Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ڈرون سروس بند کی جائے

February 21, 2013February 21, 2013 0 1 min read
KM KHALID
Post Office Pakistan
Post Office Pakistan

میں آپ کے موقر اخبار کے حوالے سے سے ارباب اقتدار کی توجہ ایک اہم مسئلے کی طرف مرکوز کروانا چاہتا ہوں۔جیسا کہ کمپنیوں نے مخلف کاموں کے لے لئے ڈرون سروس شروع کر رکھی ہے۔اس سلسلے میں گزارش یہ ہے کہ پہلے پہل تو یہ سروس ٹھیک تھی مگر اب یہ سروس ڈھیلی ہوتی جا رہی ۔پیزا،کیک اور سوفٹ ڈرنک تک تو یہ سروس ٹھیک تھی۔مگر جب سے ماڑے ہوٹل والوں نے ڈرون سروس شروع کی ہے۔بہت سی غلطیاں ان ربورٹ سے سرزڈ ہو رہی ہیں۔

پالک گوشت کی جگہ دال اور انڈا کاری کی جگہ بھنڈیاں ہی نکلتی ہیں۔میرے ایک دن مکس سبزی کی آرڈر کے تعمیل میںہر قسم کا آئٹم سالن میں موجود تھاجوکہ ہوٹل میں دستیاب ہو گا۔میرے خیال میں سالن کے مکس ہونے کی شکایات کی بنا پر ہوٹل والوں نے سب کے لئے ایک جیسا فیقری کھانے کا اہتمام کر دیا ہے۔اس لے علاوہ ڈرونز کے ایک دوسرے کے لوٹنے کے واقعات بھی رپورٹ ہو رہے ہیں۔

ایک ڈرون کو دن دیہاڑے اس وقت لوٹ لیا گیا جب وہ ایک میلے کے لئے لنگر لے کر جارہا تھا،اس واقعہ میں تین دیگ حلیم اور پانچ سو نان لوٹ لئے گئے۔پولیس نے مقدمہ تو درج کر لیا لیکن ابھی تک ایک بھی لنگر ڈاکو نہیں پکڑا جاسکا۔ ان ڈرونز پر جو ربورٹ ڈیوٹی سر انجام دے رہے ہیں۔ان کی عادات بھی انسانوں کی طرح ہوتی جا رہی ہیں۔

سودا پکڑانے کے بعد ایک ماہر انسان کی طرح ٹپ کے لئے ہاتھ آگے کر دیتے ہیں۔جو کہ ظاہر ہے ان کے موٹے توند والے سیٹھ حضرات نے ان کی پروگرامنگ میں ہاتھ اٹھانا اور ٹپ کے لئے دست سوال بلند کرنا فیڈ کیا ہو گا۔اس کے علاوہ اگر کوئی خاتون سودا پکڑنے آئے تو ہلکا سا ہاتھ اور آنکھ کو دبانا بھی انہوں نے نہ جانے کیسے سیکھ لیا ہے۔اس سلسے میں گزارش ہے کہ اس سے قبل کہ یہ ڈرون نما ربورٹ انسان بن جائیں ۔اور غیر ربورٹی سرگرمیوں میں ملوث پائے جائیں۔اس ڈرون سروس کو یکدم بند کیا جائے۔
چودھری ڈبا سنگھ چیف ایڈیٹر سہہ ماہی روزنامہ ”اپنی بات ”۔ککڑ پنڈ

گوند کو گاڑھا کیا جائے
مکرمی
میں آپ کے روزنامے کے ذریعے پوسٹ آفس کے اعلی حکام کے علم میں ایک انتہائی اہم مسئلہ لانا چاہتا ہوں۔پوسٹ حکام کی طرف سے باربار یہ اعلان کیا جاتا ہے کہ پرائیویٹ اداروں کی بجائے پاکستان پوسٹ پر اعتماد کیا جائے اور اپنی ڈاک پاکستان پوسٹ کے ذریعے ہی روانہ کی جائے۔میں نے پاکستان کی طرف سے مہیا کردہ گوند سے خط جوڑنے کی کوشش کی۔جس کے جواب میں خط نے جڑنے سے انکار کر دیا۔

 Post Office
Post Office

ڈاک بابو نے کہا”آپ گوند ذرا ذیادہ لگادیں یہ راستے میں ہوا لگے گی تو جڑ جائے گا”۔اس خط کے جواب میں جو خط مجھے دوسری طرف سے موصول ہوا ہے وہ بھی کھلی ہوئی حالت میں ہے۔جو اس بات کا کھلا ثبوت ہے کہ خظ کبھی رستے میں ہوا سے نہیں جڑتا۔یہ ڈاک بابو کی طفل تسلی ہی تھی۔پاکستان پوسٹ کے حکام اس سنجیدہ مسئلے کو اپنی ٹاپ پرارٹی پر رکھیں اور گوند کو گاڑھا کرنے کے احکامات جاری کئے جائیں۔
عبدالرشید ۔ریٹائرڈ سرکاری ملازم لاہور

ترکش ڈراموں کی تعداد بڑھائی جائے

مکرمی! میں آپ کے اخبار کے طفیل ایک انتہائی اہم مسئلہ پیمرا حکام کے گوش گزار کرنا چاہتا ہوں۔آج کل نجی چینلز پر جو ترکش ڈرامے دکھائے جا رہے ہیں ان کی تعداد بہت کم ہے۔ان ڈراموں کی تعداد کو فوری بڑھایا جائے۔ناظرین کو گھر بیٹھے ملت اسلامیہ کے اہم ملک کی تاریخی عمارات اور عظیم سلطنت عثمانیہ کے گم گشتہ نقوش جابجا نظر آتے ہیں۔ ہم تو ریشم کی آنکھوں میں ہی ڈوبے ہوئے تھے ۔پہلی مرتبہ رنگین لنز کے بغیر رنگ برنگی آنکھیں دیکھنے کو مل رہی ہیں۔ جس سے دل کو ایک تسکین محسوس ہوتی ہے۔

ان ترکش ڈراموں کی بدولت ہمیں نہ صرف اپنی ازلی دشمن بھارت کی ثقافتی یلغار بلکہ نگریزی ثقافت سے بھی رہائی مل سکتی ہے۔ پاکستانی ڈراموں کی مد میں جو کروڑوں روپے فضول ضائع کئے جا رہے ہیں پیسہ بھی بچایا جا سکتا ہے۔ترکش ڈرامے بیک وقت بھارتی ڈرامہ اور انگریزی فلموں کی کمی کو پورا کرتے ہیں۔

میری ناقص رائے میں ان ڈراموں کو پاکستانی ٹچ دینے کے لئے ان میں بارش کے گانے ڈبنگ کے دوران شامل کئے جائیں کیونکہ ہماری بارشی ہیروئن فلمیں بند ہونے کی وجہ سے گھر پر ہی پابند سلاسل ہیں کچھ ان کا بھی روزی رزق چل جائے گا۔ایسا کرنے سے جو چند ایک انگلیاں تنقید کے لئے اٹھ رہی ہیں وہ بھی خاموش ہو جائیں گی۔بلکہ ہو سکتا ہے اس بارشی ٹچ سے یہ ڈرامے ترکش ٹیلی ویژن کی دوبارہ ڈیمانڈ بن جائیں۔
جان بابو،سابقہ ممبر سنسر بورڈ

تیسری نسل کے پروگرام چینلز پر بڑھائے جائیں

مکرمی ! میں آپ کے موقر جریدے کو اپنی آواز بناتے ہوئے اپنے قوم کے ایک انتہائی اہم مسئلے کو چینلز کے علم میں لانا چاہتا ہوں۔ٹیلی ویژن سکرین پر اس وقت صرف ”گانے شادیانے” ہی ایک ایسا پروگرام ہے جو کہ ہماری نمائندگی کرنے میں مصروف عمل ہے۔اس قبل باجی علی سلیم نے نہایت عمدہ پروگرام ”بیگم نوازش علی ”پیش کر کے پاکستانی قوم کے دل موہ لئے تھے۔باجی اتنے دل نشین انداز میں انگلش میں” جانیز” کہتی تھیں کہ میری ہم جولیاں تالیاں پیٹ پیٹ کر اس کی داد دیتی تھیں۔نہ جانے وہ کونسی وجوہات تھیں کہ اتنا اچھا پروگرام بند کر دیا گیا۔باجی کی انگلش دیکھ کر یوں لگتا ہے کہ ہماری برادری میں صرف ،باجی ہی اعلی تعلیم یافتہ ہے۔اب چونکہ باجی ایک عام سا پروگرام ”گانے شادیانے ”اپنا ”ٹھرک” پورا کرنے کے لئے پیش کرتی ہیں۔

ہم ساری ہم جولیاں اس کے ساتھ اپنے گھرونں میں ناچتی بھی ہیں اور شور بھی مچاتی ہیں۔ہماری برادری کی تمام چینلز سے استدعا ہے کہ کم از کم ہر چینل ہماری برادری کے لئے ایک پروگرام ضرور مختص کرئے۔تاکہ ہماری نمائندگی ہر چینل میں محسوس ہو۔اور ہماری متفقہ رائے میں تمام پروگرام باجی علی سلیم کو دیئے جائیں۔

KM KHALID
KM KHALID

تحریر : کے ایم خالد
kmkhalidphd@yahoo.com

Share this:
Tags:
police Post Office پوسٹ آفس پولیس تعلیم
India Bangladesh
Previous Post بھارت اور بنگلا دیش ٹرین کا ایک اور ٹریک بچھائیں گے
Next Post کاہنہ میں عطائی ڈاکٹراورحکیم کھلے عام لوگوں کی زندگیوں سے کھیلنے لگے،عوام متعدد بیماریوں میں مبتلا ہونے لگی۔

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close