
بھارت کے مایہ ناز گلوکار ہانی سنگھ کا کہنا تھا کہ دبئی ان کیریئر کے لئے بہت لکی ثابت ہوا ہے کیونکہ اسی شھر میں ان کو بالی ووڈ کے گنگ خان نے ان کو اپنی فلم چنئی ایکسپریس میں گانے کی دعوت دی تھی۔
ہانی سنگھ کا کہنا تھا کہ اپنے کیریئر میں دوسری بار وہ اگلے ماہ مشہور پاکستانی گلوکار عاطف اسلم کے ساتھ نیو یارک کے ورلڈ ٹریڈ سینٹر میں جلوہ افروز ہوں گے۔ جس کا ان کو بے تابی سے انتظار ہے۔
