Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ڈرون پر صرف مذمت کافی نہیں

November 25, 2013 0 1 min read
Mumtaz Awan
Drone Attacks
Drone Attacks

ہنگو کی تحصیل ٹل میں اسلامی مدرسہ مکتبہ دارالعلوم پر امریکی ڈرون حملے کے نتیجے میں 8افراد جاں بحق جب کہ متعدد زخمی ہوگئے۔ ڈرون حملے سے مدرسے کی عمارت بھی شدید نقصان پہنچا، امریکی ڈرون طیاروں نے ہنگو کی تحصیل ٹل میں واقع مدرسہ مفتاح القرآن کو صبح سویرے اس وقت نشانہ بنایا جب مدرسے میں زیر تعلیم بچے اور اساتذہ سو رہے تھے۔

میزائل گرتے ہی عمارت ملبے کے ڈھیر میں تبدیل ہو گئی۔ امریکا گزشتہ کئی برسوں سے پاکستان کے قبائلی اور نیم قبائلی علاقوں میں سیکڑوں میزائل حملے کرچکا ہے تاہم یہ پہلا حملہ ہے جو خیبر پختونخوا کے کسی علاقے میں کیا گیا ہے۔ گزشتہ روز ہی وزیر اعظم کے مشیر برائے امور خارجہ سرتاج عزیز نے قائمہ کمیٹی برائے امورخارجہ کے اجلاس میں بریفنگ دیتے ہوئے کہا تھاکہ امریکی کی جانب سے یقین دہانی کرائی گئی ہے کہ اب پاکستان میں ڈرون حملوں کے ذریعے مذاکرات کا عمل متاثر نہیں کیا جائے گا تاہم سرتاج عزیز کے بیان کے ایک روز بعد ہی امریکا نے ڈرون حملہ نہ کرنے کے وعدے کی دھجیاں اڑا دیں۔

ہنگو ڈرون حملے کے بعد دفتر خارجہ نے شدید رد عمل کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ ڈرون حملوں کے منفی اثرات مرتب ہورہے ہیں، اس قسم کے حملے ملکی خودمختاری کی خلاف ورزی ہیں۔ ڈرون حملے مستحکم پاکستان اور امن کیلئے کی گئی حکومتی کوششوں کیلئے نقصان دہ ہیں، حملوںمیں معصوم انسانی جانوں کا ضیاع ہورہا ہے۔ہنگوصوبہ خیبر پختونخوا کا ضلع، پہلے پہل ضلع ہنگو کوہاٹ کی ایک تحصیل تھی۔ جو کہ برِ صغیر کی تاریخ میں ایک بے مثال تحصیل سمجھی جاتی تھی۔ 30 جون 1996 کواِس تحصیل نے کوہاٹ سے علیحدہ ضلع کی حیثیت اختیار کی۔ یہ نیا تخلیق شْدہ ضلع خوبصورت مناظر ، معدنی دولت اور جنگلات سے مالا مال ہے۔

اسکی افرادی قوت ہنرمندی اور جفا کشی اور دفاعی اْمور میں خدمات انجام دے رہی ہے۔اس ضلع کے افراد اندرونِ ملک اور خلیج کے ممالک میںخدمات کی انجام دہی سے ملک کیلے بہت سا زرِمبادلہ کمارہے ہیں۔ جغرافیائی محلِ وقوع کی وجہ سے اس ضلع کو ایک اعلٰی مقام حاصل ہے۔ کیونکہ ایک طرف یہ ضلع کوہاٹ سے اور دوسری طرف اورکزئی اور کرم ایجنسی سے مِلا ہوا ہے۔ انگریزوں کے دورِ حکومت میں افعانستان کے ساتھ جنگ میں ہنگو کا ذکر بکثرت پایا جاتا ہے۔

قبائلی اور بندوبستی روایات کی آمیزش سے یہ لوگ تعلیم یافتہ اور مہذّب ہیں۔ یہاں پر زیادہ تر بنگش قبائل آباد ہیں۔ اوریہاں پر پشتو زبان بولی جاتی ہے۔ ہنگو ضلع کا کل رقبہ1097 مربع کلومیٹر ہے۔دیہی آبادی کا بڑا ذریعہ معاش زراعت ہے۔کل قابِل کاشت رقبہ 27430 ہیکٹیرزھے۔ہنگو میں دینی مدرسے پر امریکی ڈرون حملے میں اساتذہ اور طلباء کی شہادت کے بعد اب حکومت کو صرف مذمت نہیں بلکہ عملی اقدامات کرنے ہوں گے جن سے قوم مطمئن ہو۔ جب سے وزیر داخلہ نے پارلیمنٹ میں خطاب کرتے ہوئے ڈرون حملوں میں صرف انتہائی مطلوب دہشت گردوں کی ہلاکت کا بیان دیا ہے امریکہ کے حوصلے بڑھ گئے ہیں۔ اب امریکہ قبائلی علاقوں سے آگے بڑھ کر ہمارے شہروں کو نشانہ بنا رہا ہے۔

Nato Supply
Nato Supply

اگر حکومت مجرمانہ خاموشی نہیں توڑے گی اور امریکہ کو سخت پیغام نہیں دے گی تو امریکی ڈرونز پورے ملک میں شہریوں کو نشانہ بناتے رہیں گے۔ پہلی بار فاٹا سے نکل کر ہنگو میں ڈرون حملہ ہواہے۔ امریکہ ہمارے معصوم شہریوں کا قتل عام کررہا ہے اور حکومت اس کیلئے نیٹو سپلائی جاری رکھے ہوئے ہے جس میں ہمارے معصوم بچوں کے قاتلوں کیلئے اسلحہ اور خورا ک جاتی ہے ،حکومت نیٹو سپلائی سے حاصل ہونے والے کمیشن کی خاطر اب تک ہزاروں شہریوں کا قتل عام کروا چکی ہے۔

اپنے چند روزہ اقتدار کو طول دینے اور عیش و عشرت کیلئے حکمرانوں نے عالمی بھیڑئیے کو پاکستانیوں کا شکار کرنے کی کھلی چھوٹ دے رکھی ہے ۔ حکمران بڑے فخر سے اعلان کرتے ہیں کہ نیٹو سپلائی جاری رہے گی ۔ ڈرون گرانے کی صلاحیت رکھنے کے باوجود ملکی فضائوں میں ان کی آزادانہ پروازیں حکومتی بے حسی اور بزدلی کا شرمناک مظاہرہ ہے ۔ حکومت فوری طور پر ڈرون حملے رکوائے اور اگر امریکہ حملے روکنے پر تیار نہیں ہوتا تو نیٹو سپلائی روک دے ،پوری قوم حکومت کے اس اقدام کی حمایت کرے گی۔پاکستان کی عوام،تمام سیاسی و مذہبی جماعتیں،اپوزیشن،حکومت،امیر،غریب سب اس بات پر متفق ہیں کہ ڈرون حملے غیر قانونی ہیں جس میں پاکستان کی سلامتی کو نقصان پہنچ رہا ہے۔

حکومت بھی امریکہ سے مطالبہ کر دیتی ہے مگر اس ملک کا دفاع کیوں نہیں کرتی؟یہ ہے وہ سوالیہ نشان جو ہر شہری کے ذہین میں ہے۔ڈرون حملوں کا سلسلہ قبائلی علاقوں سے نکل کر خیبر پختونخواہ تک پہنچ گیا،خیبر پختونخواہ میں تحریک انصاف کی حکومت ہے ۔تحریک انصاف نے ڈرون حملوں کے خلاف شدید احتجاج کیا ہے اور نیٹو سپلائی بند کرنے کا بھی دعویٰ کیا ہے۔تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کاکہنا تھا کہ نواز شریف نے ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ وہ امریکا سے ایسی زبان میں بات کریں گے کہ وہ خود ہی ڈرون حملے بند کردیں گے اور انہیں ڈرون طیارے مار گرانے نہیں پڑیں گے لیکن دنیا نے دیکھا کہ نواز شریف نے ایک پرچی پر لکھا کس زبان اور لہجے میں پڑھا۔ نواز شریف بھی دوغلی پالیسی اختیار کئے ہوئے ہیں عوام کے سامنے حکومت ڈرون حملوں کی مذمت کرتی ہے اور اندرون خانہ وہ اس کی حمایت کرتی ہے، نواز شریف کی جانب سے ایک بار بھی ان کے خلاف بیان نہیں آیا، ایک جانب سرتاج عزیز ڈرون نہ ہونے کا وعدہ کرتے ہیں اور دوسری جانب ڈرون حملہ ہوجاتا ہے اس سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ امریکی حکومت ہمارے حکمرانوں کو جوتے کی نوک پر رکھتی ہے۔ وہ امریکا کو ان سے زیادہ اچھی طرح جانتے ہیں اگر انہیں پتہ چلے کہ پاکستان میں کوئی حکومت ہے جو بھرپور جواب دے سکتی ہے تو وہ کبھی بھی ڈرون حملے نہ کریں۔

دفاع پاکستان کونسل میں سب سے زیادہ کردار اداکرنے والی اور متحرک جماعة الدعوة کے امیر پروفیسر حافظ محمد سعید نے بھی ہنگو میں دینی مدرسے پر امریکی ڈرون حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ وطن عزیز میں امن و امان کے قیام کیلئے ڈرون حملے روکنا انتہائی ضروری ہے۔حکومت جراتمندانہ فیصلے کرے گی تو پوری پاکستانی قوم ان کے ساتھ ہو گی۔ڈرون گرائے جائیں اور نیٹو سپلائی بند کی جائے۔ ڈرون حملوں کے ذریعے امریکہ پاکستان سے اپنی شکست کا انتقام لینا چاہتا ہے۔ ایمنسٹی انٹر نیشنل ، سلامتی کونسل اور دیگر کئی عالمی ادارے ڈرون حملوںکو جنگی جرم قرار دے چکے ہیں اور بے گناہ پاکستانیوں کی شہادت کے خلاف آواز بلند کر رہے ہیں لیکن اس کے باوجود امریکی ڈرون حملے جاری رکھے ہوئے ہیں۔ پوری پاکستانی قوم ان حملوں کے خلاف ہے اوراپنے بے گناہ پاکستانی بھائیوں کے قتل عام کوکسی صورت برداشت کرنے کیلئے تیار نہیں ہے۔

ایک اسلامی درسگاہ جہاں قرآن و حدیث کی تعلیم دی جاتی ہے جہاں معصوم طلباء زیر تعلیم تھے ۔اس کو ہی کیوں نشانہ بنایا گیا۔امریکہ نے جنگ طالبان کے خلاف نہیں بلکہ اسلام اور پاکستان کے خلاف چھیڑ رکھی ہے۔ہر مذہبی ادارہ امریکہ کو دہشت گردی میں ملوث نظر آتا ہے جب کہ اسکے مقابلے میں امریکہ نے جو خود خون کی ندیاں بہائیں،عراق،افغانستان میں لاکھوں مسلمانوں کو بے گناہ خون کیا ۔کیا یہ دہشت گردی نہیں؟پاکستان نے تو اس جنگ میں امریکہ کا ساتھ دیا۔پاک فوج کے جوان دہشتگردی میں شہید ہوئے۔اس قوم نے شہیدوں کے بہت لاشے اٹھا لئے ۔یہ قوم حکومت سے سوال کرتی ہے کہ امریکہ کے سامنے ہم اتنے کیوں جھک گئے ہیں؟امریکی غلامی سے ہم کب نکلیں گے؟پاکستان ہمارا ملک ہے جسکا دفاع ہمارا اولین فرض ہے مگر امریکا ہے جو ڈرون پر ڈرون مارے جا رہا ہے اور بے گناہ پاکستانی شہید ہوتے جا رہے ہیں ۔حکومت دفاع کے معاملے میں اب مصالحت کی پالیسی اختیار کرنے کی بجائے امریکہ کو دو ٹوک جواب دے کہ اب اگر ڈرون آیا تو گرائیں گے۔

ہمیں اپنے ملک کے دفا ع کا پورا پورا حق حاصل ہے اگر امریکہ اپنی سلامتی کے لئے افغانستان پر چڑھائی کر سکتا ہے تو ہم اپنے ملک کے دفاع میں کیوں اتنی غفلت برت رہے ہیں۔قوم کے اندر ایمان اور جذبہ موجود ہے۔صرف حکومت کو بزدلانہ پالیسیاں اور مذمتی بیانات و مطالبے ترک کر کے مضبوط فیصلے و اقدامات کرنا ہوں گے۔

Mumtaz Awan
Mumtaz Awan

تحریر: ممتاز اعوان
برائے رابطہ:03215473472

Share this:
Tags:
drone drone attacks missile Mumtaz Awan Nato supply talks USA امریکا ڈرون مذاکرات مذمت میزائل نیٹو سپلائی
Najeem Shah
Previous Post میاں صاحب کا دورۂ پاکستان
Next Post کچھ اپنی زباں میں

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close