Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ڈھول

May 20, 2015 0 1 min read
Axact
Axact
Axact

تحریر: فیصل اظفر علوی
امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کی آئی ٹی کمپنی ”ایگزیکٹ” کے بارے میں رپورٹ نے ملک بھر میں ایک تہلکہ مچا دیا ہے اور پورا پاکستانی میڈیا اور عوام پورے زور و شور کیساتھ ”ایگزیکٹ” کمپنی کی جعلسازیوں کے بارے میں رپورٹس میں اس قدر دلچسپی لیتے نظر آ رہے ہیں جیسے پاکستان میں موجود دوسرے تمام مسائل سرے سے ختم ہو کر رہ گئے ہیں، ماہ جون میں پاکستان میں نئے لانچ ہونے والے ایک بڑے میڈیا گروپ کا براہ راست تعلق مذکورہ کمپنی ”ایگزیکٹ” کے ساتھ ہے۔

ایسا کیوں ہوا کہ عین اس بڑے میڈیا گروپ کی لانچنگ سے چند دن قبل ہی ایک سکینڈل منظر عام پر لایا گیا اور پاکستان کا ایک بڑا میڈیا گروپ اس کے خلاف جاری ”جہاد” میں اس حد تک جا چکا ہے کہ اسے دیگر ملکی مسائل نظر ہی نہیں آ رہے، بجلی کا بحران، گرمیوں میں بھی گیس کی لوڈ شیڈنگ، بلدیاتی انتخابات، جوڈیشل کمیشن اور عام انتخابات، بے روزگاری اور مہنگائی جیسے بڑے مسائل سے پوری پاکستانی قوم کی توجہ یکسر ہٹائی جا چکی ہے۔

یہ امر قابل ذکر ہے کہ اگر ”ایگزیکٹ” نامی کمپنی واقعی جعلی ڈگریوں کے کاروبار میں ملوث ہے تو اس کی غیر جانبدارانہ تحقیقات ہونی چاہئیں اور ایسا کرنے والے مجرمان کو قرار واقعی سزا ملنی چاہئے، حالات حاضرہ پر نظر رکھنے والے سنجیدہ لوگ حالیہ واقعے پر گہری سوچوں میں گم ہو گئے ہیں کہ آخر ایک دم ”ایگزیکٹ” کمپنی کا سکینڈل منظر عام پر آنا کس بات کا غمازی ہے؟ کہیں مذکورہ سکینڈل کو منظر عام پر لاکر پاکستانی عوام کی توجہ دیگر مسائل اور معاملات سے ہٹانا مقصود تو نہیں؟

قارئین کرام! ایک اور بات یہاں انتہائی قابل ذکر ہے کہ مذکورہ کمپنی کا آنے والے میڈیا گروپ کو ماضی میں بھی پاکستان کے ایک بڑے میڈیا گروپ نے مختلف ہتھکنڈوں سے اپنی لانچنگ سے روکے رکھا، یہاں تک کہ سپریم کورٹ آف پاکستان کے ذریعے اس میڈیا گروپ کو روکنے کی سر توڑ کوششیں کی گئیں، آیا کہیں پاکستانی میڈیا پر اجارہ داری قائم رکھنے کیلئے پاکستان کے اب تک سب سے بڑے ”میڈیا گروپ” نے یہ ڈرامہ تو نہیں رچایا؟ پاکستان کے ایک نامور اخبار کی فرنٹ صفحہ دیکھیں تو ایسا معلوم ہوتا ہے کہ آج کل اس کی صحافت صرف ایک کمپنی کے کرتوت منظر عام پر لانے تک ہی محدود ہے۔

مذکورہ اخبار کے فرنٹ صفحہ پر 90 فیصد خبریں اوپر ذکر کئے گئے سکینڈل کی ہیں، میں ایک بار پھر یہ بات دوہرانا چاہتا ہوں کہ ”ایگزیکٹ” کمپنی اگر جعلی ڈگریوں کے کاروبار میں ملوث ہے تو اس کے خلاف موثر کارروائی ہونی چاہئے لیکن اس بات کا پتہ چلوانا بھی انتہائی ضروری ہے کہ دو بڑے میڈیا گروپس کی آپس کی جنگ میں تیسرا فریق کون ہے اور اس کے کیا مفادات ہیں؟ پاکستانی حکومتی مشینری کا پوری قوت کے ساتھ ”ایگزیکٹ” کمپنی کے خلاف ”جُت” جانے کے پیچھے کوئی سازش یا ٹارگٹ پوشیدہ تو نہیں؟

Fake Degrees
Fake Degrees

قارئین کرام! یہ بھی ممکن ہے کہ ”ایگزیکٹ” کمپنی کے خلاف ڈرامہ رچا کر پس پردہ کوئی بڑی گیم کی جائے تاکہ عوام کی توجہ ایک جانب مبذول رہے اور فائدہ اٹھانے والے اپنے مقاصد میں کامیاب و کامران ہو جائیں، آنے والے میڈیا گروپ اور ”ایگزیکٹ” دونوں کمپنیوں کے ڈائریکٹرز ایک ہی ہیں۔

اگر تحقیقات میں یہ بات ثابت ہو جاتی ہے کہ ”ایگزیکٹ” کمپنی جعلی ڈگریوں کے کاروبار میں واقعتا ملوث ہے تو اس صورت میں اس کے میڈیا گروپ کے لائسنس معطل ہو سکتے ہیں اور اگر مذکورہ کمپنی جعلی ڈگریوں کے کاروبار میں ملوث ہے تو اس کے خلاف سخت سے سخت کارروائی کرتے ہوئے اس کے آنے والے میڈیا گروپ کے مقاصد کی جانچ پڑتال بہت ضروری ہے۔

اگر ”بول” نیٹ ورک پاکستانی میڈیا میں اپنے مخصوص مقاصد اور اہداف کے ساتھ داخل ہو رہا ہے یا اس سے ملکی سلامتی کوکوئی مسئلہ در پیش ہے تو اس کے خلاف بھی ضرور کارروائی ہونی چاہئے تاکہ آنے والے وقت میں مختلف مسائل سے بچا جا سکے، فی الحال ایسا لگتا ہے کہ”بول کا ڈھول” جو بجایا جا رہا ہے وہ دو بڑے میڈیا گروپس کی آپس کی لڑائی ہے جس میں ایک گروپ یہ چاہتا ہے کہ آنے والے میڈیا گروپ کو کسی بھی طرح لانچنگ سے روکا جا سکے۔

اس لئے قوم کو چاہئے کہ وہ اپنی تمام تر توجہ ”ایگزیکٹ” پر مرکوز کرنے کی بجائے اپنی آنکھیں اور کان کھلے رکھے اور دیگر حالات و واقعات پر بھی گہری نظر رکھے ، خاص طور پر بلدیاتی انتخابات ۔۔۔ اور مجھے بحیثیت پاکستان قومی امید ہے کہ انشاء اللہ پاکستانی تحقیقاتی ایجنسیاں غیر جانبداری کے ساتھ حالیہ واقعے کی تہہ تک پہنچ جائیں گی اور ملک و قوم کو حقائق سے باخبر کریں گی۔۔۔ آخر میں کراچی سے تعلق رکھنے والے اپنے ایک دوست وسیم نقوی کا ”زعفرانی”جملہ کہ ”میمو گیٹ اور دھرنے کے بعد اب قوم کو Axact کی بتی کے پیچھے لگایا جا رہا ہے۔

Faisal Azfar Alvi
Faisal Azfar Alvi

تحریر: فیصل اظفر علوی

Share this:
Tags:
Axact Faisal Azfar Alvi Media public reports ایگزیکٹ ڈھول رپورٹ عوام
Previous Post یہ یقین کرنا مشکل ہے کہ پاکستانی حکومت ایگزیکٹ اسکینڈل سے بے خبر تھی
Next Post سانحہ صفورا میں ملوث ہونے کے الزام میں گرفتار چار افراد کے مزید اہم انکشافات

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close