ساہیوال(جیوڈیسک)دہری شہریت کیس میں مسلم لیگ ن کے امیدوار زاہد اقبال کو ساہیوال کی مقامی عدالت نے گرفتار اورجرمانے کی سزاسنادی۔ پولیس نے عدالت کے حکم پر زاہداقبال کو گرفتارکرلیا۔

Start typing to search...