
ریاض (جیوڈیسک) منشیات سمگلنگ میں ملوث ہونے کے الزام میں چار سعودی شہریوں کا سر قلم کر دیا گیا۔ ان میں دو بھائیوں ہادی اور عواد المطلق ‘ انکے دو ساتھی شامل ہیں۔
چاروں کی سزا پر عملدرآمد نجران شہر میں کیا گیا‘ یہ سزا پانیوالوں کی تعداد رواں برس 32 ہو گئی۔
