Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ڈرون حملے نیٹو سپلائی مذمت ریلی

November 26, 2013 0 1 min read
Mir Afsar Aman
NATO Supply
NATO Supply

کراچی میں امریکی جنگ سے باہر آنے، ڈرون حملوں اور نیٹو سپلائی کے خلاف احتجاجی پروگرام ریلی کی شکل میں جماعت اسلامی اور تحریک انصاف کراچی کے تحت منعقد کیا گیا اِس میں جماعت اسلامی کی لیڈر شپ اور تحریک انصاف سندھ کے صدر نادر اکمل لغاری، جمعیت علمائے پاکستان اور ملی یکجہتی کونسل کے صدر صاحبزادہ محمد ابوالخیر زبیر، جماعت الدعوة کے مرکزی رہنما امیر حمزہ، عافیہ مومومنٹ کی ڈاکٹر فوزیہ، شباب ملی، وکلا، تاجر صحافی اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی بھر پور شرکت نے مارچ کو کامیاب بنایا۔

اسٹیج پر حکمرانوں! امریکہ جنگ سے باہر آ جائو کا بہت بڑا بینر لگایا گیا تھا اسٹیج کے سامنے ایک طرف پریس گیلری اور دوسرے طرف استقبالیہ اور انائوسمنٹ کے لیے کیمپ لگایا گیا تھا اسٹیج کی پیچھلی طرف سوشل میڈیا کا کیمپ لگایا جس میں کافی تعداد میں سوشل میڈیا کے حضرات لیپ ٹاپ کے ساتھ تشریف فرما تھے سامنے الیکٹرونک میڈیا کی گاڑیاں اپنے اپنے اسٹیشنز کو نشریات بھیجنے کے لیے تیار کھڑی تھیں پروگرام شروع ہونے سے پہلے حاضرین کو گرمانے کے لیے جماعت اسلامی کے ترانے سنائے جا رہے تھے اس میں”خونِ مسلم بیچ کر ناپاک کمائی بند کر۔ بند کرو بند کرو نیٹو سپلائی بند کروو” اور ”عالمی دہشت گرد امریکا۔ دہشت گرد اسلام نہیں” کے ترانے زیادہ پسند کیئے گئے۔ اسٹیج کے سامنے روڈ کے ایک طرف تحریک انصاف نے عمران اور منور حسن کا ایک بہت بڑا ہورڈنگ لگایا تھا جس پر ڈرون حملوں اور نیٹو سپلائی بند کرنے کی تحریر لکھی تھی ہورڈنگ بہت خوبصورت لگ رہا تھا۔ مسلم پرویز نائب امیر جماعت اسلامی حلقہ کراچی مہمانوں کو اسٹیج پر خوش آمدید کہتے رہے اِس دوران حافظ نعیم الرحمان امیر جماعت اسلامی حلقہ کراچی ایک بہت بڑی ریلی کی قیادت کرتے ہوئے اسٹیج پر تشریف لائے۔

سڑک کی ایک طرف جماعت اسلامی کی کارکن خواتین پہلے سے ہی اسٹیج کے سانے پہنچ چکی تھیں عام خواتین کے علاوہ جامعات کی بچیاں بھی اس مارچ میں شریک تھیں جو جامع کے لباس میں منفرد لگ رہیں تھیں۔ جب امیر جماعت اسلامی منور حسن بھی اسی دوران اسٹیج کے پاس تشریف لائے تو کارکنوں نے”امریکا کا جو یار ہے غدار ہے غدار ہے،نیٹو سپلائی بند کرو اور ڈرون حملے بند کرو کے پُر جوش نعروں سے استقبال کیا۔ ریلی کے پہلے مقرر جماعت الدعوة کے مرکزی رہنماامیر حمزہ نے فرمایا کہ کراچی میں ١٢ مئی کو مشرف نے خون بہایا اور کہا کہ دیکھا میری طاقت کیسی ہے اسی نے امریکی جنگ میں پاکستان کو ڈال دیا انہوں نے کہا حکمرانوں امریکی جنگ سے باہر آجائوکراچی کے عوام کہتے ہیں ہمیں ڈرون حملے اور ناٹو سپلائی نامنظور ہیں دیکھ لو پوری قوم آپ کے سامنے ہے۔

امریکا افغانستان میں شکست کھا چکا ہے وہ ہماری فوج سے لڑ نہیں سکتا میں شرکا کو خوش آمدید کہتا ہوں میں منورحسن کی قیادت میں مردوں اور عورتوں کے ٹھاٹیں مارتے سمندر کو دیکھ کر حکمرانوں کی آنکھیں کھل جانی چایئے ملا نصیر کودہشت گردی کرتے ہوئے شہید کیا گیا فاٹا کے بعد پاکستان کے بندوبستی علاقے ہنگو میں ڈرون سے حملہ کیا گیا ہے اپنے بحری جہازوں سے بلوچستان کے خلاف کاروائیاں کرتے ہیں ناٹو سپلائی انشاء اللہ بند ہو گی جس طرح پختونخواہ میں بند ہوئی ہے اس طرح کراچی میں بھی بند ہو گی بھارت سے دوستی اور ویزا ختم کرنے کی باتیں ہو رہی ہیں حافظ سعید کی طرف سے یقین دلانا چاہتا ہوں آپ قدم بڑھائیں ہم آپ کے ساتھ ہیں اس کے بعد تحریک انصاف کے صدر اکمل لغاری صاحب نے اپنے خطاب میں کہا نہتے لوگوں کو ڈرون حملوں میں شہید کیا جارہا ہے پاکستان اس لیے نہیں بنا تھاکہ ہمیں اس طرح روندھا جائے یہ ملک اسلام کے نام پر بنا تھا ہم ملک میں خوداری چاہتے ہیں۔

ہم کسی سے لڑائی نہیں چاہتے یہ ہماری عزتوں سے کھیل رہے ہیں کیا عزتیں بچانا دہشت گردی ہے؟ کیا پاکستان کے لیے قربانی اس لیے دی گئی تھی؟ ہمیں اپنے پیروں پر کھڑا ہونا چایئے جماعت اسلامی اور تحریک انصاف مل کر ناٹو اور ڈرون کو بند کرنے کی کوشش کر رہے ہیںہم جانی مالی قربانی کے لیے تیا رہیں ہم نے پہلا قدم اُٹھایا ہے اس کے بعد تحریک کے ڈاکٹر علوی صاحب نے کہا جماعت اور تحریک کے بھائی اور بہنیں ریلی میں شریک ہیں۔

National Assembly
National Assembly

حکومت میں شامل لوگ پہلے کہتے تھے ڈرون حملے ختم کریں گے اب کہتے ہیں یہ کام غیر قانونی ہے معلوم ہوتا ہے امریکا کے ساتھ معاہدہ ہے قومی اسمبلی میں تقریرں ہوتی ہے ڈرون بند کرنے کی نواز شریف اور مولانا فضل الرحمان نے بھی ڈرون بند کرنے کا کہا تھا میں فضل الرحمان سے درخواست کرتا ہوں کہ متحد ہو جائیں یہ زبانی کہتے ہیں ڈرون بند ہوں مگر عمل نہیں کرتے یہ غلام ہیں باہر سے بھیگ مانگتے ہیں جب عافیہ کی بات ہوئی تو امریکا نے ان کی بات نہیںمانی بلکہ شکیل آفریدی کی رہائی کی بات ہوئی ہے اس کے بعد ملی یکجہتی کونسل کے صدر صاحبزادہ ابوالخیر زبیر نے تقریر کرتے ہوئے کہا منور حسن صاحب کی قیادت میں حد نگاہ تک انسانوں کا سمندر نظر آ رہا ہے۔

پاکستان کے حکمران غلام ہیں ہم امریکی ڈرون حملے قبول نہیں کریں گے اس میں شک نہیں تمام دہشت گردی کا ذمہ دار امریکا ہے حکیم اللہ کو شہید کیا گیا ریمنڈ ڈیوس دہشت گردی کرتا رہا حکمران امریکا سے تعلق ختم کرنے کے لیے تیار نہیںوزیر داخلہ کہتا ہے ڈرون میں ٣ فی صد لوگ شہید ہوئے ہیں ٥٧ فی صد دہشت گرد مارے گئے اس سے امریکی موئقف کو صحیح ثابت کرنے کی کوشش کی گئی ہے سامنے ڈرون گرانے کا کہتے ہیں در پردہ اُس کی مدد کرتے ہیں امریکا کے خلاف حکمران کھٹرے ہو جائیں تو اللہ کی مدد بھی آئے گی اس کے بعد تمام قائدین نے ہاتھوں میں ہاتھ ڈال کر یکجہتی کا مظاہرہ کیا عوام نے بھی اسی طرح ہاتھوں کی زنجیر بنا کر امریکا کے خلاف جذبات کا مظاہرہ کیا اور نعرے لگائے ڈرون حملے بند کرو ناٹو سپلائی بند کرو۔

اس کے بعد گو امریکا گو کی تحر یک شروع کرنے والے منور حسن کو خطاب کی دعوت دی گئی تو انہوں نے کہا پورے پاکستان کے لوگ کہتے ہے امریکا کا جو یار ہے غدار ہے غدار ہے ہم امریکا کے لوگوں کے دشمن نہیں ہیں اس کے حکمران مسلمانوں کے خلاف ہیں عراق،افغانستان میں ظلم کیا گیا امریکا کہتا ہے ہماری طاقت کے سامنے تم ٹھہر نہیں سکتے مسلم دنیا کے حکمران نواز شریف سمیت سب اس کے غلام ہیں نواز شریف کو ووٹ دینے والے کاحق بنتا ہے کہ وہ پوچھیں کہ شیر کو ووٹ دیا تھا یہ کھال سے گیڈر کہاں سے نکل آیا اس کے ووٹروں کو اُٹھ کھڑاہونا چایئے ہم بھی اُن کا ساتھ دیں گے نثار صاحب کہتے ہیں شہید ہونے والے ٣ فی صد ہیں جبکہ دنیا کہہ رہی ہے ٢٠٠٠ سے زائد دہشت گرد مارے گئے ہیں سرتاج عزیز صاحب سینیٹ کی کمیٹی میں کہتے ہیں امریکا نے مذاکرات کے دوران ڈرون حملہ نہ کرنے کا کہا ہے مگر فاٹا کے بعدپاکستان کے بندوبستی علاقے پر حملہ کر دیا گیا اب نثار خان اور سرتاج عزیز کو قوم سے معافی مانگنا چایئے یمن اور صومالیہ میں ڈرون حملے ہوتے ہیں امریکا بھارت کو تھانے دار بنانا چاہتا ہے جس سے پاکستان کو نقصان ہو گا یہ سب مل کر پاسپورٹ اورویزا ختم کرنا چاہتے ہیں یہ اَکھنڈ بھارت کی طرف پیش قدمی ہے امریکا اور بھارت مل کر پاکستان کو نقصان پہنچا رہے ہیں ٧ ماہ ناٹو سپلائی بند رہی اور امریکا نے معافی نہیں مانگی صرف معذرت پر ٹال دیا۔

ہم پُرامن سیاست کرتے ہیں کس کو نقصان نہیں پہنچاتے لاکھوں کیٹینرز جو افغانستان میں موجود ہیں امریکا کو ان لیے راستہ درکار ہے اس وقت ہم کو امریکا سے فارن پالیسی کو از سرے نو ترتیب دینا چایئے ہم نے بڑا جلسہ کر کے عوام کو اُٹھانے کی کوشش کی ہے ہم سب مل کر دھرنے دیں گے اللہ نے انسانوں کو انسانوں کی غلامی سے نکلنے کے لیے جہاد کا ذریعے بتایا ہے اگر جہاد فی سبیل اللہ کا جذبہ بیدار کیا جائے تو لوگ اس ظلم سے نجات پائیں گے ہم ناٹو کیٹینرز کے ڈرائیوروں سے بھی درخواست کرتے کہ وہ انکار کر دیں اللہ انہیں طیب رزق عطا فرمائے گا میں کراچی کی جماعت اسلامی کو اس عظیم الشان ریلی منعقد کرنے پرمبارک باد دیتا ہوں اس کے بعد امیر جماعت اسلامی صوبہ سندھ جناب ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی نے دعا کرائی اور ریلی کا پروگرام ختم ہوا۔

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر : میرافسر امان
mirafsaraman@gmail.com
mirafasaraman.blogspot.com

Share this:
Tags:
drone attacks karachi Mir Afsar Aman national assembly nato Rally ڈرون حملے قومی اسمبلی کراچی نیٹو سپلائی
Iftikhar Mohammad Chaudhry
Previous Post چیف جسٹس کا ایک بجے تک 37 لاپتا افراد کو پیش کرنے کا حکم
Next Post کوئٹہ: مشرف کی عدالت میں پیش نہ ہونے کی درخواست مسترد
Musharraf

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close