Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

دھشت گرد کون ۔۔۔۔۔؟

March 1, 2013 0 1 min read
Afganstan
Afganstan
Afganstan

امن کے دعوے دا ر امریکہ نے عرا ق اورا فغانستان کو تباہ و برباد کر دیا ۔ صرف اس وجہ سے کہ وہ دنیا میں اپنی چدراہٹ ،رعب، اور دب دبہ قائم رکھ سکے ۔ امریکہ عراق میں آٹھ لاکھ ، افغانستان میں نو لاکھ جن میں اکثریت معصوم بچوں اور عورتوں کی تھی نا حق قتل کر چکا ہے ۔ امریکہ تاریخ کا بدترین خون خرابہ کرنے کے باوجود کوئی کامیابی حاصل نہ کر سکا اور یہ دنیا کی مہنگی ترین جنگ ہے ۔ امریکہ کی تاریخ میں سب سے بڑی اور لمبی جنگ ہے ۔ نیٹو کا اتحاد دنیا کا سب سے بڑا اتحاد ہے۔ اب امریکہ عراق سے راہ فرار اختیار کر چکا ہے ۔ وہ عراق جس میں صدام حسین کے دور میں قدرے امن امان تھا اب آئے روز خود کش حملے ، بم دھماکے، شیعہ سنی فسادات سمیت سینکڑوں لوگوں کا قتل روزمرہ کا معمول بن چکا ہے۔

یہی صورتحال افغانستان میں ہے ۔ پوری دنیا اس بات کی گواہ ہے کہ طالبان راہنما ملا محمد عمر کے دور حکومت میں افغانستان میں امن وامان کا بول بالا تھا ۔ امریکہ سے اس ملک کا امن و امان برداشت نہ ہوسکا ۔ اس نے افغانستان پر کروز میزائلوں اور بمبوں کی بارش کر دی ۔ خالص اسلامی حکومت کو ختم کر دیا گیا۔ وہ ملک جس میں جانوروں کے ساتھ بھی طالبان نے انصاف کر کے دکھایا وہاں آج معصوم بچوں اور عورتوں کو گاجر مولی کی طرح کاٹا جارہا ہے ۔ پوری دنیا کا کفر اکھٹا ہو کر افغانستان پر حملہ آور ہوا تھا اب ان کو یقینی شکست نظر آرہی ہے ۔ تو اکثر اتحادی بھاگ گئے کچھ تیاری میں ہیں ۔یورپ میں پہلے الیکشن اس بات پہ ہوتے تھے کہ ہم مسلمان ملکوں پر حملے کریں گے ۔ اب اس بات پر کہ ہم افغانستان سے اپنی فوجوں کو واپس بلائیں گے۔کچھ نیٹو اتحادی اعلانیہ طور اور کچھ غیر اعلانیہ طور پر فرار ہو رہے ہیں۔ دوسرے اتحادی دم دبا کر بھاگنے کی تیاری کر رہے ہیں۔

Military Pilot
Military Pilot

امریکہ اور اتحادی اس جذبے سے حملہ آور ہوئے تھے ۔کہ ہم چند دن میں فتح یاب ہو کر عراق کے تیل ، افغانستان کی معدنیات حاصل کر کے مالا مال ہو جائیں گے ۔ ان کے تمام ناپاک منصوبے خاک میں مل گئے ۔ اور یہ ذلیل رسوا ہو کر بھاگ رہے ہیں۔ امریکہ اپنی شکست کا ملبہ پاکستان پر ڈالنا چاہتا ہے ۔ آئے روز پاکستان کے قبائلی علاقوں میں حملے ہو رہے ہیں۔ امریکہ بلوچستان میں علیحدگی کی تحریکوں کو ہوا دے رہا ہے اور بلوچستان میںشعیہ سنی فسادات کے ذریعے خون خرابہ کروارہا ہے ۔ تاکہ افغانستان میں اپنی شکست کا پاکستان سے بدلہ لے سکے اور بلوچستان میں اپنے اڈے قائم کر کے اس خطے کو کنٹرول کر سکے ۔ شکاگو کانفرنس میں نیٹو اتحادی سر پکڑ کر بیٹھ گے اور سوچنے پر مجبور ہو گے کہ کاش ہم افغانستان پر حملہ نہ کرتے ۔ نیٹو ممالک کے اختلافات کھل کر سامنے آگے ۔ امریکہ اور برطانیہ کی فوجوں میں سے 80%فوجی تقریباً پاگل ہو چکے ہیں۔ چند ہفتے پہلے افغانستان کی بات ہے کہ امریکی پائلٹ جہاز لیکر جارہا تھا ۔

دوران پرواز پاگل ہو گیا ۔ امریکہ پاکستان کو ہر طرف سے ڈرا دھمکا رہا ہے کہ اگرہمارا کہنا نہ مانا تو پاکستان کا حشر بھی افغانستان جیسا کر دیں گے ۔ پاکستان کی دینی ، سیاسی، سماجی، جماعتوں کے اتحاد دفاع پاکستان کونسل نے اعلان کیا کہ ہم اپنے سروں پر کفن باند کر پاکستان کا دفاع کریں گے ۔ پاکستان میں اس وقت امریکہ اور بھارت کے لیے درد سر بننے والی جماعت جماعت الدعوة ہے ۔امریکہ نے اس کے سربراہ کے سر کی قیمت 1کروڑڈالر مقرر کی۔ اس کے جواب میںمیں بلوچ سرداروں نے حافظ سعید کی مکمل حمایت کا اعلان کیا اور کہا کہ ہم امریکی صدر اوباما کے سر کی قیمت 2کروڑ ڈالر مقرر کرتے ہیں۔ سردار وں نے اعلان کیا کہ خدانخواستہ اگر حافظ سعید کو کچھ ہوا تو جو اس کا بدلہ لے گا اسے 10کروڑ ڈالر انعام دیا جائے گا۔ پوری دنیا کا کفر اسلام کے خلاف اکھٹا ہو چکا ہے میڈیا ان کا مکمل ساتھ دے رہا ہے ۔

چند ماہ پہلے برما کے اندرچند دنوں میں40000مسلمانوں کو ذبح کیا گیا۔ پوری دنیا کا میڈیا خاموش ہے ۔ جیسے کوئی واقع ہوا ہی نہیں۔ اللہ کے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے خاکے جاری ہوتے ہیں۔ قرآن مجید کا مذاق اڑیا جاتا ہے ۔ میڈیا مکمل طورپر خاموش اور جانبدار رہتا ہے ۔ بھارت 10ارب ڈالر کی افغانستان میں سرمایہ کاری کر رہا ہے ۔ امریکی فوج کو مکمل تعاون فراہم کر رہا ہے ۔ تا کہ امریکہ افغانستان سے نہ بھاگے ۔ کیونکہ جس دن امریکہ افغانستان سے فرار ہو گا تمام مجاہدین کا رخ کشمیر کی طرف ہو گا ۔ بھارت پاکستان کے پانی پر قبضہ کر کے 80سے زائد ڈیم بنا چکا ہے ۔ بھارت 3دریائوں کے پانی پر مکمل قبضہ کر چکا ہے ۔ اس غاصبانہ قبضہ کی دنیا میں مثال نہیں ملتی ۔ دنیا کا سب سے لمبا دریا دریائے نیل ہے ۔ یہ سات ملکوں سے گزرتا ہے ہر ملک کو اسکے حصہ کا برابر پانی دیا۔

Pakistan floods
Pakistan floods

جارہا ہے ۔پچھلے تین سالوں کی طرح اس سال بھی پاکستان میں سیلاب آئے گا اس کی وجہ یہ ہے کہ جب پانی کی کمی ہوتی ہے پاکستان کوپانی کی اشد ضرورت ہوتی ہے تو ان ڈیموں کو پاکستان کے حصے کا پانی روک کر بھرا جاتا ہے ۔ جس سے پنجاب اور سندھ میں نہری پانی کی شدید قلت پیدا ہوجاتی ہے ۔ جب پہاڑوں سے برف پگھلتی ہے دریائوں میں پانی کی فراوانی آتی ہے ۔ تو ان ڈیموں سے پانی چھوڑ دیا جاتا ہے جس سے پنجاب اور سندھ کے اکثر علاقے ڈوب جاتے ہیں۔ لاکھوں ایکٹر پر کھڑی فصلیں اور مکانات تباہ ہو جاتے ہیں۔ اربوں روپے کا ہر سال نقصان ہوتا ہے ۔ ہندو بنیا بہت چلاک اور ظالم ہے ۔ مسلمانوں اور خصوصاً پاکستان کے خلاف کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتا ہے۔ ہندوں نے قیام پاکستان سے لیکر اب تک بہت سے مظالم کیے۔ پاکستان پر تین جنگیں مسلط کی۔ پاکستان کو دو ٹکڑوں میں تقسیم کیا اور بہت سے مظالم کیے۔ ان مظالم کا بدلہ لینے کا وقت بہت قریب ہے ۔

واجپائی من موہن سنگھ ، نریندر مودی ، ایڈوانی، شیوسینا ان سے معصوم مسلمان بچوں، عورتوں کے خون کا حساب لیا جائے گا ۔ 30لاکھ مسلمانوں کو گجرات میں قتل کیا گیا ۔ کشمیر میں ایک لاکھ مسلمانوں کو شہید کیا گیا ۔ ہزاروں کی تعداد میں مسجدوں کو شہید اور مسلمانوں کی املاک کو تباہ بردباد کیا گیا ۔ امریکہ اور بھارت عالمی دہشتگرد
ہیں۔ یہ دنیا پر اپنی اجارہ داری قائم رکھنا چاہتے ہیںاب حالات تبدیل ہو رہے ہیں پاکستان چین اور ایران سے معاہدے کر رہا ہے ان دہشتگردوں کی کی دہشت ختم ہو رہی ہے ان کا درد ناک انجام نظر آرہا ہے کیونکہ ظلم تو ظلم ہے بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے ۔
تحریر : حافظ جاوید الرحمن قصوری

 

Share this:
Tags:
america neighborhood Peace امریکہ امن گرد
South Africa
Previous Post جنوبی افریقا : مبینہ پولیس تشدد سے ٹیکسی ڈرائیور کی ہلاکت کی تحقیقات
Next Post والدین بچوں کی تعلیم وتربیت پرتوجہ دیں
Education

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close