرائش و تزئین اور بھٹو خاندان کی ہزاروں ایکڑ پر مشتمل سلطنت عمران خان صاحب کا طرز زندگی اور بنی گالا کی سلطنت چوہدریوں کا طرز زندگی اور گیلانی صاحب کی لو ٹ مار کے قصے تو ابھی بھی پرانے نہیں ہو ئے اِن کو شرم نہیں آتی جب یہ خود کو قائداعظم اور خلفا راشدین کے حقیقی وارث قرار دیتے ہیں جو لیڈر حکمران وطن عزیز کے کسی ہسپتال میں علا ج کروانا پسند نہ کر تے ہوں جن کے بچے پاکستان کے تعلیمی اداروں میں تعلیم حاصل نہ کرنا چاہتے ہو ں جن کی شادیوں پر شاپنگ دشمن ملک سے کی جا تی ہو جنہوں نے عوام کش سسٹم میں کبھی حقیقی تبدیلی لا نے کی کو شش نہ کی ہو ، ہما رے حکمران شہرت کے طالب ہیں اِن کو یہ کو ن سمجھا ئے کہ شہرت کے لیے عوامی خدمت کا ہو نا بہت ضروری ہے حقیقی حکمران جہازی مہنگی گا ڑیوں میں ہیلی کا پڑوں اور پروٹوکول کے لشکروں کے ساتھ حرکت کر نا زر نگار کر سیوں پر بیٹھنا دنیا کے مہنگے ترین لباس پہننا قصیدہ گوں کی محفلیں سجانا اپنے خو شامد یوں حواریوں کے ساتھ دنیا جہاں کی سیر کر نا اِن کے شوق اور مزاج شامل نہیں۔

ہما رے لیڈروں کی یادداشت کے لیے عرض ہے کہ قائداعظم جو پاکستان چاہتے تھے یہ کو ئی مشکل فلسفیانہ با ت نہیں ہے بلکہ وطن عزیزکا عام شہری بھی اِس حقیقت کو اچھی طرح با خبر ہے کہ قائداعظم کیا پاکستان چاہتے تھے شاعر مشرق نے جس پاکستان کا خواب دیکھا تھا اور قائداعظم نے جس عظیم ملک کے لیے اپنا خو ن پسینہ بہا یا اور لاکھوں مسلمانوں نے اپنی جانوں کے نذرانے دے کر جس پاکستان کی جدوجہد کی اس پاکستان میں با دشاہ چوہدری سردار میاں یاصاحب کا قانون نہیں بلکہ اللہ اور اس کے رسول ۖ کا قانون نا فذ ہو گا ایسا اسلامی حقیقی قانون جو ہر ایک چھوٹے بڑے امیر غریب کو عزت نفس مساوات اور انصاف کی ضمانت فراہم کر ے گا ایسا پاکستان جس میں چند خا ندانوں کی سیا سی معا شی اجارہ داری نہیں ہو گی یہ ملک کسی کی ذاتی جا گیر نہیں ہو گی نہ ہی نسل در نسل حکمرانو ں کو کسی کو حق حاصل ہو گا ہر شخص کو اس کی ذہنی و علمی جسمانی فکری و فنی صلاحیت کے مطابق تر قی کے یکسا ں موا قع میسر ہو نگے اور حکمرانی عوام کی ہو گی۔

عوام کے حقیقی اصلی نما ئندوں کی ہو گی اقتدار عوام کی خوا ہشوں اور امنگوں کے مطابق ہو گا غیر ملکی طا قتوں کی کٹھ پتلیاں حکمرانی نہیں کر یں گی ایسا پا کستان جس میں ایسی تفریق اور امتیاز نہیں ہو گا کہ نسل در نسل حکمرانوں کی اولاد ہیں جو نکیں بن کر عوام کا خون چوستی رہیں ایسا نظام نہیں جہاں حکمران کی اولاد حکمران اور ساری کا بیٹا ساری رہے ایسا پاکستان جسمیں افراد کی بجا ئے ادارے مضبوط ہوں انصاف ایسا کہ حق دار کو آسانی سے اس کا حق حاصل ہو جہاں زندگی گزارنے کے لیے کسی چوہدری یا با اثر کی خو شامد یا نو کری نہ کر نے پڑتی ہو یہ تھا وہ پاکستان جسے قائداعظم نے حاصل کر نا چاہا اور حاصل کیا لیکن اتنے سال گزرنے کے با وجود شاعر مشرق اور قائداعظم کا خواب ابھی تک ادھوار ا ہے تشکیل پاکستان کے بعد تکمیل پا کستان کا حقیقی مرحلہ ابھی با قی ہے ایسا پاکستان جہاں پر ایک حقیقی آزادی ہو آگے بڑھنے کے مواقع یکساں ہو ں تو ہم کہہ سکتے ہیں یہ ہے قائداعظم کا پاکستان۔

Prof Muhammad Abdullah Khan Bhatti
Prof Muhammad Abdullah Khan Bhatti

تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی
ای میل: help@noorekhuda.org
فون: 03004352956
ویب سائٹ: www.noorekhuda.org
فیس بک آفیشل پیج: www.fb.com/noorekhuda.org

Share this:
Tags:
dreams laws protocols public Rulers Speeches پروٹوکول تقریریں حکمران خواب عوام قانون
Independence Day in Pakistan
Previous Post یوم آزادی اور قائد کے عقائد
Next Post جشن آزادی کا مقصد؟
Jashn E Azadi

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close