Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

منشیات بھی کسی ایٹم بم سے کم نہیں۔۔

June 28, 2015 0 1 min read
Drugs
Drugs
Drugs

تحریر : ماجد امجد ثمر
ایٹم بم کے استعمال کے بعداس کے اثرات کا اندازہ لگانا ہو تو ذیادہ تحقیق کی ضرورت نہیں صرف جاپان کے شہروں ہیرو شیما اور ناگا ساکی کی تاریخ پر نظر ڈال لی جائے تو کافی حد تک انسان اس بم کے منفی اثرات سے بخوبی واقف ہو جائے گا۔اس کے استعمال کے بعد نسلِ انسانی کاکس طرح ضیاع ہو ا بلکہ آج بھی وہاں پیدا ہونے والوں میں اس کی نشانیا ں موجود ہیںانسان اس بارے سب جان جاتا ہے۔یہ تو تھا وہ بم جس میں ایٹم کا استعمال ہوتا ہے۔ لیکن اب آج کل پاکستان میں ایک اور بم کا استعمال کیا جارہا ہے جس کا اثر واقعی کسی ایٹم بم سے کم نہیں اور وہ ہے منشیات کا بم۔جو نہ صرف معاشرے بلکہ نسل انسانی کو انتہائی برے طریقے سے تباہ وبرباد کرنے کا عنصر بن رہا ہے۔ویسے تو پاکستان ہر وقت ہی حالت جنگ میں ہے کبھی یہ جنگ دہشت گردوں کے خاتمے کے لیے لڑی جاتی ہے تو کبھی تما م ان مسائل کے جو پاکستان کو درپیش ہیں۔

لیکن ذرا غور کریں تو کیا کوئی ایک جنگ منشیات کے خاتمے کے لئے بھی لڑی جا رہی ہے؟؟کیا کوئی ایسا ضربِ عضب ان کے خلاف بھی کیا جائے گا جو خوب دھرلے سے اس کاروبار میں ملوث ہیں؟۔
”International Day Against Drug Abuse and Illicit Trafficking ”منشیات کی روک تھام اور اس کی غیر قانونی اسمگلنگ کا عالمی دن ہر سال 26 جون کو بین الاقوامی سطح پر منایا جاتاہے ۔جس کا مقصد معاشرے میں منشیات کی بڑھتی ہوئی لعنت کا خاتمہ اور غیر قانونی طریقے سے اس کی اسمگلنگ کی روک تھام بارے حکومت کی توجہ اس مسئلے کی طرف مبذول کروانا اور عوام کو اس سے بچنے بارے آگاہی دلانا ہے۔ 7 دسمبر 1987کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی ایک قرارداد 42/112 کے تحت فیصلہ کیا گیا کہ 1988 سے ہر سال 26 جون منشیات کی روک تھام کے عالمی دن کے طور پر منایا جائے گا۔دنیا کے ہر ملک میںمنشیات کا استعمال اور اس کا کاروبار ایک جرم ہے۔

اگر تاریخ پر نظر ڈالیں تو 20 ء ویں صدی کے آغاز میں ہی بہت سے ممالک نے الکوحل کے استعمال پر پابندی عائد کر رکھی تھی ۔حتیٰ کہ ان میںیہ ترقی یافتہ ممالک جیسا کہ امریکہ ، کینڈا، فِن لینڈ،ناروے اور روس وغیرہ بھی شامل تھے۔اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ انسان منشیات کی لت کا شکار کس طرح ہو جاتا ہے۔؟ ماہرین نفسیات کے مطابق نشے کی لت ایک بیماری ہے یا حقیقی ذہنی خرابی۔کئی افراد میں یہ بیماری موروثی طور پر پائی جاتی ہے اور بعض حالات و واقعات کی وجہ سے خود اس بیماری کو اپنا لیتے ہیں۔ دراصل جب انسان منشیات کا استعمال شروع کرتا ہے تو وہ اس کا عادی بن جانے کا ارادہ نہیں رکھتا اور نہ ہی وہ ایک دو دن میں اس لعنت کا مستقل شکار ہو جاتا ہے بلکہ اس مقام تک پہنچنے میں بھی کچھ عرصہ درکار ہوتا ہے۔

Drugs Ues
Drugs Ues

شروع میں تو کچھ افراد فیشن کے طور پر اپنی خوشی سے اور کچھ پریشانیوں اور الجھاؤ کا شکار ہو کر نشہ شروع کر لیتے ہیںاور پھر ایک وقت ایسا بھی آتا ہے کہ جب وہ اس نشے کی لت کا پوری طرح شکار ہو جاتے ہیں تو پھر وہ خود کو نارمل حالت میں رکھنے لے لیے نشہ کرتے ہیںیعنی دوسروںکے وہ ایب نارمل حالت میں ہی ہوتے ہیں لیکن مطلوبہ نشہ کر کے وہ خود کو نارمل تصور کرتے ہیں۔ایک تحقیق کے مطابق نشہ آور اشیاء کا مستقل ااستعمال انسان کے دماغ میں موجود عصبی خلیات(neurons) کو دھیرے دھیرے تباہ کر دیتا ہے ۔ منشیات کا استعمال شائد کسی کو وقتی طور پر ذہنی سکون اور خوشی دے دیتاہو لیکن اس کا مسلسل استعمال انسا ن کے لیے انتہائی مہلک ذہر کی طرح ثابت ہوتا ہے جو اس کو جیتے جی مار رہا ہوتا ہے۔

وہ اس کے لئے ہرروز مرتا اورذندہ ہوتا ہے ۔ کیونکہ نشہ کرنے والا اپنے نشے کی خاطر اپنا کاروبار، تعلقات اور صحت سب کچھ تباہ کر دیتا ہے ۔گذشتہ سال ایک تحقیق کے مطابق پاکستان میں 6.4ملین افراد یعنی 64لاکھ افراد منشیات کے مستقل عادی بن چکے ہیں۔جن میں 78 فیصد مرد اور22فیصد خواتین ہیں اور اسطرح ہر 27 افراد میں سے ایک شخص منشیات کا عادی ہے۔اور خاص طور پر آج کے نو جوان نسل کا 25 فیصد حصہ نشے کی مختلف اقسام کا استعمال کر رہا ہے۔پاکستان میں بہت ذیادہ استعمال ہونے والا نشہ بھنگ اور چرس کا ہے تقریباً0 4 لاکھ بالغ افرااس نشے کی لت کا شکار پائے گئے ہیں۔اور باقی دیگر نشہ آور اشیاء جیسے افیون ،ہیروین اور ادویات جن میں نیند یا اینٹی الرجی کی گولیاںاورانجکشن وغیرہ کا نشہ کرتے نظر اتے ہیں۔ 2011 ء میں لگائے گئے ایک تخمینے کے مطابق 37.8 فیصد افراد نشے کے مستقل عادی تھے۔

HIV
HIV

آج بھی پاکستان کا شمار ان 15 ممالک میں ہوتا ہے جہاں HIV یعنی ایڈز اور خون میں پیدا ہونے والی بیماریوں کے خاصی تعداد میں متاثرین پائے جاتے ہیں۔ اسلام کی رو سے نشے کے استعمال کی بات کی جائے تو آج سے 1400 سال پہلے نشہ آور اشیاء کی اتنی اقسام دریافت نہیں ہوئیں تھی جتنی کہ آج ہیں اس زمانے میں ذیادہ تر لوگ الکوحل یعنی شراب کا استعمال کرتے تھے۔اور قرآن کریم میں نشہ والی چیزوں کے لئے ‘خمر’ کا لفظ استعمال کیا ہے۔ارشادباری تعالیٰ ہے کہ ” تم سے جب شراب اور جوئے کا سوال کرتے ہیں تم فرما دو کہ ان دونوں میں بڑا گناہ ہے اور کچھ کے لئے دینوی نفع بھی اور ان کا گناہ ان کے نفع سے بڑا ہے اور تم سے پوچھتے ہیں کہ کیا خرچ کریں کہہ دو کہ جو ضرورت سے ذیادہ ہو ۔اسطرح اللہ تمہارے لئے اپنے احکام کھول کھول کر بیان کرتا ہے تا کہ تم سوچو۔”(سورہ البقرہ ۔آیت نمبر 219)اور ایک حدیث کے مطابق ” حضورۖ نے ہر نشہ آور اور سست کر دینے والی چیز سے منع فرمایا ہے۔”(سنن ابوداؤد۔) یوں اس بات سے واضح ہو گیا ہے کہ اسلام میں بھی نشہ آور چیزوں کی سختی سے ممانعت ہے۔

منشیات کی لت کوئی جرم نہیں بلکہ یہ ایک بیماری ہے۔مجرم وہ نہیں جو اس کا استعمال کرتا ہے اصل مجرم منشیات کی سمگلنگ اور اس کا کاروبار کرنے والے افراد ہیںجو ہمارے معاشرے پر منشیات کی بمباری کر کے اسے تباہ وپرباد کر رہے ہیں۔ منشیات کی لت خصوصاً آج کے نوجوانوں کا معاشی ،معاشرتی ،اخلاقی ،نفسیاتی اور حتیٰ کہ جسمانی طور پر بھی قتل عام کر رہی ہے۔قانون نافذ کرنے والے اداروں کی طرف سے اس کا دھندہ کرنے والے گروہوں کو عبرت ناک سزا دی جائے۔ پوری دنیا میں ستر فیصد افیون کی پیداوار صرف افغانستان میں ہوتی ہے ۔اور وہ ہمارا ہمسایہ ملک ہے لہذا سرحدی نظام کو بہتر کر کے اس کی ہمارے ملک میں اسمگلنک کی روک تھام کی جائے۔اورسگریٹ نوشی پر سختی سے مکمل پابندی عائد کر دی جائے کیونکہ یہی ایک راستہ ہے جہاں سادہ سگریٹ کے استعمال سے ہوتا ہوا انسان چرس،بھنگ،الکوحل،کوکین ،افیون اورہیرؤین تک جا پہنچتا
ہے۔

Majid Amjad Samar
Majid Amjad Samar

تحریر : ماجد امجد ثمر

Share this:
Tags:
drugs japan use استعمال ایٹم بم جاپان منشیات
Criticism
Previous Post تنقید برائے تنقید ۔ (معاشرتی رویہ)
Next Post میرجعفر اور میرصادق کے بعد اب پیش ہے میر طارق
Tariq Mir

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close